Thread: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

Home Forums Siasi Discussion Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

This topic contains 50 replies, has 11 voices, and was last updated by  Gulraiz 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 1113 times

Viewing 11 posts - 41 through 51 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    شاہد بھائی – یہ پرائم منسٹر ہاؤس کا بل کیوں اتنا آ رہا ہے جب کے وہاں کوئی رہتا بھی نہی ہے ؟

    اندر آٹا پیسن والی چکی لائی ہوئی اے۔ :lol:

    وہاں لونڈی جوڈیشری کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین کی بہنیں دن رات بیٹھکر چرخہ کاتتی ہیں تاکہ بیرون ممالک اپنی “حلال کی کمائی” سے مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکیں

    لعنت ہے اس بابے رحمتے پر جو ان بیچاریوں کو انکے ذرائع آمدن پوچھے بغیر ان پر تین تین کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیتا ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #42
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    شکر ہے آپ نے یہ نہی کہہ دیا اندر جنات ہیں جو ملک ٹھیک کرنے کے واسطے کیمپ لگا کر بیٹھیں ہیں

    :lol:

    اندر آٹا پیسن والی چکی لائی ہوئی اے۔ :lol:
    #43
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6688
    • Total Posts: 6716
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    شکر ہے آپ نے یہ نہی کہہ دیا اندر جنات ہیں جو ملک ٹھیک کرنے کے واسطے کیمپ لگا کر بیٹھیں ہیں :lol:

    آپ بھی تو عجیب سوال کرتے ہیں کہ بتاؤ ۱۵ لاکھ کا بِل کیوں آیا۔ جیسے کہ میں علاقے کا ایس ڈی او لگا ہوں۔
    اس عمارت کا ن لیگ حکومت میں بِل ۷۰ لاکھ سے اوپر آتا تھا۔ دو اڑھائی لاکھ کا بل تو بھینسوں کو ٹھنڈا رکھنے پر ہی آ جاتا تھا۔ اور صرف اس کا سنٹرل ائیر کنڈیشن سسٹم ہی گرمیوں میں ۲۳ لاکھ ماہانہ بجلی استعمال کرجاتا ہے۔ آج وزیرِاعظم وہاں نہیں بیٹھتا لیکن اس کا سٹاف اس عمارت کا ایک حصہ اب بھی استعمال کر رہا ہے۔

    میاں صاحب کے زمانے میں یہاں کے بِل کروڑوں میں آتے تھے اور بجلی کے استعمال کی بڑی بڑی واحیات مثالیں تھیں۔ جیسے
    میاں صاحب کے زمانے میں یہاں ان کا اپنا ہوم سینیما تھا جہاں وہ طاہرہ سید کے گانے بڑی سکرین پر سنتے تھے۔ ایک عدد ڈی ہیومیڈیفائر لگا تھا جو پائے اور نہاری کھانے کے بعد مارے گئے ڈکاروں کی ہیومیڈیٹی کو زائل کرتا تھا۔ اسی طرح ایک قلفیاں بنانے کا پورا کارخانہ موجود تھا جو میاں صاحب کے لئے کھانے کے بعد آئس کریم اور قلفیاں بناتا تھا۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #44
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    معلوم نہی، جب بھی میں سیریس ہوتا ہو اگلا کامیڈی شروع کر دیتا ہے ، اس کا سیدھا سا یہ جواب بھی ہو سکتا تھا کے یو ٹرن کی فیکٹری چل رہی ہے

    :lol: نواز شریف جیسا بھی تھا پر ایک چیز میں عمران خان کو بیٹ نہی کر سکتا ، اب آپ سوچ رہے ہونگے وہ کون سی ایسی چیز ہے ، تو جناب ہیلی کاپٹر میں کتے گھما نے کا

    آپ بھی تو عجیب سوال کرتے ہیں کہ بتاؤ ۱۵ لاکھ کا بِل کیوں آیا۔ جیسے کہ میں علاقے کا ایس ڈی او لگا ہوں۔ اس عمارت کا ن لیگ حکومت میں بِل ۷۰ لاکھ سے اوپر آتا تھا۔ دو اڑھائی لاکھ کا بل تو بھینسوں کو ٹھنڈا رکھنے پر ہی آ جاتا تھا۔ اور صرف اس کا سنٹرل ائیر کنڈیشن سسٹم ہی گرمیوں میں ۲۳ لاکھ ماہانہ بجلی استعمال کرجاتا ہے۔ آج وزیرِاعظم وہاں نہیں بیٹھتا لیکن اس کا سٹاف اس عمارت کا ایک حصہ اب بھی استعمال کر رہا ہے۔ میاں صاحب کے زمانے میں یہاں کے بِل کروڑوں میں آتے تھے اور بجلی کے استعمال کی بڑی بڑی واحیات مثالیں تھیں۔ جیسے میاں صاحب کے زمانے میں یہاں ان کا اپنا ہوم سینیما تھا جہاں وہ طاہرہ سید کے گانے بڑی سکرین پر سنتے تھے۔ ایک عدد ڈی ہیومیڈیفائر لگا تھا جو پائے اور نہاری کھانے کے بعد مارے گئے ڈکاروں کی ہیومیڈیٹی کو زائل کرتا تھا۔ اسی طرح ایک قلفیاں بنانے کا پورا کارخانہ موجود تھا جو میاں صاحب کے لئے کھانے کے بعد آئس کریم اور قلفیاں بناتا تھا۔ :bigsmile:
    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shami11.
    #45
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    :thinking: باوا جی علیمہ خان کا کون سا ایسا کاروبار تھا جو دنیا کے دوسرے کونے سے بھی فلیٹ نکل رہے ہیں

    وہاں لونڈی جوڈیشری کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین کی بہنیں دن رات بیٹھکر چرخہ کاتتی ہیں تاکہ بیرون ممالک اپنی “حلال کی کمائی” سے مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکیں لعنت ہے اس بابے رحمتے پر جو ان بیچاریوں کو انکے ذرائع آمدن پوچھے بغیر ان پر تین تین کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیتا ہے :hilar: :hilar: :hilar:
    #46
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    shahidabassi

    شاہد بھائی – یہ علیمہ باجی کی کیا کہانی ہے ؟

    #47
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    shahidabassi شاہد بھائی – یہ علیمہ باجی کی کیا کہانی ہے ؟

    اتنے سالوں سے کہہ رہا ہوں کہ :alhmd: سارا ٹبر ہی صادق اور امین ہے

    کوئی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #48
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    باوا جی آپ کبھی پازیٹو رپورٹنگ بھی کر لیا کریں

    :bigsmile:

    اتنے سالوں سے کہہ رہا ہوں کہ :alhmd: سارا ٹبر ہی صادق اور امین ہے کوئی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا
    #49
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    باوا جی آپ کبھی پازیٹو رپورٹنگ بھی کر لیا کریں :bigsmile:

    شامی بھائی

    آپ کب سے ڈی جی، آئی ایس پی آر لگ گئے ہیںِ؟

    :bigsmile:

    #50
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6688
    • Total Posts: 6716
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    shahidabassi شاہد بھائی – یہ علیمہ باجی کی کیا کہانی ہے ؟

    اس مہینے آپ نے میری فیس ادا نہی کی
    اب گھسے پِٹے سوالوں کے مزید جواب نہی دونگا
    اتنا تو عمران خان مراد سعید کو تنگ نہیں کرتا جتنا آپ نے مجھے کر رکھا ہے۔ یعنی لینی کیتی ہوئی ہے ہن بس کرو۔

    :bigsmile:

    ویسے کہانی کیا ہونی ہے۔ باندر کا بچہ خود تو وزیرِاعظم بن گیا ہے اور ہمیں وضاحتیں دینے پر لگا رکھا ہے۔
    پہلے نوازے کی آف شور پر رولا ڈالتا رہا تو اپنی بھی آف شور نکل آئی۔ پھر نواز کے اپارٹمنٹس پر چیختا رہا تو اب اپنی بہن کے بھی نکل آئے۔ اب بتائیں کیا بتاؤں آپ کو۔ یہی کہہ سکتا ہوں کہ وہ بڑا وڈا بزنس کرتی تھی اور اب ہمارا ماٹو ریاست مدینہ نہیں بلکہ سلطنتِ مدینہ ہے

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #51
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Prime Minister Imran Khan's speech at a business forum in Turkey

    وہاں لونڈی جوڈیشری کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین کی بہنیں دن رات بیٹھکر چرخہ کاتتی ہیں تاکہ بیرون ممالک اپنی “حلال کی کمائی” سے مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکیں لعنت ہے اس بابے رحمتے پر جو ان بیچاریوں کو انکے ذرائع آمدن پوچھے بغیر ان پر تین تین کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیتا ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    بالغ آدمی تو کسی لالچ یا ریاکاری میں چندہ دے سکتا ہے
    ان کڑوڑوں بچوں کا کیا کیجئے جنہوں نے بے غرض چندہ دیا ، امیروں اور غریبون ہر طرح کے لوگوں کے بچوں نے
    کسی نے انٹر وہل میں سموسہ نہ کھایا اور بھوکا ہی اسکول سے گھر گیا
    کسی نے انٹر وہل میں آلو چھولہ نہ کھایا اور بھوکا ہی اسکول سے گھر گیا
    کسی نے انٹر وہل میں کوک نہ پی اور پیاسا ہی اسکول سے گھر گیا
    کسی نے فلم دیکہنے کے بجاءے ، چندہ دیے دیا
    +
    اب وہ بچے بڑے ہوگئے ہوں گے ،،،، کیا سوچتے ہونگے ،،،، ہمدردی ، خلوص اور بناء لالچ چندہ دیا ،،،، صلہ کیا ملا انہیں ،،،،، جھوٹ ، بے ایمانی، چوری
    +
    میں ایک ایسے بچے کو جانتا ہوں جو گھر سے چار میل دور پیدل چل کر اسکول جاتا تھا کہ بس کا کرایہ جمع کرکے اس نے سارے پیسے چندہ میں دے دئیے تھے ، میں نے اسے کہا کہ بیٹا اور بہت لوگ ہیں دینے والے تم کیوں اتنی تکلیف اٹھاتے ہو ،،،،تو کہا کہ انکل اس نیکی کے کام میں میرا بھی حصہ ہے
    آج اگر وہ مجہے ملے تو اسکو بتاُوں کہ دیکہو تمہارے چند سکوں میں اتنی برکت تھی کہ دنیا بھر میں ان سے بلڈنگیں کھڑی ہوگئیں
    +
    یا الللہ یہ تیرے ہی مجرم نہیں ان بچوں کے بھی ہیں ،،،،، ان سے بڑا مجرم کوءی نہیں ہوسکتا ،،،،،، پورا حساب لینا ان سے

Viewing 11 posts - 41 through 51 (of 51 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation