Thread: Pakistan – No. 1 Exporter

Home Forums Non Siasi Pakistan – No. 1 Exporter

  • This topic has 6 replies, 3 voices, and was last updated 1 week, 4 days ago by Bawa. This post has been viewed 166 times
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    World Health Organisation announces COVID-19 pandemic entering 'dangerous new phase'

    There have been dramatic coronavirus developments today.After a big surge in infections, Victoria is reimposing stricter controls and a major football game was cancelled.This as the World Health Organization announced the pandemic is accelerating, entering a dangerous new phase.More: 7news.link/3diV0A0#Coronavirus #7NEWS

    Posted by 7NEWS Sydney on Saturday, June 20, 2020

    دہشتگردی پوری دنیا میں ایکسپورٹ کرنے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد اب ہم نے “انیس پوائنس والا کرونا” ایکسپورٹ کرنے میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے

    اسوقت ایک چوتھائی کرونا وائرس پاکستانی ٹریولرز پھیلا رہے ہیں

    پہلے دنیا ہمیں دہشتگردوں کے طور پر جانتی تھی اور اب کرونا پھیلانے والے مریضوں کے طور پر جانتی ہے

    یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے لیڈر کا ویزن

    ایسے لیڈر کے سلیکٹرز کو سلام

    پاک فوج، زندہ باد – پاکستان پائندہ باد

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Fixed
    #2
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    کورونہ اور عمران خان کے یو ٹرن میں ایک بات مشترک ہے دونوں نظر نہیں آتے

    #3
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 149
    • Posts: 4826
    • Total Posts: 4975
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    باوا جی ،
    جہاں تک مجھے سمجھ آی ہے کہ یہ نمبرز صرف آسٹریلیا میں نیے دریافت ہونے والے کیسس کی ہے. کوڈ پر قابو پانے کے لحظ سے آسٹریلیا ایک کامیاب کہانی ہے لہذا پچیس تیس کیسس پر بھی انکے ماتھے پر بل پڑ جاتے ہیں
    شکر ہے کہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے بے شمار انتہائی اعلی معیار کے کھلاڑی پیدا کرنے والی اس سر زمین آسٹریلیا کے کسی کھلاڑی کو اپنے ملک کا بیڑا پار کروانے کا خیال نہیں آیا .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    کورونہ اور عمران خان کے یو ٹرن میں ایک بات مشترک ہے دونوں نظر نہیں آتے

    نہ تو کرونا کوئی چھپی ہوئی چیز ہے اور نہ ہی عمران خان کے یو ٹرن

    جیسے کرونا سب کو سر چڑھ کر بولتا دکھائی دے رہا ہے اسی ڈھٹائی سے عمران خان اپنے یو ٹرن کا دفاع کرتا ہی نہیں بلکہ ان پر بے شرمی سے فخر کرتا بھی نظر آتا ہے

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    باوا جی ، جہاں تک مجھے سمجھ آی ہے کہ یہ نمبرز صرف آسٹریلیا میں نیے دریافت ہونے والے کیسس کی ہے. کوڈ پر قابو پانے کے لحظ سے آسٹریلیا ایک کامیاب کہانی ہے لہذا پچیس تیس کیسس پر بھی انکے ماتھے پر بل پڑ جاتے ہیں شکر ہے کہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے بے شمار انتہائی اعلی معیار کے کھلاڑی پیدا کرنے والی اس سر زمین آسٹریلیا کے کسی کھلاڑی کو اپنے ملک کا بیڑا پار کروانے کا خیال نہیں آیا . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپ درست کہہ رہے ہیں، آسٹریلیا میں سامنے آنے والے نئے کیسز کے حوالے سے ہی آسٹریلین خوفزدہ نظر آ رہے ہیں۔ وہ اسے کووڈ نائنٹین کے دوسرے فیز کے طور پر لے رہے ہیں

    جب یہ معلوم کرنے کی کوشش کی گئی یہ کیسز کہاں سے آ رہے ہیں تو پتہ چلا کہ یہ کیسز کمیونٹی ٹرانسمشن سے سامنے نہیں آ رہے ہیں بلکہ انٹرنیشنل ٹریولرز کے ذریعے سامنے آ رہے ہیں۔ پچھلے ایک ماہ میں سڈنی ائیرپورٹ پر پہنچنے والے ٹریولرز کی سکریننگ کرکے جب نو ہزار ایک سو اڑتالیس ٹریولرز کو کورنٹائن کیا گیا اور ان کے کرونا ٹسٹ کئے گئے تو ان میں سے اڑتیس ٹریولرز میں کرونا وائرس پایا گیا۔ ان کرونا پازیٹیو ٹریولرز میں پاکستان سے سڈنی پہنچنے والے ٹریولرز سر فہرست تھے جو کہ کل پوزیٹیو کیسز کا تقریباً ایک چوتھائی تھے

    یہ تو صرف ایک ائیرپورٹ کا ڈیٹا یے، جس “احسن طریقے” سے فوجیوں اور ان کی سلیکٹڈ حکومت نے پاکستان میں کرونا کی وباء سے نپٹا ہے، دنیا کے باقی ممالک بھی اپنا ڈیٹا ریلیز کریں گے تو نتائج یقیناً مختلف نہیں ہونگے

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by Bawa.
    #6
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    نہ تو کرونا کوئی چھپی ہوئی چیز ہے اور نہ ہی عمران خان کے یو ٹرن جیسے کرونا سب کو سر چڑھ کر بولتا دکھائی دے رہا ہے اسی ڈھٹائی سے عمران خان اپنے یو ٹرن کا دفاع کرتا ہی نہیں بلکہ ان پر بے شرمی سے فخر کرتا بھی نظر آتا ہے

    کرونا تو کیا پتا چلا ہی جاے یہ یو ٹرن چول پتا نہیں کب تک ہمارے سروں پر رہے گی

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14555
    • Total Posts: 14706
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Pakistan – No. 1 Exporter

    کرونا تو کیا پتا چلا ہی جاے یہ یو ٹرن چول پتا نہیں کب تک ہمارے سروں پر رہے گی

    بنگالیوں کو بلا لیں گے جو نہ صرف اس چول اور اس کے سلیکٹرز سے جان چھڑا دیں گے بلکہ ان کی پتلونیں اتروا کر لاہور کے میوزیم میں بھی لٹکا لیں گے

    :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!