Thread: Najam Sethi Show

Home Forums Talk Shows Najam Sethi Show

This topic contains 35 replies, has 7 voices, and was last updated by  Shirazi 2 months ago. This post has been viewed 824 times

Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3535
    • Total Posts: 3535
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    اعوان جی ۔۔۔۔۔۔۔

    مصلحت ۔۔۔۔۔ فوج کے ساتھ کام کرنا ۔۔۔۔ چوھدری نثا ر ۔۔۔۔۔۔ کو واپس لانا ۔۔۔۔۔۔۔

    ان میں سے ایک کام بھی ۔۔۔۔۔   درست نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کا م جو درست ہے وہ مریم شہزاد ی نے کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مریم شہزادی نے سر عام ۔۔۔۔ طاقتوراداروں کو للکار کر ۔۔۔ اپنا نام تاریخ میں لکھوا لیا ہے

    جس طرح ۔۔۔۔۔۔۔ راجہ پورس  نے سکندراعظم کی فوج کے سا منے ۔۔۔۔۔۔ایک ہی بہادرانہ  جواب دے کر ۔۔۔۔۔ اپنا نام ۔۔۔ تاریخ میں رقم کروالیا تھا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    مجھے نوازشریف کے حکومت ملنے سے زیادہ اس بات کی خوشی ہے کہ ۔۔۔۔۔ ایک لڑکی ۔۔۔۔۔ نے مشٹنڈ دے جرنیلوں ۔۔۔۔ اور مشٹنڈے ۔۔۔۔ ججو ں کی ۔۔۔ ٹکے والی کردی

    ۔۔۔ جیل کے قصہ ختم ہونے کے بعد ۔۔۔۔۔ نواز شریف کو چاھیے وہ آرام کرے ۔۔۔۔۔ اور مریم شہزادی کو ۔۔۔۔ چھوڑ دے ۔۔۔۔ نیا زیوں اور جنرلوں کو  ۔۔۔ بے عزت کرنے کے لیئے ۔۔۔۔

    ھمیں اب اقتدار کی خواہش نہیں ھم نے اب صرف شغل دیکھنے ہیں ۔۔۔۔ نیازی کی تبد یلی کا جنازہ دیکھنا ہے ۔۔۔ جرنلوں ججوں کی پھینٹی مریم شہزادی کے ھاتھوں دیکھنی ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #22
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    @awan Bhai

    I am little confused here, you personally like anti establishment politics but from your ID somebody is typing pro establishment points. Did our Bhabi jee steal your password and now she is ruining your anti establishment image here on the forum. Also, please point out where Sethi said PMLN’s survival is in giving the reins of party to Shahbaz Sharif?

    #23
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    Guilty jee

    Sethi gave one good news she is barely 44

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    Guilty jee Sethi gave one good news she is barely 44

    اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ فوجیوں کو نانی یاد کروا سکتی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #25
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 720
    • Total Posts: 804
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    #26
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 720
    • Total Posts: 804
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    #27
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2008
    • Total Posts: 2114
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    @awan Bhai I am little confused here, you personally like anti establishment politics but from your ID somebody is typing pro establishment points. Did our Bhabi jee steal your password and now she is ruining your anti establishment image here on the forum. Also, please point out where Sethi said PMLN’s survival is in giving the reins of party to Shahbaz Sharif?

     شیرازی بھاہی یہ دوسری ویڈیو دیکھیں جو باوا بھاہی نے لگائی ہے تو آپ کو میری بات سسمجھ آ جائے گی – آپ کو دو چیزوں میں فرق کرنا ہو گا اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا مطلب اینٹی آرمی نہیں ہے – میں فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہوں فوج کے خلاف نہیں ہوں – آپ کا کیا خیال ہے شہباز شریف کو یہ جرنیل اچھے لگتے ہونگے جنہوں نے اس کی پارٹی کی حکومت تین بار ختم کی اور اس کی پارٹی کو دو بار ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی – شہباز نواز سے زیادہ سمجھدار ہے وہ وقت اور حالات کو سمجھتا ہے اس لئے وہ فوج کو ساتھ رکھنے پر یقین رکھتا ہے – آپ صرف اس بات کا جواب دیں اگر نواز ، شہباز اور چودھری نثار کی بات مان لیتا تو کیا نواز کو اتارا جا سکتا تھا – چودھری نثار اور شہباز شریف دونوں ہی نواز کو سمجھاتے رہے کہ فوج کے ساتھ بیٹھ کر اپنے محاملات ٹھیک کرتے ہیں اور اختلافات دور کرتے ہیں مگر نواز اس بات پر یقین کئے رہا کہ فوج کی کیا جرات کہ اسے نکال سکے – سیٹھی بھی اس دوسری ویڈیو میں یہی کہتا ہے کہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست یہاں کامیاب نہیں ہے اسی لئے خان اقتدار میں ہے اور نواز پر برا وقت ہے – میں سمجھتا ہوں اس وقت ہماری جمہوریت اتنی مضبوط نہیں ہے اس لئے آپ ان جرنیلوں کو للکار کر یہاں جیت نہیں سکتے ہیں فلحال انہیں سیاست سے ہی زیر کریں – آگے جا کر اگر جمہوریت چلتی رہی تو آرمی چیف ایسے ہی وزیر اعظم کا ماتحت ہو گا جیسے انڈیا میں ہے لیکن اس کے لئے ہمیں بھی اتنا ہی طویل جمہوری سفر طے کرنا ہو گا جتنا انڈیا نے کیا ہے -نواز کی کچھ غلطیوں نے ہمیں اپنی جمہوری منزل سے اور دور کر دیا ہے –

    #28
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2008
    • Total Posts: 2114
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

     مریم کو کہنا چاہہے چاچا میاں صاحب کو خیبر پختونخواہ لے چلتے ہیں وہاں تحریک انصاف چھ سال سے برسر اقتدار ہے اور وہاں دنیا کے بہترین ہسپتال ہیں مگر بیوقوف پٹھان پنڈی اور لاہور کے ہسپتالوں میں خوار ہو رہے ہیں – ویسے اچھا برا چھوڑیں کسی ایک ہسپتال کا نام بتا دیں جو تحریک انصاف نے نیا بنایا ہو -اسی عرصے میں آپ کو دو ہسپتال بتاتا ہوں جو پنجاب میں بنے ہیں – ایک ایشیا کا سب سے بڑا کڈنی اینڈ لیور سینٹر اور دوسرا دس منزلہ میو ہسپتال ٹو ہے –

    #29
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    اور اب جو پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدی اور پنجاب کا سپوک پرسن پریس کانفرنسوں میں گواہیاں دے رہے ہیں کہ پنجاب میں وہ تمام سہولتیں موجود ہیں جو دنیا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کے کسی بھی ترقی یافتہ ہسپتالوں میں ہوسکتی ہیں اُس پر ایلیان پی ٹی آنز خود ڈوب مریں گے یا ان دونوں کو ڈبو ڈبو کر ماریں گے۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Athar.
    #30
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    @awan Bhai

    I used to watch Zara Hat Kay religiously now Najam Sethi Show is added in my to do list. So you can safely assume I have watched these videos just don’t bet your house on that.

    Sethi is good story teller, he has something for everyone. He said if establishment and PTI doesn’t get along Shahbaz will be alternative. For you it’s successful politics but for me it’s more of the same. Shahbaz or Imran licking boots makes no difference. To me more important part of the video was our problems are complicated establishment doesn’t have an answer for that. That’s why challenging establishment is right politics the one that will yield results.

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    ہم کو لونڈی جوڈیشری سے انصاف کی امید نہیں لیکن
    آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں

    بنچ میں چیف جسٹس کھوتا، جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہونگے

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    Najam Sethi Show | 13 March 2019 

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    باوا بھاہی جو بات نجم سیٹھی کر رہا ہے وہی بات میں تسلسل سے اس فورم پر کہتا آیا ہوں کہ نون لیگ کو اگر اپنی پارٹی بچانی ہے تو شہباز شریف کو آگے لانا پڑے گا – شہباز شریف حکومت چلانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی ساتھ لے کر چل سکتا ہے – آج لیپ ٹاپ کیس میں بھی شہباز کی بے گناہی ظاہر ہو گئی ہے – شہباز ایک سیاسی آدمی نہیں ہے اسے ورکر پسند نہیں کرتے کیونکے وہ سخت گیر ہے – یہ خامی بھی اسے اپنے اندر سے ختم کرنی ہو گی اور ورکر کو عزت دینی ہو گی – ورکر میاں صاحب یا مریم کو پسند کرتا ہے لیکن میاں صاحب اور مریم دونوں اسٹیبلشمنٹ کو قبول نہیں – وقت آگے بڑھے گا تو ممکن ہے مریم کی قبولیت کی بھی کوئی صورت بن جائے مگر فلحال بہت بد اھتمادی ہے جو اگلے الیکشن تک دور ہوتی نظر نہیں آتی – میاں صاحب کو پارٹی کے دوررس مفاد کے لئے شہباز کو آگے لانا ہو گا بلکے دونوں باپ بیٹی کو اس کے لئے اگلے الیکشن میں مہم بھی چلانی ہو گی – اگر میاں صاحب اپنی ضد پر اڑے رہے تو نہ شہباز نہ مریم اور نہ نون لیگ ہی کا کوئی روشن مستقبل ہو گا – پیپلز پارٹی کی طرح نون لیگ بھی سینٹر پنجاب کی ایک پچیس تیس سیٹوں والی پارٹی بن جاہے گی -گلیاں سونی ہو جائینگی اور ان میں مرزا خان اکیلا دندناتا پھرے گا -میں بھی ذاتی طور پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست پسند کرتا ہوں مگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کے لئے ابھی اس ملک میں حالات سازگار نہیں – موجودہ جنگ کی سی کیفیت میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کو بہت بڑا دھچکہ لگا ہے اور جو فضا اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کی تھوڑی بہت بنی تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے – سیاست دان فوج کو سیاست میں ہی مات دے سکتا ہے لڑائی میں نہیں – میاں صاحب کو اب اپنے پتے سوچ سمجھ کر کھیلنے ہونگے – پرویز رشید اور مشائد اللہ کو پیچھے کر کے ان لوگوں کو آگے لانا ہو گا جو فوج کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں – سب سےپہلے چودھری نثار کو واپس لے کر آییں – ضروری نہیں فوج کے بوٹ چاٹیے ہی درکار ہوں وہ لوگ چاہیھیں جو فوج کے ساتھ نگو شی ا یٹ کرنا جانتے ہوں اور ان کے فوج کے اندر تحلقا ت بھی ہوں – Bawa

    اعوان بھائی

    مریم نواز کو تو بھول جائیں کہ وہ کبھی سیاسی لیڈر بن سکے گی

    اسکے اندر سیاسی لیڈر وں والے جراثیم ہی نہیں ہیں، وہ صرف سوشل میڈیا چلا سکتی ہے اور وہ بھی شہباز شریف نے بند کر دیا ہے

    جہاں تک شہباز شریف کی بات ہے تو میرے نزدیک عمران خان، شہباز شریف اور زرداری میں بوٹ چاٹنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے. تینوں میں سے ہر کوئی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں پہلا نمبر لینے کی کوشش میں تھا۔ دو ہزار اٹھارہ کا  الیکشن فوجیوں نے زیادہ بوٹ چاٹنے کی وجہ سے عمران خان کو جتوا دیا ہے حالانکہ زرداری اور شہباز شریف نے بھی بوٹ چاٹنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی تھی

    عمران خان باقی دو بوٹ چاٹنے والوں کی طرح سیاسی کھیل سے زیادہ واقف نہیں تھا اور اسے کنٹرول کرنا فوجیوں کیلیے باقی دونوں کی نسبت آسان تھا۔ اسکے علاؤہ فوجیوں کو اسوقت ایک تجربہ کار بھکاری کی ضرورت تھی جو دس لاکھ فوجیوں کا پیٹ بھرنے کے لیے بھیک مانگ مانگ کر لا سکے۔ اس لیے فوجیوں نے قرعہ اسکے نام کا نکال دیا۔ ویسے بھی فوجیوں کو اسکی حالت پر ترس آگیا تھا کہ کہیں ضیاء الحق کی ٹوپی کی طرح اسکی کالی شیروانی بھی اسکے تابوت پر ہی نہ رکھوانی پڑ جائے اس لیے اسے ایک چانس دیا گیا ہے

    فی الحال سیاسی میدان فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے سیاستدانوں کے ہاتھ میں ہے اس لیے فوجی مگمبو بے فکر اور خوش ہے اور اسوقت اسکی امپائر کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #34
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2008
    • Total Posts: 2114
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    گلٹی ، شیرازی اور باوا بھاہی آپ تینوں کو اکھٹا جواب دے دیتا ہوں – آپ تینوں اور میرے سمیت چاروں اس بات پر متفق ہیں کہ عوام کے مسائل کا حل جمہوریت سے وابستہ ہے -ہم چاروں فوج کے سیاسی عمل میں مداخلت کے خلاف ہیں – میرا موقف آپ تینوں سے تھوڑا سا مختلف جو ہے وہ یہ ہے کہ ابھی فوج کو قابو کرنے کا اور طاقت سے للکارنے کا وقت نہیں ہے – مشرف کے مارشل لاء کو ابھی بہت عرصہ نہیں گزرا – ابھی صرف اس پر گزارا کریں کہ مارشل لاء لگے دس سے زیادہ سال ہو چکے ہیں – نواز کو تھوڑے صبر سے کام لینا چاہہے تھا – اگر کسی طرح نواز ایک اور سال گزارا کر لیتا اور الیکشن تک فوج کو کسی طرح پھدو لگاۓ رکھتا تو اس کے دوبارہ منتخب ہونے کا سو فیصد امکان تھا – ایک دفعہ اور تحریک انصاف کی شکست اسے بلکل کمزور کر دیتی – ایک بار اگر نواز دوبارہ آ جاتا تو فوج کی گچی دبانا بہت آسان ہوتا – فوج یہ بھانپ گئی تھی اور انہوں نے وار پہلے کر دیا – اس وار نے ہمیں جمہوریت کی منزل سے مزید دور کر دیا –
    باقی فوج کسی بھی بلکل غیر مقبول جماعت کو اٹھا کر اقتدار نہیں دے سکتی – نون لیگ کی ناکامی میں اسٹیبلشمنٹ کے بڑے فیکٹر کے بحد دوسرا فیکٹر یہ تھا کہ عام آدمی کی حالت نہیں بدل سکی اور جب عام آدمی کی حالت نہیں بدلتی تو وہ کسی اور کی طرف دیکھتا ہے دوسرے لفظوں میں تبدیلی چاہتا ہے کہ شاید کوئی دوسرا اس کے مسائل حل کر دے – اس چیز نے تحریک انصاف کو بہت فائدہ دیا – عوام بڑے بے صبرے ہیں پانچ سال تو دور کی بات دو سال میں تنگ ہو جاتے ہیں – اگر اسٹیبلشمنٹ یہ پولیٹیکل انجینرنگ نہ بھی کرتی تب بھی نون کی سیٹیں پچھلی بار سے کم ہی ہونی تھی البتہ وہ سب سے بڑی پارٹی رہتی اور دوسروں کے ساتھ مل کر حکومت بنا لیتی –

    تحریک انصاف جس راستے پر چل رہاہے وہ سیاسی طور پر اس کے لئے نقصان دہ ہیں – وہ کم سے کم پیسہ خرچ کرنے کی پالیسی اپنا رہے ہیں تا کہ قرض کم سے کم لینا پڑے – دوسری طرف ٹیکس یا ایکسپورٹ سے بھی آمدنی نہیں بڑھ رہی – عوم کو اس چیز سے کم غرض ہے کہ ملک پر قرض کتنے چڑھ رہے ہیں بلکے ان کے لئے زیادہ اہم مہنگائی اور روزگار ہیں – حکومت کی کم خرچ کی پالیسی سے روزگار مل نہیں رہے ہیں اور ملکی اکانومی میں کم سرمایہ ہونے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے اور پچھلے پانچ سال میں بلند ترین لیول پر ہے – مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وقت کے ساتھ یہ حکومت مزید غیر مقبول ہوتی جائے گی – اگلی بار نہ اس حکومت کے پاس دکھاوے

    کے  لئے بارے منصوبے ہونگے اور نہ عام آدمی کی بہتر حالت -نون کے پاس آگے کی صف بندی کے لئے وقت ہے اور نواز اور مریم کا منہ نہ کھولنا اس بات کی نشانی ہے کہ وہ اب سوچ سمجھ کر ہر قدم اٹھانا چاہتے ہیں –

    مریم کے مستقبل کی جہاں تک بات ہے تو آپ اس خطے کی سیاست پر نظر ڈالیں تو آپ کو مریم سے پہلے پانچ خواتین نظر آییں گی وہ ہیں بے نظیر بھٹو ، اندرا گاندھی ، بندرا نائیکے ، خالدہ ضیاء اور حسینہ واجد یہ سب موروثی سیاست کی وجہ سے آگے آییں ان میں سے کوئی بھی پیدائشی سیاست دان نہیں تھی حالات ایسے بنے کہ انہیں آگے آنا پڑا – ایسے ہی حالات مستقبل میں مریم کے لئے بن رہے ہیں مگر آنے والے الیکشن میں نہیں اس کے بحد – مریم میں ایک خوبی ہے کہ اسے سیاست سیکھنے کا شوق ہے اور انسان میں شوق ہو تو وہ سب سیکھ جاتا ہے اور مریم کے پاس تو سیکھنے کے لئے ابھی بہت وقت ہے –

    Guilty

    Bawa

    Shirazi

    • This reply was modified 2 months ago by  Awan.
    #35
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    Awan bhai

    I couldn’t disagree more with you. The PTI lead democracy is no different than PMLN’s  last 5 years or PPP’s 5 years prior to that. Zardari completed 5 years by bending backwards  hoping it will strengthen democracy, Nawaz Sharif did the same. This controlled democracy is not weakening Army it’s strengthening instead. Despite tons of channels no one can speak against Army. No one talks about normalizing relations with India or Afghanistan. We are becoming more and more hawkish state. After Kargil, they did Mumabi under Zardari, Uri under Nawaz and now Pulwama under Imran. Our civ’s are there just trying to defend the indefensible. How will they turn around economy? Knowing all this Nawaz and Maryam said we will take a hit but won’t compromise. But for you All Iz Well if Shahbaz is at helm. Your bromance with Shahbaz is least of Pakistan’s concern.

    • This reply was modified 2 months ago by  Shirazi.
    #36
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation