Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 2 years, 2 months ago. This post has been viewed 10093 times

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #241
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    قرار صاحب میں آپکی بات کو مزید آگے بڑھائونگا کہ پچہلے الیکشن میں جب میں نے ٹرمپ اور ہیلری کی ڈبیٹ دیکہیں تو میں نے اپنے گھر میں سب کو کہہ دیا کہ ٹرمپ کی جیت ہے مگر میدیا پول کے مطابق محترمہ جیتیں مگر الیکشن موصوف جیت گئے — ایسا کیوں ہوا ، اسلئیے کہ ٹرمپ جو بات کہہ رہے تھے وہ کڑوڑں امریکیوں کے دل کی آواز تھی اور اس نے پینتالیس اسٹیٹ میں ہیلری کو شکست فاش دی – لیکن سارے دیسی اور مسلمان یوں پروپیگنڈہ کررہے تھے کہ جیسے اس سے بڑاجلاد کوئی نہیں – لیکن جسطرح کی حرکتیں مسلمان یہاں کررہے ہیں ، کہیں دہماکے اور کہیں فائرنگ تو اسے بھی کہتے ہیں کہ یہ بھی جہوٹ ہے بلکہ نائن الیون امیریکہ نے کرایا تھا – توبہترہے کہ اپنے اپنے ملکوں میں واپس جاکر یہ باتیں کریں – امریکہ یورپ میں رہ کر اس طرح کی حرکتیں زیب نہیں دیتیں – کھاتے امریکہ کا ہیں اوربجاتے بھی امریکہ کا ہیں

    جناب آپ اکیلے نہیں تھے ..میں نے بھی ٹرمپ کے جیتنے کی پشین گوئی کی تھی:serious:وجہ وہ ہی بتائی تھی کہ وہ امریکہ کے بارے میں سوچتا ہے ..اور سوچنا بھی چاہئے ..

    #242
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    Is there a benefit of going on Hajj on Pakistani passport tha USA ?

    no ..mehram problem

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  نادان.
    #243
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2552
    • Total Posts: 2655
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    قرار صاحب میں آپکی بات کو مزید آگے بڑھائونگا کہ پچہلے الیکشن میں جب میں نے ٹرمپ اور ہیلری کی ڈبیٹ دیکہیں تو میں نے اپنے گھر میں سب کو کہہ دیا کہ ٹرمپ کی جیت ہے مگر میدیا پول کے مطابق محترمہ جیتیں مگر الیکشن موصوف جیت گئے — ایسا کیوں ہوا ، اسلئیے کہ ٹرمپ جو بات کہہ رہے تھے وہ کڑوڑں امریکیوں کے دل کی آواز تھی اور اس نے پینتالیس اسٹیٹ میں ہیلری کو شکست فاش دی – لیکن سارے دیسی اور مسلمان یوں پروپیگنڈہ کررہے تھے کہ جیسے اس سے بڑاجلاد کوئی نہیں – لیکن جسطرح کی حرکتیں مسلمان یہاں کررہے ہیں ، کہیں دہماکے اور کہیں فائرنگ تو اسے بھی کہتے ہیں کہ یہ بھی جہوٹ ہے بلکہ نائن الیون امیریکہ نے کرایا تھا – توبہترہے کہ اپنے اپنے ملکوں میں واپس جاکر یہ باتیں کریں – امریکہ یورپ میں رہ کر اس طرح کی حرکتیں زیب نہیں دیتیں – کھاتے امریکہ کا ہیں اوربجاتے بھی امریکہ کا ہیں

    :lol: :hilar:گلریز صاحب …میں نے بھی یہی کہا تھا کہ ٹرمپ کو لائٹ نہ لیں …ہیلری ہر جگہ …اس پاکستانی گولڈ سٹار فیملی کو لے کر ہر جگہ مہم چلارہی تھی …جن کا بیٹا عراق جنگ میں مارا گیا تھا …ایک آدھ دفعہ تو ان کو ساتھ لے جانا کافی تھا مگر گوروں کو بھی ساتھ رکھنا ضروری تھا ….کیونکہ ملک تو یہ گوروں کا ہے …اور ووٹ بھی ان کے پاس ہے

    #244
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان جی……اسی لیے میں روزہ رکھتا ہی نہیں …نہ رکھوں گا اور نہ ہی لگے گا خیر آپ کو ناراض کرنے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا …آپ کا رتبہ اس فورم پر باقیوں سے کہیں بڑا ہے :bigsmile: میری پوزیشن دوہری شہریت پر یہ ہے کہ بعد میں لینے والی شہریت اور حلف پچھلی سے مقدم ہوتا ہے …اسی لئے جرمنی کا امریکا سے معاہدہ ہے کہ جب بھی کوئی جرمن شہری امریکا کی شہریت لیتا ہے …امریکا جرمنی کو اطلاع دیتا ہے اور جرمنی والے اس بندے کی جرمنی کی شہریت کو خود بخود منسوخ کر دیتے ہیں …پاکستان کا ایسا کوئی قانون نہیں لیکن آپ نے سنا ہوگا کہ دہری شہریت والے کو پاکستان کا الیکشن وغیرہ لڑنے کی اجازت نہیں کیونکہ پاکستانیوں کے نزدیک بھی ایسے بندے کی وفاداری مشکوک ہے آپ کے کینیڈا والے بھائی اور اس فورم کے معزز بلاگر اکثر کہتے پائے گئے ہیں کہ وہ صرف روزگار کے لیے کینیڈا میں مقیم ہیں …ایسا نہ ہو تو وہ پاکستان چلے جائیں کیونکہ آپ کی طرح ان کا دل بھی پاکستان میں ہے …جب ان سے یہ پوچھا جاتا ہے کہ حضرت ….آپ کے لیے کینیڈا کا پرمانینٹ ریذیڈنٹ کارڈ ہی کافی تھا …شہریت کی یا حلف کی کیا ضرورت تھی …تو ان سے جواب نہیں بن پاتا میرے ایک دوست کی والدہ امریکا میں ہیں اور وہ اپنے بھائی جو پاکستان میں ہیں کے ساتھ حج کے لیے گئی تھیں …لیکن انہوں نے پاکستانی پاسپورٹ نہیں بنوایا تھا …بہرحال آپ اگر ایسا ضروری سمجھتی ہیں تو ضرور کیجئے

    میری اطلاع کے مطابق امریکی پاسپورٹ پر پاکستان سے حج ویزہ نہیں ملے گا …اگر ایسا ہے جیسا کہ آپ نے کہا ہے تو اچھی بات ہے ..کنفرم کر کے دیں …رہی دہری  شہریت کی بات ..پاکستان اور امریکہ میں یہ مھائدہ  موجود ہے ..اگر پاکستان کی حکومت انڈیا کی طرح یہ سہولت ختم کرتی ہے تو میں امریکی پاسپورٹ واپس کر دوں گی

    #245
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2552
    • Total Posts: 2655
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    مجھے نادان جی پر ہونے والی یلغار سمجھ نہیں آرہی. آخر آپ لوگوں کو ان میں تضاد تلاش کرکے کیا ملے گا وہ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کی شہری ہیں جن کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے یہ ان کا اور ان کے بال بچوں کا حق ہے کہ اگر موقع ملے تو بہتر زندگی گزاریں ان کی یہ خواہش کے ان کا آبائی ملک بھی ترقی کرے یا اس کے باسی بھی (ان کی نظر میں ) بہتر زندگی گزاریں تو اس میں برائی کیا ہے وہ صدق دل سے سمجھتی ہیں کہ عمران خان ان کی اس خواہش کو پورا کرسکتا ہے تو اس کی حمایت کرتیں ہیں یہ ہتیار اٹھانے کی گھسی پٹی مثالیں دے نے کی کیا ضرورت ہے

    ایسی بھی بات نہیں ..بڑی بہادری سے مقابلہ کر رہی ہیںچلیں میں اپنی یلغار کو ختم کرتا ہوں …میرا چڑی روزہ کھولنے (یعنی لنچ) کا وقت ہو گیا ہے:bigthumb:

    #246
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    مجھے نادان جی پر ہونے والی یلغار سمجھ نہیں آرہی. آخر آپ لوگوں کو ان میں تضاد تلاش کرکے کیا ملے گا وہ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کی شہری ہیں جن کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے یہ ان کا اور ان کے بال بچوں کا حق ہے کہ اگر موقع ملے تو بہتر زندگی گزاریں ان کی یہ خواہش کے ان کا آبائی ملک بھی ترقی کرے یا اس کے باسی بھی (ان کی نظر میں ) بہتر زندگی گزاریں تو اس میں برائی کیا ہے وہ صدق دل سے سمجھتی ہیں کہ عمران خان ان کی اس خواہش کو پورا کرسکتا ہے تو اس کی حمایت کرتیں ہیں یہ ہتیار اٹھانے کی گھسی پٹی مثالیں دے نے کی کیا ضرورت ہے

    مجھے اکیلا جان کر سب گھیرے ہوئے ہیں .انہیں معلوم نہیں  سب پر میں اکیلی ہی بھاری ہوں ..میں اس فورم کی واحد ایکسپرٹ ہوں ..چاہے تو پروفائل دیکھ لیںفلحال تو میں اپنا حق ہی استعمال کر رہی ہوں اس ملک میں ..:bigsmile:

    #247
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    :lol: :hilar: گلریز صاحب …میں نے بھی یہی کہا تھا کہ ٹرمپ کو لائٹ نہ لیں …ہیلری ہر جگہ …اس پاکستانی گولڈ سٹار فیملی کو لے کر ہر جگہ مہم چلارہی تھی …جن کا بیٹا عراق جنگ میں مارا گیا تھا …ایک آدھ دفعہ تو ان کو ساتھ لے جانا کافی تھا مگر گوروں کو بھی ساتھ رکھنا ضروری تھا ….کیونکہ ملک تو یہ گوروں کا ہے …اور ووٹ بھی ان کے پاس ہے

    قرار صاحب ٹرمپ نے اکیلے ہی یہ جنگ جیتی ، حتیٰ کہ اسکی اپنی پارٹی ، چھوٹے بڑے بش، میکین، رومنی کے علاوہ میڈیا، ایڈمنسٹریشن ، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ سب اسکے خلاف تھے – اس بیچارے کو تو الیکشن فنڈ بھی نہ ملے اپنے پیسے سے لڑا- اسکے ساتھہ تو وہ لوگ تھے جن کے پاس چندہ دینے کے لئیے بھی پیسے نہ تھے – کمال کی شخصیت ہے یہ ، دنیا کی تاریخ کی پہلی مثال جس نے تاریخ بدل دی —لیکن ہمارے لوگ اسے ابھی بھی چوتیا ہی سمجہتے ہیں جبکہ امریکی کہتے ہیں کہ یہ سب سے تیز جارہاہے جو دوسرے صدور پانچ سال میں نہ کرسکے وہ کررہا ہے یہ

    #248
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    ایسی بھی بات نہیں ..بڑی بہادری سے مقابلہ کر رہی ہیں چلیں میں اپنی یلغار کو ختم کرتا ہوں …میرا چڑی روزہ کھولنے (یعنی لنچ) کا وقت ہو گیا ہے :bigthumb:

    میرا روزہ بھی اچھا کٹ  رہا ہے ..:)

    #249
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

    کھاتے امریکہ کا ہیں اوربجاتے بھی امریکہ کا ہیں

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔  زبردست۔۔۔۔۔

    #250
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    مجھے اکیلا جان کر سب گھیرے ہوئے ہیں . انہیں معلوم نہیں سب پر میں اکیلی ہی بھاری ہوں ..میں اس فورم کی واحد ایکسپرٹ ہوں ..چاہے تو پروفائل دیکھ لیں فلحال تو میں اپنا حق ہی استعمال کر رہی ہوں اس ملک میں .. :bigsmile:

    آپ تو بہانہ ہیں ، دراصل آپ کو نشانہ بناکر ان تمام لوگوں کو زد پر کیا ہے جو جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں – دراصل یہ لوگ اتنے زیادہ ہیں کہ لوگ انکو کچہہ کہتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ انہیں کچہہ کہنے سے کہنے والے کی مسلمانیت خطرے میں پڑجاتی ہے – میں تو بہت دنوں سے اس موضوع پر بات کرنے کے انتطارمیں تھا- آپ ننھی سی چھوٹی سی جان — نادان —اپکی چٹنی بناکر ہمیں کیا ملے گا —-ھھھھھھا

    #251
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 142
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4675
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    مجھے اکیلا جان کر سب گھیرے ہوئے ہیں . انہیں معلوم نہیں سب پر میں اکیلی ہی بھاری ہوں ..میں اس فورم کی واحد ایکسپرٹ ہوں ..چاہے تو پروفائل دیکھ لیں فلحال تو میں اپنا حق ہی استعمال کر رہی ہوں اس ملک میں .. :bigsmile:

    آپ کے خر دماغ ہونے کا تو میں معترف ہوں:bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:   :bigthumb:

    #252
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    آپ تو بہانہ ہیں ، دراصل آپ کو نشانہ بناکر ان تمام لوگوں کو زد پر کیا ہے جو جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں – دراصل یہ لوگ اتنے زیادہ ہیں کہ لوگ انکو کچہہ کہتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ انہیں کچہہ کہنے سے کہنے والے کی مسلمانیت خطرے میں پڑجاتی ہے – میں تو بہت دنوں سے اس موضوع پر بات کرنے کے انتطارمیں تھا- آپ ننھی سی چھوٹی سی جان — نادان —اپکی چٹنی بناکر ہمیں کیا ملے گا —-ھھھھھھا

    آپ نے مجھے کیا بلکل  ہی نادان سمجھ رکھا ہے ..مجھے بھی پتا ہے یہاں سب بھینگے ہیں ..دیکھتے کہیں ہیں ..لگتا  ہے دیکھ کہیں اور رہے ہیں:bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  نادان.
    #253
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    آپ کے خر دماغ ہونے کا تو میں معترف ہوں :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    فورن ہی آپ نے میری بات کو سچ کرنے کا ثبوت  فراہم کر دیا .میں نے لکھا کہ جو میں لکھتی ہوں یا تو وہ پڑھتے نہیں ، پڑھتے ہیں تو سمجھتے نہیں ..سمجھتے ہیں تو مانتے نہیں .میں نے لکھا کہ میں واحد یہاں کی ایکسپرٹ ہوں

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  نادان.
    #254
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    جناب آپ اکیلے نہیں تھے .. میں نے بھی ٹرمپ کے جیتنے کی پشین گوئی کی تھی :serious: وجہ وہ ہی بتائی تھی کہ وہ امریکہ کے بارے میں سوچتا ہے ..اور سوچنا بھی چاہئے ..

    who did u vote for—–Halliry

    #255
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    who did u vote for—–Halliry

    نو

    #256
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    آپ نے مجھے کیا بلکل ہی نادان سمجھ رکھا ہے .. مجھے بھی پتا ہے یہاں سب بھینگے ہیں ..دیکھتے کہیں ہیں ..لگتا ہے دیکھ کہیں اور رہے ہیں :bigsmile:

    https://www.youtube.com/watch?v=PoHnHnB4_js

    #257
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    who did u vote for—–Halliry

    زیادہ تر پاکستانی نژاد غیر ملکی وہاں کے الیکشن سسٹم کو کافرانہ نظام سمجھتے ہیں اس لئے ووٹ نہیں دیتےاور سویرے سویرے کونسل آفس کے باہر ہفتہ بھر کا سوشل لینے جو کے اسی نظام کے تحت ملتا ہے لینے کو کھڑے ہوتے ہیں اکثریت کو خلافت درکار ہے اسی لئے تو ہر جگہ پھٹ رہے ہیںاور اگر آج گورے شراب پینا چھوڑ دیں اور اپنی پب بند کر دیں تو ٩٠ فیصد پاکستانی اپنی ٹیکسی بزنس سے ہاتھ دھو بیٹھیں گےایک پاکستانی تھا جو ہمیشہ گندے کپڑے اور بھجا ہوا چرس کا سگریٹ منہ میں دباۓ رکھتا تھا جبکہ اسکا اپنا کار میکینک کا بزنس تھا اور ٣ چار ملازم اسکے نیچے کام کرتے تھےمیں اسے دیکھتا تو حیران ہوتا پھر ایک دن پتا چلا کے بہی یہ سوشل کے مکان میں رہتا ہے ،وہاں سے پیسے لیتا ہے اگر اچھے کپڑے ،گاڑی اور شیو کر لے گا تو مقامی حکومت سوال کرنے نکل کھڑی ہو گیلہٰذا سسک سسک کر مرنا انکو پسند ہے اور پھر پاکستان میں دفن ہونا شدید ترین خواھش ہے

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  Democrat.
    #258
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    میں معذرت چاہتا ہوں اگر آپ کو ایسا محسوس ہوا کے میں آپ سے پرسنل سوالات پوچھ رہا ہوں جبکہ میرے سوالات میں کوئی ایسی پرسنل بات نہیں صرف ان وجوہات کا تین کرنے کی کوشش ہے کے آخر آپ کو یہ کب لگے گا کے اب پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے اور آپ اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر پاکستان تشریف لے جائیں گے بخدا مجھے اس بات سے بھی کوئی پریشانی نہیں اگر آپ ڈينش،برطانوی،جرمن یا امریکی پاسپورٹ لے لیتے ہیں آج شائد مجھے غالبا” کسی ناول کے وہ الفاظ دھرانے کا موقعہ مل گیا کے جو بھی وجوہات ہوں اگر پاکستان میں جینا نہیں چاہتے تو مرنا کیوں چاہتے ہیں ،پاکستان کو آپ کی موت سے زیادہ زندگی کی ضرورت ہے اس سلسلے میں عمران خان کے اقدام کو سرھاتا ہوں چلیں میں آپ کو اپنا بھی بتا دیتا ہوں میرے پاس کوئی دوسری قومیت نہیں ہے لیکن اگر مہینے کبھی لئے تو پاکستان کی ترق کر دوں گا اور پاکستان جانے کے بارے بھی نہیں سوچوں گا اور نہ ہی وہاں مرنے کی آرزو کروں گا

    ہا ہا ہامیں نے پاکستان میں مرنے کی نہیں پاکستانی نیشنل ہوتے ہوئے مرنے کی بات کی ہے بھیا۔

    #259
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    ہا ہا ہا میں نے پاکستان میں مرنے کی نہیں پاکستانی نیشنل ہوتے ہوئے مرنے کی بات کی ہے بھیا۔

    ہاہاہامرنے کی باتیں جانے دولیکن امید ہے اسے پہلے پہلے دنیا میں خلافت قائم ہو جانی ہے یہ بارڈر سب ختم ،خلاصپھر صرف ہو گا یونائیٹڈ سٹاٹس وف اسلامک پاکستان ….

    #260
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    why didn’t u get paki nationality for your family. Was it illegal or not allowed or you r scared of taking Paki nationality for your kids. If u change your kids nationality to pak nationality then it will be true love for that country. I have never seen an American living in UK or Australia and get nationality of these countries for their kids.

    My kids were always on their mothers passport and when they got adult it’s their choice not mine.

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!