Thread: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

Home Forums Siasi Discussion Reference Filed against Qazi Faiz Isa

This topic contains 228 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 3 months ago. This post has been viewed 5783 times

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 229 total)
  • Author
    Posts
  • #161
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #162
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #163
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    اس چ جسٹس نے فوجیوں کے ڈنڈے کو ضمیر کا نام دے رکھا ہے

    #164
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #165
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #166
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #167
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #168
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #169
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #170
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #171
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    کیس کو پھرتی سے چلانے کی ایک وجہ ٹویٹر پر پڑھی تھی

    ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے مگر ریفرنس نہیں ملا …ایک رپورٹ یا افواہ کے مطابق ..سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل فائز عیسیٰ کے خلاف کاروائی میں دیر کرنا چاہتے ہیں جب تک کہ جسٹس عظمت سعید کی ریٹائرمنٹ نہیں ہوجاتی …افواہ کے مطابق اس وقت جوڈیشل کونسل میں پانچ میں سے تین جج فائز عیسیٰ کی رخصتی کرنے کو تیار بیٹھے ہیں
    عظمت سعید کے بعد مشیر عالم کونسل میں شامل ہوگا جس کے بارے میں وکلا کی راۓ ہے کہ وہ دباؤ میں نہیں آۓ گا اور فائز عیسیٰ کی بچت ہوجاۓ گی

    دائمی اداروں کو بھی نمبر گیم کا احساس ہے اسی لیے اس ریفرنس کو چھٹیوں میں بھی پہیئے لگے ہوۓ ہیں

    عظمت سعید ستمبر میں ریٹائر ہورہا ہے

    #172
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    کیس کو پھرتی سے چلانے کی ایک وجہ ٹویٹر پر پڑھی تھی ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے مگر ریفرنس نہیں ملا …ایک رپورٹ یا افواہ کے مطابق ..سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل فائز عیسیٰ کے خلاف کاروائی میں دیر کرنا چاہتے ہیں جب تک کہ جسٹس عظمت سعید کی ریٹائرمنٹ نہیں ہوجاتی …افواہ کے مطابق اس وقت جوڈیشل کونسل میں پانچ میں سے تین جج فائز عیسیٰ کی رخصتی کرنے کو تیار بیٹھے ہیں عظمت سعید کے بعد مشیر عالم کونسل میں شامل ہوگا جس کے بارے میں وکلا کی راۓ ہے کہ وہ دباؤ میں نہیں آۓ گا اور فائز عیسیٰ کی بچت ہوجاۓ گی دائمی اداروں کو بھی نمبر گیم کا احساس ہے اسی لیے اس ریفرنس کو چھٹیوں میں بھی پہیئے لگے ہوۓ ہیں عظمت سعید ستمبر میں ریٹائر ہورہا ہے

    میرا خیال ہے کہ سپریم کورٹ شاید جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سٹے دیکر سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی اپنے فیصلے تک روک دے

    اگر ایسا ہو جاتا ہے تو جسٹس عظمت سعید اس دوران ستمبر کے اخیر میں ریٹائر ہو جائے گا

    #173
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    یہ لو جی – اصل بات تو اب سمجھ آئی ہے

    • This reply was modified 5 months, 2 weeks ago by  shami11.
    #174
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    کون کون پھدو نہی بنا ؟ کیس تو جائیداد کا تھا ، شائد اس میں سے کچھ ملا نہی

    #175
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    #176
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    Probably , they will accept the other reference…

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  صحرائی.
    #177
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    Probably , they will accept the other reference…

    صحرائی بھائی

    آج صدر کو خط لکھنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس کے بارے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ پڑھنے کا اتفاق ہوا

    یہ فیصلہ پڑھکر مجھے آپکی بات درست لگتی ہے کہ اگلے ریفرنس کا فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف آ سکتا ہے

    مجھے تو اس ریفرنس کا فیصلہ پڑھکر سخت حیرت ہو رہی ہے کہ فیصلے میں اتنا بعض نکالنے کے بعد بھی سپریم جوڈیشل کونسل خصوصا چیف جسٹس آصف کھوسہ اور جسٹس عظمت نے کس طرح فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں دے دیا ہے؟

    مجھے لگتا ہے فوج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بھی سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے وہی ڈرامہ رچائے گی جو اس نے ملک ارشد کے ذریعے نواز شریف کے ساتھ رچایا تھا یعنی اسے ایک ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے اور دوسرے ریفرنس میں نا اہل کر دیا جائے گا

    اس طرح اگلے الیکشن کے وقت جسٹس اعجاز الاحسن چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جنرل فیض حمید آرمی چیف ہونگے. جسٹس اعجاز الاحسن نواز شریف کے کیس میں نگران جج تھے اور یہ وہی جج ہے جو ملک ارشد پر دباؤ ڈال کر نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروانے میں ملوث ہے. جنرل فیض حمید تو فیض آباد دھرنہ کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت ہے

    #178
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    باوا جی خان ایک دور اندیش پرائم منسٹر تو ثابت ہوا ،، ٹائم پر جسٹس عیسی کو ٹارگٹ کیا …

    باجوہ کو اکسٹنشن دے کراپنے اگلے ہم خیال چیف کا بھی بندوبست کر لیا

    جہاں تک فائز قاضی صاحب کے پراپرٹی والے ریفرنس کا سوال ہے ، اس سے صدارتی خطوط والا زیادہ خطرناک لگتا تھا کیونکہ وہ خطوط قاضی صاحب نے خود لیک کئے…

    اب چونکہ ایک جج بھی ریٹائر ہو رہے ہے ، بہت سے بارز نے بھی اس کو چیلنج کر لیا ہے ، نام گرامی وکلا نے بھی ، اب کھوسے کو اپنی ساکھ کا بھی خیال رکھنا ہو گا

    لیکن جیسے نظر آرہا ہے ، کھوسہ قاضی صاحب کو اتنا پسند نہیں کرتے ، دونوں کی اگوز بہت ہائی ہے

    صحرائی بھائی آج صدر کو خط لکھنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس کے بارے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ پڑھنے کا اتفاق ہوا یہ فیصلہ پڑھکر مجھے آپکی بات درست لگتی ہے کہ اگلے ریفرنس کا فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف آ سکتا ہے مجھے تو اس ریفرنس کا فیصلہ پڑھکر سخت حیرت ہو رہی ہے کہ فیصلے میں اتنا بعض نکالنے کے بعد بھی سپریم جوڈیشل کونسل خصوصا چیف جسٹس آصف کھوسہ اور جسٹس عظمت نے کس طرح فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں دے دیا ہے؟ مجھے لگتا ہے فوج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بھی سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے وہی ڈرامہ رچائے گی جو اس نے ملک ارشد کے ذریعے نواز شریف کے ساتھ رچایا تھا یعنی اسے ایک ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے اور دوسرے ریفرنس میں نا اہل کر دیا جائے گا اس طرح اگلے الیکشن کے وقت جسٹس اعجاز الاحسن چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جنرل فیض حمید آرمی چیف ہونگے. جسٹس اعجاز الاحسن نواز شریف کے کیس میں نگران جج تھے اور یہ وہی جج ہے جو ملک ارشد پر دباؤ ڈال کر نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروانے میں ملوث ہے. جنرل فیض حمید تو فیض آباد دھرنہ کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت ہے
    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  صحرائی.
    #179
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    باوا جی خان ایک دور اندیش پرائم منسٹر تو ثابت ہوا ،، ٹائم پر جسٹس عیسی کو ٹارگٹ کیا …

    باجوہ کو اکسٹنشن دے کراپنے اگلے ہم خیال چیف کا بھی بندوبست کر لیا

    جہاں تک فائز قاضی صاحب کے پراپرٹی والے ریفرنس کا سوال ہے ، اس سے صدارتی خطوط والا زیادہ خطرناک لگتا تھا کیونکہ وہ خطوط قاضی صاحب نے خود لیک کئے…

    اب چونکہ ایک جج بھی ریٹائر ہو رہے ہے ، بہت سے بارز نے بھی اس کو چیلنج کر لیا ہے ، نام گرامی وکلا نے بھی ، اب کھوسے کو اپنی ساکھ کا بھی خیال رکھنا ہو گا

    لیکن جیسے نظر آرہا ہے ، کھوسہ قاضی صاحب کو اتنا پسند نہیں کرتے ، دونوں کی اگوز بہت ہائی ہے

    صحرائی بھائی

    سلیکٹڈ کی دور اندیشی کا اندازہ تو اس کے سیاست میں پچیس سال دھکے کھانے اور اپنی ہر بات پر یو ٹرن لینے سے کیا جا سکتا ہے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو انہوں نے ہی ٹارگٹ کیا ہے جن کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ٹارگٹ کیا تھا

    آنے والے حالات کے بارے میں کبھی بھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے. سلیکٹڈ کے دھرنے سے کامیابی سے نپٹنے، دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے فیصلے اور کشمیر اور گلگت بلتستان، لوکل باڈیز اور بائی الیکشن کے نتائج کے بعد نواز شریف اگلے الیکشن میں ناقابل تسخیر نظر آتا تھا. پھر فوجیوں کو کھجلی شروع ہو گئی اور بات ڈاؤن لیک سے پانامہ لیک اور پھر نہ لی جانے والی سیلیری کو اثاثہ بن کر تا حیات نا اہل کرنے پر ختم ہوئی

    اس بات کی اب تصدیق ہو چکی ہے کہ صدر کے نام خطوط جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نہیں بلکہ صدر اور وزارت قانون کی طرف سے لیک ہوئے تھے. اسی وجہ سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلے ریفرنس میں نا اہلی سے بچ نکلے ہیں

    #180
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Reference Filed against Qazi Faiz Isa

    باوا جی ، ان خطوط کی پہلی خبر مطیع اللہ جان نےدی ، اس لیے میں کہہ رہا تھا شائد جج صاحب نے خود لیک کئے ہو ….ایوان صدر صابر شاکر وغیرہ سے کنٹینٹ لیک کراتا …ویسے بھی قاضی صاحب کو اپنا موقف پبلک کرنے کی جلدی تھی

    باقی آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ پاکستانی سیاست میں کوئی سویلین نا قابل تسخیر نہیں ہوتا ، یہ اعزاز صرف دائمی اداروں کے پاس ہے

    صحرائی بھائی سلیکٹڈ کی دور اندیشی کا اندازہ تو اس کے سیاست میں پچیس سال دھکے کھانے اور اپنی ہر بات پر یو ٹرن لینے سے کیا جا سکتا ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو انہوں نے ہی ٹارگٹ کیا ہے جن کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ٹارگٹ کیا تھا آنے والے حالات کے بارے میں کبھی بھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے. سلیکٹڈ کے دھرنے سے کامیابی سے نپٹنے، دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے فیصلے اور کشمیر اور گلگت بلتستان، لوکل باڈیز اور بائی الیکشن کے نتائج کے بعد نواز شریف اگلے الیکشن میں ناقابل تسخیر نظر آتا تھا. پھر فوجیوں کو کھجلی شروع ہو گئی اور بات ڈاؤن لیک سے پانامہ لیک اور پھر نہ لی جانے والی سیلیری کو اثاثہ بن کر تا حیات نا اہل کرنے پر ختم ہوئی اس بات کی اب تصدیق ہو چکی ہے کہ صدر کے نام خطوط جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نہیں بلکہ صدر اور وزارت قانون کی طرف سے لیک ہوئے تھے. اسی وجہ سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلے ریفرنس میں نا اہلی سے بچ نکلے ہیں
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 229 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!