Thread: siasat.pk

Home Forums Siasi Discussion siasat.pk

This topic contains 419 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 3 months ago. This post has been viewed 14051 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 420 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    میرے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں جو مناسب وقت پر سامنے لاؤں گا اور ثابت کروں گا کہ ان دونوں آئی ڈیز کے پیچھے اصل بندہ کون ہے؟ عزیز میاں نے اپنی قوالی میں کیا خوب کہا تھا کہ کل چودویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تھا کسی نے کہا یہ چاند ہے کسی نے کہا چہرہ تیرا ہم بھی وہاں موجود تھے ہم سے بھی یہ پوچھا گیا ہم چپ رہے ہم ہنس دیۓ منظور تھا پردہ تیرا :-(

    :o

    باوا بھائی!! نیا کٹا کھولنے پر میں آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔

     

    #42
    janu
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: siasat.pk

    میری اطلاع کے مطابق کسی کے بھی پی ایم وہاں نہیں پڑھے گئے …لگتا ہے جلد بازی میں یا نا دانستگی میں بہتان طرازی ہو گئی ہے

     وہاں پر سب کے میسج پڑھے جاتے ہیں خاص کر اپنے دوستوں کےمثال کے طور پر می نے یو کو میسج کیا ہےاور اسی میسج پر موڈ ایکشن لے لیتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟عینی سب کے میسج پڑتی ہے اور ساتھ ان کی پرسنل انفارمیشن بھی چراتی ہےاور یہ شیرلاک ہومز والی بیماری اس کو بہت پرانی ہے:serious: اسی لیے یہ نوکری پکڑی تھی

    #43
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    وہاں پر سب کے میسج پڑھے جاتے ہیں خاص کر اپنے دوستوں کے مثال کے طور پر می نے یو کو میسج کیا ہے اور اسی میسج پر موڈ ایکشن لے لیتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟ عینی سب کے میسج پڑتی ہے اور ساتھ ان کی پرسنل انفارمیشن بھی چراتی ہے اور یہ شیرلاک ہومز والی بیماری اس کو بہت پرانی ہے :serious: اسی لیے یہ نوکری پکڑی تھی

    شرلاک ہومز بننا ہے یو پورا بنیں ..ہر پہلو سے سوچیں١….عینی نے  میسیج  پڑھے٢….کیونکہ وہاں کی اڈمن کو معلوم تھا کہ عاطف  ایک نیا فورم کھول رہے ہیں اور اندازہ تھا کہ وہاں کے ممبر چرائیں گے ..اس لئے ان کے پی ایم پر نظر رکھے ہوئے تھی ..یا شاید اس کے ساتھ میرے بھی .٣….صرف اڈمن کی ایکسس ہے .اس نے پڑھے اور عینی کو یا ماہر کو ایکشن لینے کو کہا .٤….یا عاطف  نے جس کو پی ایم کیا اس نے ہی رپورٹ کر دیایسے ہی بہت سے دوسرے پہلو ..

    #44
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    جناب باوا بھائی – میں دو ہزار گیارہ ا ور بارا کی بات کر رہا ہو – جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی – جب پٹواری ، احمقوں کی جنت میں رہتے تھے جس میں آج کل تحریکی راج ہے -ووہی دن تھے جب شہباز نے الٹا لٹکانا تھا ، سڑکوں پر گھیسٹنا تھا ، ووہی لولی پاپ تھا ، ووہی ٹرک کی بتی تھی ووہی ہری جھنڈی تھی – فرق بس اتنا ہے کے اداکار تبدیل ہو گئے ہیں اور احمق ابھی بھی جنت میں ہیں

    شامی بھائی یہ کونسا دور تھا جب وہاں پٹواری راج تھا؟ میں نے تو ہمیشہ اس فورم پر پیپسی برگروں کو اڈمن اور موڈریٹرز کی زیر سرپرستی اپنے مخالفین کو گالیاں بکتے ہی دیکھا ہے اس آخری دور میں تو وہاں کی انتظامیہ نے جو وہاں گنتی کے چند پٹواری تھے انہیں بھی چن چن کر پرماننٹ بین کر دیا تھا تاکہ پیپسی برگر یکسوئی سے اور بغیر کسی پٹواری کی مداخلت کے بابا جی کی مورتی کی پوجا پاٹ کر سکیں
    #45
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    نادان جی – عاطف کے پی ایم ڈیلیٹ بھی کیے گئے ہیں – عاطف کا پی ایم کا جواب میرے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا

    شرلاک ہومز بننا ہے یو پورا بنیں ..ہر پہلو سے سوچیں ١….عینی نے میسیج پڑھے ٢….کیونکہ وہاں کی اڈمن کو معلوم تھا کہ عاطف ایک نیا فورم کھول رہے ہیں اور اندازہ تھا کہ وہاں کے ممبر چرائیں گے ..اس لئے ان کے پی ایم پر نظر رکھے ہوئے تھی ..یا شاید اس کے ساتھ میرے بھی . ٣….صرف اڈمن کی ایکسس ہے .اس نے پڑھے اور عینی کو یا ماہر کو ایکشن لینے کو کہا . ٤….یا عاطف نے جس کو پی ایم کیا اس نے ہی رپورٹ کر دی ایسے ہی بہت سے دوسرے پہلو ..
    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    نادان جی – عاطف کے پی ایم ڈیلیٹ بھی کیے گئے ہیں – عاطف کا پی ایم کا جواب میرے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا

    لیکن اس سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ عینی نے کئے  ہیں

    #47
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    نادان کو صرف اس وقت یقین آتا ہے جب ”چھترول” انہی لوگوں سے  ہو جنسے انکو کبھی امید نہیں ہوتیپرانی ویب سائٹ پر بھی اکثر انکے ساتھ یہی ہوتا دیکھا گیا ، اچھی طرح یقین ہونے کے بعد پھر یہ چند روز چپ کا روزہ رکھ کر آنسو بہاتی ہیں ، زندگی ایک نیا سبق دیتی ہے جسکو یہ چند ہی روز میں بھلا کر دوبارہ پرانی روش اختیار کر لیتی ہیں ،خشگمانی اچھی چیز ہے لیکن کیا کریںکیا برا تھا مرنا،جو ایک بار ہوتالفظ ”چھترول ”کے لئے معذرت کرتا ہوں کوئی اور لفظ تلاش کے باوجود نہ مل سکا لیکن آپ حیران ہوں گے کچھ روز قبل عارف نظامی صاحب نے ”چھترول” کا لفظ نواز شریف کے لئے استعمال کیا تھا ،کے عمران کے ہاتھوں چھترول ہو رہی ہے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  Democrat.
    #48
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    لیکن اس سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ عینی نے کئے ہیں

    Accusition was made on Admin in general not just annie in person, it seems Admin and Mods has access to all your personal information. My reasoning for assuming Annie / Mahir same person was based on observation that she was attacked once she banned Raaz/Asad tolla and as they are ever present on forum and for tauting her for the ban, she had to find a solution and best was to create another Mod ID and within days Mahir was created. My assumption was little reinforced because wheneven Annie was active, a few minutes later Mahir would delete / ban a few members or vice versa, Mahir would delete a few and Annie would be online within minutes.In recent months, when I was excessively foul mouthed, I created couple of other IDs and I received a PM from Annie as a sympathazier that i need to mellow down or risk all my IDs getting banned telling me she has access to all my information.I agree with you comment that only a few member’s posts are being watched (Atif definitely and Shami Bhai as he has mentioned). I had sent information about this forum to Abdul Jabbar and have communicated with Zaidi Bhai, these messages were delivered so my messages are not being filtered, I suppose.  

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  GeoG.
    #49
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    تمام پاکستانیوں کو مبارک ہوپاکستان کے خوبصورت شہرسوات کو مزید خوبصورتی بخشنے کو پاکستان آرمی فوجی چھاونی /کنٹونمنٹ بنا رہی ہےاے وطن کے سجیلے جوانو ،سارے رقبے تمھارے لئے ہیں

    #50
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    عینی نے نہی کئے اس سے یہ بھی ثابت نہی ہوتا – خیر مجھے تو کسی سے بھی پرابلم نہی ہے ایک بات جو نوٹ کی بتا دی آپ لوگوں کو

    لیکن اس سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ عینی نے کئے ہیں
    #51
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    تو سہی ہے نہ – اس سے پہلے کہ کوئی سیاسی بندا ہسپتال کے نام پر زمین الاٹ کروا کر پلازا کھڑا کر لےبھائی جی – چھاونی زمین پر ہی بننی تھی اب فضا میں معلق تو کر نہی سکتے

    تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو پاکستان کے خوبصورت شہرسوات کو مزید خوبصورتی بخشنے کو پاکستان آرمی فوجی چھاونی /کنٹونمنٹ بنا رہی ہے اے وطن کے سجیلے جوانو ،سارے رقبے تمھارے لئے ہیں
    #52
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    Accusition was made on Admin in general not Annie just annie in person, it seems Admin and Mods has access to all your personal information. My reasoning for assuming Annie / Mahir same person was based on observation that she was attacked once she banned Raaz/Asad tolla and as they are ever present on forum and for tauting her for the ban, she had to find a solution and best was to create another Mod ID and within days Mahir was created. My assumption was little reinforced because wheneven Annie was active, a few minutes later Mahir would delete / ban a few members or vice versa, Mahir would delete a few and Annie would be online within minutes. In recent months, when I was excessively foul mouthed, I created couple of other IDs and I received a PM from Annie as a sympathazier that i need to mellow down or risk all my IDs getting banned telling me she has access to all my information. I agree with you comment that only a few member’s posts are being watched (Atif definitely and Shami Bhai as he has mentioned). I had sent information about this forum to Abdul Jabbar and have communicated with Zaidi Bhai, these messages were delivered so my messages are not being filtered, I suppose.

    It is called ‘Threat’.No body should have any right to the personal information of individuals as it  is a ‘Crime’ unless You are authorise by the State Institutions.

    You are good enough to saying it as a ‘Sympathazier’ or ‘Well Wisher’….

    #53
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    تو سہی ہے نہ – اس سے پہلے کہ کوئی سیاسی بندا ہسپتال کے نام پر زمین الاٹ کروا کر پلازا کھڑا کر لے بھائی جی – چھاونی زمین پر ہی بننی تھی اب فضا میں معلق تو کر نہی سکتے

    ایسا ہوتا تو آسمان اب تک سر پر اٹھا چکے ہوتےجنرل راحیل کے دور حکومت میں فوج مزید کاروباری ہوئی ہے

    #54
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    نادان کو صرف اس وقت یقین آتا ہے جب تک ”چھترول” انہی لوگوں سے نہ ہو جنسے انکو کبھی امید نہیں ہوتی پرانی ویب سائٹ پر بھی اکثر انکے ساتھ یہی ہوتا دیکھا گیا ، اچھی طرح یقین ہونے کے بعد پھر یہ چند روز چپ کا روزہ رکھ کر آنسو بہاتی ہیں ، زندگی ایک نیا سبق دیتی ہے جسکو یہ چند ہی روز میں بھلا کر دوبارہ پرانی روش اختیار کر لیتی ہیں ،خشگمانی اچھی چیز ہے لیکن کیا کریں کیا برا تھا مرنا،جو ایک بار ہوتا لفظ ”چھترول ”کے لئے معذرت کرتا ہوں کوئی اور لفظ تلاش کے باوجود نہ مل سکا لیکن آپ حیران ہوں گے کچھ روز قبل عارف نظامی صاحب نے ”چھترول” کا لفظ نواز شریف کے لئے استعمال کیا تھا ،کے عمران کے ہاتھوں چھترول ہو رہی ہے

    پتا نہیں یہ بھول جانے کی عادت اچھی ہے یا بری …..ایسے بھول جاتی ہوں جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہیں ..لیکن اگر کوئی زخم کریدے  تو سارے ہی زخم ادھڑ  جاتے ہیں ..لیکن معاف کر دینے کی نیچر  کی وجہ سے معاف بھی کر دیتی ہوں ..دھیان رہے نیچر  کہا ہے ..عادت نہیں ….اور جب ہم کہتے ہیں کہ معاف کر دیا تو اس کے معنی  یہ ہی ہوتے ہیں کہ پچھلا سب بھلا کر ویسے ہی مراسم قائم کر لئے ..ابھی تو باوا جی نے جو نئی  بات کی ہے ..وہ بے حد پریشان کن ہے ….باوا جی سے درخواست ہے کہ اب شروع کی ہے تو ختم بھی کریں ..اس سے زیادہ مناسب وقت کون سا ہو گا ..چھترول لفظ کے لئے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ..دوستوں کو تو سات خون  معاف ہوتے ہیں ..ویسے بھی آپ کو کوئی آلٹر نیٹو نہیں ملا …اور شاید ہے بھی نہیں

    #55
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    یار سول حکومت اپنے ہسپتال ، اسکول، ملازمت کے بعد علاج معالجہ کی سہولیات دینا شروع کر دے تو کسی کو کیا پڑی ہے فوجی سہولیات سے فائدہ اٹھانے میں

    ایسا ہوتا تو آسمان اب تک سر پر اٹھا چکے ہوتے جنرل راحیل کے دور حکومت میں فوج مزید کاروباری ہوئی ہے
    #56
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    پتا نہیں یہ بھول جانے کی عادت اچھی ہے یا بری …..ایسے بھول جاتی ہوں جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہیں ..لیکن اگر کوئی زخم کریدے تو سارے ہی زخم ادھڑ جاتے ہیں ..لیکن معاف کر دینے کی نیچر کی وجہ سے معاف بھی کر دیتی ہوں ..دھیان رہے نیچر کہا ہے ..عادت نہیں ….اور جب ہم کہتے ہیں کہ معاف کر دیا تو اس کے معنی یہ ہی ہوتے ہیں کہ پچھلا سب بھلا کر ویسے ہی مراسم قائم کر لئے .. ابھی تو باوا جی نے جو نئی بات کی ہے ..وہ بے حد پریشان کن ہے ….باوا جی سے درخواست ہے کہ اب شروع کی ہے تو ختم بھی کریں ..اس سے زیادہ مناسب وقت کون سا ہو گا .. چھترول لفظ کے لئے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ..دوستوں کو تو سات خون معاف ہوتے ہیں ..ویسے بھی آپ کو کوئی آلٹر نیٹو نہیں ملا …اور شاید ہے بھی نہیں

    کیا خبر باوا جی کا  ”سیاسی بیان” ہولیکن جو کچھ یہاں اکثریت نے لکھا ہے اس میں حقیقت ہے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  Democrat.
    #57
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    Accusition was made on Admin in general not Annie just annie in person, it seems Admin and Mods has access to all your personal information. My reasoning for assuming Annie / Mahir same person was based on observation that she was attacked once she banned Raaz/Asad tolla and as they are ever present on forum and for tauting her for the ban, she had to find a solution and best was to create another Mod ID and within days Mahir was created. My assumption was little reinforced because wheneven Annie was active, a few minutes later Mahir would delete / ban a few members or vice versa, Mahir would delete a few and Annie would be online within minutes. In recent months, when I was excessively foul mouthed, I created couple of other IDs and I received a PM from Annie as a sympathazier that i need to mellow down or risk all my IDs getting banned telling me she has access to all my information. I agree with you comment that only a few member’s posts are being watched (Atif definitely and Shami Bhai as he has mentioned). I had sent information about this forum to Abdul Jabbar and have communicated with Zaidi Bhai, these messages were delivered so my messages are not being filtered, I suppose.

    اس میں تو شک کی گنجائش  ہی نہیں کہ اڈمن کی ایکسس ہوتی ہے …ظاہر ہے ہوتی ہے ..فورم ان کا ہی بنایا ہوتا ہے ..لیکن اصل بات یہ ہے کہ کیا وہ یہ پرسنل انفورمیشن دوسروں سے شئیر  کرتے ہیں ..یا فورم پر اس کا پرچار کرتے ہیں ..یا اس کی بنا پر کسی کو تھریٹ کرتے ہیں …..یہاں جو نظر آتا ہے کہ اس انفورمیشن کی بنا پر ایک ایکشن لیا گیا اور اسی بنا پر وہ گرفت میں آئے ..ابھی میرا ذاتی خیال ہے کہ یہاں ہم  موجود سب کے پی ایم وہاں پڑھے جاتے ہونگے …جو کہ غلط بات ہے ..ایک موقع پر مجھے یقین دلایا گیا تھا کہ کسی کی بھی ایکسس پی ایم تک نہیں ہوتی ..اڈمن تک کی نہیں ..لیکن ثابت ہوتا ہے کہ غلط بیانی کی گئی ….اور یہ میں جیو جی کی اس بات پر کہہ رہی ہوں کہ عینی نے خود ان سے اعتراف  کیا ہے ایکسس کا ..اناللہ ہی پڑھ سکتی ہوں

    #58
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    کیا خبر باوا جی کا ”سیاسی بیان” ہو لیکن جو کچھ یہاں اکثریت نے لکھا ہے اس میں حقیقت ہے

    یہ چھوٹی  بات نہیں ہے ..باوا جی کی میں نے جان کھا لینی ہے اس بات پر ..میرے نزدیک یہ ہی بہترین وقت ہے

    #59
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    یار سول حکومت اپنے ہسپتال ، اسکول، ملازمت کے بعد علاج معالجہ کی سہولیات دینا شروع کر دے تو کسی کو کیا پڑی ہے فوجی سہولیات سے فائدہ اٹھانے میں

    فوجی سوات میں چھاونی بنا رہے ہیں تاکہ سوات پر قبضہ برقرار رکھا جا سکےیاد کریں یہ فوج پیوپلس پارٹی کی حکومت میں وہاں سوات کو امن بخشنے گئی تھی لیکن ابھی تک وہاں ڈیرہ ڈالے بیٹھی ہےسوال پوچھا جانا چاہئیے کیا سوات میں ابھی تک دہشت گرد ہیں ؟اگر نہیں جیسا کے ہمیں کچھ سال قبل بتایا گیا تو فوج واپس کیوں نہیں آتیامریکہ کی فوج کے بارے سنا تھا جہاں جاتی ہے واپس نہیں آتی یہی کچھ پاکستانی فوج کر رہی ہے اب تو ایسے لگتا ہے یہ دہشتگردی بھی انکی مرضی سے ہوتی ہے تاکہ یہ مفاد حاصل کر سکیںویسے تو پورا پاکستان ہی انکی ملکیت میں ہے میرا سوال کرنا بنتا ہی نہیں لیکن میں خوشی محسوس کرتا ہوں جب دہشتگرد انکی چھترول کرتے ہیں

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  Democrat.
    #60
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    اس میں تو شک کی گنجائش ہی نہیں کہ اڈمن کی ایکسس ہوتی ہے …ظاہر ہے ہوتی ہے ..فورم ان کا ہی بنایا ہوتا ہے ..لیکن اصل بات یہ ہے کہ کیا وہ یہ پرسنل انفورمیشن دوسروں سے شئیر کرتے ہیں ..یا فورم پر اس کا پرچار کرتے ہیں ..یا اس کی بنا پر کسی کو تھریٹ کرتے ہیں …..یہاں جو نظر آتا ہے کہ اس انفورمیشن کی بنا پر ایک ایکشن لیا گیا اور اسی بنا پر وہ گرفت میں آئے .. ابھی میرا ذاتی خیال ہے کہ یہاں ہم موجود سب کے پی ایم وہاں پڑھے جاتے ہونگے …جو کہ غلط بات ہے ..ایک موقع پر مجھے یقین دلایا گیا تھا کہ کسی کی بھی ایکسس پی ایم تک نہیں ہوتی ..اڈمن تک کی نہیں ..لیکن ثابت ہوتا ہے کہ غلط بیانی کی گئی ….اور یہ میں جیو جی کی اس بات پر کہہ رہی ہوں کہ عینی نے خود ان سے اعتراف کیا ہے ایکسس کا ..اناللہ ہی پڑھ سکتی ہوں

    To be fair and not create any confusion, she stated all my information, if that includes PMs, God knows betterBut in Atif’s and Shami Bhai’s cases, it is proven that they not only read but act based on these messages.Thank God I had controlled myself otherwise i was going to propose to Leezakhan (Waarsi) in a PM  :lol:  

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 420 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation