Thread: siasat.pk

Home Forums Siasi Discussion siasat.pk

This topic contains 419 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 3 months ago. This post has been viewed 14048 times

Viewing 20 posts - 401 through 420 (of 420 total)
  • Author
    Posts
  • #401
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    Any Discuss Forum @ social media where difference of opinion is not tolerated is doomed to die. Sites like You Tube, Face Book, Twitter are popular due to Freedom of Expression.

    السلام و علیکم جاوید شیخ جی، فورم پر خوش آمدیدآپکو یہاں دیکھکر بہت خوشی ہو رہی ہے. کافی دنوں سے ہمیں آپکا انتظار تھاآپکو اس فورم پر اظہار رائے ہی وہی آزادی حاصل ہوگی جو فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر حاصل ہے

    #402
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    السلام و علیکم جاوید شیخ جی، فورم پر خوش آمدید آپکو یہاں دیکھکر بہت خوشی ہو رہی ہے. کافی دنوں سے ہمیں آپکا انتظار تھا آپکو اس فورم پر اظہار رائے ہی وہی آزادی حاصل ہوگی جو فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر حاصل ہے

    یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کیسی آزادی ہے …اکثر پاکستانیوں کے لیے فریڈم آف سپیچ غیر ملکی آئیڈیا ہے اور اسے ہضم کرنا مشکل ہوتا ہے…جہاں ہلکا سے دل دکھا وہاں بین بین کے نعرے لگنا شروع ہوجائیں گے

    #403
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کیسی آزادی ہے …اکثر پاکستانیوں کے لیے فریڈم آف سپیچ غیر ملکی آئیڈیا ہے اور اسے ہضم کرنا مشکل ہوتا ہے…جہاں ہلکا سے دل دکھا وہاں بین بین کے نعرے لگنا شروع ہوجائیں گے

    قرار جی دنیا میں کہیں بھی بے لگام آزادی کا تصور نہیں ہےجہاں آزادی ہوتی ہے وہاں کچھ زمہ داریاں بھی ہوتی ہیں جنھیں نبھانا پڑتا ہے. دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیں کہوہاں آپکی آزادی ختم ہو جاتی ہے جہاں سے میری ناک شروع ہوتی ہے

    #404
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    جناب ….مشرف نے بھی میڈیا چینلز کو آزادی دی تھی …لیکن جس وقت انہوں نے مشرف کے خلاف لکھنا شروع کیا …پھر “ذمہ داری” کا احساس دلانے کے لیے مشرف کو کچھ اینکرز کو لگام دینا پڑی …..آپ نے لکھا ہے کہ اس فورم پر اظہار رائے کی وہی آزادی حاصل ہوگی جو فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر حاصل ہے؟ آپ کو اندازہ ہے کہ فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر کیا لکھا جاتا اور کیا برداشت کیا جاتا ہے؟

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  Qarar.
    #405
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

     آپکو اس فورم پر اظہار رائے ہی وہی آزادی حاصل ہوگی جو فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر حاصل ہے

    باواجی …میرا خیال نہیں کہ شرطہ جی کو  آپ سے اتفاق ہے:-)http://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-2/page/2/#post-13078

    #406
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 97
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: siasat.pk

    باواجی …میرا خیال نہیں کہ شرطہ جی کو آپ سے اتفاق ہے :-) http://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-2/page/2/#post-13078

    سر یہ اسلئے کہا تھا کہ ممبرز آپس میں نہ لڑنا شروع کرے۔ البتہ دلائل اور تمیزداری سے کسی بھی ٹاپک پر بات کرنے سے کوئ ایتراض نہیں

    #407
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    جناب ….مشرف نے بھی میڈیا چینلز کو آزادی دی تھی …لیکن جس وقت انہوں نے مشرف کے خلاف لکھنا شروع کیا …پھر “ذمہ داری” کا احساس دلانے کے لیے مشرف کو کچھ اینکرز کو لگام دینا پڑی …..آپ نے لکھا ہے کہ اس فورم پر اظہار رائے کی وہی آزادی حاصل ہوگی جو فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر حاصل ہے؟ آپ کو اندازہ ہے کہ فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر پر کیا لکھا جاتا اور کیا برداشت کیا جاتا ہے؟

    قرار جیآزادی اظہار رائے پر بیجا پابندیاں اور بے لگام اظہار رائے دونوں ہی بری ہیں. آزادی اظہار رائے زمہ داری کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے. آزادی اظہار رائے پر کوئی قدغن نہیں ہونی چاہیے لیکن بندے کو خود ہی اپنی زمہ داریوں کا احساس ہونا چاہئیے. آزادی اظہار رائے اپنی بات کھل کر کہنے اور تنقید کرنے تک محدود رہے تو ٹھیک ہے لیکن اگر اظہار رائے تنقید سے نکل کر توہین تک پہنچنے لگے تو اسے خود اپنی زمہ داری سمجھتے ہوئے کنٹرول کر لینا چاہیے. اگر ہم اپنی آزادی اظہار رائے کو خود کنٹرول نہیں کریں گے اور اسے بے لگام کر دیں گے تو پھر کوئی دوسرا اسے کنٹرول کرنے اور لگام دینے کیلیے سامنے آ جائے گا. دنیا میں ہر جگہ یہی ہوتا ہے. آزادی اظہار رائے سے فائدہ اٹھانے کا مہذب طریقہ یہی ہے کہ اپنی زمہ داری کا بھی خیال رکھا جائےمیں فیس بک، یو ٹیوب اور ٹویٹر استعمال نہیں کرتا ہوں لیکن مجھے یقین ہے کہ اسے استعمال کرنے والوں نے فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر کے ٹرمز اینڈ کنڈیشنز کو ضرور قبول کیا ہوگا ورنہ فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر کے استعمال کی انہیں اجازت نہیں ملی ہوگی. یہی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز وہ زمہ داریاں ہیں جنھیں نظر انداز کرنے پر فیس بک، یئو ٹیوب اور ٹویٹر کی انتظامیہ حرکت میں آ سکتی ہے

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  Bawa.
    #408
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    باواجی …میرا خیال نہیں کہ شرطہ جی کو آپ سے اتفاق ہے :-) http://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-2/page/2/#post-13078

    قرار جیاسکا جواب آپکو الشرطه جی نے دے دیا ہے. امید ہے آپ ان کے جواب سے مطمئین ہونگے:-(

    #409
    Javed Ikram Sheikh
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 35
    • Total Posts: 41
    • Join Date:
      9 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    کسی مذھب کو سچا نہیں مانتے پھر بھی اس مذھب کے بانی کا احترام کرو ، یہی انسانیت ہے

    #410
    Javed Ikram Sheikh
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 35
    • Total Posts: 41
    • Join Date:
      9 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    Gen. Raheel Shareef could have captured whole of Pakistan but he preferred to accept only a few hundred Acres of land. This attitude must be appreciated.

    #411
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    Gen. Raheel Shareef could have captured whole of Pakistan but he preferred to accept only a few hundred Acres of land. This attitude must be appreciated.

    bohut bara ahsaan kia hai yeh to us ne hum Bloody civilians par

    #412
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    bohut bara ahsaan kia hai yeh to us ne hum Bloody civilians par

    جاوید صاحب نے ایک غیر متعلقہ تھریڈ پرآپ سے چھپ کر اپنے خیال کا اظہار کیا تھا ..آپ وہاں بھی پوھنچ گئے

    #413
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    سہراب بھائی – بوٹ چاٹنے کی چاپ میلوں دور سے سن کر اپنے غار سے انگڑائی لیتے ہونے نکلتے ہیں اور اپنی بات کر کے واپس قلولے کا سلسلہ جاری رکھتے ہیںلگے ہاتھ دو چار پیجز سکین کر کے تھریڈ بنانا نہی بھولتے

    جاوید صاحب نے ایک غیر متعلقہ تھریڈ پرآپ سے چھپ کر اپنے خیال کا اظہار کیا تھا ..آپ وہاں بھی پوھنچ گئے
    bohut bara ahsaan kia hai yeh to us ne hum Bloody civilians par
    #414
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    جاوید صاحب نے ایک غیر متعلقہ تھریڈ پرآپ سے چھپ کر اپنے خیال کا اظہار کیا تھا ..آپ وہاں بھی پوھنچ گئے
    سہراب بھائی – بوٹ چاٹنے کی چاپ میلوں دور سے سن کر اپنے غار سے انگڑائی لیتے ہونے نکلتے ہیں اور اپنی بات کر کے واپس قلولے کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں لگے ہاتھ دو چار پیجز سکین کر کے تھریڈ بنانا نہی بھولتے

    Bilkul theek baat ki hai Shami bhai aap ne  :bigthumb:

    #415
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    جاوید صاحب نے ایک غیر متعلقہ تھریڈ پرآپ سے چھپ کر اپنے خیال کا اظہار کیا تھا ..آپ وہاں بھی پوھنچ گئے

    #416
    Sajjad
    Blocked
    Offline
    • Threads: 6
    • Posts: 343
    • Total Posts: 349
    • Join Date:
      20 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    bohut bara ahsaan kia hai yeh to us ne hum Bloody civilians par

    This ehsaan has been done by the current Civilian Government.(the narrative used avoided)

    #417
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    bohut bara ahsaan kia hai yeh to us ne hum Bloody civilians par
    جاوید صاحب نے ایک غیر متعلقہ تھریڈ پرآپ سے چھپ کر اپنے خیال کا اظہار کیا تھا ..آپ وہاں بھی پوھنچ گئے

    شج جاوید صاحب سکہ بند قسم کے جیالے ہیں – امریکا ہجرت سے پہلے ضیاء کے خلاف جدوجہد کیا کرتے تھے – نواب صاحب انکی عزت کریں ان لوگوں نے جمہوریت کے لیے بہت کام کیا ہے – باوا جی سے انکی ناراضگی اس بات پر ہو گئی تھی کہ باوا جی بھٹو پر لچ تلنے سے باز نہیں آتے تھے –

    #418
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    شج جاوید صاحب سکہ بند قسم کے جیالے ہیں – امریکا ہجرت سے پہلے ضیاء کے خلاف جدوجہد کیا کرتے تھے – نواب صاحب انکی عزت کریں ان لوگوں نے جمہوریت کے لیے بہت کام کیا ہے – باوا جی سے انکی ناراضگی اس بات پر ہو گئی تھی کہ باوا جی بھٹو پر لچ تلنے سے باز نہیں آتے تھے –

    theek hai aap ki baat maan leta hoon

    #414
    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 13
    • Total Posts: 15
    • Join Date:
      6 Dec, 2016

    Re: siasat.pk

    یہاں کسی نے لکھا کہ عینی کی پرسنل میسج تک رسائی ہے سیاست پی کے فورم پہ اور اسکو خود عینی نے بتایا ہے یا جیسے بھی کسی نے بتایا

    وہ بندہ یہ بات پروف کر دے یہاں  اگر کر دیا تو جو سزا دیں گے مجھے قبول ہو گی

    اگر وہ نا کر سکا تو اسکو سب کے سامنے یہاں معافی مانگنی ہو گی

    #420
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    میرے خیال میں یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے کہ کسی فورم کے اڈمن کی فورم ممبرز کے پرسنل میسجز سمیت پرسنل انفرمیشن تک رسائی ہوتی ہے. یہ بات فورم کا ہر ممبر جانتا ہوتا ہےجب سب کو پتہ ہے کہ فورم اڈمن کی فورم ممبرز کے پرسنل میسجز سمیت پرسنل انفرمیشن تک رسائی ہوتی ہے تو پھر اسے ثابت کرنے کی کیوں ضرورت محسوس کی جا رہی ہے؟کیا کوئی اس بات سے انکار کر سکتا ہے کہ فورم کے اڈمن کی فورم ممبرز کے پرسنل میسجز سمیت پرسنل انفرمیشن تک رسائی ہوتی ہے؟

Viewing 20 posts - 401 through 420 (of 420 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation