Thread: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

Home Forums Internationl News The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

This topic contains 102 replies, has 23 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 3328 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 103 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    اوئی اللہ۔۔۔۔۔۔ بے بی مجھے اتنی دھمکیاں نہ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اے انسانو! آپس میں شانتی اور امن پیار سے رہو، بچوں سے خوب پیار کرو۔۔۔ ضدی بچوں کو گود میں اٹھا کر پیار دو :bigsmile: ۔۔۔ اگر سمجھو تو یہی تمہارے حق میں بہتر ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    ضیاء یاسر عرف پطرس مسیح یاد کرو پہلے بھی تمہاری نکی کو رگڑا تھا اور تم کو ای ڈی بدلنی پر گئی

    ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ اور اپنا یہ غلیظ ایجنڈا کسی اور جگا فٹ کرو

    یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچاؤ گے

    تو ری ایکشن اے گا

    #22
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    سُدھر جاؤ زندہ رُود۔۔۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے۔۔۔۔۔

    پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔۔۔۔۔

    ہمارا بے بی بہت غصہ میں ہے۔۔۔۔۔ کہیں اپنے آپ کے ساتھ کھیلتے کھیلتے کچھ برا نہ کر بیٹھے۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #23
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 353
    • Posts: 7972
    • Total Posts: 8325
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    سب سے ہٹ کر ہمارے نااہل گپوس وزیر خارجہ کا احمقانہ  بیان ہے کہ ہمارے ملک میں جلوسوں کی وجہ سے یہ مقابلہ کینسل کیا گیا حقیقت یہ ہے کہ یورپ کے اکثریتی عوام اس کو ناپسند کررہے تھے اور مسلمانوں کے جذبات کا احترام کا مطالبہ کررہے تھے ورنہ انہیں کیا لبیک کے جلوس نکلیں یا حکومتی احتجاج وغیرہ سے

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  Believer12.
    #24
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    ضیاء یاسر عرف پطرس مسیح یاد کرو پہلے بھی تمہاری نکی کو رگڑا تھا اور تم کو ای ڈی بدلنی پر گئی ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ اور اپنا یہ غلیظ ایجنڈا کسی اور جگا فٹ کرو یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچاؤ گے تو ری ایکشن اے گا

    اے انسانوں! ننھے بچوں کے ساتھ کھیلتے وقت احتیاط کرو، خوب احتیاط کرو، کہیں ان جانے میں تم انہیں ایسی جگہ :bigsmile:   چوٹ نہ لگا دو کہ بے بی کےلئے عمر بھر کا روگ بن جائے۔۔۔ اگر تم عقل استعمال کرو تو یہی تمہارے اور تمہاری گودی میں اٹھکیلیاں کرنے والے بچے کے لئے بہتر ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    :bigsmile: :lol:   :lol:   :lol:

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  Zinda Rood.
    #25
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    سُدھر جاؤ زندہ رُود۔۔۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے۔۔۔۔۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔۔۔۔۔ ہمارا بے بی بہت غصہ میں ہے۔۔۔۔۔ کہیں اپنے آپ کے ساتھ کھیلتے کھیلتے کچھ برا نہ کر بیٹھے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:

    اے انسانوں! ننھے بچوں کے ساتھ کھیلتے وقت احتیاط کرو، خوب احتیاط کرو، کہیں ان جانے میں تم انہیں ایسی جگہ :bigsmile: چوٹ نہ لگا دو کہ بے بی کےلئے عمر بھر کا روگ بن جائے۔۔۔ اگر تم عقل استعمال کرو تو یہی تمہارے اور تمہاری گودی میں اٹھکیلیاں کرنے والے بچے کے لئے بہتر ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔ :bigsmile: :lol: :lol: :lol:

    جانوروں سے پیار اور انسانوں سے نفرت کی وجہ تو صاف ظاہر ہے

    تم  ڈارون کی بندری کی اولاد ہو اور دوسرا بھیڑ کی

    میں تم دونوں کی نکی وڈی ایک کر رہا ہوں

    عجیب بغیرت ہو دونوں آگے سے دانت نکال رہے ہو

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  barca.
    #26
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 98
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    barca

    Please don’t use abusive language. Please maintain the decorum of forum. Thank you

    #27
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    barca

    Please don’t use abusive language. Please maintain the decorum of forum. Thank you

    ان کو بھی روکیں میرے مذھب کا مذاق نہ اڑائیں

    #28
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    barca

    Please don’t use abusive language. Please maintain the decorum of forum. Thank you

    شرطہ صاحب۔۔۔۔۔

    ہمارا بے بی ذرا غصے کا تیز اور جذباتی ہے تو گالیاں وغیرہ دینے پر اُتر آتا ہے لیکن بچوں کی باتوں کا کیا برا منانا۔۔۔۔۔

    ہم لوگ اس بچے کی خوشی میں خوش ہیں۔۔۔۔۔

    آہستہ آہستہ بے بی کی ذہنی اور جسمانی عُمر میں فرق کم ہوتا جائے گا(اگر ہوا تو) تو ذرا سمجھ جائے گا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  BlackSheep.
    #29
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 98
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    ان کو بھی روکیں میرے مذھب کا مذاق نہ اڑائیں

    Noted. Will send them warning… Zinda Rood

    Please don’t use inappropriate words about others religion. Thanku you

    #30
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    Noted. Will send them warning… Zinda Rood Please don’t use inappropriate words about others religion. Thanku you

    شرطہ صاحب۔۔۔ ہمارا بچہ کھیل کھیل میں چڑچڑا ہوگیا،اگلی بار میں بے بی کو اچھی سی چاکلیٹ دے کر منالوں گا۔

     

    #31
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    آخر خود کو ملحد ،سیکولراور لبرل منوانے کے لئے دوسروں کے مذھب،خیالات اور عقائد کا مذاق اڑانا ہی کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔
    کیا  کسی بھی فرد کے مذہبی عقائد پر تنقید کئے بغیر کوئی فرد لبرل اور سیکولر نہیں ہو سکتا
    کچھ چیزیں ہماری روایات ہیں جو نسل در نسل افراد کو منتقل ہوتی ہیں لیکن انکو مذہب کا تڑکا لگا کر لوگوں کا مذاق اڑانا سیکولرزم یا لبرل ازم نہیں بلکہ آپ کے اندر وہ چھپی ہوئی نفرت ہے جس کا اظہار آپ لبرلزم اور سیکولرزم کے پردے میں چھپ کر کرتے ہیں

    آزادی اظہار کا مطلب یہ ھرگز نہیں ھوتا کہ آپکو ھر قسم کی بات کرنے اور کہنے کی آزادی ھے اور نہ ہی یہ آزادی سو فیصد کوئی فرد اپنے آپ پر لاگو کرنے کا اھل ھے

    حقیقت میں نہ تو یہ سیکولرازم ھے اور نہ ھی لبرلزم، بلکہ یہ بھی انتہا پسندی ھے جس کی بھرپور مذمت کرنا ضروری ھے

    #32
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    جس عقیدے میں دوسروں کی جان لینا شامل ہو، وہ احترام کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب ایک مسلمان ہاتھ میں چھرا پکڑ کر دوسرے کا گلا کاٹ دیتا ہے اور پھر آنسو بہاتے ہوئےچھرے سے خون صاف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ لوگ میرے عقیدے کا احترام کیوں نہیں کرتے، آخر ایسا کونسا بڑا مطالبہ کردیا، ذرا سی بات ہی تو ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  Zinda Rood.
    #33
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 362
    • Total Posts: 364
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    جس عقیدے میں دوسروں کی جان لینا شامل ہو، وہ احترام کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔

    Quite a general statement but I agree with exception that self defence as an individual, society or a nation is a commendable trait.

    #34
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    Quite a general statement but I agree with exception that self defence as an individual, society or a nation is a commendable trait.

    اس ملک میں ان گنت لوگ مسلمانوں کے اس نام نہاد خونی عقیدے کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں، بہت سے لوگ زندگی بھر کے لئے جیلوں میں سڑرہے ہیں، ان کے باہر آنے کا کوئی امکان تک نہیں، وہ وہیں مر جائیں گے۔ بے شمار لوگوں کو مذہبی جنونیوں کا ہجوم صرف اور صرف اسی خونی عقیدے کی وجہ سے بہیمانہ تشدد کرکے قتل کرچکا ہے، یہاں تک کہ خود مسلمان اپنے اس عقیدے کی وحشتناکی سے محفوظ نہیں۔ پاکستان میں تو باقاعدہ توہینِ رسالت کا کالا قانون بنا ہوا ہے، یہ تمام تر اقدامات کرنے، اقلیتوں کا گلا گھونٹنے اور کاٹنے کے باوجود یہ لوگ ہر وقت روتے رہتے ہیں کہ ہمارے اس مخصوص خونی عقیدے کا احترام کیوں نہیں کیا جاتا۔۔۔  

    #35
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6017
    • Total Posts: 6082
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    عمران خان نے ڈیتھ تھریٹس جاری کی تھیں؟؟ جن کا آپ شکریہ ادا کررہے ہیں؟؟ Aamir Siddique

    وزیر اعظم نے اس معاملے میں فوری اور خصوصی ایکشن لیا وزیر خارجہ کو ہدایات جاری کی گئیں ، جنہوں نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات کی ، اس کے بعد یہ مقابلہ کینسل ہوا

    ایک بار پھر شکریہ عمران خان

    اس سے پہلے زندگی میں کبھی نہیں دیکھا اتنا حساس ایشو اس پر امن طریقے سے حل ہو جائے

    پھر شکریہ عمران خان

    #36
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4694
    • Total Posts: 4694
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    جس عقیدے میں دوسروں کی جان لینا شامل ہو، وہ احترام کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب ایک مسلمان ہاتھ میں چھرا پکڑ کر دوسرے کا گلا کاٹ دیتا ہے اور پھر آنسو بہاتے ہوئےچھرے سے خون صاف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ لوگ میرے عقیدے کا احترام کیوں نہیں کرتے، آخر ایسا کونسا بڑا مطالبہ کردیا، ذرا سی بات ہی تو ہے۔۔۔۔

    تمہاری تو ھر وقت مسلمانوں کے چھرے سے ہی پھٹی رھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ چکن کہیں کا ۔۔۔۔۔۔

    #37
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    تمہاری تو ھر وقت مسلمانوں کے چھرے سے ہی پھٹی رھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ چکن کہیں کا ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی ۔۔۔۔۔۔تیری محبوبہ مریم اڈیالہ جیل میں چکی پیس رہی ہے، برتن دھو مانجھ رہی ہے، سارے قیدیوں کے کپڑے بھی وہی دھوتی ہے اور رات کو جیلر کے پاؤں بھی وہی دباتی ہے ، تو کیسا بے غیرت عاشق ہے خود تو اتنے مزے سے آزاد فضا میں گھوم رہا ہے جبکہ تیری محبوبہ دلنواز وہاں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہی ہے، تجھے تو چاہیے تھا اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تنبوگاڑ کر بیٹھ جاتا اور جب تک مریم رہا نہ ہوجاتی، وہاں سے ہلتا بھی نا۔۔ تو یہاں اسلام کا دفاع کرتا پھررہا ہے، اس وقت اسلام کو تیری ضرورت نہیں، اسلام کے دفاع کے لئے اور بھی بے شمار ٹوٹ بٹوٹ موجود ہیں، تو صرف دفاعِ مریم نواز کی فکر کر عقل سے پیدل انسان۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  Zinda Rood.
    #38
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4546
    • Total Posts: 4608
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    جس عقیدے میں دوسروں کی جان لینا شامل ہو، وہ احترام کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب ایک مسلمان ہاتھ میں چھرا پکڑ کر دوسرے کا گلا کاٹ دیتا ہے اور پھر آنسو بہاتے ہوئےچھرے سے خون صاف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ لوگ میرے عقیدے کا احترام کیوں نہیں کرتے، آخر ایسا کونسا بڑا مطالبہ کردیا، ذرا سی بات ہی تو ہے۔۔۔۔

    The Holocaust: 6 million Jews
    The Crusades: 1-3 million
    The Inquisition: 1 million
    30 Years War: 3 – 11 million
    French Wars of Religion: 2-4 million

    اینوں وی مسلماناں تے پا دیو

    :lol:

    #39
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    The Holocaust: 6 million Jews The Crusades: 1-3 million The Inquisition: 1 million 30 Years War: 3 – 11 million French Wars of Religion: 2-4 million اینوں وی مسلماناں تے پا دیو :lol:

    آپ فکر نہ کریں۔۔۔۔۔  میں مسلمانوں کے کھاتے میں صرف وہی ڈال رہا ہوں جن میں ان کا فخریہ حصہ ہے، باقی نہیں ڈالوں گا۔۔۔

    #40
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4546
    • Total Posts: 4608
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: The Latest: Dutch lawmaker cancels Muhammad cartoon contest

    آپ فکر نہ کریں۔۔۔۔۔ میں مسلمانوں کے کھاتے میں صرف وہی ڈال رہا ہوں جن میں ان کا فخریہ حصہ ہے، باقی نہیں ڈالوں گا۔۔۔

    چلیں دیکھتے ہیں کہ آپکا غیر مسلموں پر نزلہ کب گرتا ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 103 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!