Thread: Mix Plate

This topic contains 408 replies, has 27 voices, and was last updated by  Zinda Rood 9 months, 1 week ago. This post has been viewed 13073 times

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 409 total)
  • Author
    Posts
  • #161
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Mix Plate

    مجھے معلوم ہے آپکا جواب انٹر کورس ٹائپ ہی کچھ ہوگا

    آپ تو ابھی مادہ ہی نہیں پہنچے تو اسکی تعریف کیا بتاُو گے ، کبھی اندھیرے میں بھی تیر چلا لیا کرو، جواب کے اریب قریب آُوگے تو بات آگے بڑھے گی، ایسے نہیں بتاتا

    #162
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8132
    • Total Posts: 8839
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    سنی دیول کا تو سنا تھا ، یہ سنی لیون کون ہے ؟

    افسوس ، کہ سنی لیون کے ہم نام شامی لیون نے انٹرکورس نہ کیا ، لیون جب تک انٹر کورس نہ کرو یہی پتہ نہیں چلتا کہ دنیا گول ہے کہ چوکور، نیوٹن کے سارے لاز آف موشن بھی سمجہہ مین آجاتے ہیں کہ ایکشن کو ری ایکشن کیسے ہوتا ہے اور مادہ اور اسکی تراکیب بھی، اور فورس اور پاور بھی shami11

    #163
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8132
    • Total Posts: 8839
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    بیلیور بھائی – گھر والوں نے بہت زور لگایا کے پڑھ لو ، پھر جب کوئی بات نہ بنی تو کام سیکھنے پر لگا دیا ، وہاں سے ناکامی کے بعد ٹرک پر بیٹھا کر بارڈر کراس کروا دیا ، میرا بس چلتا تو پی سی او یا ویڈیو کیسٹ والی دوکان کھولتا

    ویسے جس زمانے میں ، میں نے آٹھوی پاس کی تھی وہ آج کل کے بی اے کے برابر ہی ہے

    شامی جی ، تحت الفظ میں آپ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ میرا بی اے آپ کی آٹھویں کے برابر ہے؟ :thinking:
    #164
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    بیلیور بھائی – گھر والوں نے بہت زور لگایا کے پڑھ لو ، پھر جب کوئی بات نہ بنی تو کام سیکھنے پر لگا دیا ، وہاں سے ناکامی کے بعد ٹرک پر بیٹھا کر بارڈر کراس کروا دیا ، میرا بس چلتا تو پی سی او یا ویڈیو کیسٹ والی دوکان کھولتا ویسے جس زمانے میں ، میں نے آٹھوی پاس کی تھی وہ آج کل کے بی اے کے برابر ہی ہے

    یہ آج کس چکر میں اپنا تعلیمی کیریر برباد کرنے پر تلے ہوے ہیں

    کہیں سلیم رضا لندن تو نہیں آیا ہوا؟

    :thinking:

    #165
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8132
    • Total Posts: 8839
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    سریسلی یارا – بچپن میں ، پی سی او والا بندا جو سب کی کال ملا کر دیتا تھا ، مجھے بہت امپورٹنٹ لگتا تھا ، اور ویڈیو شاپ والا بندا بھی

    سلیم بھائی اپنے گرو ہیں پر انہوں نے پچاس گز والی پگڑی کی شرط رکھی ہے وہ بھی شوخے گلابی رنگ والی ، اب وہ کپڑا کہاں سے لاوں

    یہ آج کس چکر میں اپنا تعلیمی کیریر برباد کرنے پر تلے ہوے ہیں کہیں سلیم رضا لندن تو نہیں آیا ہوا؟ :thinking:
    #166
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Mix Plate

    سنی دیول کا تو سنا تھا ، یہ سنی لیون کون ہے ؟

    صحیح کیا لوگوں نے جو اپکو آٹھویں سے آگے نہ جانے دیا ، آپ سنی دیول تک ہی رہو

    #167
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 2581
    • Total Posts: 2685
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    ہاں ان کے ساتھ کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے۔ بہت محنت کرتے ہیں ایسی احادیث اور روایات کو ڈھونڈنے میں جن کی کوئی سند بھی نہی ہوتی۔ مثلا کہہ رہے تھے کہ ابو لہب نے رسول اکرمؐ کی پیدائش پر ایک غلام کو آزاد کیا تھا۔ اب یہ حدیث نہی ایک روایت ہے اور روایت بھی ادنی کہ جس کے ساتھ کوئی سند نہیں، بیان کرنے والے کا نام بھی نہی۔ :bigsmile:

    عباسی صاحب…اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے جس کی پوری اسناد ہیں اور “صحیح” ہے ..جس کے مطابق حضور نے فرمایا کہ اگر مکھی تمہارے کسی مشروب میں گر جاۓ تو اسے اچھی طرح ڈبو کر  نکال لو ..کیونکہ مکھی کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے

    میری مومنین سے بھی یہ گزارش ہے کہ مکھی والے مشروب کو ضائع کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ مکھی کو اچھی طرح …سجے کھبے ..اپر تھلے ..ڈبو کر اور پھر پانی غٹا غٹ پی حدیث پر عمل کریں اور ثواب بھی کمائیں

    :jazak:

    #168
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mix Plate

    یہ آج کس چکر میں اپنا تعلیمی کیریر برباد کرنے پر تلے ہوے ہیں کہیں سلیم رضا لندن تو نہیں آیا ہوا؟ :thinking:
    سریسلی یارا – بچپن میں ، پی سی او والا بندا جو سب کی کال ملا کر دیتا تھا ، مجھے بہت امپورٹنٹ لگتا تھا ، اور ویڈیو شاپ والا بندا بھی سلیم بھائی اپنے گرو ہیں پر انہوں نے پچاس گز والی پگڑی کی شرط رکھی ہے وہ بھی شوخے گلابی رنگ والی ، اب وہ کپڑا کہاں سے لاوں

    تم دونوں حضرات کی تسلی کرواتا ہوں ۔۔۔توسی ذرا ٹھہر جاو ۔۔۔تہاڈا ۔۔پو ۔۔پجے ۔۔۔توسی   دواں لندن فیلو نے میری کلاس کیوں لگائی ہوئی ہے ۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  SaleemRaza.
    #170
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mix Plate

    عباسی صاحب…اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے جس کی پوری اسناد ہیں اور “صحیح” ہے ..جس کے مطابق حضور نے فرمایا کہ اگر مکھی تمہارے کسی مشروب میں گر جاۓ تو اسے اچھی طرح ڈبو کر نکال لو ..کیونکہ مکھی کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے میری مومنین سے بھی یہ گزارش ہے کہ مکھی والے مشروب کو ضائع کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ مکھی کو اچھی طرح …سجے کھبے ..اپر تھلے ..ڈبو کر اور پھر پانی غٹا غٹ پی حدیث پر عمل کریں اور ثواب بھی کمائیں :jazak:

    میرا مائیکرو بیالوجی سے دور دور کوئی رشتہ نہیں اور نہ ہی اس موضوع پر زیادہ علم ہے۔ لیکن ایک تو یہ یاد ہے کہ کچھ سال قبل یہاں ڈنمارک کی سب سے بڑی اخبار یٹلینڈ پوسٹن میں ایک آرٹیکل چھپا تھا جس کا عنوان تھا ؛ بائیر کی رسرچ نے پیغمبرِ اسلام کی حدیث کو سچ ثابت کر دیا۔ جس میں یہ درج تھا کہ بائیر مکھیوں کے فارمز سے بائیو فیجز حاصل کر رہی ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ اسلام کی سورس قران اور سنت ہے جبکہ حدیثوں کی حیثیت ثانوی ہے، خاص طور پر ان حدیثوں کی جو قرانی آیات کی تشریح کی بجائے نئے بکھیڑے ڈال رہی ہوں۔ ایک فرد کی سنی بات کو سات سات پشتوں کے راویوں کے ذریعے تین سوسال بعد جمع کئے جانے والی باتوں میں صحیح بھی ہو سکتیں اور غلط بھی۔ اس بارے غامدی کی بات خاصے معنی رکھتی ہے کہ اگر کوئی پیغام اسلام کی ترویج کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا تو خدا کا پیغمبر اسے صرف ابو ہریرہ ہی کو الگ سے کیوں بتاتے تاکہ چھ پشتوں بعد یہ بات کسی نہ کسی طریقے سے مسلمانوں تک پہنچ جائے بجائے اس کے کہ مجمع میں ان باتوں کا پرچار کرتے۔ اسی لئے احادیث کو تین درجوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ وہ جو محض روایات ہیں، دوسری وہ احادیث جو قرآنی احکامات کی تشریح کرتی ہیں اور تیسری جو اخبارِ احد ہیں۔
    رہی بات اسلام اور سائنس کی تو قرآن میں بیسیوں سائینسی معلومات موجود ہیں جن کے بارے انسانی عقل سوچ بھی نہیں سکتی کہ چودہ سو سال قبل اس درجے کا سائنٹیفک نالج موجود ہو سکتا ہے۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  shahidabassi.
    #171
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mix Plate

    ویسے اگر کیا بھی تھا تو اسے کیا فرق پڑتا ھے؟ وہ پیغمبر اسلام کا چچا تھا اور نہ صرف ان زمانوں میں بلکہ ماضی قریب میں بھی ایسے عمل ھوتے رھے ھیں کہ لوگ خوش ھوکر مختلف عمل کرتے ھیں اس میں کیا برائی ھے۔۔۔ اصل تنازعہ کی وجہ اسلام تھی اور اسلام کوئی فرنچائز یا خاندانی ملکیت کا دین تو ھے نہیں کہ پیغمبر سے تعلق ھونے کی وجہ سے گناہ/جرائم معاف ھو جائیں گے اور نہ ھی اسلام کی کوئی ایسی تعلیم ھے۔۔۔۔ رسول کریم کی شفاعت کے ھم طلبگار ھیں لیکن اسکے لئے دامن میں کچھ ھونا بھی چاھیئے یہ نہیں کہ سو قتل کرکے،دوسروں کے حق مار کر اور پھر شفاعت کی آس بھی لگائیں۔۔۔۔

    کچھ فرق نہی پڑتا ، شاید ایسی ٹراڈیشن بھی ہو اس وقت۔
    میں تو اپنے جوان کی بات کر رہا تھا کہ کیا کچھ ڈھونڈ کر لاتا ہے۔

    :bigsmile: :bigsmile:

    #172
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mix Plate

    سریسلی یارا – بچپن میں ، پی سی او والا بندا جو سب کی کال ملا کر دیتا تھا ، مجھے بہت امپورٹنٹ لگتا تھا ، اور ویڈیو شاپ والا بندا بھی سلیم بھائی اپنے گرو ہیں پر انہوں نے پچاس گز والی پگڑی کی شرط رکھی ہے وہ بھی شوخے گلابی رنگ والی ، اب وہ کپڑا کہاں سے لاوں

    اتنا لمبا گلابی کپڑا تو سِری کھڑپینچ سنگھ کے آستانے پر ہی مل سکتا ہے۔ کوئٹہ کی بس پکڑ لیں

    :bigsmile:

    #172
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 146
    • Posts: 4674
    • Total Posts: 4820
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    چلیں۔۔۔۔۔ آپ کا بریک ٹائم ختم ہوگیا۔۔۔۔۔ واپس کلاس روم میں۔۔۔۔۔ تو گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ منطق کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور اِس کا متضاد کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ ریزننگ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور ریزننگ مکالمہ کو کیسے بہتر بناسکتی ہے۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    اس منطق اور غیر منطق کے سوال پر مجھے بہت پہلے پڑھی ایک کہانی یاد یاد آگئی
    ڈیوڈ بیکھم ٢٠٠٠ قبل مسیح کے دور میں ریاست پھستنتنیہ کے سلطان البنیان کا مشیر الخاص تھا سلطان کو جب بھی کبھی کسی بات کی سمجھ نہیں آتی تھی تو ڈیوڈ سے پوچھتا تھا ایک دن سلطان بنیان کو خواب میں کھجلی ہویی تو آنکھ کھل گئی فورا مشیر خاص کو بلا بھیجا اور پوچھا
    “منطقی کیا ہوتا ہے اور غیر منطقی کیا ہوتا ہے؟”
    سوال سننا تھا کہ مشیر خاص اپنی نشست سے کھڑا ہوا اور جیب سے ایک لونی نکال کر فرش پر پھینکی اور سلطان بنیان سے کہا اسے اٹھاؤ سلطان جیسے ہی لونی اٹھانے کے لئے جھکا ڈیوڈ بیکھم نے خالص گدھے کی کھال سے بنے ہوے جوتے کی ایک زور دار ٹھوکر سلطان البنیان کی تشریف پر مار کر یہ تاریخی جملہ کہا

    When I post here, I expect a certain level of original thinking from someone before I respond to them. What I do not expect to do is to give education. You have universities for that.

    ہور کویی خدمت جناب

    ;-) ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #173
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    تم دونوں حضرات کی تسلی کرواتا ہوں ۔۔۔توسی ذرا ٹھہر جاو ۔۔۔تہاڈا ۔۔پو ۔۔پجے ۔۔۔توسی دواں لندن فیلو نے میری کلاس کیوں لگائی ہوئی ہے ۔

    ہم آپ کی کلاس نہیں لے رہے تھے دراصل شامی بھای اس بات پر مصر تھے کہ انہوں نے آٹھویں کلاس پاس کر کے میٹرک میں ایڈمیشن لیا تھا جبکہ میراخیال ہے کہ انہوں  نے میٹرک کے بعد آٹھویں میں داخلہ لے لیا تھا

    :serious:

    #174
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    عباسی صاحب…اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے جس کی پوری اسناد ہیں اور “صحیح” ہے ..جس کے مطابق حضور نے فرمایا کہ اگر مکھی تمہارے کسی مشروب میں گر جاۓ تو اسے اچھی طرح ڈبو کر نکال لو ..کیونکہ مکھی کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے میری مومنین سے بھی یہ گزارش ہے کہ مکھی والے مشروب کو ضائع کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ مکھی کو اچھی طرح …سجے کھبے ..اپر تھلے ..ڈبو کر اور پھر پانی غٹا غٹ پی حدیث پر عمل کریں اور ثواب بھی کمائیں :jazak:

    اگر آپ صحراے گوبی میں بھٹک رہے ہوں، پیاس سے جان بلب اور پانی صرف ایک گلاس، ابھی آپ اس کو پینے کی تیاری کررہے تھے کہ کہیں سے ایک مکھی اس میں گر پڑی

    اب ایک طرف  پیاس سے برا حال اور دوسری طرف مکھی کے اشنان والا پانی۔ بتائیں آپ کیا کریں گے؟

    میرے تو خیال میں آپ مکھی بھی چوس کر پھینکیں گے

    :thinking:

    #175
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 17
    • Posts: 2168
    • Total Posts: 2185
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    کچھ فرق نہی پڑتا ، شاید ایسی ٹراڈیشن بھی ہو اس وقت۔ میں تو اپنے جوان کی بات کر رہا تھا کہ کیا کچھ ڈھونڈ کر لاتا ہے۔ :bigsmile: :bigsmile:

    عباسی صاحب۔۔ گھبرایا نہ کریں، میں دین کی خدمت کررہا ہوں، ویسے اوپر آپ نے احادیث سے جس طرح “چُنڈ” چھڑائی ہے، میں آپ کو آگاہ کردوں کہ اسلام کی 90 فیصد عمارت احادیث کے بل پر کھڑی ہے، اگر احادیث کو سائیڈ پر کردیں تو آپ کو نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں ملے گا، صحابہ کے نام تک پتا نہیں ہوں گے، اسلام سارا دبڑ دھوس ہوجائے گا۔آج کے ذرا ماڈرن قسم کے مسلمانوں نے یہ حل ڈھونڈا ہے کہ اچھی اچھی حدیثیں چن لیتے ہیں اور جن حدیثوں کا دفاع نہیں کرسکتے، ان کو سائیڈ پر کردیتے ہیں، یعنی میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔۔ 

    #176
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mix Plate

    ہم آپ کی کلاس نہیں لے رہے تھے دراصل شامی بھای اس بات پر مصر تھے کہ انہوں نے آٹھویں کلاس پاس کر کے میٹرک میں ایڈمیشن لیا تھا جبکہ میراخیال ہے کہ انہوں نے میٹرک کے بعد آٹھویں میں داخلہ لے لیا تھا :serious:

    توسی دووے ۔۔ہی پرلے درجے کے نالایق ہو ۔۔اور دونوں کا اس سردار والا حساب ہے ۔۔جس نے سارا دن کی انتھک محنت کے بعد شام  باس کو  اطلاع دی تھی ۔

    کہہ میں نے کی بورڈ پر  لگی اے ۔۔بی ۔۔سی ۔۔ترتیب وار کر دی ہے ۔۔۔

    اج سے ۔ایک میرا دشمن ۔۔نمبر ۔11 ۔۔ہے ۔دوسرا دشمن نمبر 12 ۔۔۔ہے

    اور نالایقوں کے نمبر بھی ایک ساتھ ہی ہوتے ہیں ۔۔

    یعنی رب نے ملائی جوڑی ۔۔اک  ۔۔انا ۔۔تے ۔۔اک ۔۔ کوڑی ۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  SaleemRaza.
    #177
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8132
    • Total Posts: 8839
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    شاہد بھائی – پرابلم کپڑے یا پگڑی میں نہی ہیں ، مجھے شک ہے ، یہ پچاس گز کپڑا لے کر ، لڑکیوں کو ساڑیاں نہ بانٹتے پھریں

    :bigsmile:

    اتنا لمبا گلابی کپڑا تو سِری کھڑپینچ سنگھ کے آستانے پر ہی مل سکتا ہے۔ کوئٹہ کی بس پکڑ لیں :bigsmile:
    #178
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8132
    • Total Posts: 8839
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    یار ڈگریاں میں نے اور ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک ہی جگہ سے خریدی ہیں ، اس کے لئے سک کولے جانا لازمی نہی ہوتا

    ہم آپ کی کلاس نہیں لے رہے تھے دراصل شامی بھای اس بات پر مصر تھے کہ انہوں نے آٹھویں کلاس پاس کر کے میٹرک میں ایڈمیشن لیا تھا جبکہ میراخیال ہے کہ انہوں نے میٹرک کے بعد آٹھویں میں داخلہ لے لیا تھا :serious:
    #179
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mix Plate

    عباسی صاحب۔۔ گھبرایا نہ کریں، میں دین کی خدمت کررہا ہوں، ویسے اوپر آپ نے احادیث سے جس طرح “چُنڈ” چھڑائی ہے، میں آپ کو آگاہ کردوں کہ اسلام کی 90 فیصد عمارت احادیث کے بل پر کھڑی ہے، اگر احادیث کو سائیڈ پر کردیں تو آپ کو نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں ملے گا، صحابہ کے نام تک پتا نہیں ہوں گے، اسلام سارا دبڑ دھوس ہوجائے گا۔آج کے ذرا ماڈرن قسم کے مسلمانوں نے یہ حل ڈھونڈا ہے کہ اچھی اچھی حدیثیں چن لیتے ہیں اور جن حدیثوں کا دفاع نہیں کرسکتے، ان کو سائیڈ پر کردیتے ہیں، یعنی میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔۔

    حدیثوں کی اسلام میں اہمیت سے انکار کئے بغیر عرض کروں گا کہ اسلام حدیث سے زیادہ بلکہ سارے کا سارا سنت اور قران پر قائم ہے۔ اور یہ دونوں اخبار احد نہی، یعنی کسی ایک بندے کو خلوت میں بتائی نبی کی بات ہونے کی بجائے رسول اکرمؐ کے زمانے ہی سے دیکھا دیکھی نسل در نسل چلی آرہی ہے۔ جیسے نماز پڑھنے کا طریقہ مسلمان نے ابو ہریرہ کی کسی حدیث سے نہیں سیکھا تھا بلکہ اس حدیث کے لکھے جانے تک تین سو سال میں بھی لوگ اسی طرح نماز پڑھ رہے تھے۔ اسی طرح جتنی بھی عبادات ہیں، یعنی نماز ذکات روزہ حج اور دوسرے معاملات بھی سنت کے بل پر ویسے ہی ٹراڈیشنز میں چلے آرہے تھے۔ رود جی آپ کا تو اسلام پر ایمان نہیں رہا لیکن فرض کر لیجئے کہ محمدؐ اللہ کے پیغمبر ہی تھے تو کیا یہ پیغام وہ عوام الناس کو الل اعلان پورا پورا پہنچائیں گے یا اہم حصے مختلف لوگوں کو خلوت میں باری باری بتا کر ان بندوں کی تیسری یا چوتھی نسل کے ذریعے عوام الناس تک پہنچا کر بہتر پیغام رسانی کریں گے۔ بس یہی سنت اور حدیث میں فرق ہے۔ اس کے علاوہ، احادیث میں کچھ روایات بھی ہیں جن کی حدیث لکھنے والے نے بھی احادیث کے معیار پر پرکھ نہی کی اور نہ ہی ان کے صحیح ہونے کی وہی گارنٹی دی۔ کچھ احادیث قرانی آیات کی تشریح ہیں یا اخلاقیات کی تعلیم پر مبنی ہیں اور باقی کچھ فرقہ واریت کی بنیاد اور بہت سی ایسی بھی جو کہ واقعات اور قران سے متصادم۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  shahidabassi.
    #180
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8132
    • Total Posts: 8839
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    سلیم بھائی – آپ لندن کلب کو للکار رہے ہیں ، ہمارے بارے میں ایسے نہی مشھور کے بندے کا ناپ لے لیتے ہیں

    ;-)

    توسی دووے ۔۔ہی پرلے درجے کے نالایق ہو ۔۔اور دونوں کا اس سردار والا حساب ہے ۔۔جس نے سارا دن کی انتھک محنت کے بعد شام باس کو اطلاع دی تھی ۔ کہہ میں نے کی بورڈ پر لگی اے ۔۔بی ۔۔سی ۔۔ترتیب وار کر دی ہے ۔۔۔ اج سے ۔ایک میرا دشمن ۔۔نمبر ۔11 ۔۔ہے ۔دوسرا دشمن نمبر 12 ۔۔۔ہے اور نالایقوں کے نمبر بھی ایک ساتھ ہی ہوتے ہیں ۔۔ یعنی رب نے ملائی جوڑی ۔۔اک ۔۔انا ۔۔تے ۔۔اک ۔۔ کوڑی ۔۔
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 409 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!