Thread: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

Home Forums Siasi Discussion Shahbaz Sharif tested positive for Corona

  • This topic has 8 replies, 7 voices, and was last updated 2 weeks, 4 days ago by Bawa. This post has been viewed 197 times
Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    If this is really true and Shahbaz could be in trouble as a cancer survivor. I hope he gets proper treatment because this is a serious issue now.

    • This topic was modified 2 weeks, 4 days ago by الشرطہ.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14552
    • Total Posts: 14703
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی

    https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164

    #3
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1027
    • Total Posts: 1031
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    آرمی چیف نے تیمارداری کا فون کر دیا ہے

    کرونا سمجھ گیا ہوگا

    امید ہے جلد صحتیابی ہو جائیگی

    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    بل گیٹس ۔۔۔۔ کی بات ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔  وڈے منہ والے ایس ایچ او سے ۔۔۔۔۔ پا کستان کے ایس ایچ او ۔۔۔۔۔  نے مک مکا کرلیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    امید ہے جلد پورا گاؤں گرفتار ۔۔۔ و ۔۔۔۔۔ لمیا ں ۔۔۔۔ ڈ ال لیا  جائے گا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 6 days ago by Guilty.
    #5
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    I am sure corona will not survive this time

    #6
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1716
    • Total Posts: 1728
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    I am sure corona will not survive this time

    اے لو آگیا جے پٹھان الماری توں بار

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 2 weeks, 6 days ago by SAIT.
    #7
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164

    باوا تو ایسے بتا رہا ہے جیسے اس کے مامے کا پتر ہے

    #8
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 131
    • Posts: 2692
    • Total Posts: 2823
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164

    مجھے بھی ایسا ہی لگا کہ شہباز نیب سے بچنے کے لئے ایسا کر رہا ہے – آپ کی رپورٹ لگانے سے یہ بھی واضح ہو گیا رزلٹ واقعی مثبت آیا ہے – ویسے آج کل تو ہر کسی کا پوزیٹو آ رہا ہے – گل واقعی ود گئی ہے – ویسے شہباز نے نیب کو ڈاج دینے کے لئے بھی کیا ہو تو یہ اس کی دوسری سجی دکھا کر کھبی ہے – پہلے بھی گرفتاری کے وقت کہیں روپوش ہو کر وہ نیب کو گولی کرا چکا ہے – شہباز صرف ٹائم بائے کر رہا ہے تا کہ بڑوں کے ساتھ کسی ڈیل پر پوھنچ سکے – سہیل وڑائچ کا کہنا ہے حکومت نے شہباز سے پنگا لے کر اور گرفتاری میں ناکامی پر خود یہ تاثر پکا کر دیا ہے ہے کہ اس کے پیچھے کوئی ہے – مجھے لگتا ہے یہ چوئے بلی کا کھیل ہے خان کے گرفتار کرنے سے پہلے اگر شہباز اپنا بندوبست کر کے بچ گیا تو حکومت کو سیاسی نقصان ہو گا اور حکومت خود مان لے گی کہ شہباز کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے – شہباز کی گرفتاری میں کامیابی حکومت کی جیت ہو گی اور حکومت کا شک نکل جائے گا کہ کوئی خفیہ ہاتھ اس کی مدد کر رہا ہے – ویسے درمیانی راستہ بھی ہو سکتا ہے جس میں شہباز بڑوں ہی کے ساتھ ڈیل میں فلحال جیل چلا جائے مگر آگے کی پلاننگ کچھ اور ہو – کچھ بھی ہو اب اسٹیبلشمنٹ کے سارے انڈے خان کی ٹوکری میں نہیں البتہ خان حکومت کو فلحال کوئی خطرہ بھی نہیں – سہیل وڑائچ کا مضمون پڑھیں –

    https://jang.com.pk/news/782716

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14552
    • Total Posts: 14703
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Shahbaz Sharif tested positive for Corona

    مجھے بھی ایسا ہی لگا کہ شہباز نیب سے بچنے کے لئے ایسا کر رہا ہے – آپ کی رپورٹ لگانے سے یہ بھی واضح ہو گیا رزلٹ واقعی مثبت آیا ہے – ویسے آج کل تو ہر کسی کا پوزیٹو آ رہا ہے – گل واقعی ود گئی ہے – ویسے شہباز نے نیب کو ڈاج دینے کے لئے بھی کیا ہو تو یہ اس کی دوسری سجی دکھا کر کھبی ہے – پہلے بھی گرفتاری کے وقت کہیں روپوش ہو کر وہ نیب کو گولی کرا چکا ہے – شہباز صرف ٹائم بائے کر رہا ہے تا کہ بڑوں کے ساتھ کسی ڈیل پر پوھنچ سکے – سہیل وڑائچ کا کہنا ہے حکومت نے شہباز سے پنگا لے کر اور گرفتاری میں ناکامی پر خود یہ تاثر پکا کر دیا ہے ہے کہ اس کے پیچھے کوئی ہے – مجھے لگتا ہے یہ چوئے بلی کا کھیل ہے خان کے گرفتار کرنے سے پہلے اگر شہباز اپنا بندوبست کر کے بچ گیا تو حکومت کو سیاسی نقصان ہو گا اور حکومت خود مان لے گی کہ شہباز کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے – شہباز کی گرفتاری میں کامیابی حکومت کی جیت ہو گی اور حکومت کا شک نکل جائے گا کہ کوئی خفیہ ہاتھ اس کی مدد کر رہا ہے – ویسے درمیانی راستہ بھی ہو سکتا ہے جس میں شہباز بڑوں ہی کے ساتھ ڈیل میں فلحال جیل چلا جائے مگر آگے کی پلاننگ کچھ اور ہو – کچھ بھی ہو اب اسٹیبلشمنٹ کے سارے انڈے خان کی ٹوکری میں نہیں البتہ خان حکومت کو فلحال کوئی خطرہ بھی نہیں – سہیل وڑائچ کا مضمون پڑھیں – https://jang.com.pk/news/782716

    اعوان بھائی

    پی سی آر ٹسٹ مثبت آنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا ہے کہ بندہ لازمی وائرس کا شکار ہوگیا ہے، شکار ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا ہے

    جب وائرس جسم میں داخل ہوتا ہے تو جسم کا مدافعتی نظام اس کے خلاف لڑتا ہے اور اکثر وائرس کو مار کر ناکارہ کر دیتا ہے۔  پی ڈی آر ٹسٹ اس ناکارہ وائرس کو بھی جسم میں ڈیٹیکٹ کر لیتا ہے

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!