Thread: Pictures from the World

Home Forums Non Siasi Pictures from the World

This topic contains 758 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 1 month ago. This post has been viewed 9860 times

Viewing 20 posts - 521 through 540 (of 759 total)
  • Author
    Posts
  • #521
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    کک باکسر بھائی پاکستان میں سب کچھ چلتا ہے فوجیوں کے ساتھ بھی وہی پیٹ لگا ہوا ہے جو سیویلنز کے ساتھ لگا ہوا ہے، انہیں بھی کھلا پلا کر ان سے جو مرضی کام لے لیں میں نے اپنے کالج کے صوبیدار کو کنٹین سے چائے پلا کر اور بسکٹ کھلا کر دو سال میں صرف ایک دن پاسنگ آوٹ پریڈ کرکے این سی سی کی سند لی تھی

    مطلب آپ نے غیر جمہوری کام  کیا؟

    :omg: :o

    #522
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 466
    • Total Posts: 466
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Pictures from the World

    مطلب آپ نے غیر جمہوری کام کیا؟ :omg: :o

    انہوں نے نہیں بلکہ صوبیدار نے غیر جمہوری “کام” کیا تھا۔۔ :serious: ۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  casanova.
    #523
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Pictures from the World

    انہوں نے نہیں بلکہ صوبیدار نے غیر جمہوری “کام” کیا تھا۔۔ :serious: ۔

    لگتا اسی غیر جمہوری کام کی وجہ سے آج تک باولا جی کی بری طرح سلگی ہوئی ہے

    :cwl: :cwl:

    #524
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    لیکن بسکٹ تو باوا جی نے ہی کھلائے نا۔۔ اوپر سے سے چائے بھی پلائی۔۔ وہ بھی مسلسل دو سال صرف ایک دن کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے لئے :facepalm:  

    #525
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    انہوں نے نہیں بلکہ صوبیدار نے غیر جمہوری “کام” کیا تھا۔۔ :serious: ۔

    صوبیدار نام سن کر پتہ نہیں کیوں عاطف کا خاکہ ذہن میں آجاتا ہے 

    Atif

    #526
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    یعنی آپ شروع سے نونی ہیں :thinking:

    نونی ہوتا تو فوجیوں سے مار کھا جاتا اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتا

    میں پلٹن گراونڈ والا ہوں، پچانوے ہزار فوجیوں سے ہتھیار ڈلوا کر بھارت کی جیل یاترا کروانے والا

    :bigsmile:

    #527
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    اس قوم کو بھلا کون سدھار سکتا ہے جو اپنی کم عمری سے ہیرا پھیری اور رشوت ستانی پر یقین رکھتے ہوں

    :thinking:

    یہ کومنٹ الگ سے لکھنے کی کیا ضرورت تھی؟

    کیا پہلے کومنٹ میں مزید کچھ لکھنے کیلیے جگہ نہیں تھی؟

    :lol: :hilar:

    #528
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    us ne apne gunnahon ka na sirf kaffara ada kia balke ghalat rasta chor kar theek raste par bhi aa gaya , lekin choonke aap ka dil BUGZ se bhara hua hai lihaza aap ka koi elaaj nahi hai

    میں تاریخ تو نہیں بدل سکتا ہوں

    بھٹو نے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کیلیے جو کچھ کیا ہے اسے تاریخ کے اوراق سے مٹایا تو نہیں جا سکتا ہے

    #529
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    مطلب آپ نے غیر جمہوری کام کیا؟ :omg: :o

    غیر جمہوری لوگوں سے غیر جمہوری طریقے سے ہی نپٹنا پڑتا ہے

    :)

    #530
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    انہوں نے نہیں بلکہ صوبیدار نے غیر جمہوری “کام” کیا تھا۔۔ :serious: ۔

    غیر جمہوری کام تو میں نے کیا تھا

    ایک معصوم وردی پوش فرشتے کو چائے پلا کر اور بسکٹ کھلا کر

    :hilar:

    #531
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    لگتا اسی غیر جمہوری کام کی وجہ سے آج تک باولا جی کی بری طرح سلگی ہوئی ہے :cwl: :cwl:

    فوجیوں کی غلاظت سے بھری بد بو دار فکری بیوہ کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھویں کے کالے سیاہ بادل کیوں آٹھ رہے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #532
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    لیکن بسکٹ تو باوا جی نے ہی کھلائے نا۔۔ اوپر سے سے چائے بھی پلائی۔۔ وہ بھی مسلسل دو سال صرف ایک دن کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے لئے :facepalm:

    کک باکسر بھائی

    پریڈ تو روزانہ ہوتی تھی لیکن میں نے صرف پاسنگ آوٹ پریڈ ہی کی تھی. چائے اور بسکٹ روزانہ نہیں بلکہ اسی دن کھلاتا تھا جب میرے کنٹین پر بیٹھے ہوئے صوبیدار صاحب وہاں آ نکلتے تھے

    میں نے انہیں چائے کے ساتھ بسکٹ ہی نہیں کھلائے تھے بلکہ انکی پاسنگ آوٹ پریڈ کا بھی ستیاناس کیا تھا

    صوبیدار صاحب نے کہا کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں آپ نے ضرور آنا ہے کیونکہ کرنل صاحب نے سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے ہیں اور جو پاسنگ آوٹ پریڈ نہیں کرے گا اسے این سی سی کا سرٹیفیکیٹ نہیں ملے گا

    خیر پاسنگ آوٹ پریڈ کے دن وردی پر جرسی پہن کر، موٹی جرابوں کے ساتھ بوٹ پہن کر اور سر پر ٹوپی لیکر پریڈ کرنی پڑی. یہ وسط اپریل کی کوئی تاریخ تھی اور لاہور میں گرمی کافی بڑھ چکی تھی. میں کوئی خالی دماغ فوجی تو تھا نہیں کہ جسے اتنا کچھ پہن کر گرمی کا احساس نہ ہوتا. اتفاق سے یا اپنی اہمیت جتانے کیلیے کرنل صاحب بھی سلامی لینے کچھ لیٹ کالج پہنچے. دھوپ میں وردی پہنے کھڑے کھڑے میرا تو دماغ گھوم گیا. جب پریڈ سلامی کے چبوترے کی طرف جانے لگی تو میری آنکھوں تلے مکمل اندھیرا چھا چکا تھا اور مجھے نہیں پتہ چل رہا تھا کہ پریڈ کس طرف جا رہی ہے اور میں کس طرف جا رہا ہوں. مجھے صرف صوبیدار صاحب کی آواز سنائی دے رہی تھی جو چیخ چیخ کر پوچھ رہے تھے کہ میں کس طرف جا رہا تھا؟ صوبیدار صاحب کی آواز سنکر میں نے پریڈ کرتے ہوئے اپنی ڈائریکشن تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن تھوڑی دیر بعد ہی پریڈ گراونڈ میں لگے ایک پول سے ٹکرایا اور گر گیا. پھر مجھے گراونڈ سے باہر لیجایا گیا. پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد ریفریشمنٹ روم میں کرنل صاحب خصوصی طور پر آ کر ملے اور حال احوال پوچھا

    #533
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    کک باکسر بھائی پریڈ تو روزانہ ہوتی تھی لیکن میں نے صرف پاسنگ آوٹ پریڈ ہی کی تھی. چائے اور بسکٹ روزانہ نہیں بلکہ اسی دن کھلاتا تھا جب میرے کنٹین پر بیٹھے ہوئے صوبیدار صاحب وہاں آ نکلتے تھے میں نے انہیں چائے کے ساتھ بسکٹ ہی نہیں کھلائے تھے بلکہ انکی پاسنگ آوٹ پریڈ کا بھی ستیاناس کیا تھا صوبیدار صاحب نے کہا کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں آپ نے ضرور آنا ہے کیونکہ کرنل صاحب نے سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے ہیں اور جو پاسنگ آوٹ پریڈ نہیں کرے گا اسے این سی سی کا سرٹیفیکیٹ نہیں ملے گا خیر پاسنگ آوٹ پریڈ کے دن وردی پر جرسی پہن کر، موٹی جرابوں کے ساتھ بوٹ پہن کر اور سر پر ٹوپی لیکر پریڈ کرنی پڑی. یہ وسط اپریل کی کوئی تاریخ تھی اور لاہور میں گرمی کافی بڑھ چکی تھی. میں کوئی خالی دماغ فوجی تو تھا نہیں کہ جسے اتنا کچھ پہن کر گرمی کا احساس نہ ہوتا. اتفاق سے یا اپنی اہمیت جتانے کیلیے کرنل صاحب بھی سلامی لینے کچھ لیٹ کالج پہنچے. دھوپ میں وردی پہنے کھڑے کھڑے میرا تو دماغ گھوم گیا. جب پریڈ سلامی کے چبوترے کی طرف جانے لگی تو میری آنکھوں تلے مکمل اندھیرا چھا چکا تھا اور مجھے نہیں پتہ چل رہا تھا کہ پریڈ کس طرف جا رہی ہے اور میں کس طرف جا رہا ہوں. مجھے صرف صوبیدار صاحب کی آواز سنائی دے رہی تھی جو چیخ چیخ کر پوچھ رہے تھے کہ میں کس طرف جا رہا تھا؟ صوبیدار صاحب کی آواز سنکر میں نے پریڈ کرتے ہوئے اپنی ڈائریکشن تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن تھوڑی دیر بعد ہی پریڈ گراونڈ میں لگے ایک پول سے ٹکرایا اور گر گیا. پھر مجھے گراونڈ سے باہر لیجایا گیا. پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد ریفریشمنٹ روم میں کرنل صاحب خصوصی طور پر آ کر ملے اور حال احوال پوچھا

    باوا جی، یہ تو ظلم ہے اتنی گرمی میں پریڈ کرانا۔ میں نے یہاں جون کے وسط میں ایک بندے کو مرتے دیکھا ہے۔ چار  میل کی دوڑ میں بیچارہ دم توڑ گیا۔ سنا تھا کہ اس نے کوئی پری ورک آوٹ دوائی کھائی تھی اور دل کا دورہ پڑا۔

    چلو کم از کم کرنل تو اچھا انسان تھا اور آپ کا حال چال پوچھ لیا۔ اس کا مطلب سارے فوجی برے نہیں ہوتے :clap:

    #534
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    باوا جی، یہ تو ظلم ہے اتنی گرمی میں پریڈ کرانا۔ میں نے یہاں جون کے وسط میں ایک بندے کو مرتے دیکھا ہے۔ چار میل کی دوڑ میں بیچارہ دم توڑ گیا۔ سنا تھا کہ اس نے کوئی پری ورک آوٹ دوائی کھائی تھی اور دل کا دورہ پڑا۔ چلو کم از کم کرنل تو اچھا انسان تھا اور آپ کا حال چال پوچھ لیا۔ اس کا مطلب سارے فوجی برے نہیں ہوتے :clap:

    کک باکسر بھائی

    گرمی میں پریڈ کروانا تو واقعی ظلم تھا لیکن جو لوگ دو سال سے پریڈ کر رہے تھے وہ پریڈ کرنے کے عادی ہو چکے تھے

    کرنل صاحب ہی نہیں صوبیدار صاحب بھی بہت اچھے آدمی تھے

    میں ان فوجیوں کی انتہائی قدر کرتا ہوں اور انہیں انتہائی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھکر وطن کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں. نفرت صرف ان فوجیوں سے ہے جو وردی پہن کر سیاست کرتے ہیں یا میدان جنگ میں بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہیں

    #535
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7240
    • Total Posts: 7395
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    صوبیدار نام سن کر پتہ نہیں کیوں عاطف کا خاکہ ذہن میں آجاتا ہے Atif

    یعنی تیل لگا کر نکالی ہوئی مانگ، چھوٹے چھوٹے بال، گھنی مونچھیں، چٹی سفید قمیض شلوار اور ہونٹوں پر عیارانہ مسکراہٹ۔

    بدبختا! :swear: ۔

    #536
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7240
    • Total Posts: 7395
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    کک باکسر بھائی پریڈ تو روزانہ ہوتی تھی لیکن میں نے صرف پاسنگ آوٹ پریڈ ہی کی تھی. چائے اور بسکٹ روزانہ نہیں بلکہ اسی دن کھلاتا تھا جب میرے کنٹین پر بیٹھے ہوئے صوبیدار صاحب وہاں آ نکلتے تھے میں نے انہیں چائے کے ساتھ بسکٹ ہی نہیں کھلائے تھے بلکہ انکی پاسنگ آوٹ پریڈ کا بھی ستیاناس کیا تھا صوبیدار صاحب نے کہا کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں آپ نے ضرور آنا ہے کیونکہ کرنل صاحب نے سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے ہیں اور جو پاسنگ آوٹ پریڈ نہیں کرے گا اسے این سی سی کا سرٹیفیکیٹ نہیں ملے گا خیر پاسنگ آوٹ پریڈ کے دن وردی پر جرسی پہن کر، موٹی جرابوں کے ساتھ بوٹ پہن کر اور سر پر ٹوپی لیکر پریڈ کرنی پڑی. یہ وسط اپریل کی کوئی تاریخ تھی اور لاہور میں گرمی کافی بڑھ چکی تھی. میں کوئی خالی دماغ فوجی تو تھا نہیں کہ جسے اتنا کچھ پہن کر گرمی کا احساس نہ ہوتا. اتفاق سے یا اپنی اہمیت جتانے کیلیے کرنل صاحب بھی سلامی لینے کچھ لیٹ کالج پہنچے. دھوپ میں وردی پہنے کھڑے کھڑے میرا تو دماغ گھوم گیا. جب پریڈ سلامی کے چبوترے کی طرف جانے لگی تو میری آنکھوں تلے مکمل اندھیرا چھا چکا تھا اور مجھے نہیں پتہ چل رہا تھا کہ پریڈ کس طرف جا رہی ہے اور میں کس طرف جا رہا ہوں. مجھے صرف صوبیدار صاحب کی آواز سنائی دے رہی تھی جو چیخ چیخ کر پوچھ رہے تھے کہ میں کس طرف جا رہا تھا؟ صوبیدار صاحب کی آواز سنکر میں نے پریڈ کرتے ہوئے اپنی ڈائریکشن تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن تھوڑی دیر بعد ہی پریڈ گراونڈ میں لگے ایک پول سے ٹکرایا اور گر گیا. پھر مجھے گراونڈ سے باہر لیجایا گیا. پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد ریفریشمنٹ روم میں کرنل صاحب خصوصی طور پر آ کر ملے اور حال احوال پوچھا

    باوا بھائی ہم تو پورا مہینہ این سی سی کی اتنی زبردست ڈرل کرتے رہے کہ ہمارا صوبیدار پُریقین تھا کہ کرنل صاحب سے زبردست شاباش ملے گی، اکبر بگٹی ان دنوں وزیر اعلیٰ تھا اور مجھے اچھی طرح یاد ہے عین سلامی کے چبوترے کے سامنے پہنچتے ہی تمام دستے کے ہاتھ اور پاوں کی تال بگڑ چکی تھی ایک عجیب مارا ماری کا عالم تھا۔ اس دن ہمارا صوبیدار بےہوش ہوا پڑا تھا۔

    #537
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    یعنی تیل لگا کر نکالی ہوئی مانگ، چھوٹے چھوٹے بال، گھنی مونچھیں، چٹی سفید قمیض شلوار اور ہونٹوں پر عیارانہ مسکراہٹ۔ بدبختا! :swear: ۔

    میں  نے صوبیدار کہا تھا ، بنیا نہیں 

    :hilar:

    #538
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7240
    • Total Posts: 7395
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Pictures from the World

    میں نے صوبیدار کہا تھا ، بنیا نہیں :hilar:

    اوہ۔

    #539
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Pictures from the World

    بے ہوشی کا فائدہ اٹھا کر پتا نہیں کیا کیا کردیا صوبیدار  اور اس کے مچھندروں نے رنگروٹ کے ساتھ۔۔ بے چارا عمر بھر کیلئے فوج کے خلاف ہوگیا۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔

    #540
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Pictures from the World

    کک باکسر بھائی پریڈ تو روزانہ ہوتی تھی لیکن میں نے صرف پاسنگ آوٹ پریڈ ہی کی تھی. چائے اور بسکٹ روزانہ نہیں بلکہ اسی دن کھلاتا تھا جب میرے کنٹین پر بیٹھے ہوئے صوبیدار صاحب وہاں آ نکلتے تھے میں نے انہیں چائے کے ساتھ بسکٹ ہی نہیں کھلائے تھے بلکہ انکی پاسنگ آوٹ پریڈ کا بھی ستیاناس کیا تھا صوبیدار صاحب نے کہا کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں آپ نے ضرور آنا ہے کیونکہ کرنل صاحب نے سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے ہیں اور جو پاسنگ آوٹ پریڈ نہیں کرے گا اسے این سی سی کا سرٹیفیکیٹ نہیں ملے گا خیر پاسنگ آوٹ پریڈ کے دن وردی پر جرسی پہن کر، موٹی جرابوں کے ساتھ بوٹ پہن کر اور سر پر ٹوپی لیکر پریڈ کرنی پڑی. یہ وسط اپریل کی کوئی تاریخ تھی اور لاہور میں گرمی کافی بڑھ چکی تھی. میں کوئی خالی دماغ فوجی تو تھا نہیں کہ جسے اتنا کچھ پہن کر گرمی کا احساس نہ ہوتا. اتفاق سے یا اپنی اہمیت جتانے کیلیے کرنل صاحب بھی سلامی لینے کچھ لیٹ کالج پہنچے. دھوپ میں وردی پہنے کھڑے کھڑے میرا تو دماغ گھوم گیا. جب پریڈ سلامی کے چبوترے کی طرف جانے لگی تو میری آنکھوں تلے مکمل اندھیرا چھا چکا تھا اور مجھے نہیں پتہ چل رہا تھا کہ پریڈ کس طرف جا رہی ہے اور میں کس طرف جا رہا ہوں. مجھے صرف صوبیدار صاحب کی آواز سنائی دے رہی تھی جو چیخ چیخ کر پوچھ رہے تھے کہ میں کس طرف جا رہا تھا؟ صوبیدار صاحب کی آواز سنکر میں نے پریڈ کرتے ہوئے اپنی ڈائریکشن تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن تھوڑی دیر بعد ہی پریڈ گراونڈ میں لگے ایک پول سے ٹکرایا اور گر گیا. پھر مجھے گراونڈ سے باہر لیجایا گیا. پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد ریفریشمنٹ روم میں کرنل صاحب خصوصی طور پر آ کر ملے اور حال احوال پوچھا

    باوا جی، یہ پول بڑی کم بخت چیز ہوتی ہے۔ یہاں ہائی وے پر سب سے زیادہ اموات اسی سے ہوتی ہیں۔ درخت اور پول سے گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہونا اور انسان کا بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں۔ شاید وہ فاسٹ اینڈ فئیورئس کے اداکار کی بھی ایسی ہی موت واقع ہوئی تھی۔

Viewing 20 posts - 521 through 540 (of 759 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!