Thread: sleep tight , we are awake

Home Forums Non Siasi sleep tight , we are awake

This topic contains 50 replies, has 12 voices, and was last updated by  Bawa 4 months, 1 week ago. This post has been viewed 1330 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    سلام ہے میرے وطن کے ان شاہینوں کو

    :jhanda:

    • This topic was modified 4 months, 2 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Tumbnail Added
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    سلام ہے میرے وطن کے شاہینوں پر

    جنہیں اپنی چھاؤنی میں گھس آنے والے اور گھنٹوں وہاں آپریشن کرکے واپس چلے جانے والے دو امریکی ہیلی کاپٹروں کی خبر نہ ہو سکی

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by  Bawa.
    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    پاکستانی فوج کے پہلے چیف شاہین اپنی فوج کی اصلیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں

    ہم نے ساری جنگیں شروع کی تھیں اور ہم نے ساری جنگیں ہاری ہیں 

    #4
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    گریٹ سولجرز ، پرائیڈ آف پاکستان

    :jhanda:   :rock:

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: sleep tight , we are awake

    :serious: انتظامیہ سے درخواست ہے ، باوا جی سے اس سال کے ڈالر لینے کے بعد فوری بلاک کر دیا جائے

    حد ہوتی ہے سچ بولنے کی ، میرا مطلب ہے اب ایسی زبان برداشت نہی جی جائے گی

    ریڈار ، پورا دن چلتے رہیں تو گرم ہو جاتے ہیں اس لئے انہیں وقفہ دیا گیا تھا

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: sleep tight , we are awake

    سلام ہے ان شاہینوں کو جو وطن کے لئے جان بھی دے سکتے ہیں

    گریٹ سولجرز ، پرائیڈ آف پاکستان :jhanda: :rock:
    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    :serious: انتظامیہ سے درخواست ہے ، باوا جی سے اس سال کے ڈالر لینے کے بعد فوری بلاک کر دیا جائے حد ہوتی ہے سچ بولنے کی ، میرا مطلب ہے اب ایسی زبان برداشت نہی جی جائے گی ریڈار ، پورا دن چلتے رہیں تو گرم ہو جاتے ہیں اس لئے انہیں وقفہ دیا گیا تھا

    شامی بھائی

    میرے ڈالرز دینے کا ذمہ نادان جی نے لے لیا ہے

    نادان جی نے چھ ستمبر کو بوٹ پالش کرکے جتنے ڈالرز بنائے ہیں وہ یوم دفاع کی خوشی میں میری اور اپنی طرف سے فورم کو ڈونیٹ کر دیں گی

    :lol: :hilar:

    نادان

    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: sleep tight , we are awake

    :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    سلام ہے میرے وطن کے شاہینوں پر جنہیں اپنی چھاؤنی میں گھس آنے والے اور گھنٹوں وہاں آپریشن کرکے واپس چلے جانے والے دو امریکی ہیلی کاپٹروں کی خبر نہ ہو سکی
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: sleep tight , we are awake

    باوا جی – نادان جی ، اپنی پاکستان سے محبت کا اظہار ، پاک فوج سے محبت کا اظہار کر کے کرتی ہیں ، اس میں بوٹ پالش کرنے والی کوئی بات نہی

    ان کا ماننا ہے انیس سو اکیاون میں جنگ آزادی میں ناکامی کے بعد جب پاکستان انیس سو اٹھاون میں سپہ سالار ایوب کے زمانے میں آزاد ہوا ، جب سے پاک فوج ہی اسلام کے اس قلعے کو سنبھالا ہوا ہے

    اس میں غلط کیا ہے ؟

    :serious: :serious: :serious: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    شامی بھائی میرے ڈالرز دینے کا ذمہ نادان جی نے لے لیا ہے نادان جی نے چھ ستمبر کو بوٹ پالش کرکے جتنے ڈالرز بنائے ہیں وہ یوم دفاع کی خوشی میں میری اور اپنی طرف سے فورم کو ڈونیٹ کر دیں گی :lol: :hilar: نادان
    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by  shami11.
    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    sleep tight , we are awake

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    فوجیوں کا یہ سلیکٹڈ بوٹ چاٹیا فوج کے بوٹ چاٹنے شروع کرنے سے پہلے اسی فوج کو ڈالرز لیکر ناچنے والی فوج کہا کرتا تھا

    #12
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    سلام ہے میرے وطن کے شاہینوں پر جنہیں اپنی چھاؤنی میں گھس آنے والے اور گھنٹوں وہاں آپریشن کرکے واپس چلے جانے والے دو امریکی ہیلی کاپٹروں کی خبر نہ ہو سکی

    رضا اکثر لکھتے تھے کہہ کچھ لوگوں کا ایمان ہے کہہ خدا نے آنکھیں صرف رونے کے لیے بنائی ہیں ۔۔ لگتا ہے یہ جملہ آپ کے لیے ہی کہا گیا تھا

    :serious:

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    رضا اکثر لکھتے تھے کہہ کچھ لوگوں کا ایمان ہے کہہ خدا نے آنکھیں صرف رونے کے لیے بنائی ہیں ۔۔ لگتا ہے یہ جملہ آپ کے لیے ہی کہا گیا تھا :serious:

    آپ کے “شاہینوں” کی اصلیت کیا بیان کر دی ہے، آپ تو غصے سے پاگل ہی یو گئی ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    رضا بھائی نے مجھے بتایا تھا کہ کچھ لوگوں کا ایمان ہے کہ منہ اللہ تعالیٰ نے کھانا کھانے کے لیے نہیں بلکہ سچ سن کر چیخیں مارنے کے لیے بنایا ہے

    لگتا ہے یہ جملہ آپ کے لیے ہی کہا گیا تھا

    :sorry: :sorry: :sorry:

    #15
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: sleep tight , we are awake

    نندن والے واقعے پر ہمیں ایئر فورس کے کردار کو ہر سطح پر سراہنا چاہئیے … ٹرولی آؤٹ سٹینڈنگ جاب

    فوج کے سیاسی کردار اور دیگر گھس پیٹیوں پر تنقید بجا ، لیکن ایسے معاملات میں کھل کر ان کی تعریف کرنی چاہئیے …کیونکہ ان پائلٹس ، ایئر مینز کا مقصد صرف اپنی سرحدیں محفوظ کرنا تھا …

    آرمڈ فورسز ہر ملک کا پرائیڈ ہوتی ہے ، اور عموما تنقیدی دائرے سے باہر ہوتی ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں ان کی دوسرے ڈومینز میں در اندازی زیادہ ہے …اس لئے عوام کا ایک طبقہ ان کے مثبت رول کو بھی سراہنا نہیں چاہتا

    لہذا ایک لائن ڈرا کرنی چاہیئے …کیونکہ اندھی نفرت اور اندھی محبت دونوں نقصان دہ ہے

    #16
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    نندن والے واقعے پر ہمیں ایئر فورس کے کردار کو ہر سطح پر سراہنا چاہئیے … ٹرولی آؤٹ سٹینڈنگ جاب

    فوج کے سیاسی کردار اور دیگر گھس پیٹیوں پر تنقید بجا ، لیکن ایسے معاملات میں کھل کر ان کی تعریف کرنی چاہئیے …کیونکہ ان پائلٹس ، ایئر مینز کا مقصد صرف اپنی سرحدیں محفوظ کرنا تھا …

    آرمڈ فورسز ہر ملک کا پرائیڈ ہوتی ہے ، اور عموما تنقیدی دائرے سے باہر ہوتی ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں ان کی دوسرے ڈومینز میں در اندازی زیادہ ہے …اس لئے عوام کا ایک طبقہ ان کے مثبت رول کو بھی سراہنا نہیں چاہتا

    لہذا ایک لائن ڈرا کرنی چاہیئے …کیونکہ اندھی نفرت اور اندھی محبت دونوں نقصان دہ ہے

    Main aap ki is Baat se Ittefaq karta hoon

    #17
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: sleep tight , we are awake

    Indeed, Pak airforce picks best and brightest among youth as GD pilots.

    Boys look extremely professional, brave, composed,determined and gave loud and clear message.

    There are no two arguments that nation will be behind them when they perform their’s true duty.

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    ڈالرز لیکر ناچنے والی فوج ناچنے گانے والوں کو سرکاری اور فوجی پروٹوکول کے ساتھ لائن آف کنٹرول پر ناچ گا کر کشمیر فتح کرنے نکل پڑی ہے

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: sleep tight , we are awake

    نندن والے واقعے پر ہمیں ایئر فورس کے کردار کو ہر سطح پر سراہنا چاہئیے … ٹرولی آؤٹ سٹینڈنگ جاب

    فوج کے سیاسی کردار اور دیگر گھس پیٹیوں پر تنقید بجا ، لیکن ایسے معاملات میں کھل کر ان کی تعریف کرنی چاہئیے …کیونکہ ان پائلٹس ، ایئر مینز کا مقصد صرف اپنی سرحدیں محفوظ کرنا تھا …

    آرمڈ فورسز ہر ملک کا پرائیڈ ہوتی ہے ، اور عموما تنقیدی دائرے سے باہر ہوتی ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں ان کی دوسرے ڈومینز میں در اندازی زیادہ ہے …اس لئے عوام کا ایک طبقہ ان کے مثبت رول کو بھی سراہنا نہیں چاہتا

    لہذا ایک لائن ڈرا کرنی چاہیئے …کیونکہ اندھی نفرت اور اندھی محبت دونوں نقصان دہ ہے

    صحرائی بھائی

    کیا آپ ائیر فورس کے اس کردار کو سراہتے ہیں کہ انڈیا کے چھ طیارے لائن آف کنڑول سے داخل ہو کر بین الاقوامی سرحد عبور کرکے خیبر پختونخوا کے علاقے بالا کوٹ میں بم گرا کر واپس انڈیا چلے گئے اور ہماری ائیر فورس ان طیاروں کا تعاقب بھی نہ کر سکی

    انڈیا والوں نے اتنی غیرت تو دکھائی ہے کہ انڈیا میں گھس آنے والے پاکستانی طیاروں کا تعاقب تو کیا ہے

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by  Bawa.
    #20
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: sleep tight , we are awake

    باوا جی – اس کے بعد کا جواب بڑا ٹائٹ تھا ، وہ کون سا اندر آ کر کوئی بڑا تیر مار گئے تھے ، جیسے آئے ویسے ہی نکل گئے ، پر جو ابھی نندن والا کیس ہوا اس سے انڈیا کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی

    دوسرا انڈیا پاکستان سے اس وجہ سے بھی ڈرتا ہے
    https://twitter.com/LaDLi_PTI/status/1173290815478784001

    صحرائی بھائی کیا آپ ائیر فورس کے اس کردار کو سراہتے ہیں کہ انڈیا کے چھ طیارے لائن آف کنڑول سے داخل ہو کر بین الاقوامی سرحد عبور کرکے خیبر پختونخوا کے علاقے بالا کوٹ میں بم گرا کر واپس انڈیا چلے گئے اور ہماری ائیر فورس ان طیاروں کا تعاقب بھی نہ کر سکی انڈیا والوں نے اتنی غیرت تو دکھائی ہے کہ انڈیا میں گھس آنے والے پاکستانی طیاروں کا تعاقب تو کیا ہے
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!