Thread: siasat.pk

Home Forums Siasi Discussion siasat.pk

This topic contains 419 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 3 months ago. This post has been viewed 14049 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 420 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    عاطف بھائی – گالی گلوچ کسی بھی مسلے کا حل نہی بلکے اس سےجان چھڑا کر بھاگنے کا ہے – ایک وقت تھا جب پٹواری راج تھا اس فورم پر ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ تحریکی چھا گئے – لیکن لچ بڑھ گیا ، بس یک طرفہ بھونپو بجایو ، رادھا بھی ناچے گی اور واہ واہ کے لائک بھی ملے گے – خیر اس کام میں سب ہی شامل تھے

    شامی بھائی!! پڑھنے کے جراثیم تو کلاس ٹو سے ہی در آئے تھے لیکن پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ کسی کی رازداری کی ٹوہ لگانا ایک غیراخلاقی بات ہے اسی لئے یہاں کے پی ایم تک کسی ماڈریٹر کی رسائی نہیں۔ بات یہ ہے کہ دوسرے فورم پر یہ محسوس کیا کہ جب ہم سوچتے ہیں کہ یہ اس سے زیادہ نہیں گر سکتے تو وہ اور بھی گر کر دکھا دیتے تھے اسی لئے کم ظرف دوستوں سے بہادر دشمن بہتر ہے کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے کم ظرف دوستوں کو وہیں خیرباد کہہ کر یہاں اپنی جنت بنانے کی کوشش کی ہے۔ آپ خود دیکھ لیں اتنے دن ہوگئے ،اختلاف رکھنے والے ممبرز یہاں موجود ہیں لیکن کسی قسم کی گالی گلوچ کی نوبت نہیں آئی حالانکہ وہاں کہا جاتا ہے کہ “پٹواری” زیادہ گالی گلوچ کرتے ہیں اور اس فورم پر پٹواریوں کی بہتات کے باوجود یہاں کوئی دشنام طرازی نہیں۔ جب نیت اچھا ماحول بنانے کی ہوتو ضرور بنتا ہے۔ میری نیت پیسے کمانے کے بجائے صاحب ہنر دوستوں کی محفل سجانے کی تھی اور میں کامیاب رہا۔
    #22
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ آپ کی نیت پیسے کمانے کی بلکل نہیں ہے ..میں اپنا اکاونٹ نمبر پی ایم کر رہی ہوں

    بندہ اب مذاق بھی نہ کرے کیا؟؟

    :(    :(     :(

    #23
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    شامی بھائی!! پڑھنے کے جراثیم تو کلاس ٹو سے ہی در آئے تھے لیکن پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ کسی کی رازداری کی ٹوہ لگانا ایک غیراخلاقی بات ہے اسی لئے یہاں کے پی ایم تک کسی ماڈریٹر کی رسائی نہیں۔ بات یہ ہے کہ دوسرے فورم پر یہ محسوس کیا کہ جب ہم سوچتے ہیں کہ یہ اس سے زیادہ نہیں گر سکتے تو وہ اور بھی گر کر دکھا دیتے تھے اسی لئے کم ظرف دوستوں سے بہادر دشمن بہتر ہے کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے کم ظرف دوستوں کو وہیں خیرباد کہہ کر یہاں اپنی جنت بنانے کی کوشش کی ہے۔ آپ خود دیکھ لیں اتنے دن ہوگئے ،اختلاف رکھنے والے ممبرز یہاں موجود ہیں لیکن کسی قسم کی گالی گلوچ کی نوبت نہیں آئی حالانکہ وہاں کہا جاتا ہے کہ “پٹواری” زیادہ گالی گلوچ کرتے ہیں اور اس فورم پر پٹواریوں کی بہتات کے باوجود یہاں کوئی دشنام طرازی نہیں۔ جب نیت اچھا ماحول بنانے کی ہوتو ضرور بنتا ہے۔ میری نیت پیسے کمانے کے بجائے صاحب ہنر دوستوں کی محفل سجانے کی تھی اور میں کامیاب رہا۔

    میری اطلاع کے مطابق کسی کے بھی پی ایم وہاں نہیں پڑھے گئے …لگتا ہے جلد بازی میں یا نا دانستگی  میں بہتان طرازی  ہو گئی ہے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  نادان.
    #24
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    بندہ اب مذاق بھی نہ کرے کیا؟؟

    :( :( :(

    میری طبیعت  میں سنجیدگی ہے ..میں نہ مذاق کرتی ہوں اور نہ ہی سمجھ آتے ہیں ..میرا اکاونٹ نمبر  محفوظ کر لیا جائے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  نادان.
    #25
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    میری اطلاع کے مطابق کسی کے بھی پی ایم وہاں نہیں پڑھے گئے …لگتا ہے جلد بازی میں یا نا دستگی میں بہتان طرازی ہو گئی ہے

    آپکی اطلاع غلط اور آپکو بتائے گئے جھوٹ کی ایک روشن مثال ہے۔ پی ایم پڑھے جانے کی گواہی تاری بھائی بھی دے سکتے ہیں جب میں اور وہ تین سال قبل وہاں بین ہوئے تھے۔ لیکن آپکی تسلی کیلئے ایک سوال آپکے حوالے کرتا ہوں کہ مجھے بین کیوں کیا وہاں؟؟

    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    آپکی اطلاع غلط اور آپکو بتائے گئے جھوٹ کی ایک روشن مثال ہے۔ پی ایم پڑھے جانے کی گواہی تاری بھائی بھی دے سکتے ہیں جب میں اور وہ تین سال قبل وہاں بین ہوئے تھے۔ لیکن آپکی تسلی کیلئے ایک سوال آپکے حوالے کرتا ہوں کہ مجھے بین کیوں کیا وہاں؟؟

    پہلے اپنے اور طاری  کے حوالے سے پیش کردہ کیس پیش کیا جائے

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    پہلے اپنے اور طاری کے حوالے سے پیش کردہ کیس پیش کیا جائے

    جی نہیں پہلے تازہ وقوعے پر بات ہونی  چاہیے۔ یہ میرا بین کس خوشی میں لگا ہے پھر؟؟ بین تھریڈز کی ڈیٹیل میں میرا قصور دیکھ لیں۔ ایڈورٹائزنگ میرا قصور بتایا گیا ہے لیکن کوئی ثبوت نہیں کوئی سکرین شاٹ نہیں نہ ہی کوئی تحریر

    #28
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    جی نہیں پہلے تازہ وقوعے پر بات ہونی چاہیے۔ یہ میرا بین کس خوشی میں لگا ہے پھر؟؟ بین تھریڈز کی ڈیٹیل میں میرا قصور دیکھ لیں۔ ایڈورٹائزنگ میرا قصور بتایا گیا ہے لیکن کوئی ثبوت نہیں کوئی سکرین شاٹ نہیں نہ ہی کوئی تحریر

    میرے کہے  پر یقین کیا جائے …

    #29
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    میرے کہے پر یقین کیا جائے …

     نو وے۔ کیونکہ آپ تو نادان ہو، آپکو تو کوئی بھی مزید بےوقوف بنا سکتا ہے۔

    :bigsmile:

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    نو وے۔ کیونکہ آپ تو نادان ہو، آپکو تو کوئی بھی مزید بےوقوف بنا سکتا ہے۔

    :bigsmile:

    ماہر اور عینی بھی دو الگ شخصیتیں ہیں …میری معصوم عینی پر بہتان لگایا گیا ..مجھے بہکایا گیا ..میں بہک  بھی گئی ..افسوس ..آپ نے کہا کہ عینی نے بین لگایا ہے ..میں کسی کے پروفائل میں نہیں جھانکتی ..آپ کے کہے  پر یقین کیا ..اب معلوم ہوا کہ بین تو ماہر نے لگایا ہے

    #31
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    ماہر اور عینی بھی دو الگ شخصیتیں ہیں …میری معصوم عینی پر بہتان لگایا گیا ..مجھے بہکایا گیا ..میں بہک بھی گئی ..افسوس ..آپ نے کہا کہ عینی نے بین لگایا ہے ..میں کسی کے پروفائل میں نہیں جھانکتی ..آپ کے کہے پر یقین کیا ..اب معلوم ہوا کہ بین تو ماہر نے لگایا ہے

    I am very confident that Mahir and Annie is same personAnnie just does not want to be a negative character by banning PTI followers as she is a fair person and playing her role as Moderator she is compelled to ban a few members which she can’t, she actually did and she was targeted by a gang which collude against others so she had to back off and use this Tareeka Wardaat – right strategy in my opinion as she has to survive on forum and maintain some sanity on forum. 

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    I am very confident that Mahir and Annie is same person Annie just does not want to be a negative character by banning PTI followers as she is a fair person and playing her role as Moderator she is compelled to ban a few members which she can’t, she actually did and she was targeted by a gang which collude against others so she had to back off and use this Tareeka Wardaat – right strategy in my opinion as she has to survive on forum and maintain some sanity on forum.

    یہ بڑی  بد دیانتی کی بات ہو گی اگر میں اپنی معلومات شئیر  نہ کروں ..میری معلومات کے مطابق ماہر اور عینی دو الگ الگ ہستیاں ہیں …آپ کس بنا پر اتنے کونفیڈنٹ ہیں

    #33
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    یہ بڑی بد دیانتی کی بات ہو گی اگر میں اپنی معلومات شئیر نہ کروں ..میری معلومات کے مطابق ماہر اور عینی دو الگ الگ ہستیاں ہیں …آپ کس بنا پر اتنے کونفیڈنٹ ہیں

    OK Madam Cyril Almaida, you may have insider information and I don’t force you to spill the beans as you should keep confidentiality of your friends, you win :). 

    #34
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    ماہر اور عینی بھی دو الگ شخصیتیں ہیں …میری معصوم عینی پر بہتان لگایا گیا ..مجھے بہکایا گیا ..میں بہک بھی گئی ..افسوس ..آپ نے کہا کہ عینی نے بین لگایا ہے ..میں کسی کے پروفائل میں نہیں جھانکتی ..آپ کے کہے پر یقین کیا ..اب معلوم ہوا کہ بین تو ماہر نے لگایا ہے

     نادان جیکیا آپ نے ساری عمر نادان رہنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے؟:lol:بابا جی کی طرح ہر سنی سنائی بات پر آنکھیں بند کرکے اعتبار نہ کر لیا کریں. اپنی عقل بھی استعمال کیا کریںالله تعالیٰ نے انسان کو عقل کالی شیروانی کی طرح سنبھال کر کسی الماری میں لٹکائے رکھنے کیلیے نہیں بلکہ اسے استعمال کرکے سوچنے سمجھنے اور کسی نتیجے پر پہنچنے کیلیے دی ہےآپکو شیخ جی کے بیٹے کے اپنے باپ پر اعتبار کرکے دیوار سے نیچے گر کر سر پھوڑ لینے کا واقعہ بھی سنایا تھا لیکن پھر بھی آپکی نادانیوں میں ذرا بھی فرق نہیں آیا ہے:lol:  :hilar:   

    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    I am very confident that Mahir and Annie is same person
    Annie just does not want to be a negative character by banning PTI followers as she is a fair person and playing her role as Moderator she is compelled to ban a few members which she can’t, she actually did and she was targeted by a gang which collude against others so she had to back off and use this Tareeka Wardaat – right strategy in my opinion as she has to survive on forum and maintain some sanity on forum.

     آپکی بات درست ہے کہ عینی جی اور ماہر جی ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیںیہ کوئی خبر یا انکشاف نہیں ہے جو آپ نے کیا ہےخبر اور انکشاف یہ ہوگا اگر آپ یہ بتا سکیں کہ عینی جی یا ماہر جی کی اصل آئی ڈی کونسی ہے؟  

    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    عاطف بھائی – گالی گلوچ کسی بھی مسلے کا حل نہی بلکے اس سےجان چھڑا کر بھاگنے کا ہے – ایک وقت تھا جب پٹواری راج تھا اس فورم پر ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ تحریکی چھا گئے – لیکن لچ بڑھ گیا ، بس یک طرفہ بھونپو بجایو ، رادھا بھی ناچے گی اور واہ واہ کے لائک بھی ملے گے – خیر اس کام میں سب ہی شامل تھے

     شامی بھائییہ کونسا دور تھا جب وہاں پٹواری راج تھا؟میں نے تو ہمیشہ اس فورم پر پیپسی برگروں کو اڈمن اور موڈریٹرز کی زیر سرپرستی اپنے مخالفین کو گالیاں بکتے ہی دیکھا ہےاس آخری دور میں تو وہاں کی انتظامیہ نے جو وہاں گنتی کے چند پٹواری تھے انہیں بھی چن چن کر پرماننٹ بین کر دیا تھا تاکہ پیپسی برگر یکسوئی سے اور بغیر کسی پٹواری کی مداخلت کے بابا جی کی مورتی کی پوجا پاٹ کر سکیں  

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    نادان جی کیا آپ نے ساری عمر نادان رہنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے؟ :lol: بابا جی کی طرح ہر سنی سنائی بات پر آنکھیں بند کرکے اعتبار نفرض ہ کر لیا کریں. اپنی عقل بھی استعمال کیا کریں الله تعالیٰ نے انسان کو عقل کالی شیروانی کی طرح سنبھال کر کسی الماری میں لٹکائے رکھنے کیلیے نہیں بلکہ اسے استعمال کرکے سوچنے سمجھنے اور کسی نتیجے پر پہنچنے کیلیے دی ہے آپکو شیخ جی کے بیٹے کے اپنے باپ پر اعتبار کرکے دیوار سے نیچے گر کر سر پھوڑ لینے کا واقعہ بھی سنایا تھا لیکن پھر بھی آپکی نادانیوں میں ذرا بھی فرق نہیں آیا ہے :lol: :hilar:

     باوا جی ..ریلائیبل سورس نے بتایا ہے …اس لئے یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ  نہیں ..جب  کے آپ لوگ محض  فرض کر رہے ہیں ….آپ نے الزام لگایا  آپ پر اس کو ثابت کرنی کی ذمہ داری بھی بنتی ہے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  نادان.
    #38
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    آپکی بات درست ہے کہ عینی جی اور ماہر جی ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں یہ کوئی خبر یا انکشاف نہیں ہے جو آپ نے کیا ہے خبر اور انکشاف یہ ہوگا اگر آپ یہ بتا سکیں کہ عینی جی یا ماہر جی کی اصل آئی ڈی کونسی ہے؟

    یعنی آپ ایک قدم اور آگے چل رہے ہیں ..چلیں آپ بتا دیں

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    باوا جی ..ریلائیبل سورس نے بتایا ہے …اس لئے یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ..جب کے آپ لوگ محض فرض کر رہے ہیں ….آپ نے الزام لگایا آپ پر اس کو ثابت کرنی کی ذمہ داری بھی بنتی ہے

     نادان جی، آپ نے پھر نادانی کر دی ہےشیخ نے اپنے بیٹے کو یہ سبق دیا تھا کہ کسی پر بلا سوچے سمجھے اعتبار نہیں کرنا چاہیے بیشک وہ آپکا باپ ہی کیوں نہ ہو. آپ تو محض ریلائیبل سورس پر اعتبار کر بیٹھی ہیںنادانی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے:lol:صبر کریں، وقت اپنے پر تمام ثبوتوں کے ساتھ ثابت کریں گے کہ یہ دونوں کس کی آئی ڈیز ہیں؟  

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    یعنی آپ ایک قدم اور آگے چل رہے ہیں ..چلیں آپ بتا دیں

     میرے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں جو مناسب وقت پر سامنے لاؤں گا اور ثابت کروں گا کہ ان دونوں آئی ڈیز کے پیچھے اصل بندہ کون ہے؟عزیز میاں نے اپنی قوالی میں کیا خوب کہا تھا کہکل چودویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تھاکسی نے کہا یہ چاند ہے کسی نے کہا چہرہ تیراہم بھی وہاں موجود تھے ہم سے بھی یہ پوچھا گیاہم چپ رہے ہم ہنس دیۓ منظور تھا پردہ تیرا :-(   

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  Bawa.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 420 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation