Thread: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

Home Forums Siasi Discussion Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

This topic contains 24 replies, has 13 voices, and was last updated by  Athar 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 1015 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 130
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1619
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    Saudi Arabia has agreed to provide Pakistan $3 billion dollars for a year to address its balance-of-payments crisis, DawnNewsTV reported.

    The Kingdom has also agreed to provide Islamabad a one-year deferred payment facility for import of oil, worth up to $3 billion.

    The agreements in this regard were signed during the visit of Prime Minister Imran Khan to Saudi Arabia to attend the Future Investment Initiative (FII) Conference, a trip he undertook on the invitation of King Salman bin Abdul Aziz Al-Saud.

    According to a press release issued by the government, several far-reaching decisions on bilateral economic and financial cooperation were reached

    • This topic was modified 1 year, 7 months ago by  Zed.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13967
    • Total Posts: 14115
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    شکر ہے بھیک مل گئی ہے

    اس بار بھی خالی ہاتھ واپس آنا پڑتا تو بہت بے عزتی ہوتی

    #3
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 130
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1619
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13967
    • Total Posts: 14115
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    یہ چنگا ہوا ہے ۔کل کلاں سعودی عرب والوں کو اکڑ ۔جائیں گے ۔۔زیادہ سے ہمارے لوگوں کو حج نہیں کرنے دیں گے ۔۔اور  سعودیہ ہمارا کیا اکھاڑ ۔۔۔لے گا

    #6
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 43
    • Posts: 166
    • Total Posts: 209
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    اب تو خوشی کی بات ہوگی کہ ای ام ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا – نونی ایسے ہی فضول میں اچھل کود رہے تھے – ایک انصافی کا بیان

    #7
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    اب تو خوشی کی بات ہوگی کہ ای ام ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا – نونی ایسے ہی فضول میں اچھل کود رہے تھے – ایک انصافی کا بیان

    دین اسلام یہی ہے کہ دو نا خوشگوار چیزوں میں جو کم نا خوشگوار چیز ہے وہ احتیار کرو اسی طرح اگر دو پسندیدہ امور ہیں تو ان میں سے زیادہ پسندیدہ امر کا انتحاب کرو
    .

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13967
    • Total Posts: 14115
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    مجھے سمجھ نہیں آئی ہے کہ یہ سارا ڈرامہ ہے کیا؟ اگر میں اسے صحیح سمجھا ہوں تو اسکا خلاصه یہ ہے کہ

    ایک: سعودی عرب ہمارے اکاونٹ میں ایک سال کیلیے تین ارب ڈالرز رکھے گا اور سال کے بعد ہمارے اکاونٹ سے نکال لے گا

    دو: سعودی عرب ہمیں ایک سال تین ارب ڈالرز کا ادھار تیل دے گا جس کی قیمت ہمیں بالاخر ادا کرنی ہوگی

    حکومتی پریس ریلیز میں سعودی عرب کی پاکستان میں انویسٹمنٹ ابھی واضح نہیں ہے اور وہ جو پچھلی بار دعوا کیا گیا تھا کہ سعودی عرب سی پیک میں تیسرا پارٹنر ہوگا یا وہ اسی ہزار ایکڑ زمین پر میگا آئیل سٹی بنائے گا، اس کا حقیقت ہے کوئی تعلق نہیں تھا

    پہلی بات یہ ہے کہ سعودی عرب ہمارے اکاونٹ میں ایک سال کیلیے جو تین ارب ڈالرز رکھے گا، کیا ہم اسے اپنے قرضوں کی ادائیگی کیلیے استعمال کر سکیں گے؟ کیا سعودی عرب سے ادھار پیسے لیکر اپنے اکاونٹ میں رکھنے سے ہم امیر ہو جائیں گے اور ہماری معیشت مضبوط ہو جائے گی یا دنیا سمجھنے لگے گی کہ یہ تین ارب ڈالرز ہمارے ہیں؟

    سعودی عرب ہمیں ایک سال تین ارب ڈالرز کا ادھار تیل دے گا وہ تو قرض ہی ہوگا اور ملکی معشیت پر دوسرے قرضوں کی طرح اس قرضے کا بھی بوجھ ہوگا. کیا قرض پر تیل لینے سے ہمیں کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟ ممکن ہے وقتی پر چار دن عیاشی کر لیں گے لیکن پھر یہ ادھار گلے پڑے گا اور قرض ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قرض دینے والے کو وہ سب کچھ دینا پڑے گا جو وہ مانگے گا ورنہ وہ ہمارے کپڑے اتروا کر ہمیں ننگا کر دے گا

    اسکے باوجود ہمیں آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑے گا. سننے میں آتا ہے کہ سعودی عرب سے تین ارب ڈالرز لیکر ہم آئی ایم ایف سے بہتر بارگیننگ کی پوزیشن میں ہونگے. کس طرح؟ کیا آئی ایم ایف یہ سمجھ لے گا کہ ہمارے اکاونٹ میں پڑے تین ارب ڈالرز سعودی عرب کے نہیں بلکہ ہمارے ہیں؟ آئی ایم ایف کیونکر اپنی شرائط نرم کرے گا؟

    کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا
    میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

    #9
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    خان صاحب نے خود اس عمل کی تشریح کر لی تھی پہلے …

    مجھے سمجھ نہیں آئی ہے کہ یہ سارا ڈرامہ ہے کیا؟ اگر میں اسے صحیح سمجھا ہوں تو اسکا خلاصه یہ ہے کہ ایک: سعودی عرب ہمارے اکاونٹ میں ایک سال کیلیے تین ارب ڈالرز رکھے گا اور سال کے بعد ہمارے اکاونٹ سے نکال لے گا دو: سعودی عرب ہمیں ایک سال تین ارب ڈالرز کا ادھار تیل دے گا جس کی قیمت ہمیں بالاخر ادا کرنی ہوگی حکومتی پریس ریلیز میں سعودی عرب کی پاکستان میں انویسٹمنٹ ابھی واضح نہیں ہے اور وہ جو پچھلی بار دعوا کیا گیا تھا کہ سعودی عرب سی پیک میں تیسرا پارٹنر ہوگا یا وہ اسی ہزار ایکڑ زمین پر میگا آئیل سٹی بنائے گا، اس کا حقیقت ہے کوئی تعلق نہیں تھا پہلی بات یہ ہے کہ سعودی عرب ہمارے اکاونٹ میں ایک سال کیلیے جو تین ارب ڈالرز رکھے گا، کیا ہم اسے اپنے قرضوں کی ادائیگی کیلیے استعمال کر سکیں گے؟ کیا سعودی عرب سے ادھار پیسے لیکر اپنے اکاونٹ میں رکھنے سے ہم امیر ہو جائیں گے اور ہماری معیشت مضبوط ہو جائے گی یا دنیا سمجھنے لگے گی کہ یہ تین ارب ڈالرز ہمارے ہیں؟ سعودی عرب ہمیں ایک سال تین ارب ڈالرز کا ادھار تیل دے گا وہ تو قرض ہی ہوگا اور ملکی معشیت پر دوسرے قرضوں کی طرح اس قرضے کا بھی بوجھ ہوگا. کیا قرض پر تیل لینے سے ہمیں کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟ ممکن ہے وقتی پر چار دن عیاشی کر لیں گے لیکن پھر یہ ادھار گلے پڑے گا اور قرض ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قرض دینے والے کو وہ سب کچھ دینا پڑے گا جو وہ مانگے گا ورنہ وہ ہمارے کپڑے اتروا کر ہمیں ننگا کر دے گا اسکے باوجود ہمیں آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑے گا. سننے میں آتا ہے کہ سعودی عرب سے تین ارب ڈالرز لیکر ہم آئی ایم ایف سے بہتر بارگیننگ کی پوزیشن میں ہونگے. کس طرح؟ کیا آئی ایم ایف یہ سمجھ لے گا کہ ہمارے اکاونٹ میں پڑے تین ارب ڈالرز سعودی عرب کے نہیں بلکہ ہمارے ہیں؟ آئی ایم ایف کیونکر اپنی شرائط نرم کرے گا؟ کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
    #10
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 68
    • Posts: 4803
    • Total Posts: 4871
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    دین اسلام یہی ہے کہ دو نا خوشگوار چیزوں میں جو کم نا خوشگوار چیز ہے وہ احتیار کرو اسی طرح اگر دو پسندیدہ امور ہیں تو ان میں سے زیادہ پسندیدہ امر کا انتحاب کرو .

    یعنی آپ زنا اور چوری میں سے زنا کو کم نا خوشگوار اور زیادہ پسندیدہ امر سمجھتے ہیں

    :thinking:

    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 68
    • Posts: 4803
    • Total Posts: 4871
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    مجھے سمجھ نہیں آئی ہے کہ یہ سارا ڈرامہ ہے کیا؟ اگر میں اسے صحیح سمجھا ہوں تو اسکا خلاصه یہ ہے کہ ایک: سعودی عرب ہمارے اکاونٹ میں ایک سال کیلیے تین ارب ڈالرز رکھے گا اور سال کے بعد ہمارے اکاونٹ سے نکال لے گا دو: سعودی عرب ہمیں ایک سال تین ارب ڈالرز کا ادھار تیل دے گا جس کی قیمت ہمیں بالاخر ادا کرنی ہوگی حکومتی پریس ریلیز میں سعودی عرب کی پاکستان میں انویسٹمنٹ ابھی واضح نہیں ہے اور وہ جو پچھلی بار دعوا کیا گیا تھا کہ سعودی عرب سی پیک میں تیسرا پارٹنر ہوگا یا وہ اسی ہزار ایکڑ زمین پر میگا آئیل سٹی بنائے گا، اس کا حقیقت ہے کوئی تعلق نہیں تھا پہلی بات یہ ہے کہ سعودی عرب ہمارے اکاونٹ میں ایک سال کیلیے جو تین ارب ڈالرز رکھے گا، کیا ہم اسے اپنے قرضوں کی ادائیگی کیلیے استعمال کر سکیں گے؟ کیا سعودی عرب سے ادھار پیسے لیکر اپنے اکاونٹ میں رکھنے سے ہم امیر ہو جائیں گے اور ہماری معیشت مضبوط ہو جائے گی یا دنیا سمجھنے لگے گی کہ یہ تین ارب ڈالرز ہمارے ہیں؟ سعودی عرب ہمیں ایک سال تین ارب ڈالرز کا ادھار تیل دے گا وہ تو قرض ہی ہوگا اور ملکی معشیت پر دوسرے قرضوں کی طرح اس قرضے کا بھی بوجھ ہوگا. کیا قرض پر تیل لینے سے ہمیں کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟ ممکن ہے وقتی پر چار دن عیاشی کر لیں گے لیکن پھر یہ ادھار گلے پڑے گا اور قرض ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قرض دینے والے کو وہ سب کچھ دینا پڑے گا جو وہ مانگے گا ورنہ وہ ہمارے کپڑے اتروا کر ہمیں ننگا کر دے گا اسکے باوجود ہمیں آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑے گا. سننے میں آتا ہے کہ سعودی عرب سے تین ارب ڈالرز لیکر ہم آئی ایم ایف سے بہتر بارگیننگ کی پوزیشن میں ہونگے. کس طرح؟ کیا آئی ایم ایف یہ سمجھ لے گا کہ ہمارے اکاونٹ میں پڑے تین ارب ڈالرز سعودی عرب کے نہیں بلکہ ہمارے ہیں؟ آئی ایم ایف کیونکر اپنی شرائط نرم کرے گا؟ کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

    Very Valid Points.

    3 Billion Funds placement in State Bank is like someone has parked their car in our Jhonpry and we can’t even take this out for an ice cream or pick Waddi Phopho from the airport.

    Deferred Payments for three years, it is not clear deferment is for how long, oil supplied in the first year will be deferred for how long, one year two, three or ten years??

    #12
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 446
    • Total Posts: 457
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    oh yeah oh yeah we got the money money

    #13
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 446
    • Total Posts: 457
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    after saudia visit , we got dollars rain

    #14
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4915
    • Total Posts: 4915
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    پاک سر زمین شاہ سعود شاد باد

    کشور حسین شاہ سعود شاد باد

    ۔۔۔۔۔

    پا ک سرزمین کا نظام محمد بن سلمان

    ترجمان ماضی شان حال محمد بن سلمان ۔۔۔۔

    #15
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    سوال یہ ھے کہ یہ قرض کن شرائط پر ملا؟ اور بدلے میں پاکستان سعودیہ کو کیا دے رھا یا مستقبل میں دے گا؟

    اور اس قرضے کی شرائط کو خان صاحب کب پارلیمنٹ میں پیش کریں گے؟

    اسے پہلے تحریک انصاف اسی قسم کے سوالات ن لیگ سے کر چکی ھے اور خان صاحب کے بیانات اینٹی قرضہ اور اینٹی جنگ رھے ھیں

    اب اس قرضے کی کیا قیمت ادا کرنی ھو گی قوم کو مطلع کیا جانا چاھئیے۔۔

    Zed

    #16
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 130
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1619
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8133
    • Total Posts: 8840
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    #18
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 130
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1619
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    سوال یہ ھے کہ یہ قرض کن شرائط پر ملا؟ اور بدلے میں پاکستان سعودیہ کو کیا دے رھا یا مستقبل میں دے گا؟ اور اس قرضے کی شرائط کو خان صاحب کب پارلیمنٹ میں پیش کریں گے؟ اسے پہلے تحریک انصاف اسی قسم کے سوالات ن لیگ سے کر چکی ھے اور خان صاحب کے بیانات اینٹی قرضہ اور اینٹی جنگ رھے ھیں اب اس قرضے کی کیا قیمت ادا کرنی ھو گی قوم کو مطلع کیا جانا چاھئیے۔۔ Zed

    This is s simple deposit in Pakistan’s current account with no strings attached. They will withdraw it after one year.

    They will also provide oil worth $3 billion per year for 3 years on deferred payments of one year each.

    #19
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 68
    • Posts: 4803
    • Total Posts: 4871
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    This is s simple deposit in Pakistan’s current account with no strings attached. They will withdraw it after one year. They will also provide oil worth $3 billion per year for 3 years on deferred payments of one year each.

    I really wonder why are you jumping so much up and down, when you try to use your head on that rare operational occasion, after year one they take their 3 billion and another 3 billion due for oil and most likely circular debt will be hitting a thousand billion mark.

    Easy solution is to elect Murad Saeed as PM, he knows where those 200 Billion Dollars are parked, just let him take that 55 Rupee a mile heli, a pair of Mykita goggles, dark red lipstick and you can live happily ever after  :lol:   :lol:  

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  GeoG.
    #20
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 130
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1619
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Saudi Arabia agrees to provide $3 billion to address current account deficit.

    $200 billion is number given by Saqa munshi. Ask him about that.

    What happens after one year, we’ll debate that than.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!