Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 2 years ago. This post has been viewed 9535 times

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #201
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    The impression I got from your last few posts on the subject your late mom tied you with U.S forever. Even if you want to move back you can’t. Passport is just a travel document. It doesn’t define your loyalty one way or the other.

    صیحح سمجھا ..پاسپورٹ میں حج کے لئے بنواؤں گی …لیکن میں پاکستان سے وفادار ہوں ..دل وہیں اٹکا ہے ..کل بھی آج بھی

    #202
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2342
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

     میں ملغوبہ ہوں .. سچ بات یہ ہے کہ شاید صرف ہم پاکستانی ہی ہیں جنہوں نے پوری طرح امریکہ کو نہیں اپنایا

    تو پھر کیا آپ کو دو نمبر امریکی اور دو نمبر پاکستانی کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔

    #203
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    تو پھر کیا آپ کو دو نمبر امریکی اور دو نمبر پاکستانی کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔

    :lol:کہہ لیں .حقیقت سے آنکھیں تو نہیں چرائی جا سکتیں

    #204
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2342
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

    لیکن میں پاکستان سے وفادار ہوں

    کیا آپ نے کبھی پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے؟؟؟یا کسی اور ملک سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے؟؟؟

    #205
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    کیا آپ نے کبھی پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے؟؟؟ یا کسی اور ملک سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے؟؟؟

    پاکستان سے وفا داری کا حلف اٹھانے کی ضرورت نہیں …پیدائشی پاکستانی ہوں .امریکہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے ..کبھی بھی امریکی مفادات کے خلاف کام نہیں کروں گی

    #206
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    ثابت تو میں بھی کر سکتی ہوں میرا دل وہیں کہیں پڑا ہے

    نادان جی …آپ کافی تضادات کا شکار ہیں …ایک طرف تو آپ کہتی ہیں کہ آپ کا دل پاکستان میں پڑا ہے …لیکن پاکستان میں رہنا بھی نہیں چاہتیں ….کبھی حج پر جانے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ بنوانا چاہتی ہیں حالانکہ کہ حج امریکی پاسپورٹ پر بھی ہوسکتا ہےکیا آپ نہیں سمجھتیں کہ آپ نے امریکی شہریت حاصل کرتے وقت سچائی سے کام نہیں لیا تھا …شہریت کا حلف امریکا سے وفاداری کا تقاضا کرتا ہے …ورنہ اگر پاکستان سے ہی اصلی محبت ہے تو گرین کارڈ تک بھی محدود رہا جاسکتا تھا اور امریکی شہریت نہ لیتیں:)

    #207
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2342
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

    امیریکہ جب پاکستان سے ڈومور کا تقاضہ کرتا ہے تو آپ کو کیسا لگتا ہے؟؟؟؟؟

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  BlackSheep.
    #208
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2342
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

    نادان صاحبہ۔۔۔۔۔یہ معاملہ اب کچھ عجیب ہی ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔۔آپ نے اپنی زندگی میں پورے ہوش و حواس میں بالغ عمر میں صرف اور صرف ایک ملک سے وفاداری کا حلف اٹھایا اور وہ بھی امیریکہ کی وفاداری کا۔۔۔۔۔۔اور پاکستان سے حُب الوطنی پر آپ کی طرف سے دعوے۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  BlackSheep.
    #209
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    بلیک شیپ صاحب …نادان جی اکیلی نہیں ہیں ….میرے سوشل سرکل میں ایک ایسے ہی کٹر مذہبی شخص ہیں جو باقاعدگی سے ہر سال عمرہ کرتے ہیں …بچوں کو صرف اسلامی سکول میں دخل کروایا ہے …ان کی بیوی اور پانچ دس سالہ بچیاں مکمل نقاب پہنتی ہیں ….محفل میں بیٹھے ہوں تو امریکی معاشرے کو کوستے ہیں …عورتوں کی بے لباسی اور بے رہ روی پر چار حرف بھیجتے ہیں …پاکستان اور اسلام کی محبت میں سرشار ہیںمیں ان ان سے کئی دفعہ سوال کیا کہ آپ اپنی اصل محبت کا پیچھا کیوں نہیں کرتے …پاکستان میں یا مڈل ایسٹ میں سیٹل ہوجائیں …خوش بھی رہیں گے …لیکن یہ سن کر ان پر بے آرامی سی طاری ہو جاتی ہے …فرماتے ہیں “نہیں نہیں وہاں نہیں رہا جاسکتا …سعودی عرب میں تو بولنے کی… ڈرائیونگ کی …اور باقی کوئی بھی آزادی نہیں …اگر اصل اسلام نافذ ہوجاۓ تو میں چلا بھی جاؤں گا” وغیرہ وغیرہاب اصل اسلام سے ان کی مراد ہے اور یہ کہاں نافذ ہے یا کب نفاذ ہوگا …اس بحث کو الگ رکھنا ہی مناسب ہےبات یہ ہے کہ آزادیاں مغرب کی انجوائے کرنی ہیں ..مگر اچھا پاکستان کو یا مڈل ایسٹ کو کہنا ہےمیرا خیال ہے وقت ہوا چاہتا ہے کہ ہکا بکا صاحب کی لازوال تحریر کو دوبارہ پیسٹ کیا جاۓ:)

    #210
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان جی …آپ کافی تضادات کا شکار ہیں …ایک طرف تو آپ کہتی ہیں کہ آپ کا دل پاکستان میں پڑا ہے …لیکن پاکستان میں رہنا بھی نہیں چاہتیں ….کبھی حج پر جانے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ بنوانا چاہتی ہیں حالانکہ کہ حج امریکی پاسپورٹ پر بھی ہوسکتا ہے کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ آپ نے امریکی شہریت حاصل کرتے وقت سچائی سے کام نہیں لیا تھا …شہریت کا حلف امریکا سے وفاداری کا تقاضا کرتا ہے …ورنہ اگر پاکستان سے ہی اصلی محبت ہے تو گرین کارڈ تک بھی محدود رہا جاسکتا تھا اور امریکی شہریت نہ لیتیں :)

    نہیں ..کوئی تضاد نہیں .حج کے لئے محرم چاہئے …وہ مجھے پاکستان میں ہی فلحال دستیاب ہو سکتا ہے اور ان کا اگلے سال جانے کا ارادہ بھی ہے …لکھا تھا کہ پاکستان واپس جانا بھی چاہوں تو نہیں جا پاؤں گی ..کیونکہ میری ماں یہاں ہے ..ابھی زخم تازہ ہے ..ہو سکتا ہے کچھ عرصے بعد سوچ تبدیل بھی ہو جائے ..ہمیشہ کو چلی بھی جاؤں ..یہ بھی لکھا تھا کہ پچھلے سال لوٹ جانے کا ارادہ بھی کر لیا تھا ..جیسے یہاں آنے میں میری رضا شامل تھی نہ رہنے میں …لیکن آنا بھی پڑا  اور رہنا بھی …اب واپس جانے کی قدرت رکھتے ہوئے بھی جانا نہیں چاہتی ..وجہ بتا دی ہے ..امریکی شہریت لیتے ہوئے ایسا کہیں نہیں لکھا تھا کہ میں پاکستان کی وفادار نہیں رہ سکتی ..اگر آپشن یہ ہوتی کہ امریکی شہریت لینے کے لئے پاکستانی شہریت چھوڑنی پڑے  گی تو کبھی بھی امریکی شہریت نہ لیتی ..میری باتوں میں تضاد نہیں ہے ..آپ بیکار کی کوشش کر رہے ہیں:bigthumb:

    #211
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    امیریکہ جب پاکستان سے ڈومور کا تقاضہ کرتا ہے تو آپ کو کیسا لگتا ہے؟؟؟؟؟

    کسے ؟

    #212
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان صاحبہ۔۔۔۔۔ یہ معاملہ اب کچھ عجیب ہی ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔۔ آپ نے اپنی زندگی میں پورے ہوش و حواس میں بالغ عمر میں صرف اور صرف ایک ملک سے وفاداری کا حلف اٹھایا اور وہ بھی امیریکہ کی وفاداری کا۔۔۔۔۔۔ اور پاکستان سے حُب الوطنی پر آپ کی طرف سے دعوے۔۔۔۔۔۔

    جہاں ہم پیدا ہوتے ہیں ..وہاں کے ہم بلا مشروط وفادار ہوتے ہیں

    #213
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    بلیک شیپ صاحب …نادان جی اکیلی نہیں ہیں ….میرے سوشل سرکل میں ایک ایسے ہی کٹر مذہبی شخص ہیں جو باقاعدگی سے ہر سال عمرہ کرتے ہیں …بچوں کو صرف اسلامی سکول میں دخل کروایا ہے …ان کی بیوی اور پانچ دس سالہ بچیاں مکمل نقاب پہنتی ہیں ….محفل میں بیٹھے ہوں تو امریکی معاشرے کو کوستے ہیں …عورتوں کی بے لباسی اور بے رہ روی پر چار حرف بھیجتے ہیں …پاکستان اور اسلام کی محبت میں سرشار ہیں میں ان ان سے کئی دفعہ سوال کیا کہ آپ اپنی اصل محبت کا پیچھا کیوں نہیں کرتے …پاکستان میں یا مڈل ایسٹ میں سیٹل ہوجائیں …خوش بھی رہیں گے …لیکن یہ سن کر ان پر بے آرامی سی طاری ہو جاتی ہے …فرماتے ہیں “نہیں نہیں وہاں نہیں رہا جاسکتا …سعودی عرب میں تو بولنے کی… ڈرائیونگ کی …اور باقی کوئی بھی آزادی نہیں …اگر اصل اسلام نافذ ہوجاۓ تو میں چلا بھی جاؤں گا” وغیرہ وغیرہ اب اصل اسلام سے ان کی مراد ہے اور یہ کہاں نافذ ہے یا کب نفاذ ہوگا …اس بحث کو الگ رکھنا ہی مناسب ہے بات یہ ہے کہ آزادیاں مغرب کی انجوائے کرنی ہیں ..مگر اچھا پاکستان کو یا مڈل ایسٹ کو کہنا ہے میرا خیال ہے وقت ہوا چاہتا ہے کہ ہکا بکا صاحب کی لازوال تحریر کو دوبارہ پیسٹ کیا جاۓ :)

    میں نے امریکہ کی برائی  کی ؟..یہ کہاں لکھا ہے کہ ایک کی قیمت پر ہی دوسرا اچھا ہو سکتا ہے .مجھ پر الزام ہی یہ ہے کہ میں امریکہ کے گن گاتی ہوں ..میں کٹر مسلمان کہاں سے دکھتی ہوں ..ہوتی تو فورم پر نظر آتی ؟میں شاید آپ سے زیادہ لبرل ہوں ..ہر ایک کے نظریات کا احترام کرتی ہوں اور کسی کا بھی  کسی بھی حال میں مذاق نہیں اڑاتی ..کسی کو اپنے سے کمتر یا بر تر نہیں سمجھتی ..میری نظر میں ہر انسان برابر ہے …چاہے وہ کسی بھی نسل ، زبان ، مذھب ، مسلک یا لادین ہو ..آپ کے ہاں آر یا پار والا معاملہ کیوں ہوتا ہے ..یہ انسان ہے ..انسانی نفسیات بڑی  پیچیدہ ہوتی ہے ..ایک کے حالات دوسرے پر منطبق نہیں کئے  جا سکتے ..اس لئے دوبارہ پوسٹ کرنے کا تکلف نہ کریں ..ہماری یادداشت ایسی بری بھی نہیں

    #214
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    نہیں ..کوئی تضاد نہیں . حج کے لئے محرم چاہئے …وہ مجھے پاکستان میں ہی فلحال دستیاب ہو سکتا ہے اور ان کا اگلے سال جانے کا ارادہ بھی ہے …لکھا تھا کہ پاکستان واپس جانا بھی چاہوں تو نہیں جا پاؤں گی ..کیونکہ میری ماں یہاں ہے ..ابھی زخم تازہ ہے ..ہو سکتا ہے کچھ عرصے بعد سوچ تبدیل بھی ہو جائے ..ہمیشہ کو چلی بھی جاؤں ..یہ بھی لکھا تھا کہ پچھلے سال لوٹ جانے کا ارادہ بھی کر لیا تھا .. جیسے یہاں آنے میں میری رضا شامل تھی نہ رہنے میں …لیکن آنا بھی پڑا اور رہنا بھی … اب واپس جانے کی قدرت رکھتے ہوئے بھی جانا نہیں چاہتی ..وجہ بتا دی ہے .. امریکی شہریت لیتے ہوئے ایسا کہیں نہیں لکھا تھا کہ میں پاکستان کی وفادار نہیں رہ سکتی ..اگر آپشن یہ ہوتی کہ امریکی شہریت لینے کے لئے پاکستانی شہریت چھوڑنی پڑے گی تو کبھی بھی امریکی شہریت نہ لیتی .. میری باتوں میں تضاد نہیں ہے ..آپ بیکار کی کوشش کر رہے ہیں :bigthumb:

    نادان جی……آپ پاکستان میں پیدا ضرور ہوئیں تھیں اور مذہب کی طرح وراثت میں آپ کو پاکستان کی شہریت بھی مل گئی …مجھے آپ کے حالات کا علم نہیں …اگر والدین نے کم عمری میں زبردستی امریکی شہریت دلوا دی تو وہ علیحدہ بات ہے …اسے آپ کسی وقت بھی ترک کرسکتی ہیں …مگر اگر امریکی حلف آپ نے باقاعدہ ہوش و حواس میں لیا تھا تو وہ پاکستانی حلف کو سپرسیڈ کردیتا ہے کیونکہ یہ بعد میں لیا گیا ہےفرض کیا ایک روسی شہری امریکا کی شہریت کا حلف لیتا ہے …….اور حلف میں درج عبارت کے مطابق امریکا کی حفاظت کے لیے ہتھیار اٹھانے اور جنگ کرنے جیسے اقدامات کرنے کی قسمیں کھاتا ہے….تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نیا حلف ہی اس کا اصلی حلف ہے …. بعد میں روس اور امریکا کی جنگ میں اگر وہ امریکا کی سائیڈ نہیں لیتا تو اس کا امریکی حلف دو نمبری تھاپس تحریرآپ امریکی اور محرم پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرسکتا ہے …حج کے لیے آپ کا پاکستانی پاسپورٹ کیوں ضروری ہے؟:)

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  Qarar.
    #215
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7191
    • Total Posts: 7223
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    اگر سو فیصد عوام کسی کرمنل کے پیچھے ہوں تو اس کا حقِ حکمرانی قائم کیوں نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔۔ ذرا وضاحت کیجئے۔۔۔۔۔

    :lol:   یار ایک تو آپ ٹیکنیکل سوال بہت پوچھتے ہواگر قانون اس کی اجازت نہ دیتا ہو تو یا تو حقِ حکمرانی ختم ہو جائے گا یا ایسے حکمران کو قانون تبدیل کرنا پڑے گا۔

    #216
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    Islamic block was Bhutto’s right? But Zia’s Islamization was a curse? When GHQ sells this snake oil we jump on them. But somehow in Bhutto’s profile it ends up in positive column. The way his family talks even 4th generation you are right he wasn’t carved out for that land. They were better off in entertainment clubs of San Francisco not our power corridors. Let’s not forget Gen. Zia was not divine intervention he was Bhutto’s gift to Pakistan. He didn’t come to power with Colonel coup the visionary Bhutto gave him the leadership of our armed forces. What was he thinking when he picked such a radical man to lead our armed forces.

    یہ اسلامی کا تڑکا تو آپ نے خود لگا لیا ہے مینے تو اسکی طرف اشارہ بھی نہیں کیا کے بھٹو اسلامی بلاک بنانے کے درپے تھاوہ تیسری دنیا اور عرب ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا چاہتا تھا اور جو روپیہ پیسا عرب حکمران امریکی اور مگربی ممالک میں انویسٹ اور انکے بنکوں میں رکھتے ہیں اسے پاکستانی بینک اور اسکی یہاں کھپت چاہتا تھااور اس مقصد کے حصول کے لئے اگر اسنے سیاسی لچک کا مظاہرہ کیا بھی تھا تو اس میں کون سی برائی ہےضیاء الحق تو ایک نمبر کا حرامی تھا اور چیف بنانا غلطی تھی لیکن اسنے بھٹو کی حکوممت کا تختہ بھٹو کی وجہ سے نہیں بلکہ امریکی ایجنٹ ہونے کی بنیاد پر ادا کیا تھااور وہ کوئی بھی جرنیل ہوتا ایسا ہی ہونا تھااور ضیاء الحق نے کون سا اسلام نافذ کرنے یا بلاک بنانے کی کوشش کی جتنی اسکی عمر بحثیت ایجنٹ تھی اسنے گزاری اور بعد میں جہنم رسید کر دیا گیا

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  Democrat.
    #217
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان جی……آپ پاکستان میں پیدا ضرور ہوئیں تھیں اور مذہب کی طرح وراثت میں آپ کو پاکستان کی شہریت بھی مل گئی …مجھے آپ کے حالات کا علم نہیں …اگر والدین نے کم عمری میں زبردستی امریکی شہریت دلوا دی تو وہ علیحدہ بات ہے …اسے آپ کسی وقت بھی ترک کرسکتی ہیں …مگر اگر امریکی حلف آپ نے باقاعدہ ہوش و حواس میں لیا تھا تو وہ پاکستانی حلف کو سپرسیڈ کردیتا ہے کیونکہ یہ بعد میں لیا گیا ہے فرض کیا ایک روسی شہری امریکا کی شہریت کا حلف لیتا ہے …….اور حلف میں درج عبارت کے مطابق امریکا کی حفاظت کے لیے ہتھیار اٹھانے اور جنگ کرنے جیسے اقدامات کرنے کی قسمیں کھاتا ہے….تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نیا حلف ہی اس کا اصلی حلف ہے …. بعد میں روس اور امریکا کی جنگ میں اگر وہ امریکا کی سائیڈ نہیں لیتا تو اس کا امریکی حلف دو نمبری تھا پس تحریر آپ امریکی اور محرم پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرسکتا ہے …حج کے لیے آپ کا پاکستانی پاسپورٹ کیوں ضروری ہے؟ :)

    اگر تو مجھے امریکہ نے ہتھیار اٹھانے کو کہا ہو اور میں نے انکار کیا ہو تو آپ الزام بھی لگائیں ….میرا حلف یہ ہی تھا کہ ہر حال میں امریکہ کی وفادار رہوں گی ..ابھی تک تو میں نے بیوفائی نہیں کی ..میری کوئی ایک پوسٹ جو امریکہ کے خلاف ہو ..میرا کوئی لائیک کسی ایسی پوسٹ پر جو امریکہ کے خلاف لکھی گئی ہو تو دکھا کر مجھے شرمندہ ہونے کا موقع دیں ،اگر میرا محرم پاکستانی ہے تو وہ پاکستان سے ہی جائے گا ..یہ تو آپ کو بھی معلوم ہوگا کہ ویزہ اسی کنٹری سے ملتا ہے جہاں کے آپ شہری ہوں ..مجھے امریکی پاسپورٹ پر پاکستان سے ویزہ نہیں مل سکتا ..اور میرے پاکستانی محرم کو امریکہ سے نہیں مل سکتا ..میرے پاس یہ اہلیت ہے کہ میں پاکستانی پاسپورٹ بنوا کر وہاں سے ویزہ اپلائی کروں ..جب کہ میرا پاکستانی محرم ایسا نہیں کر سکتا ..از دیٹ  کلئیر:(

    #218
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    میں تو پاکستان میں رہنے والوں سے بھی زیادہ پاکستانی ہوں۔ ضرورت پڑنے پر ثابت کر سکتا ہوں :bigsmile:

    بھائی صاحب آپ کے خیال میں اسکی ضرورت کب تک پڑھ سکتی ہے ؟

    #219
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    بھائی صاحب آپ کے خیال میں اسکی ضرورت کب تک پڑھ سکتی ہے ؟

    یہ پرائویٹ سوال ہے:serious:

    #220
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    میں نے امریکہ کی برائی کی ؟..یہ کہاں لکھا ہے کہ ایک کی قیمت پر ہی دوسرا اچھا ہو سکتا ہے . مجھ پر الزام ہی یہ ہے کہ میں امریکہ کے گن گاتی ہوں .. میں کٹر مسلمان کہاں سے دکھتی ہوں ..ہوتی تو فورم پر نظر آتی ؟ میں شاید آپ سے زیادہ لبرل ہوں ..ہر ایک کے نظریات کا احترام کرتی ہوں اور کسی کا بھی کسی بھی حال میں مذاق نہیں اڑاتی ..کسی کو اپنے سے کمتر یا بر تر نہیں سمجھتی ..میری نظر میں ہر انسان برابر ہے …چاہے وہ کسی بھی نسل ، زبان ، مذھب ، مسلک یا لادین ہو .. آپ کے ہاں آر یا پار والا معاملہ کیوں ہوتا ہے ..یہ انسان ہے ..انسانی نفسیات بڑی پیچیدہ ہوتی ہے ..ایک کے حالات دوسرے پر منطبق نہیں کئے جا سکتے .. اس لئے دوبارہ پوسٹ کرنے کا تکلف نہ کریں ..ہماری یادداشت ایسی بری بھی نہیں

    نادان جی……ایک تو آپ برا بہت جلدی مان جاتی ہیں ….خدارا میں نے آپ کو کٹر مذہبی نہیں کہا …ایک اور شخص کی مثال دی تھی جوکہ آپ کی طرح تضادات کا شکار تھا …یہاں تضاد کی بات ہورہی ہے …آپ کے مذہبی ہونے کی نہیں:serious:

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!