Thread: Najam Sethi Show

Home Forums Talk Shows Najam Sethi Show

This topic contains 35 replies, has 7 voices, and was last updated by  Shirazi 1 week, 2 days ago. This post has been viewed 613 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 157
    • Posts: 2021
    • Total Posts: 2178
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    Thanks Shirazi Bhahi for uploading this video; it is good to know that Mr. Sethi a great political analyst is back in business.

    #3
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 718
    • Total Posts: 802
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    Hopefully we are proven wrong and Nawaz Sharif is proven right and he is really sick and on the verge of death.  :bigsmile:

    I hope Musharraf should.also drop dead while we are at it.

    The new generation of Pakistan needs a clean slate.

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Najam Sethi Show

    Hopefully we are proven wrong and Nawaz Sharif is proven right and he is really sick and on the verge of death. :bigsmile: I hope Musharraf should.also drop dead while we are at it. The new generation of Pakistan needs a clean slate.

    یار۔۔۔

    آپ گئے گوڈے  دھو کر ہمارے لیڈر کے پچھے کیوں پڑ گئے ہو ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیوں نہیں مانتے کیوں نہیں کہہ میاں صاحب  بیمار  ہیں ۔۔۔۔

    #5
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    Hopefully we are proven wrong and Nawaz Sharif is proven right and he is really sick and on the verge of death. :bigsmile: I hope Musharraf should.also drop dead while we are at it. The new generation of Pakistan needs a clean slate.

     زیڈ صاحب ، نواز شریف بھی ، کلثوم نواز کی طرح ڈھونگ کر رہے ہیں اور آپکو یقین دلانے کے لئے کلثوم کی طرح انہیں مرنا پڑے گا – الله میاں صاحب کو صحت دے ہمیں آپکے ڈھونگ والے طعنے قبول ہیں مگر میاں صاحب کی موت قبول نہیں –

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    نور خدا ہے زانیوں کی حرکت پہ خندہ زن
    پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    شیرازی جی

    نجم سیٹھی شو پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ

    یہ ہفتے میں کتنے دن چلا کرے گا؟

    Shirazi

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 157
    • Posts: 2021
    • Total Posts: 2178
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    شیرازی جی نجم سیٹھی شو پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ یہ ہفتے میں کتنے دن چلا کرے گا؟ Shirazi

    4 Days, Monday to Thursday.

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    4 Days, Monday to Thursday.

    بہت شکریہ شیرازی جی

    یہ پروگرام لائیو کتنے بجے آ رہا ہوتا ہے؟

    #10
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    شیرازی جی نجم سیٹھی شو پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ یہ ہفتے میں کتنے دن چلا کرے گا؟ Shirazi

    سر جی یہ بھی پوچھ لیں کس چینل سے چلے گا

    اس کا پروگرام “آپ”نیوز سے آنا تو تھا لیکن سنا ہے  اُس کے چینل سے معاہدہ ختم کر لیا ہے۔

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  Athar.
    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    سر جی یہ بھی پوچھ لیں کس چینل سے چلے گا اس کا پروگرام “آپ”نیوز سے آنا تو تھا لیکن سنا ہے اُس کے چینل سے معاہدہ ختم کر لیا ہے۔

    بھائی جان

    ویڈیو میں نیوز ٹوینٹی فور لکھا ہوا نظر آ رہا ہے، اس لیے چینل کا پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    بھائی جان ویڈیو میں نیوز ٹوینٹی فور لکھا ہوا نظر آ رہا ہے، اس لیے چینل کا پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی

    اوووووو

    می نے ویڈو پر کلک نہیں کیا تھا ناں

    کلک کئے بغیر ہی پتہ چل گیا ناں :)۔ :bigsmile:   :bigsmile: ۔

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    اوووووو می نے ویڈو پر کلک نہیں کیا تھا ناں کلک کئے بغیر ہی پتہ چل گیا ناں :)۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔

    پوچھنے سے بہتر ہوتا ہے کہ بندہ اپنی عقل استعمال کر لے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #14
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    پوچھنے سے بہتر ہوتا ہے کہ بندہ اپنی عقل استعمال کر لے :bigsmile: :lol: :hilar:

    عقل ہوتی تو یہاں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol: ۔

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    عقل ہوتی تو یہاں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: ۔

    اب یہاں آپ آ ہی گئے ہیں تو موقع سے فائدہ اٹھائیں

    سہراب سے اسکی عقل ادھار لے لیں، وہ اسے استعمال نہیں کرتا ہے اور اس کیلیے بیکار ہے

    Sohraab

    #16
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 157
    • Posts: 2021
    • Total Posts: 2178
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    8 to 9 pm PST, Monday to Thursday

    #17
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    8 to 9 pm PST, Monday to Thursday

    I know think PST stands for Pakistan Standard Time but coincidently it also stands for Pacific Standard Time (Ghost Protocol’s time zone); although it just switched to Pacific Daylight Time (PDT) for summer.  Surprisingly Najam Sethi has chosen such a small channel although he can easily fit into GEO, ARY, Dunya, Samaa, Express, Dawn etc.

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    Najam Sethi Show | 12 Mar 2019

    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3418
    • Total Posts: 3418
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Najam Sethi Show

    Hopefully we are proven wrong and Nawaz Sharif is proven right and he is really sick and on the verge of death. :bigsmile: I hope Musharraf should.also drop dead while we are at it. The new generation of Pakistan needs a clean slate.

    مطلب ۔۔۔۔ شیر ۔۔۔ مرجا ئے ۔۔۔۔ تب  ہی ۔۔۔۔ گیدڑوں کو ۔۔۔۔۔ سلیٹ مل سکے گی ۔۔۔۔

    جب تک شیر زندہ ہے ۔۔۔۔۔ گیدڑوں کو ۔۔۔۔ ڈ نڈا چڑھا رھے گا ۔۔۔۔۔

    ۔۔ تب تو نوازشریف  کو پا کستان میں  ہی رھنا  چاھیے ۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔ ڈانڈا چڑھا رھے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Najam Sethi Show

    باوا بھاہی جو بات نجم سیٹھی کر رہا ہے وہی بات میں تسلسل سے اس فورم پر کہتا آیا ہوں کہ نون لیگ کو اگر اپنی پارٹی بچانی ہے تو شہباز شریف کو آگے لانا پڑے گا – شہباز شریف حکومت چلانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی ساتھ لے کر چل سکتا ہے – آج لیپ ٹاپ کیس میں بھی شہباز کی بے گناہی ظاہر ہو گئی ہے – شہباز ایک سیاسی آدمی نہیں ہے اسے ورکر پسند نہیں کرتے کیونکے وہ سخت گیر ہے – یہ خامی بھی اسے اپنے اندر سے ختم کرنی ہو گی اور ورکر کو عزت دینی ہو گی – ورکر میاں صاحب یا مریم کو پسند کرتا ہے لیکن میاں صاحب اور مریم دونوں اسٹیبلشمنٹ کو قبول نہیں – وقت آگے بڑھے گا تو ممکن ہے مریم کی قبولیت کی بھی کوئی صورت بن جائے مگر فلحال بہت بد اھتمادی ہے جو اگلے الیکشن تک دور ہوتی نظر نہیں آتی – میاں صاحب کو پارٹی کے دوررس مفاد کے لئے شہباز کو آگے لانا ہو گا بلکے دونوں باپ بیٹی کو اس کے لئے اگلے الیکشن میں مہم بھی چلانی ہو گی – اگر میاں صاحب اپنی ضد پر اڑے رہے تو نہ شہباز نہ مریم اور نہ نون لیگ ہی کا کوئی روشن مستقبل ہو گا – پیپلز پارٹی کی طرح نون لیگ بھی سینٹر پنجاب کی ایک پچیس تیس سیٹوں والی پارٹی بن جاہے گی -گلیاں سونی ہو جائینگی اور ان میں مرزا خان اکیلا دندناتا پھرے گا -میں بھی ذاتی طور پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست پسند کرتا ہوں مگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کے لئے ابھی اس ملک میں حالات سازگار نہیں – موجودہ جنگ کی سی کیفیت میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کو بہت بڑا دھچکہ لگا ہے اور جو فضا اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کی تھوڑی بہت بنی تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے – سیاست دان فوج کو سیاست میں ہی مات دے سکتا ہے لڑائی میں نہیں – میاں صاحب کو اب اپنے پتے سوچ سمجھ کر کھیلنے ہونگے – پرویز رشید اور مشائد اللہ کو پیچھے کر کے ان لوگوں کو آگے لانا ہو گا جو فوج کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں – سب سےپہلے چودھری نثار کو واپس لے کر آییں – ضروری نہیں فوج کے بوٹ چاٹیے ہی درکار ہوں وہ لوگ چاہیھیں جو فوج کے ساتھ نگو شی ا یٹ کرنا جانتے ہوں اور ان کے فوج کے اندر تحلقا ت بھی ہوں –

    Bawa

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Awan.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation