Thread: Pictures from the World

Home Forums Non Siasi Pictures from the World

This topic contains 562 replies, has 20 voices, and was last updated by  Sohraab 2 weeks, 3 days ago. This post has been viewed 7423 times

Viewing 20 posts - 541 through 560 (of 563 total)
  • Author
    Posts
  • #541
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Pictures from the World

    نونی ہوتا تو فوجیوں سے مار کھا جاتا اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتا میں پلٹن گراونڈ والا ہوں، پچانوے ہزار فوجیوں سے ہتھیار ڈلوا کر بھارت کی جیل یاترا کروانے والا :bigsmile:

    :o

    #542
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    :o

    کیا مطلب ہے اس ایموجی سے 

    #543
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    نونی ہوتا تو فوجیوں سے مار کھا جاتا اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتا میں پلٹن گراونڈ والا ہوں، پچانوے ہزار فوجیوں سے ہتھیار ڈلوا کر بھارت کی جیل یاترا کروانے والا :bigsmile:

    مجھے شروع سے یقین تھا آپ انڈین ہیں ..تصدیق کا شکریہ

    #544
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    :thinking: یہ کومنٹ الگ سے لکھنے کی کیا ضرورت تھی؟ کیا پہلے کومنٹ میں مزید کچھ لکھنے کیلیے جگہ نہیں تھی؟ :lol: :hilar:

    یہ جنرل ہے ..جس جس پر پورا اترے

    #545
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    یہ جنرل ہے ..جس جس پر پورا اترے

    نہیں جنرل نہیں کرنل تھا جس نے باوا جی کی عیادت کی تھی۔۔ دمغ کہاں ہوتا ہے آپ کا؟

    #546
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    مجھے شروع سے یقین تھا آپ انڈین ہیں ..تصدیق کا شکریہ

    کیا پلٹن گراؤنڈ والے انڈین تھے؟

    یہ لوگ لوگ تھے جنہوں نے مسلم لیگ بنائی تھی، قرار داد پاکستان پیش کی تھی، سائیکل پر گلی گلی اور گاوں گاؤں جا کر تحریک پاکستان چلائی تھی،  جو جنرل ایوب خان کے مقابلے میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اور انیس سو ستر کے انتخابات میں جنہوں نے مشرقی پاکستان میں کلین سویپ کیا تھا لیکن آپکے اقتدار کے بھوکے فوجیوں نے انہیں حکومت دینے سے انکار کرکے ان پر ٹینک چڑھا دئیے تھے، انہیں لاکھوں کی تعداد میں شہید کیا تھا اور ہزاروں خواتین کی عزتیں لوٹی تھیں

    کیا اور تعارف کرواؤں؟

    #547
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Pictures from the World

    کیا مطلب ہے اس ایموجی سے

    آج مجھے پتہ چلا باوا جی کے اندر یہ آگ کب اور کیسے پیدا ہوئی

    #548
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    آج مجھے پتہ چلا باوا جی کے اندر یہ آگ کب اور کیسے پیدا ہوئی

    اتنی شدید گرمی میں بندہ پریڈ کرے وہ بھی فل وردی میں تو آگ ہی لگے گی بلکہ بندہ آتش فشاں بن جاتا ہوگا 

    #549
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    یہ جنرل ہے ..جس جس پر پورا اترے

    نادان جی

    تکلف سے کام نہ لیا کریں، جو کہنا ہوتا ہے کھل کر کہہ دیا کریں

    :bigsmile:

    #550
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Pictures from the World

    سہراب بھائی ۔۔۔

    آپکی خدمت میں ۔ایک شعر عرض کیا ہے ۔

    بدل گئے میرے موسم تو میرے یار اب آئے۔۔

    غموں نے چاٹ لیا تو غمگسار اب آئے ۔۔

    یہ وقت اس طرح رونے کا تو نہیں لیکن

    میں کیا کروں میرے سوگوار اب آئے ۔

    تو جہنوں نے دھندلی کی وہ بھی اس دنیا میں نہیں اور جن کے خلاف ہوئی وہ بھی  جہان فانی سے کوچ کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ بھی ماضی میں بھٹکنے کے حال کی فکر فرمائیں ۔۔۔۔یا پھر اوپر جکر خود معلومات حاصل کر کے ہم کو وٹس ایپ کر دیں ۔

    #551
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    نادان جی تکلف سے کام نہ لیا کریں، جو کہنا ہوتا ہے کھل کر کہہ دیا کریں :bigsmile:

    کھل کر ہی کہا ہے ..آپ کو کیوں لگا صرف آپ پر صادق آتا ہے

    :bigsmile:

    #552
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Pictures from the World

    آج مجھے پتہ چلا باوا جی کے اندر یہ آگ کب اور کیسے پیدا ہوئی

    ترویدی جی! چوہدری غلام حسین نوں کہہ کے ایہہ صوبیدار نوں تے لبھو۔۔۔ مجھے اس سٹوری کی پشت پر اسٹیبلشمنٹ کا خفیہ کھُرا نظر آ رہا ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 month ago by  casanova.
    #553
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    باوا جی، یہ پول بڑی کم بخت چیز ہوتی ہے۔ یہاں ہائی وے پر سب سے زیادہ اموات اسی سے ہوتی ہیں۔ درخت اور پول سے گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہونا اور انسان کا بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں۔ شاید وہ فاسٹ اینڈ فئیورئس کے اداکار کی بھی ایسی ہی موت واقع ہوئی تھی۔

    کک باکسر بھائی

    یہ وہ والا پول نہیں تھا جس سے ٹکرانے سے موت واقع ہو جاتی ہے

    یہ سٹیج پر سایہ کرنے کیلیے لگائے گئے ٹینٹ کو سہارا دینے والا پول تھا

    #554
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    کھل کر ہی کہا ہے ..آپ کو کیوں لگا صرف آپ پر صادق آتا ہے :bigsmile:

    صادق آتا ہے جبھی تو کہا ہے کہ نیا کومنٹ کرنے کی ضرورت کیا تھی؟ اسی پہلے کومنٹ میں ہی سب کچھ لکھ دیا ہوتا

    :lol:

    صاف ظاہر ہے کہ آپکے نزدیک آپکے معصوم فوجیوں کو صراط مستقیم سے بھٹکانے والے میرے جیسے چائے پلانے اور بسکٹ کھلانے والے ہی ہیں

    :hilar: :hilar:

    #555
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    ترویدی جی! چوہدری غلام حسین نوں کہہ کے ایہہ صوبیدار نوں تے لبھو۔۔۔ مجھے اس سٹوری کی پشت پر اسٹیبلشمنٹ کا خفیہ کھُرا نظر آ رہا ہے۔۔۔۔

    صوبیدار صاحب بھی جھوٹ بولنے میں چوہدری غلام حسین ہی تھے

    ایک دن کنٹین پر بیٹھے اپنی بہادری کے قصے سناتے ہوئے بولے

    جب سن پینسٹھ میں انڈیا نے لاہور پر حملہ کیا تو انڈیا کی فوج بیدیاں نہر تک پہنچ گئی تھی. نہر کے اس طرف انڈیا کی فوج تھی اور اس طرف ہماری فوج تھی. ہمیں پتہ تھا کہ انڈیا والے اب یہ دیکھنے کیلیے کہ نہر کے اس طرف پاکستانی فوج موجود ہے یا نہیں، اپنے فوجی جاسوسی کیلیے بھیجیں گے. ہمارے میجر صاحب نے او پی (آبزرویشن پوسٹ) پر چڑھ کر انکی آمد دیکھکر ہمیں حکم دیا کہ سارے فوجی درخت کی ٹہنیاں توڑ کر مسواک کرنا شروع ہو جائیں. ہم فورا مسواک کرنا شروع ہو گئے. جب بھارت کے فوجی چھپتے چھپتے نہر کے اس طرف آئے تو ہمیں مسواک کرتے دیکھکر پریشان ہو گئے اور فورا واپس جا کر اپنی فوج کو اطلاع دی کہ پاکستانی فوجی ہمیں کھانے کیلیے دانت تیز کر رہے ہیں. یہ سنتے ہی ساری انڈین فوج واپس انڈیا بھاگ گئی

    #556
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    صادق آتا ہے جبھی تو کہا ہے کہ نیا کومنٹ کرنے کی ضرورت کیا تھی؟ اسی پہلے کومنٹ میں ہی سب کچھ لکھ دیا ہوتا :lol: صاف ظاہر ہے کہ آپکے نزدیک آپکے معصوم فوجیوں کو صراط مستقیم سے بھٹکانے والے میرے جیسے چائے پلانے اور بسکٹ کھلانے والے ہی ہیں :hilar: :hilar:

    جی

    کھلانے والے ہی بھٹکانے  والے ہوتے ہیں

    :serious:

    #557
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    جی کھلانے والے ہی بھٹکانے والے ہوتے ہیں :serious:

    سیدھی طرح کہیں

    یا اللہ یا رسول

    بوٹوں والے بے قصور

    :bigsmile:

    #558
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Pictures from the World

    بات خوبصورت تصویروں سے ہوتی ہوتی کہاں پہنچ گئی

    پنجابی زبان کا ایک بہت ہی موزوں محاورہ یاد آ گیا

    #559
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    بات خوبصورت تصویروں سے ہوتی ہوتی کہاں پہنچ گئی

    پنجابی زبان کا ایک بہت ہی موزوں محاورہ یاد آ گیا

    محترم جے بھائی جی

    اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے

    تھریڈ سٹارٹر نے خود ہی اس خوبصورت تھریڈ کو سیاسی اکھاڑہ بنانے کی دعوت دی تھی

    https://danishgardi.pk/forums/topic/pictures-from-the-world/page/26/#post-193787

    #560
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    بات خوبصورت تصویروں سے ہوتی ہوتی کہاں پہنچ گئی

    پنجابی زبان کا ایک بہت ہی موزوں محاورہ یاد آ گیا

    لیکن  محاورہ کہاں ہے

    :thinking:

Viewing 20 posts - 541 through 560 (of 563 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation