Thread: siasat.pk

Home Forums Siasi Discussion siasat.pk

This topic contains 419 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 3 months ago. This post has been viewed 14053 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 420 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    janu
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: siasat.pk

    یوتھیوں کی معلومات سےسیاست ڈاٹ پی کےنکال دی جائےتو باقی یہ بچتاہے کہ زمین کو ایک بیل نے اُٹھا رکھا ہے جب وہ سینگھ بدلتاہے تو زلزلہ آتا ہے- ماخوذ

    • This topic was modified 2 years, 8 months ago by  janu.
    #2
    janu
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: siasat.pk

    لکی ایرانی سرکس میں چالیس کھسروں کے ہمراہموت کے کنویں میں سکوٹر چلانے والےماہر کرتب باز امران گولڈن نے حکومت کو خبردار کیا ہےکہ وہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے باز رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے پہلے ہی کھسروں کی زندگی اجیرن بنارکھی ہے۔ سینے پردو سنگترے کئی کئی دن باندھے رکھنے سےان کی سکن خراب ہورہی ہے۔امران گولڈن نےمزید کہا کہ اگر حکومت نےپیٹرول اور سنگتروں کے نرخ میں کمی نہ لائی تو وہ خود کو اوراپنے کتے کو چھوڑ کر باقی ساری قوم کو سڑکوں پر احتجاج کے لئے لاکھڑا کرینگے    

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  janu.
    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    http://www.pak101.com/funnypictures/Funny/2012/12/8/A_funny_dog_poster_in_Pakistan_lpkbz_Pak101(dot)com.jpg

    نوٹ : سیاسی شخصیات کے ناموں کی مماثلت محظ اتفاقیہ ہے

     

    #4
    janu
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: siasat.pk

    سیاست پی کے پر آپ کو ہر قسم کا نفسیاتی مریض ملے گاکوئی ایک سو بیس کی رفتار سے ڈسلیک کا بٹن دباتا چلا جائے گا پڑھے بغیر——-کوئی اپنے آپ کو ڈاکٹر قدیر سے بھی اوپر والے گریڈ کا سائنسدان سمجھتا ہےمنجی میں پاوا کیسے ٹھوکنا ہے سے لے کر ایٹمی بجلی بھی بنا کر دے سکتا ہے —–  کچھ مزدور مختلف بہروپیوں کا روپ دھار کر اپنی ہی پوسٹوں کو لائیک دے کر حلال کمائی سمجھتے ہیں—–وہاں کے اڈمن بھی کسی سے کم نہیںجیسے رکشے والے کو سواری نہ ملے تو دو تین رکشے والے خود ایک رکشے میں بیٹھ کر سواریوں کو دھوکہ دیتے ہیںرکشہ بھرا ہوا ہے بس آپ کے بیٹھنے کی دیر ہے تو چلتے ہیں—-اڈمن بھی مندا دیکھ کر اپنی ای ڈیز سے سواریوں کو گھیرنے کا کام کرتے ہیں

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  janu.
    #5
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    جب وہ اپنے فورم  پر اس فورم کی مشہوری  نہیں کرنے دیتے تو آپ اس فورم پر ان کے فورم کی مشہوری  کیوں کر رہے ہیں ..ہییں   :bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  نادان.
    #6
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: siasat.pk

    جب وہ اپنے فورم پر اس فورم کی مشہوری نہیں کرنے دیتے تو آپ اس فورم پر ان کے فورم کی مشہوری کیوں کر رہے ہیں ..ہییں :bigsmile:

    کیوں نہیں کرتے ؟ آپ کو ترلے کر کر کے بلاتے نہیں کیا وہ ؟کتنے تھریڈس میں آپ کا نام لے کر بلایا گیا . . . . ابھی بھی جو تھریڈ چل رہا ہے اس میں چار پانچ بندو نے آپ کو کئی کئی بار قوت کیا ہے اگر آپ کے کمینٹ نکال دیے جایئں تو یہ بھی پٹا ہوا تھریڈ ہے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  Shah G.
    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    ہیلری: ابامہ اووو عمران خان دا فون آیا سی کہہ ریا سی 4 ریاستاں بند کر دیو۔ کہو تے شیدے نو پیجاں؟اوبامہ: ھھھھ بس کر ہیلری ھھھھھ :hilar:   :hilar: https://pbs.twimg.com/media/Cw6x1WZXcAAcrBq.jpg

    #9
    janu
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: siasat.pk

    جب وہ اپنے فورم پر اس فورم کی مشہوری نہیں کرنے دیتے تو آپ اس فورم پر ان کے فورم کی مشہوری کیوں کر رہے ہیں ..ہییں :bigsmile:

     ہو سکتا ہے کوئی غصہ کھا کر بدلہ لینے کے لیے:bigsmile: وہاں تھرڈ بناے اور مہشوری ہو جائے

    #10
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    کیوں نہیں کرتے ؟ آپ کو ترلے کر کر کے بلاتے نہیں کیا وہ ؟

    اگر مرد دو چھوڑ چار چار بیویاں رکھ سکتا ہے تو میں دو دو فورم کیوں نہیں رکھ سکتی

    #11
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    کیوں نہیں کرتے ؟ آپ کو ترلے کر کر کے بلاتے نہیں کیا وہ ؟ کتنے تھریڈس میں آپ کا نام لے کر بلایا گیا . . . . ابھی بھی جو تھریڈ چل رہا ہے اس میں چار پانچ بندو نے آپ کو کئی کئی بار قوت کیا ہے اگر آپ کے کمینٹ نکال دیے جایئں تو یہ بھی پٹا ہوا تھریڈ ہے

    کن تھریڈز کی بات کر رہے ہیں

    #12
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    ہو سکتا ہے کوئی غصہ کھا کر بدلہ لینے کے لیے :bigsmile: وہاں تھرڈ بناے اور مہشوری ہو جائے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    نادان جی – آپ سیاسی فورم کو سوتن کی طرح سمجھ رہی ہیں

    اگر مرد دو چھوڑ چار چار بیویاں رکھ سکتا ہے تو میں دو دو فورم کیوں نہیں رکھ سکتی
    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    نادان جی – آپ سیاسی فورم کو سوتن کی طرح سمجھ رہی ہیں

      :lol:  وجہ کھلے عام بیان نہیں کر سکتی ..پی ایم کیا تو عاطف پڑھ لیں گے

    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: siasat.pk

    جانو بھائی – جس طرح پٹواریوں کی سیاسی اور اخلاقی مالش کی جاتی ہے سیاست ڈاٹ پی کے پر اس کے بعد تو پٹواری کافی ہمت کر کے ہی جاتے ہیںحد سے آگے سیاسی وابستگی نفسیاتی مریض ہی بنا سکتی ہے اور کچھ نہی – آپ کی پوسٹ سے بھی ایسی بو آتی ہے – عمران ہو یا اور سیاسی لیڈر ، سب ماموں بنا رہے ہیں

    سیاست پی کے پر آپ کو ہر قسم کا نفسیاتی مریض ملے گا کوئی ایک سو بیس کی رفتار سے ڈسلیک کا بٹن دباتا چلا جائے گا پڑھے بغیر ——- کوئی اپنے آپ کو ڈاکٹر قدیر سے بھی اوپر والے گریڈ کا سائنسدان سمجھتا ہے منجی میں پاوا کیسے ٹھوکنا ہے سے لے کر ایٹمی بجلی بھی بنا کر دے سکتا ہے —– کچھ مزدور مختلف بہروپیوں کا روپ دھار کر اپنی ہی پوسٹوں کو لائیک دے کر حلال کمائی سمجھتے ہیں —– وہاں کے اڈمن بھی کسی سے کم نہیں جیسے رکشے والے کو سواری نہ ملے تو دو تین رکشے والے خود ایک رکشے میں بیٹھ کر سواریوں کو دھوکہ دیتے ہیں رکشہ بھرا ہوا ہے بس آپ کے بیٹھنے کی دیر ہے تو چلتے ہیں —- اڈمن بھی مندا دیکھ کر اپنی ای ڈیز سے سواریوں کو گھیرنے کا کام کرتے ہیں
    #16
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: siasat.pk

    http://i4m032imkie3gak4u536h719.wpengine.netdna-cdn.com/wp-content/uploads/2015/08/421.jpg 

    #18
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    میرے خیال میں عاطف میں پڑھنے والے جراثیم ابھی نہی آے – دانش گردی کے چل نکلنے اور مریم کے پے رول پر انے میں ابھی کچھ ٹائم لگے گا :bigsmile:

    اگر موڈ کو پڑھنے کی بیماری ہو تو مالک کو تو زیادہ ہی ہو گی

    #20
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: siasat.pk

    شامی بھائی!! پڑھنے کے جراثیم تو کلاس ٹو سے ہی در آئے تھے لیکن پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ کسی کی رازداری کی ٹوہ لگانا ایک غیراخلاقی بات ہے اسی لئے یہاں کے پی ایم تک کسی ماڈریٹر کی رسائی نہیں۔ بات یہ ہے کہ دوسرے فورم پر یہ محسوس کیا کہ جب ہم سوچتے ہیں کہ یہ اس سے زیادہ نہیں گر سکتے تو وہ اور بھی گر کر دکھا دیتے تھے اسی لئے کم ظرف دوستوں سے بہادر دشمن بہتر ہے کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے کم ظرف دوستوں کو وہیں خیرباد کہہ کر یہاں اپنی جنت بنانے کی کوشش کی ہے۔ آپ خود دیکھ لیں اتنے دن ہوگئے ،اختلاف رکھنے والے ممبرز یہاں موجود ہیں لیکن کسی قسم کی گالی گلوچ کی نوبت نہیں آئی حالانکہ وہاں کہا جاتا ہے کہ “پٹواری” زیادہ گالی گلوچ کرتے ہیں اور اس فورم پر پٹواریوں کی بہتات کے باوجود یہاں کوئی دشنام طرازی نہیں۔ جب نیت اچھا ماحول بنانے کی ہوتو ضرور بنتا ہے۔ میری نیت پیسے کمانے کے بجائے صاحب ہنر دوستوں کی محفل سجانے کی تھی اور میں کامیاب رہا۔

     اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ آپ کی نیت پیسے  کمانے کی بلکل نہیں ہے ..میں اپنا اکاونٹ نمبر  پی ایم کر رہی ہوں

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  نادان.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 420 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation