Thread: Student Unions

Home Forums Non Siasi Student Unions

This topic contains 24 replies, has 10 voices, and was last updated by  Qarar 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 555 times

Viewing 5 posts - 21 through 25 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4552
    • Total Posts: 4552
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Student Unions

    . میرا ابھی بھی یہ ماننا ہے کہ شعور اور قیادت کی لہریں طلبہ سے پھوٹتی ہیں

    پروٹوکول ۔۔۔۔ اپنے اس نقطے کی تھوڑی وضا حت کریں۔۔۔۔۔۔ مطلب کیسے ؟ مثال کے طور پر

    #22
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 346
    • Posts: 7867
    • Total Posts: 8213
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Student Unions

    یار بیلیور ایک تو تو جماعتیوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا رہتا ہے ، کہی آپ کو ڈیٹ مارتے پکڑ تو نہی لیا تھا ؟

    اگر یونینز بحال کرنی ہیں تو آپ جاب چھوڑ کر ادھر ایم اے او کالج میں پروفیسر لگ جاو پھر سب کچھ جعمیتی بھای ٹھیک کردیں گے

    :bigsmile:

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Student Unions

    اگر یونینز بحال کرنی ہیں تو آپ جاب چھوڑ کر ادھر ایم اے او کالج میں پروفیسر لگ جاو پھر سب کچھ جعمیتی بھای ٹھیک کردیں گے :bigsmile:

    :thinking:

    ایم اے او کالج پر جماعتیوں کا کب قبضہ ہوا ہے؟

    #24
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 117
    • Posts: 1173
    • Total Posts: 1290
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Student Unions

    #25
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Student Unions

    سوال یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کو کیسے مجبور کیا جاۓ کہ وہ اپنے سٹوڈنٹس ونگ نہ رکھیں…اول تو یہ کہ قانوناً ایسا ممکن نہیں …قانون بن بھی جاۓ تو اسے نافذ کرنا ممکن نہیں

    یہ کسی ظالم نے پنجاب کے تعلیمی اداروں کا بیڑا غرق کرنے کی غرض سے کوئی سکیم بنائی ہے …کئی سالوں کی محنت سے اسلامی جمیعت طلباء کا گند صاف ہوا تھا اب پھر اساتذہ کی پٹائی ہوگی …میوزک کنسرٹس …فن فئیر …مینا بازار وغیرہ پر دھونس سے پابندیاں لگائی جائیں گی …پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلز میں بھائیوں کو اپنی بہنوں سے ملنے کے لیے جمیعت کی اجازت لینی پڑے گی اور انہیں برتھ سرٹیفکیٹ دکھانے پڑیں گے ….تشدد میں اضافہ ہوگا …کالجز میں گن کلچر میں اضافہ ہوگا …جمیعت کے پاس تو اسلحہ ہے ہی ان کا مقابلہ کرنا ہے تو خود بھی اسلحہ رکھنا پڑے گا

    کالجز سے کوئی کام کی لیڈرشپ نہیں آتی …اگر شیخ رشید کی مثال استعمال کرنی ہے تو اس سے یہ بات اور ضروری ہوجاتی ہے کہ طلباء یونینز پر پابندی برقرار رہنی چاہیے تاکہ شیخ رشید جیسا گند اسمبلیوں میں نہ جا سکے

    لیڈرشپ بلدیاتی اداروں سے آتی ہے …عمران خان کو اپنا وعدہ پورا کرنا چاہیے اور میئر وغیرہ کے براہ راست الیکشن ہوں اور نئی لیڈرشپ بنے

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  Qarar.
Viewing 5 posts - 21 through 25 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!