Thread: siasat.pk

Home Forums Siasi Discussion siasat.pk

This topic contains 419 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 3 months ago. This post has been viewed 14052 times

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 420 total)
  • Author
    Posts
  • #381
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    میرا نہیں خیال یہ پریکٹیکل ہے

    Finding practicality of this idea should not be a big task for the Developerhowever if this is desireable or not, is another issue!!!

    #382
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    Finding practicality of this idea should not be a big task for the Developer however if this is desireable or not, is another issue!!!

    پریکٹیکل اس سینس میں کہ لوگ وہاں ہی ہوتے ہیں جہاں محفل ہو ..ذرا گہما گہمی ہو ….جہاں تڑکا  لگانے کے لئے میں معصوم موجود ہوں … جسٹ  چیکنگ  :bhangra:

    #383
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    پریکٹیکل اس سینس میں کہ لوگ وہاں ہی ہوتے ہیں جہاں محفل ہو ..ذرا گہما گہمی ہو ….جہاں تڑکا لگانے کے لئے میں معصوم موجود ہوں … جسٹ چیکنگ :bhangra:

    ایک یا دو سو کا اجتماع کافی نہیں کیا ؟ضرور ملین مارچ ہی کرنا ہےاور دو سو کی گنتی آپ کے لئے کسی تحریکی سے کروا لیں گے وہ پچاس ہزار سے کم نہیں بتاے گا:bhangra:

    #384
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    ایک یا دو سو کا اجتماع کافی نہیں کیا ؟ ضرور ملین مارچ ہی کرنا ہے اور دو سو کی گنتی آپ کے لئے کسی تحریکی سے کروا لیں گے وہ پچاس ہزار سے کم نہیں بتاے گا :bhangra:

    ایک میں اور ایک آپ ..یہ تو ہو گئے پورے دو سو   :lol:

    #385
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    ایک میں اور ایک آپ ..یہ تو ہو گئے پورے دو سو :lol:

    جی نہیں100.001آپ انصافی اور میں پٹواریبس دعا کریں سبسکرپشن بھی اسی ریشو سے نہ ہو:bigsmile:

    #386
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    میں ثابت کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :lol:

    جرم قبول کر لینے کے بعد جرم ثابت کرنا ملزم کی ذمہ داری ہے یہی تو آجکل عمران خان یہی تو کہ رہا ہے کہ نواز شریف نے جرم قبول کر لیا ہے اب ثابت کرے ، ثبوت میں نے نہیں نواز شریف نے دینے ہیں

    #387
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    جرم قبول کر لینے کے بعد جرم ثابت کرنا ملزم کی ذمہ داری ہے یہی تو آجکل عمران خان یہی تو کہ رہا ہے کہ نواز شریف نے جرم قبول کر لیا ہے اب ثابت کرے ، ثبوت میں نے نہیں نواز شریف نے دینے ہیں

    میں کیا عمران ہوں ….

    #388
    Mehrushka
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 173
    • Total Posts: 180
    • Join Date:
      19 Dec, 2016

    Re: siasat.pk

    Had to comment on this thread siasat.pk …I’ve had lovely time there for years,found some real good friends there,had amazing time trolling there,the big fights then becoming a mod,have good memories of that forum ☺️ But then pti kids ruined it 😥

    #389
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: siasat.pk

    This and some threads are continuously appearing as most discussed and does not give any idea of current most active thread. It would be good to make another option to see most discussed thread in last 24 hours.

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  EasyGo.
    #390
    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 10
    • Total Posts: 11
    • Join Date:
      20 Dec, 2016

    Re: siasat.pk

    Had to comment on this thread siasat.pk …I’ve had lovely time there for years,found some real good friends there,had amazing time trolling there,the big fights then becoming a mod,have good memories of that forum ☺️ But then pti kids ruined it 😥

    انتہائی ادب کے ساتھ بہن میں یہ پوچھنا  چاہتا ہوں کہ کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ جو ممبرز سیاست پی کے چھوڑ کر چند ماہ قبل اس فورم میں آگئے ہیں ان کے اس فیصلے سے سیاست پی کے میں مہذب انداز گفتگو کا آغاز ہوا ؟.ہم سب اچھی طرح واقف ہیں وہ کون سا ممبر تھا جس کے بین ہونے پر بیشتر باعزت ممبرز کو ایڈمنز سے منتیں کرنا  پڑتی تھیں .

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  PTI Fighter.
    #391
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: siasat.pk

    انتہائی ادب کے ساتھ بہن میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ جو ممبرز سیاست پی کے چھوڑ کر چند ماہ قبل اس فورم میں آگئے ہیں ان کے اس فیصلے سے سیاست پی کے میں مہذب انداز گفتگو کا آغاز ہوا ؟.ہم سب اچھی طرح واقف ہیں وہ کون سا ممبر تھا جس کے بین ہونے پر بیشتر باعزت ممبرز کو ایڈمنز سے منتیں کرنا پڑتی تھیں .

    بھائ اگر کچھ لوگوں کے یهاں آنے سے وہاں کی فضاء ٹھیک ھؤ گیی تو یہ ایک طرح سے اچھا ھی ھے، بجایے اسکے کہ بنده اس میں سے کچھ ثابت کرے یا اپنی مرضی کا مطلب نکالےاور آپ اتنی اچھی اردو کیسے لکھ کر پیسٹ کر رهے ھؤ:bigsmile: :bigsmile::bigsmile:

    #392
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    انتہائی ادب کے ساتھ بہن میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ جو ممبرز سیاست پی کے چھوڑ کر چند ماہ قبل اس فورم میں آگئے ہیں ان کے اس فیصلے سے سیاست پی کے میں مہذب انداز گفتگو کا آغاز ہوا ؟.ہم سب اچھی طرح واقف ہیں وہ کون سا ممبر تھا جس کے بین ہونے پر بیشتر باعزت ممبرز کو ایڈمنز سے منتیں کرنا پڑتی تھیں .

    بھائی بصد احترام  میں بھی آپ سے ایک گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارا سیاست پی کے کے ماحول سے کیا تعلق ہے؟؟ بقول وہاں کی انتظامیہ اور ممبرز کے کہ ہم وہاں بدزبانی کیا کرتے تھے تو کیا وجہ ہے کہ اب بھی  بدزبانی اس فورم پر نہیں بلکہ سیاست پی کے پر ہے؟؟اسکا مطلب یہی نکلتا ہے کہ وہاں کے ممبر بدزبان اور انتظامیہ ان کی پشت پناہی کرنے والی ہے اور یہاں کے تمام ممبر مہذب اور شائستہ گفتگو کرنے والے ہیں۔جہاں تک تعلق ہے کسی ممبر کے بین ہونے پر ممبرز کی منتیں کرنے کا تو جان لیں کہ یہاں وہ ممبر کیوں بین نہیں ہوتا اور بدزبانی کیوں نہیں کرتا؟؟ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہاں کی انتظامیہ بےانصافی کرتے ہوئے خواہ مخواہ مخالفین کو بین کرنے کا شوق رکھتی ہے۔

    #393
    Mehrushka
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 173
    • Total Posts: 180
    • Join Date:
      19 Dec, 2016

    Re: siasat.pk

    انتہائی ادب کے ساتھ بہن میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ جو ممبرز سیاست پی کے چھوڑ کر چند ماہ قبل اس فورم میں آگئے ہیں ان کے اس فیصلے سے سیاست پی کے میں مہذب انداز گفتگو کا آغاز ہوا ؟.ہم سب اچھی طرح واقف ہیں وہ کون سا ممبر تھا جس کے بین ہونے پر بیشتر باعزت ممبرز کو ایڈمنز سے منتیں کرنا پڑتی تھیں .

    hmmm  :thinking:

    #394
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    مفروضہ پر وزیر اعظم کو نااہل قرار دینا خطرناک عدالتی نظیر ہوگی، سپریم کورٹ :bhangra:سیاست پی کے پر سپریم کورٹ کے ججوں کو گالیاں بکنے کا وقت ہوگیا ہےاس فورم پر پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ کے ججوں کو دل میں گالیاں دے سکتے ہیں:lol:  :hilar:

    #395
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    ویسے یہ اصل کہانی کیا ہے؟ کیا اس فورم کے تمام ممبران کو سیاست پی کے سے بین کیا گیا تھا…یہ یہ نیا فورم کھولنے والا معاملہ کچھ اور تھا؟

    #396
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    ویسے یہ اصل کہانی کیا ہے؟ کیا اس فورم کے تمام ممبران کو سیاست پی کے سے بین کیا گیا تھا…یہ یہ نیا فورم کھولنے والا معاملہ کچھ اور تھا؟

    اس فورم کے ممبرز میں سے کوئی بھی وہاں بین نہیں ہےآپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ وہاں ڈسکشن کا معیار کیا ہے؟ وہاں ایک دوسرے کو گالیاں جتنی چاہیں دے لیں لیکن ڈسکشن والی کوئی بات نہیں ہے. مخالف نقطہ نظر سننا کسی کو گوارا نہیں ہےآپ وہاں کوئی کام کی بات بھی کریں گے تو جواب گالی کی صورت میں دیا جائے گا. آپکو تو اپنے آرٹیکل وہاں پوسٹ کرکے کافی تجربہ ہو چکا ہوگااس فورم کے قیام کا مقصد یہی ہے کہ دوسروں کی بات احترام کے ساتھ سنی جائے اور اپنی سنائی جائے

    #397
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    باوا جی …جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے …میرا نہیں خیال کہ سیاست پی کے پر کوئی آپ سے بچ کر نکل گیا ہو یا آپ شکست کھا گئے ہوں…میرا وہاں کم جانے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے وہ ایک ٹین ایجرز کی ویب سائٹ لگتی ہے …اور اظہار رائے کی آزادی میں خاص طور اس ویب سائٹ کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں …میں نے تو وہاں ہمیشہ دیکھا ہے کہ بڑے اچھے ٹوپک کو دو تین سو ویوز جبکے مراثی پین اور جگت بازی (اور گالی گلوچ) والے تھریڈز پر ویوز ہزاروں میں ہوتے ہیں ….اس سائٹ کے لیے میری نیک خواھشات آپ کے ساتھ ہیں مگر تجربہ بتاتا ہے کہ مرچ مسالے کے بغیر ویورشپ نہیں بنتیآپ کا پرانا محلہ ..ڈسکشن فورم سے نہیں بلکہ ٹاک شوز اور ویڈیوز کی بنا پر چل رہا ہے …اس بارے میں بھی غور کریں دانش گردی کا چودھری کون ہے؟

    #398
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    باوا جی …جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے …میرا نہیں خیال کہ سیاست پی کے پر کوئی آپ سے بچ کر نکل گیا ہو یا آپ شکست کھا گئے ہوں…میرا وہاں کم جانے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے وہ ایک ٹین ایجرز کی ویب سائٹ لگتی ہے …اور اظہار رائے کی آزادی میں خاص طور اس ویب سائٹ کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں …میں نے تو وہاں ہمیشہ دیکھا ہے کہ بڑے اچھے ٹوپک کو دو تین سو ویوز جبکے مراثی پین اور جگت بازی (اور گالی گلوچ) والے تھریڈز پر ویوز ہزاروں میں ہوتے ہیں ….اس سائٹ کے لیے میری نیک خواھشات آپ کے ساتھ ہیں مگر تجربہ بتاتا ہے کہ مرچ مسالے کے بغیر ویورشپ نہیں بنتی آپ کا پرانا محلہ ..ڈسکشن فورم سے نہیں بلکہ ٹاک شوز اور ویڈیوز کی بنا پر چل رہا ہے …اس بارے میں بھی غور کریں دانش گردی کا چودھری کون ہے؟

    قرار جیاس سائٹ کے لیے آپکی نیک خواھشات کا بہت شکریہ، یہ آپکی اپنی ہی ویبسائیٹ ہےآپکی یہ بات بالکل درست ہے کہ اظہار رائے کی آزادی میں خاص طور سیاست پی کے کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں. اس ویبسائیٹ کے قیام اور دوستوں کی سیاست پی کے چھوڑنے کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی. وہاں کی انتظامیہ سے بار بار درخواست کی تھی کہ مخالفیں کا گلا دبانے کی بجائے انہیں برداشت کیا جائے لیکن وہ چاہتی تھی کہسنیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرےیہ آپکی زرہ نوازی ہے جو آپ نے مجھے ناقابل شکست سمجھا ہے ورنہ حقیقت اسکے برعکس ہی ہے اور اسکا ثبوت میرا وہاں سے چپکے چپکے سب سے چھپ کے ہجرت کرکے یہاں چلے آنا ہےیہ دانش گردی عاطف بھائی نے میرے جیسے کم عقل بندے کو آپ جیسے دانش مند دوستوں سے سیکھنے کا موقع فراہم کرنے کیلیے شروع کی ہے. یاسر صاحب یہاں ڈویپلر یا اڈمن ہیں اور عاطف بھائی، ملک نعیم صاحب، ہادی صاحب اور الشرطه صاحب موڈریٹرز ہیں

    #399
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    باوا جی ….کافی عرصے سے آپ کی تحریریں پڑھتا آیا ہوں…اس لیے میرے لیے یہ یقین کرنا ممکن نہیں کہ آپ چپکے چپکے کہیں سے نکل آئے ہوں گے …میرا اپنا خیال ہے نکلنے کی وجہ یکسانیت اور بوریت ہو گی اور آپ چولوں کا مزید جواب دینا فضول سمجھتے ہونگے ……..بہرحال اس ویب سائٹ نے اور کچھ کیا نہ ہوں…. باوا ٹو پوائینٹ او ….کو متعارف کروا دیا ہے …لیکن یقین جانئے آپ کی پہلی ورژن زیادہ پسند تھی :-)

    #400
    Javed Ikram Sheikh
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 35
    • Total Posts: 41
    • Join Date:
      9 Jan, 2017

    Re: siasat.pk

    Any Discuss Forum @ social media where difference of opinion is not tolerated is doomed to die.Sites like You Tube, Face Book, Twitter are popular due to Freedom of Expression.

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 420 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation