Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 8528 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    اگر سہیل وڑائچ صاحب یہ کہہ رہے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت جانے والی ہے۔ اس صورتحال کو افسوسناک ہی کہا جاسکتا ہے اور کچھ نہیں۔اس سارے مکروہ عمل کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو وقتی طور پر تو خوشی کا موقع ملے گا لیکن ملک کے لئے خدانخواستہ انتہائی بُرا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور امریکہ کے نخرے، دہشت گردی کا عفریت اور بےروزگاری لوڈ شیڈنگ کا جن اب قابو میں آنا ناممکن لگنے لگا ہے۔ اس ہتھکنڈے سے نواز شریف کو تو فارغ کیا جاسکتا ہے لیکن اگر احتجاجی تحریک چل پڑی تو فوج اور عدالت دونوں کو عوام کے غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا اور نواز شریف ایک انتہائی طاقتور ڈکٹیٹر بن کر ابھرے گا۔ خدا جانے مقتدرہ اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے پر کیوں تُلی ہوئی ہے؟؟ویسے روز روز کی چخ چخ سے بہتر ہے ن لیگ ایک احتجاجی تحریک چلائے اور ترکی کی طرز پر سارے بےلگام اداروں کو نکیل ڈالے۔ یہی اس ملک کے مسائل کا واحد حل ہے۔

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: The Party is Over

    اگر سہیل وڑائچ صاحب یہ کہہ رہے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت جانے والی ہے۔ اس صورتحال کو افسوسناک ہی کہا جاسکتا ہے اور کچھ نہیں۔ اس سارے مکروہ عمل کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو وقتی طور پر تو خوشی کا موقع ملے گا لیکن ملک کے لئے خدانخواستہ انتہائی بُرا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور امریکہ کے نخرے، دہشت گردی کا عفریت اور بےروزگاری لوڈ شیڈنگ کا جن اب قابو میں آنا ناممکن لگنے لگا ہے۔ اس ہتھکنڈے سے نواز شریف کو تو فارغ کیا جاسکتا ہے لیکن اگر احتجاجی تحریک چل پڑی تو فوج اور عدالت دونوں کو عوام کے غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا اور نواز شریف ایک انتہائی طاقتور ڈکٹیٹر بن کر ابھرے گا۔ خدا جانے مقتدرہ اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے پر کیوں تُلی ہوئی ہے؟؟ ویسے روز روز کی چخ چخ سے بہتر ہے ن لیگ ایک احتجاجی تحریک چلائے اور ترکی کی طرز پر سارے بےلگام اداروں کو نکیل ڈالے۔ یہی اس ملک کے مسائل کا واحد حل ہے۔

    اگر ترکی کی طرح کی تحریک چلی ۔۔۔تو ٹینکوں کے آگے ۔۔حسن نواز اور حسین نواز۔۔۔لیٹیں گے ۔۔۔ملتان کے منچلے بھی مٹھائی کی تقسیم پر ہی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔۔موت کے رقص کے لیے گھنگرو خود شہبازشریف کو باندھنے ہونگے ۔۔۔باقی رہی بجلی تو آپنے شہباز شریف ۔۔بجلی نال پکوڑے تلتے ہوئےhttps://youtu.be/0IxPJrW766Y

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  SaleemRaza.
    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    میں بھی یہی چا ھتا ہوں ۔۔۔۔ کہ جب تک ۔۔۔۔ مڈل ایسٹ جنگ ۔۔۔ براستہ ایران ۔۔۔۔ پا کستان پہنچے ۔۔۔۔۔۔ نوا ز شریف ۔۔۔۔ جا چکا ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اور جب جنگ شروع ہو ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔ نو از شریف موجود نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف پاک فوج ہو ۔۔۔۔ فوج کی عوام ہو ۔۔۔۔۔  یہ لوگ ۔۔۔۔ اپنے کھودے ہوئے گھڑے کو ۔۔۔۔ خود ۔۔۔۔ سنبھا لیں ۔۔شاید میرے پرانے دوستوں کو یاد ہوگا ۔۔۔۔۔  نواز شریف ۔۔۔۔دور کے اوائل میں ۔۔۔۔ نے متعدد بار لکھا ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ اس کھیل کا حصہ نہیں بننا چاھیے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ فوراً ۔۔۔ استعفٰی دینا چاھیے ۔۔اور ۔۔۔۔ رائے ونڈ میں ۔۔۔۔ بیٹھ کر ۔۔۔۔ ان بے وقوف ۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ کا میچ دیکھنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  Guilty.
    #5
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    اگر ترکی کی طرح کی تحریک چلی ۔۔۔تو ٹینکوں کے آگے ۔۔حسن نواز اور حسین نواز۔۔۔لیٹیں گے ۔۔۔ملتان کے منچلے بھی مٹھائی کی تقسیم پر ہی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔۔موت کے رقص کے لیے گھنگرو خود شہبازشریف کو باندھنے ہونگے ۔۔۔

    میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔ جیسے ہی نواز شریف کی حکومت ختم ۔۔۔۔ ہو ۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ خا موشی سے اپنے گھر ۔۔۔۔ رائے ونڈ ۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔ لندن ۔۔۔۔ چلے جانا چاھیے ۔۔۔۔۔اور اس ملک کے عوام ۔۔۔ اور ۔۔۔ ان کی ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ لائیو ۔۔۔ میچ ۔۔۔۔ ٹی وی پر دیکھنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  Guilty.
    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: The Party is Over

    میں بھی یہی چا ھتا ہوں ۔۔۔۔ کہ جب تک ۔۔۔۔ مڈل ایسٹ جنگ ۔۔۔ براستہ ایران ۔۔۔۔ پا کستان پہنچے ۔۔۔۔۔۔ نوا ز شریف ۔۔۔۔ جا چکا ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اور جب جنگ شروع ہو ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔ نو از شریف موجود نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف پاک فوج ہو ۔۔۔۔ فوج کی عوام ہو ۔۔۔۔۔ یہ لوگ ۔۔۔۔ اپنے کھودے ہوئے گھڑے کو ۔۔۔۔ خود ۔۔۔۔ سنبھا لیں ۔۔ شاید میرے پرانے دوستوں کو یاد ہوگا ۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔دور کے اوائل میں ۔۔۔۔ نے متعدد بار لکھا ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ اس کھیل کا حصہ نہیں بننا چاھیے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ فوراً ۔۔۔ استعفٰی دینا چاھیے ۔۔ اور ۔۔۔۔ رائے ونڈ میں ۔۔۔۔ بیٹھ کر ۔۔۔۔ ان بے وقوف ۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ کا میچ دیکھنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی بلکل یاد ہے ۔۔آپ نے کہا تھا۔۔۔نوازشریف کو استعفی دے دینا چاہیے۔۔۔۔اور ہم بھی ساتھ ساتھ کہتے رہے ۔۔نوازشریف  عوام کی خدمت کرنے پاکستان نہیں ایا۔۔۔جو اقتدار ان کے متھے مارے ۔۔۔اور گھر بیٹھ جائے۔۔۔گلٹی بھائی یہ طاقت کا کھیل ہے ۔۔۔اور اس طاقت کے کھیل میں ہماری اور آپکی رائے کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔۔

    #7
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    میں اس آرٹیکل سے متفق ہوں …سپریم کورٹ کی کافی دنوں کی کاروائی دیکھنے کے بعد کسی کو شک نہیں ہونا چاہئیے کہ نواز شریف کے دن گنے جا چکے ہیں …لیکن میں ابھی اس بات پر قائل نہیں کہ پورا نظام لپیٹنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے …اسٹیبلشمنٹ کے لیے اب یہ چیز اتنی آسان نہیں رہی …..نواز شریف کا بر طرفی کے بعد والا رد عمل بتائے گا کہ حالات کدھر جائیں گے …مریم کو یا حمزہ کو سامنے لاکر اگلے الیکشن تک ایک سال گزار لیا جاتا ہے تو نون لیگ اگلا الیکشن جیت سکتی ہے

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  Qarar.
    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    پا کستان کے جو حالات بنا دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اور جس طرح  تمام سیاستدانوں ۔۔۔ ملعون ثابت کردیا گیا ہے ۔۔۔ اور۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کو ان لمیٹیڈ حساب سے استعمال کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔۔میرا سٹرونگ خیال ہے ۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ اور ۔۔ عمر ان خان ۔۔۔۔ دونوں ۔۔۔۔ کا کھیل ختم  کرکے ۔۔۔۔ پویلین ۔۔۔۔ بھیج دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔اور پھر ۔۔۔ بیرکوں ۔۔۔۔ کے درازوں سے ۔۔۔۔ فرشتے ۔۔۔ نزول فرمائیں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ڈھاکہ  جنگ۔۔ روس افغان جنگ ۔۔۔ دھشت گرد ی جنگ ۔۔۔۔ جیسا کوئی نیا تھیٹر ۔۔۔ دیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔۔۔

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    Seems like Dr. Shahid Masood’s evil spirit has over taken Dr. Sohail Wariach. Sending a PM home for 20 odd year old case is absolute baloney. Thanks to establishment’s such stupidities Bhutto is still alive. Who knows may be they want to extend Sharif’s shelf life and then look to Captain Safdar to kill the Sharif brand.

    #10
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    میں اس آرٹیکل سے متفق ہوں …سپریم کورٹ کی کافی دنوں کی کاروائی دیکھنے کے بعد کسی کو شک نہیں ہونا چاہئیے کہ نواز شریف کے دن گنے جا چکے ہیں …لیکن میں ابھی اس بات پر قائل نہیں کہ پورا نظام لپیٹنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے …اسٹیبلشمنٹ کے لیے اب یہ چیز اتنی آسان نہیں رہی …..نواز شریف کا بر طرفی کے بعد والا رد عمل بتائے گا کہ حالات کدھر جائیں گے …مریم کو یا حمزہ کو سامنے لاکر اگلے الیکشن تک ایک سال گزار لیا جاتا ہے تو نون لیگ اگلا الیکشن جیت سکتی ہے

    تھوڑی تحقیق کی ہوتی تو شاید شریف خاندان کا کوئی نو زائیدہ مل جاتا . ہم پر حکمرانی کرنے کو:serious:

    #11
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    بھٹو بھی یہ سمجھتا تھا کہ وہ نہ رہا تو پاکستان نہ رہے گا ..امیر المومنین ضیاء الحق کا بھی یقین یہ ہی تھا کہ اس کے ساتھ ہی   پاکستان گیا .دئیر از آلویز سم ون آوٹ دئیر ٹو ری پلیس  یو ..پیریڈ

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  نادان.
    #12
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    کچھ بھی نہیں ہو گا چاہے جے آئی ٹی اپنی رپورٹ میں جو کچھ بھی لکھ دے یا ثبوت و شہادتیں لے آئے۔ اس کیس کا فیصلہ آنے میں کئی سال لگیں گے۔ لوئر کورٹ بھیج دیا گیا تو سمجھو ہمیشہ کے لئے دب گیا۔ مسلم لیگ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ، نواز نہیں تو شہباز ، شہباز نہیں تو مریم ۔الیکشن کے بعد اگلی حکومت پی ٹی آئی کی بننے کی امید ہے جس میں وزیرِاعظم پرویز خٹک ہو گا۔

    #13
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    تھوڑی تحقیق کی ہوتی تو شاید شریف خاندان کا کوئی نو زائیدہ مل جاتا . ہم پر حکمرانی کرنے کو :serious:

    نادان جی ….میں اپنی خواہشات نہیں بتا رہا …. صرف زمینی حقائق کے مطابق آپ کو یہ بتانا چاہ رہا ہوں جو ہونے کا امکان ہے …وزارت عظمیٰ شریف خاندان میں ہی رہے گی …چاہے نواز شریف ہو نہ ہو:)

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  Qarar.
    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان جی ….میں اپنی خواہشات نہیں بتا رہا …. صرف زمینی حقائق کے مطابق آپ کو یہ بتانا چاہ رہا ہوں جو ہونے کا امکان ہے …وزارت عظمیٰ شریف خاندان میں ہی رہے گی …چاہے نواز شریف ہو نہ ہو :)

    کہیں آپ بھی تو باوا جی کی طرح یاراں  نوں روندے ہیں لے کے ناں  بھراواں  دا:bigsmile:

    #15
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    بھٹو بھی یہ سمجھتا تھا کہ وہ نہ رہا تو پاکستان نہ رہے گا ..امیر المومنین ضیاء الحق کا بھی یقین یہ ہی تھا کہ اس کے ساتھ ہی پاکستان گیا . دئیر از آلویز سم ون آوٹ دئیر ٹو ری پلیس یو ..پیریڈ

    بھٹو کی سیاست کو سمجھنے کے لئے انسان کا کل وقتی سیاسی ذھن ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین غیر متعصب سوچ اور عقل فہم کا ہونا بھی ازحد ضروری ہےضیاء الحق اور بھٹو کا موزانہ …..کہاں سیاست کا دمکتا ستارہ اور کہاں ایک ایسا جرنیل جو دغا بازی اور احسان فراموشی کی اعلی ترین مثال تھالیکن فوجیوں کی وردیوں کو دیکھ کر دمبخود ہونے والوں اور انکے چمکتے بوٹوں کو سلام عقیدت پیش کرنے والوں کے لئے ” بھٹو ” ہمیشہ سے ایک مزاحمت کا نام تھا اور رہے گااور مجھے یقین کامل ہے کے پاکستان کی دھرتی پر وہ چمکتا سورج ضرور طلوح ہو گا جس دن ان جرنیلوں پر پاکستان کی زمین تنگ کی جاوے گی کیونکہ ٧٠ سال سے جو ظلم انہوں نے اس قوم پر کیے ہیں وہ ہر جمہوریت پسند انسان کے دماغ میں تلخ یادوں اور انکے جسموں پر کوڑوں کے نشان کی صورت نقش ہیں

    #16
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    اگر سہیل وڑائچ صاحب یہ کہہ رہے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت جانے والی ہے۔ اس صورتحال کو افسوسناک ہی کہا جاسکتا ہے اور کچھ نہیں۔ اس سارے مکروہ عمل کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو وقتی طور پر تو خوشی کا موقع ملے گا لیکن ملک کے لئے خدانخواستہ انتہائی بُرا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور امریکہ کے نخرے، دہشت گردی کا عفریت اور بےروزگاری لوڈ شیڈنگ کا جن اب قابو میں آنا ناممکن لگنے لگا ہے۔ اس ہتھکنڈے سے نواز شریف کو تو فارغ کیا جاسکتا ہے لیکن اگر احتجاجی تحریک چل پڑی تو فوج اور عدالت دونوں کو عوام کے غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا اور نواز شریف ایک انتہائی طاقتور ڈکٹیٹر بن کر ابھرے گا۔ خدا جانے مقتدرہ اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے پر کیوں تُلی ہوئی ہے؟؟ ویسے روز روز کی چخ چخ سے بہتر ہے ن لیگ ایک احتجاجی تحریک چلائے اور ترکی کی طرز پر سارے بےلگام اداروں کو نکیل ڈالے۔ یہی اس ملک کے مسائل کا واحد حل ہے۔

    میں آپ کے آخر والے مشورے سے متفق ہوں لیکن اس کام کے لئے نواز شریف بہت لیٹ ہو گیا ہے اور نہ ہی یہ فلحال نواز کے بس کی بات ہےاس نے اپنی سیاست اور خود کو اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کے لئے اپنے ہی دوستوں کی بار بار قربانی دے کر خود کو کمزور کر دیا ہےلیکن انشاللہ ترکی والا کام ایک دفعہ پاکستان میں ہونا ضرور ہے اور اگر دارلحکومت اسلام آباد کی بجائے کراچی ہی ہوتا تو شائد یہ کام کافی پہلے ہونے کے بھی چانس تھے

    #17
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    بھٹو کی سیاست کو سمجھنے کے لئے انسان کا کل وقتی سیاسی ذھن ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین غیر متعصب سوچ اور عقل فہم کا ہونا بھی ازحد ضروری ہے ضیاء الحق اور بھٹو کا موزانہ …..کہاں سیاست کا دمکتا ستارہ اور کہاں ایک ایسا جرنیل جو دغا بازی اور احسان فراموشی کی اعلی ترین مثال تھا لیکن فوجیوں کی وردیوں کو دیکھ کر دمبخود ہونے والوں اور انکے چمکتے بوٹوں کو سلام عقیدت پیش کرنے والوں کے لئے ” بھٹو ” ہمیشہ سے ایک مزاحمت کا نام تھا اور رہے گا اور مجھے یقین کامل ہے کے پاکستان کی دھرتی پر وہ چمکتا سورج ضرور طلوح ہو گا جس دن ان جرنیلوں پر پاکستان کی زمین تنگ کی جاوے گی کیونکہ ٧٠ سال سے جو ظلم انہوں نے اس قوم پر کیے ہیں وہ ہر جمہوریت پسند انسان کے دماغ میں تلخ یادوں اور انکے جسموں پر کوڑوں کے نشان کی صورت نقش ہیں

    کونسے بھٹو کی بات کرہے ہیں ڈیموکریٹ بھائی؟ کیا وہی جو فوجی جنرل کو ڈیڈی اور سکندر مرزا کو قائدِاعظم سے بھی عظیم لیڈر گردانتا تھا۔لیکن ہاں شاید پاکستانی سٹینڈرڈز کے پیمانے پر وہ بڑا لیڈر ہی تھا

    #18
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    بھٹو کی سیاست کو سمجھنے کے لئے انسان کا کل وقتی سیاسی ذھن ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین غیر متعصب سوچ اور عقل فہم کا ہونا بھی ازحد ضروری ہے ضیاء الحق اور بھٹو کا موزانہ …..کہاں سیاست کا دمکتا ستارہ اور کہاں ایک ایسا جرنیل جو دغا بازی اور احسان فراموشی کی اعلی ترین مثال تھا لیکن فوجیوں کی وردیوں کو دیکھ کر دمبخود ہونے والوں اور انکے چمکتے بوٹوں کو سلام عقیدت پیش کرنے والوں کے لئے ” بھٹو ” ہمیشہ سے ایک مزاحمت کا نام تھا اور رہے گا اور مجھے یقین کامل ہے کے پاکستان کی دھرتی پر وہ چمکتا سورج ضرور طلوح ہو گا جس دن ان جرنیلوں پر پاکستان کی زمین تنگ کی جاوے گی کیونکہ ٧٠ سال سے جو ظلم انہوں نے اس قوم پر کیے ہیں وہ ہر جمہوریت پسند انسان کے دماغ میں تلخ یادوں اور انکے جسموں پر کوڑوں کے نشان کی صورت نقش ہیں

    عقل سے عاری ہونے کا الزام تو آپ لگا سکتے ہیں ..لیکن متعصب ہونے کا نہیں ..:serious:

    #19
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: The Party is Over

    بھٹو بھی یہ سمجھتا تھا کہ وہ نہ رہا تو پاکستان نہ رہے گا ..امیر المومنین ضیاء الحق کا بھی یقین یہ ہی تھا کہ اس کے ساتھ ہی پاکستان گیا . دئیر از آلویز سم ون آوٹ دئیر ٹو ری پلیس یو ..پیریڈ

    درست کہا آپ نے، آج بھی کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تب تک سلامت ہے جب تک نواز شریف اور اس کی آل سلامت ہے، ان کے مطابق جس دن نواز شریف گیا سمجھو پاکستان گیا، ۔۔۔۔۔۔اس پاناما کیس کی وجہ سے نواز حکومت جانے والی نہیں، نہ ہی نواز شریف کو کچھ ہونے کا امکان ہے، دھاندلی کیس میں بھی ایسے ہی ہوا تھا، کیس کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس آتے رہے کہ جیسے پورا الیکشن ہی دھاندلی زدہ ہے اور فیصلہ آیا تو سب ٹھس۔۔۔ اسی طرح یہ جے آئی ٹی بھی بس پھوکے فائر ہیں، ہاں یہ ضرور ہے کہ نواز شریف اور آل شریف کی سڑک چھاپ چوروں کی طرح پیشیاں کروا کروا کر ان کی ذلالت بڑی ہورہی ہے اور یہی ذلالت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے، جہاں تک شریف خاندان کی بات ہے تو ان کے لئے یہ تذلیل کچھ معنے نہیں رکھتی، وہ بے عزتی پروف ہوچکے ہیں۔

    #20
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    درست کہا آپ نے، آج بھی کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تب تک سلامت ہے جب تک نواز شریف اور اس کی آل سلامت ہے، ان کے مطابق جس دن نواز شریف گیا سمجھو پاکستان گیا، ۔۔۔۔۔۔ اس پاناما کیس کی وجہ سے نواز حکومت جانے والی نہیں، نہ ہی نواز شریف کو کچھ ہونے کا امکان ہے، دھاندلی کیس میں بھی ایسے ہی ہوا تھا، کیس کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس آتے رہے کہ جیسے پورا الیکشن ہی دھاندلی زدہ ہے اور فیصلہ آیا تو سب ٹھس۔۔۔ اسی طرح یہ جے آئی ٹی بھی بس پھوکے فائر ہیں، ہاں یہ ضرور ہے کہ نواز شریف اور آل شریف کی سڑک چھاپ چوروں کی طرح پیشیاں کروا کروا کر ان کی ذلالت بڑی ہورہی ہے اور یہی ذلالت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے، جہاں تک شریف خاندان کی بات ہے تو ان کے لئے یہ تذلیل کچھ معنے نہیں رکھتی، وہ بے عزتی پروف ہوچکے ہیں۔

    میں بھی یہ ہی سمجھتی ہوں کہ ان کا کچھ نہیں بگڑے گا ..لیکن شریفوں کے حامیوں کا خوف دور ہی نہیں ہوتا ..کتنی بار ہی تسلی دلاسے دے چکے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation