Thread: siasat.pk

Home Forums Siasi Discussion siasat.pk

This topic contains 419 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 3 months ago. This post has been viewed 14056 times

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 420 total)
  • Author
    Posts
  • #361
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    عاطف بھائی یہ خفیہ پول تو نہ ہوئے، شو آف ہینڈز ہوا ویسے اگر میں بھی ہوتا تو جیو جی بھائی اور جانی جوکر کی طرح ہی کرتا اس فورم پر ہم پر پٹواری ہونے کا الزام تو ویسے بھی ہے تو پھر کیوں نہ پیپسی برگروں پر آلو رکھ کر انکی چیخیں نکلوائیں :bigsmile:

    باوا بھائی!! تھریڈ کے اوپر “پول” کا ٹائیٹل دیکھ کر مجھے یہ غلط فہمی ہوگئی تھی جسے جیوجی بھائی نے دور کردیا ہے۔آپکی بات درست ہے اگر میں خود بھی وہاں ہوتا تو لازمی ایک عدد گرم آلو میری طر ف سے بھی ہوتا بلکہ سرخ مرچ سمیت ہی ہوتا۔

    #362
    janu
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: siasat.pk

    حفیظ صاحب کو سیاست، پی کے پرسانسدان اور اسد رحمان نامی کتے اس وقت گالیاں بک رہے ہیںان دونوں کی ریس لگی ہوئی ہے خان کو پہلے بہن کا رشتہ کون دے گااور لگتا ہے دونوں ہی دے گے

    #363
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    حفیظ صاحب کو سیاست، پی کے پر سانسدان اور اسد رحمان نامی کتے اس وقت گالیاں بک رہے ہیں ان دونوں کی ریس لگی ہوئی ہے خان کو پہلے بہن کا رشتہ کون دے گا اور لگتا ہے دونوں ہی دے گے

    سائنسدان کہ رہا تھا کہ اسکے خلاف جہانگیر ترین سے پیسے لینے کا الزام باقاعدہ ایک تھریڈ بنا کر لگایا گیا جبکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایسا تھریڈ وہاں تو نہیں یہاں بنا تھا ، اسکا مطلب ہے کہ دانشگردی کی خوشبو وہاں بھی پھیل چکی ہے اور مرچوں کی چبھن وہاں بھی محسوس ہو رہی ہے

    #364
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    سائنسدان کہ رہا تھا کہ اسکے خلاف جہانگیر ترین سے پیسے لینے کا الزام باقاعدہ ایک تھریڈ بنا کر لگایا گیا جبکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایسا تھریڈ وہاں تو نہیں یہاں بنا تھا ، اسکا مطلب ہے کہ دانشگردی کی خوشبو وہاں بھی پھیل چکی ہے اور مرچوں کی چبھن وہاں بھی محسوس ہو رہی ہے

    :lol:    :lol:     :lol:

    حفیظ بھائی!! ان کی بےچارگی پر اب ترس بھی آتا ہے کہ ہمارے فورم کا اگر ذکر کریں تو بچھے کچھے شائستہ ممبرز بھی یہاں آنے میں پل کی دیر نہ لگائیں اور اگر ذکر نہ کریں تو بلڈپریشر سے شریانیں پھٹنے کا خطرہ ہے۔

    ویسے یہ وقوع کس تھریڈ پر پیش آیا ہے؟؟ اگر لنک عنائیت ہوتو مشکور رہوں گا۔

    #365
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    :lol: :lol: :lol:

    حفیظ بھائی!! ان کی بےچارگی پر اب ترس بھی آتا ہے کہ ہمارے فورم کا اگر ذکر کریں تو بچھے کچھے شائستہ ممبرز بھی یہاں آنے میں پل کی دیر نہ لگائیں اور اگر ذکر نہ کریں تو بلڈپریشر سے شریانیں پھٹنے کا خطرہ ہے۔

    ویسے یہ وقوع کس تھریڈ پر پیش آیا ہے؟؟ اگر لنک عنائیت ہوتو مشکور رہوں گا۔

    انہوں نے مارا ماری کے بعد اور جب سائنسدان میرے اکسانے کے بعد بتانے ہی والا تھا موڈز نے وہ تھریڈ ہی ڈلیٹ کر دیاویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ وہاں کی باتوں کو یہاں ڈسکس کرکے ہم انہیں اہمیت دینے کی کوشش کر رہے ہیں ہمیں اپنا صفحہ اتنا خوشنما بنانا چاہیے کہ وہ ہمارے حوالے دیں ، اور انشاءالله ایسا ہی ہو گا

    #366
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    وہ سائنسدان نے حسب معمول بے سروپا تھریڈ بنایا تھا جب میں نے آئینہ دکھایا تو باجماعت مغلظات بکنے لگے میں پھر بھی ڈٹا رہا تو موڈز نے وہ تھریڈ ہی ڈیلیٹ کر دیا

    #367
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    سائنسدان کہ رہا تھا کہ اسکے خلاف جہانگیر ترین سے پیسے لینے کا الزام باقاعدہ ایک تھریڈ بنا کر لگایا گیا جبکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایسا تھریڈ وہاں تو نہیں یہاں بنا تھا ، اسکا مطلب ہے کہ دانشگردی کی خوشبو وہاں بھی پھیل چکی ہے اور مرچوں کی چبھن وہاں بھی محسوس ہو رہی ہے

     bhai hafeez aap ne mujhe mention kia lekin main us post par pohunchnay ki bajai apni profile par pohunch gaya

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by  Sohraab.
    #368
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    اور کیسے ثابت کروں ..اقرار کر رہی ہوں اور کیا چاہئے

    نہیں ،ہمیں پوری ٹریل چاہیے ، ای میل اڈریسز سے لیکر پن کوڈز تک ، ہم خود سے دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ ہی عینی ہو

    #369
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    نہیں ،ہمیں پوری ٹریل چاہیے ، ای میل اڈریسز سے لیکر پن کوڈز تک ، ہم خود سے دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ ہی عینی ہو

     ڈیل …آپ مجھے شریفوں کی منی ٹریل دکھا دو ….

    #370
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 275
    • Total Posts: 290
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: siasat.pk

    عاطف ذرا یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں- اس میں میرا سائنسدان سے ٹاکرا ہوا تھا اور وہ آپ کا ذکر لے آیا- وہ دراصل سمجھ رہا تھا کہ لارڈ بوٹا آپ کی آئ ڈی ہے

    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?507217-Jang-News-Canada-s-Insulting-Headline-On-New-COAS

     

    :lol::lol::lol:

    حفیظ بھائی!! ان کی بےچارگی پر اب ترس بھی آتا ہے کہ ہمارے فورم کا اگر ذکر کریں تو بچھے کچھے شائستہ ممبرز بھی یہاں آنے میں پل کی دیر نہ لگائیں اور اگر ذکر نہ کریں تو بلڈپریشر سے شریانیں پھٹنے کا خطرہ ہے۔

    ویسے یہ وقوع کس تھریڈ پر پیش آیا ہے؟؟ اگر لنک عنائیت ہوتو مشکور رہوں گا۔

    #371
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    یہاں کی طرح وہاں بھی سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ واہ رے بھائی۔ آپ لوگوں نے اسے بالکل ٹھیک پکڑا ہے کہ اگر عاطف نے پی ایم کئے تھے تو تمہیں کیسے پتہ؟؟ اور اس سے میری یہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی کہ وہاں نہ صرف پی ایمز پڑھے جاتے ہیں بلکہ جہانگیر ترین کے ان نوکروں کو فارورڈ بھی کئے جاتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ کبھی ایسا نہ کہتا کہ پی ایم کا مواد کیا تھا۔ البتہ اب بات بنانے کے لئے بہانہ گھڑ رہا ہے کہ ٹریفک کی بھیک مانگی گئی تھی۔ یہاں کے سارے دوست چاہتے ہیں کہ یہاں ٹریفک زیادہ ہو لیکن میں بالکل ایسا نہیں چاہتا کیونکہ اس صورت میں یہاں سائینٹسٹ جیسے کم نسل لوگوں کے آنے کا بھی اندیشہ ہے جو اپنی روزی روٹی حلال کرنے کے چکر میں یہاں کی فضاء آلودہ کریں گے۔اب اس بےچارے کے نصیب میں ہر مخالف آئی ڈی کو میری سمجھنا اور میری سمجھ کر اُس سے جوتے کھانا لکھ دیا گیا ہےتو اسے ہنسی خوشی یہ جوتے کھانا چاہییں۔ مجھے تو خوشی ہورہی ہے کہ ہرمخالف سے چھتر کھانے کے بعد یہ یہی سمجھتا ہوگا کہ یہ عاطف نے مارا ہے۔ اللہ  اکبر۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ فورم چھوڑنے کے بعد بھی اس جیسے جہانگیر ترین کے نوکر مجھ سے پِٹتے رہیں گے۔فی الحال جلدی میں ہوں اسلئے اس معاملے پر تفصیلی روشنی انشاللہ آج شام یا رات کو ڈالوں گا کیونکہ یہ موضوع دونوں فورمز کے ممبرز کیلئے انتہائی اہم ہے۔ بس دیکھئے گا کہ وہ پوسٹس ڈیلیٹ نہ ہوئی تو شام کو ان کا پردہ کیسے فاش کرتا ہوں۔:lol:

    #372
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    ڈیل …آپ مجھے شریفوں کی منی ٹریل دکھا دو ….

    شریف کون ہیں ؟؟

    #373
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    یہاں کی طرح وہاں بھی سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ واہ رے بھائی۔ آپ لوگوں نے اسے بالکل ٹھیک پکڑا ہے کہ اگر عاطف نے پی ایم کئے تھے تو تمہیں کیسے پتہ؟؟ اور اس سے میری یہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی کہ وہاں نہ صرف پی ایمز پڑھے جاتے ہیں بلکہ جہانگیر ترین کے ان نوکروں کو فارورڈ بھی کئے جاتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ کبھی ایسا نہ کہتا کہ پی ایم کا مواد کیا تھا۔ البتہ اب بات بنانے کے لئے بہانہ گھڑ رہا ہے کہ ٹریفک کی بھیک مانگی گئی تھی۔ یہاں کے سارے دوست چاہتے ہیں کہ یہاں ٹریفک زیادہ ہو لیکن میں بالکل ایسا نہیں چاہتا کیونکہ اس صورت میں یہاں سائینٹسٹ جیسے کم نسل لوگوں کے آنے کا بھی اندیشہ ہے جو اپنی روزی روٹی حلال کرنے کے چکر میں یہاں کی فضاء آلودہ کریں گے۔ اب اس بےچارے کے نصیب میں ہر مخالف آئی ڈی کو میری سمجھنا اور میری سمجھ کر اُس سے جوتے کھانا لکھ دیا گیا ہےتو اسے ہنسی خوشی یہ جوتے کھانا چاہییں۔ مجھے تو خوشی ہورہی ہے کہ ہرمخالف سے چھتر کھانے کے بعد یہ یہی سمجھتا ہوگا کہ یہ عاطف نے مارا ہے۔ اللہ اکبر۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ فورم چھوڑنے کے بعد بھی اس جیسے جہانگیر ترین کے نوکر مجھ سے پِٹتے رہیں گے۔ فی الحال جلدی میں ہوں اسلئے اس معاملے پر تفصیلی روشنی انشاللہ آج شام یا رات کو ڈالوں گا کیونکہ یہ موضوع دونوں فورمز کے ممبرز کیلئے انتہائی اہم ہے۔ بس دیکھئے گا کہ وہ پوسٹس ڈیلیٹ نہ ہوئی تو شام کو ان کا پردہ کیسے فاش کرتا ہوں۔ :lol:

    اس کا قصور نہیں وہ جب کسی سے جوتے کھاتا ہے تو اسے مرچیں چبھنی لگتی ہیں تو غیر ارادی طور پر پکار اٹھتا ہے،…………………. اف!! عا

    #374
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    شریف کون ہیں ؟؟

    وہی شریف برادران …کیا آپ انہیں شریف نہیں سمجھتے  :lol:

    #375
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    یہاں کی طرح وہاں بھی سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ واہ رے بھائی۔ آپ لوگوں نے اسے بالکل ٹھیک پکڑا ہے کہ اگر عاطف نے پی ایم کئے تھے تو تمہیں کیسے پتہ؟؟ اور اس سے میری یہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی کہ وہاں نہ صرف پی ایمز پڑھے جاتے ہیں بلکہ جہانگیر ترین کے ان نوکروں کو فارورڈ بھی کئے جاتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ کبھی ایسا نہ کہتا کہ پی ایم کا مواد کیا تھا۔ البتہ اب بات بنانے کے لئے بہانہ گھڑ رہا ہے کہ ٹریفک کی بھیک مانگی گئی تھی۔ یہاں کے سارے دوست چاہتے ہیں کہ یہاں ٹریفک زیادہ ہو لیکن میں بالکل ایسا نہیں چاہتا کیونکہ اس صورت میں یہاں سائینٹسٹ جیسے کم نسل لوگوں کے آنے کا بھی اندیشہ ہے جو اپنی روزی روٹی حلال کرنے کے چکر میں یہاں کی فضاء آلودہ کریں گے۔ اب اس بےچارے کے نصیب میں ہر مخالف آئی ڈی کو میری سمجھنا اور میری سمجھ کر اُس سے جوتے کھانا لکھ دیا گیا ہےتو اسے ہنسی خوشی یہ جوتے کھانا چاہییں۔ مجھے تو خوشی ہورہی ہے کہ ہرمخالف سے چھتر کھانے کے بعد یہ یہی سمجھتا ہوگا کہ یہ عاطف نے مارا ہے۔ اللہ اکبر۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ فورم چھوڑنے کے بعد بھی اس جیسے جہانگیر ترین کے نوکر مجھ سے پِٹتے رہیں گے۔ فی الحال جلدی میں ہوں اسلئے اس معاملے پر تفصیلی روشنی انشاللہ آج شام یا رات کو ڈالوں گا کیونکہ یہ موضوع دونوں فورمز کے ممبرز کیلئے انتہائی اہم ہے۔ بس دیکھئے گا کہ وہ پوسٹس ڈیلیٹ نہ ہوئی تو شام کو ان کا پردہ کیسے فاش کرتا ہوں۔ :lol:

     آج پہلی دفعہ  آپ کی اس بات سے متفق ہونے پر مجبور ہوئی ہوں …کہ ٹریفک کے چکر میں یہاں بھی مارا ماری شروع ہو جائے گی ..میرا خیال ہے اسے اگر ہم اپنی ہی سپورٹ سے چلائیں اور اپنی بیٹھک بنائے رکھیں..یہ ہی مناسب ہے …ورنہ اس فورم کا حال بھی ویسا ہی ہو جائے گا ..وہ فورم مجھے بہت عزیز تھا ..ابھی بھی ہے …اس کا یہ حال دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ….ایک بات یاد رکھیں یہاں بد زبانی کے لئے آپ کو زیرو ٹولرنس رکھنا پڑے  گا …چاہے اس کی زد میں کوئی بھی آتا ہو …. 

    #376
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    وہی شریف برادران …کیا آپ انہیں شریف نہیں سمجھتے :lol:

    ملزم عدالت کو ادھر ادھر گھما کر عدالت کا وقت ضائع نہ کرے ، فوراً اپنا جرم ثابت کرے:serious:

    #377
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    ملزم عدالت کو ادھر ادھر گھما کر عدالت کا وقت ضائع نہ کرے ، فوراً اپنا جرم ثابت کرے :serious:

    حفیظ بھائی !! ابھی آپکی دوسرے فورم پر کی گئی ایک پوسٹ دیکھی جس میں آپ نے حسب معمول شفقت کا اظہار کرتے ہوئے میری جانب سے ایک وضاحت دی ہے ۔ اگر اس میں سے صرف یہ جملہ نکال دیں کہ میں اُس فورم پر کھُل کر اپنی مافی الضمیر بیان کرنا ہوں تو مجھے بہت ممنون پائیں گے کیونکہ میں اس فورم پر جانے کی کوئی خواہش نہیں رکھتا۔ایک تو یہ کہ گھڑی بھر کیلئے بھی اگر کسی تھریڈ پر جانا پڑ جائے تو غلاظت کی سڑاند سانس لینا دوبھر کردیتی ہے اور دوسرا یہ کہ اس جملے سے ایسا تاثر پیدا ہوتا ہے جیسے میں وہاں جانے کیلئے اتاولا ہوا جارہا ہوں۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اس فورم پر جانے کا نتیجہ محض خود پر گندگی کے اثرات لئے واپس آنا ہے اور کچھ نہیں۔اُس فورم کی انتظامیہ کو کبھی اگر اپنی غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے سرعام معذرت کی اور اپنا قبلہ بھی درست کرلیا تو یقینا” میں جانے میں کبھی نہیں ہچکچاوں گا لیکن سردست یہ ممکن ہی نہیں۔ 

    #378
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    ملزم عدالت کو ادھر ادھر گھما کر عدالت کا وقت ضائع نہ کرے ، فوراً اپنا جرم ثابت کرے :serious:

    میں ثابت کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟  :lol:

    #379
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    یہاں کی طرح وہاں بھی سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ واہ رے بھائی۔ آپ لوگوں نے اسے بالکل ٹھیک پکڑا ہے کہ اگر عاطف نے پی ایم کئے تھے تو تمہیں کیسے پتہ؟؟ اور اس سے میری یہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی کہ وہاں نہ صرف پی ایمز پڑھے جاتے ہیں بلکہ جہانگیر ترین کے ان نوکروں کو فارورڈ بھی کئے جاتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ کبھی ایسا نہ کہتا کہ پی ایم کا مواد کیا تھا۔ البتہ اب بات بنانے کے لئے بہانہ گھڑ رہا ہے کہ ٹریفک کی بھیک مانگی گئی تھی۔ یہاں کے سارے دوست چاہتے ہیں کہ یہاں ٹریفک زیادہ ہو لیکن میں بالکل ایسا نہیں چاہتا کیونکہ اس صورت میں یہاں سائینٹسٹ جیسے کم نسل لوگوں کے آنے کا بھی اندیشہ ہے جو اپنی روزی روٹی حلال کرنے کے چکر میں یہاں کی فضاء آلودہ کریں گے۔ اب اس بےچارے کے نصیب میں ہر مخالف آئی ڈی کو میری سمجھنا اور میری سمجھ کر اُس سے جوتے کھانا لکھ دیا گیا ہےتو اسے ہنسی خوشی یہ جوتے کھانا چاہییں۔ مجھے تو خوشی ہورہی ہے کہ ہرمخالف سے چھتر کھانے کے بعد یہ یہی سمجھتا ہوگا کہ یہ عاطف نے مارا ہے۔ اللہ اکبر۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ فورم چھوڑنے کے بعد بھی اس جیسے جہانگیر ترین کے نوکر مجھ سے پِٹتے رہیں گے۔ فی الحال جلدی میں ہوں اسلئے اس معاملے پر تفصیلی روشنی انشاللہ آج شام یا رات کو ڈالوں گا کیونکہ یہ موضوع دونوں فورمز کے ممبرز کیلئے انتہائی اہم ہے۔ بس دیکھئے گا کہ وہ پوسٹس ڈیلیٹ نہ ہوئی تو شام کو ان کا پردہ کیسے فاش کرتا ہوں۔ :lol:

    Please consider making it a Two Tier site, one just viewers so that your financial interests are not hurt in long run like creating links for web viewing for revenues and possibly advertisementSecond allowing A Certain number in Discussion Participants and for this you could ask new members to fill a form and select as per certain criteria, just a thought :)

    #380
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    Please consider making it a Two Tier site, one just viewers so that your financial interests are not hurt in long run like creating links for web viewing for revenues and possibly advertisement Second allowing A Certain number in Discussion Participants and for this you could ask new members to fill a form and select as per certain criteria, just a thought :)

    میرا نہیں خیال یہ پریکٹیکل ہے

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 420 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation