Thread: Mix Plate

This topic contains 408 replies, has 27 voices, and was last updated by  Zinda Rood 9 months, 1 week ago. This post has been viewed 13071 times

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 409 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2407
    • Total Posts: 2422
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    وزن اور کمیت والی پوسٹ سے مجھے پھر یاد آگیا کہ میں یہ سوچتا تھا کہ ہمارا یا کسی بھی چیز کا وزن تو دراصل وزن ہے ہی نہیں، دوسرے الفاظ میں یہ گریویٹی کی طاقت ہے،زمین کی گریویٹی زیادہ ہے تو ہم یہاں پر چلتے پھرتے ہیں مگر چاند کی گریویٹی کم ہے اس لئے وہان پر وزن بھی کم ہوجاتا ہے اور اگر کسی جگہ گریویٹی ہو ہی نہ تو ہم بے وزنی کی کیفیت میں آجاتے ہیں جیسے خلا اب یہ بھی حقیقت کہ ہمارا جسم تو موجود ہے مگر اس کا وزن کچھ نہیں کیونکہ یہ وزن زمین کی کشش کی وجہ سے ہے

    بندہِ بلیور۔۔۔۔۔

    وزن طبیعات میں طاقت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جس کا یونٹ نیوٹن ہے۔۔۔۔۔

    یہ بدلتی رہے گی مختلف کششِ ثقل کی بنیاد پر۔۔۔۔۔

    مگر کمیت تو وہی رہے گی۔۔۔۔۔ طبیعات میں اِس کو ماس کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اور جس کا یونٹ کلوگرام(پاؤنڈ) ہے۔۔۔۔۔

    عمومی طور پر یہ جو سوال پوچھا جاتا ہے کہ اُس کا وزن کتنا ہے اور وہ جواب دے ستر کلوگرام۔۔۔۔۔ یہ جواب طبیعاتی لحاظ سے غلط ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  BlackSheep.
    #142
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    شاہ صاحب۔۔ آپ کو کس نے کہا کہ میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ آپ اپنے آباء کے دین پر ہیں یا نہیں، میں تو آپ کی روح کے اس انقلاب بارے جاننا چاہ رہا ہوں جو آپ کے موجودہ عقائد کی وجہ ہے۔ اور آپ نے ابھی تک اس کا جواب نہیں دیا۔۔ بیچ میں جو ضمنی سوالات پیدا ہوتے ہیں، میرا خیال ہے آپ کو ان سے ڈرنا نہیں چاہیے اور بلا جھجھک ان کا جواب دینا چاہیے، جب انسان خود کو حق پر سمجھتا ہو تو اسے سوالات سے ڈرنے کی ضرورت کیا ہے۔۔۔

    میں آپ کو یہ تو بتا ہی چکا ہوں کہ میں سب سے پہلے مسلمان کیسے ہوا ، یہ بھی بتا چکا ہوں کہ میرے موجودہ عقائد میں گھر والوں یا مشرے کا کوئی حصہ نہیں
    .
    اب شیعہ سنی وہابی کی بحث میں دہریوں سے نہیں کرتا ، آپ بس اتنا سمجھ لیں کہ میں نے شیعہ سنی وہابی لوگوں کی متفقہ چیزیں دیکھیں اور ان فرقوں کے دلائل دیکھے اور پھر اپنی مرضی کا عقیدہ چن لیا . . . . . پہلے لگتا تھا کہ شیعہ کا یہ عقیدہ بہتر ہے سنی کا یہ والا اور وہابی کا یہ والا . . . . . پھر میں نے تحقیق کی تو مجھے لگا کہ شیعہ کا عقیدہ ہی بہتر ہے
    .
    یہ بات ، کہ سب کے دلائل دیکھ کر اپنا عقیدہ چن لو ، میں اس فورم پر پہلے بھی کر چکا ہوں . . .
    .
    ٢: مذھب کو آپ جیسے چاہیں دیکھیں لیکن ہم مذھب کو خوف یا امن کی بجائے زیادہ بڑی تصویر کے مطابق یعنی مکمل کامیابی اور مکمل ناکامی کے تناظر میں دیکھتے ہیں ہمارے نزدیک دنیاوی کامیابی کی اہمیت کچھ خاص نہیں ، دنیاوی کامیابی وہی ہے جس کو دیکھ کر دوسرا دین اسلام کی طرف راغب ہو

    #143
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    وزن اور کمیت والی پوسٹ سے مجھے پھر یاد آگیا کہ میں یہ سوچتا تھا کہ ہمارا یا کسی بھی چیز کا وزن تو دراصل وزن ہے ہی نہیں، دوسرے الفاظ میں یہ گریویٹی کی طاقت ہے،زمین کی گریویٹی زیادہ ہے تو ہم یہاں پر چلتے پھرتے ہیں مگر چاند کی گریویٹی کم ہے اس لئے وہان پر وزن بھی کم ہوجاتا ہے اور اگر کسی جگہ گریویٹی ہو ہی نہ تو ہم بے وزنی کی کیفیت میں آجاتے ہیں جیسے خلا اب یہ بھی حقیقت کہ ہمارا جسم تو موجود ہے مگر اس کا وزن کچھ نہیں کیونکہ یہ وزن زمین کی کشش کی وجہ سے ہے

    بلکل ٹھیک
    .
    اب کمیت یعنی

    Mass

    کی تعریف بتائیں
    .
    آپ قریب پوھنچ چکے ہیں

    #144
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    بندہِ بلیور۔۔۔۔۔ وزن طبیعات میں طاقت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جس کا یونٹ نیوٹن ہے۔۔۔۔۔ یہ بدلتی رہے گی مختلف کششِ ثقل کی بنیاد پر۔۔۔۔۔ مگر کمیت تو وہی رہے گی۔۔۔۔۔ طبیعات میں اِس کو ماس کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اور جس کا یونٹ کلوگرام(پاؤنڈ) ہے۔۔۔۔۔ عمومی طور پر یہ جو سوال پوچھا جاتا ہے کہ اُس کا وزن کتنا ہے اور وہ جواب دے ستر کلوگرام۔۔۔۔۔ یہ جواب طبیعاتی لحاظ سے غلط ہے۔۔۔۔۔

    طاقت نہیں قوت یعنی فورس

    .
    طاقت تو شاید پاور کو کہتے ہیں یعنی ورک پر یونٹ ٹائم
    .
    الله میرے میٹرک کے استاد کو جزائے خیر دے

    #145
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2407
    • Total Posts: 2422
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    طاقت نہیں قوت یعنی فورس

    ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    میرے ذہن میں وہی تھا مگر لکھتے وقت غلط لکھ گیا۔۔۔۔۔

    #146
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 707
    • Posts: 8130
    • Total Posts: 8837
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    بیلیور شائد مردانہ طاقت کا سوچ رہا ہو ، شائد نہی مجھے پورا یقین ہے

    کاش میں نے بھی میٹرک کیا ہوتا

    پچھلے وقتوں کا میٹرک آج کل کے بی اے کے برابر ہوتا ہے ، پڑھا تو میں آٹھوی تک ہو پر پچھلے وقتوں کی ہونے کی وجہ سے بتاتا اپنے آپ کو میٹرک ہی ہو

    طاقت نہیں قوت یعنی فورس . طاقت تو شاید پاور کو کہتے ہیں یعنی ورک پر یونٹ ٹائم . الله میرے میٹرک کے استاد کو جزائے خیر دے
    #147
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 146
    • Posts: 4674
    • Total Posts: 4820
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ کے نزدیک منطقی کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اور غیر منطقی کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    منطق یہ ہے کہ آپ سوال کسی سے کریں مگر اسکو قوٹ نہ کریں -جواب نہ ملنے پر دوسرے کو قصوروار سمجھیں

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #148
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2407
    • Total Posts: 2422
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    بلیک شیپ صاحب، منطق یہ ہے کہ آپ سوال کسی سے کریں مگر اسکو قوٹ نہ کریں -جواب نہ ملنے پر دوسرے کو قصوروار سمجھیں
    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    نہ نہ نہ۔۔۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔

    آپ کو قوٹ اِس لئے نہیں کیا کہ مجھے سو فیصد علم ہے کہ آپ کہیں بھی ہوں، کسی بھی حالت بھی ہوں، میری جانب سے چلائے جانے والے اُڑتے تیروں کو ضرور لیں گے یعنی شرف بخشیں گے۔۔۔۔۔

    اور ایسے علم کو ایمان بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  BlackSheep.
    #149
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    بیلیور شائد مردانہ طاقت کا سوچ رہا ہو ، شائد نہی مجھے پورا یقین ہے کاش میں نے بھی میٹرک کیا ہوتا پچھلے وقتوں کا میٹرک آج کل کے بی اے کے برابر ہوتا ہے ، پڑھا تو میں آٹھوی تک ہو پر پچھلے وقتوں کی ہونے کی وجہ سے بتاتا اپنے آپ کو میٹرک ہی ہو

    لگتا ہے آپ نواب سہراب کے ہم عصر ہو
    آپ کا مڈل تو ایم اے کے برابر ہوا

    #150
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 146
    • Posts: 4674
    • Total Posts: 4820
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    نہ نہ نہ۔۔۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔ آپ کو قوٹ اِس لئے نہیں کیا کہ مجھے سو فیصد علم ہے کہ آپ کہیں بھی ہوں، کسی بھی حالت بھی ہوں، میری جانب سے چلائے جانے والے اُڑتے تیروں کو ضرور لیں گے یعنی شرف بخشیں گے۔۔۔۔۔ اور ایسے علم کو ایمان بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    منطقی اور غیر منطقی دونوں رویہ کی مثالیں سامنے آگئی
    صحیح ہوگیا
    اور کویی خدمت جناب

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #151
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    بلکل ٹھیک . اب کمیت یعنی Mass کی تعریف بتائیں . آپ قریب پوھنچ چکے ہیں

    کسی بھی مادے کی مقدار کو جس کی کوی بھی شکل ہوسکتی ہے کمیت کہتے ہیں

    #152
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2407
    • Total Posts: 2422
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    منطقی اور غیر منطقی دونوں رویہ کی مثالیں سامنے آگئی صحیح ہوگیا اور کویی خدمت جناب
    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    چلیں۔۔۔۔۔ آپ کا بریک ٹائم ختم ہوگیا۔۔۔۔۔ واپس کلاس روم میں۔۔۔۔۔

    تو گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    منطق کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور اِس کا متضاد کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    ساتھ ساتھ یہ بھی کہ ریزننگ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور ریزننگ مکالمہ کو کیسے بہتر بناسکتی ہے۔۔۔۔۔

    #153
    Aasi
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 8
    • Posts: 52
    • Total Posts: 60
    • Join Date:
      17 Jun, 2017

    Re: Mix Plate

    چلیں۔۔۔۔۔ آپ کا بریک ٹائم ختم ہوگیا۔۔۔۔۔ واپس کلاس روم میں۔۔۔۔۔ تو گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ منطق کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور اِس کا متضاد کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ ریزننگ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور ریزننگ مکالمہ کو کیسے بہتر بناسکتی ہے۔۔۔۔۔

    فی زمانہ منطق کا مفہوم “میرا موقف” اور غیر منطقی کا مطلب “تیرا موقف” لیا جاتا ہے۔

    #154
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Mix Plate

    بیلیور شائد مردانہ طاقت کا سوچ رہا ہو ، شائد نہی مجھے پورا یقین ہے کاش میں نے بھی میٹرک کیا ہوتا پچھلے وقتوں کا میٹرک آج کل کے بی اے کے برابر ہوتا ہے ، پڑھا تو میں آٹھوی تک ہو پر پچھلے وقتوں کی ہونے کی وجہ سے بتاتا اپنے آپ کو میٹرک ہی ہو

    افسوس ، کہ سنی لیون کے ہم نام شامی لیون نے انٹرکورس نہ کیا ،
    لیون جب تک انٹر کورس نہ کرو یہی پتہ نہیں چلتا کہ دنیا گول ہے کہ چوکور، نیوٹن کے سارے لاز آف موشن بھی سمجہہ مین آجاتے ہیں کہ ایکشن کو ری ایکشن کیسے ہوتا ہے اور مادہ اور اسکی تراکیب بھی، اور فورس اور پاور بھی

    shami11

    #155
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Mix Plate

    کسی بھی مادے کی مقدار کو جس کی کوی بھی شکل ہوسکتی ہے کمیت کہتے ہیں

    کسی بھی مادہ کی مقدار کو جس کی کوی بھی شکل ہوسکتی ہے ، اسے کمیت نہیں کہتے
    جواب غلط ہے

    Believer12

    #156
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    کسی بھی مادہ کی مقدار کو جس کی کوی بھی شکل ہوسکتی ہے ، اسے کمیت نہیں کہتے جواب غلط ہے Believer12

    صرف یہی بتانا تھا؟

    کمیت کی تعریف کیا ہے آپ لکھ دو

    #157
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Mix Plate

    شاہ صاحب۔۔ میری کوالیفیکشن کچھ زیادہ نہیں، قرآنِ پاک ترجمےکے ساتھ پڑھا ہوا ہے، درسِ نظامی بھی کیا ہواہے، صحاح ستہ، خاص طور پر بخاری شریف پر کافی دسترس ہے، نہج البلاغہ کو بھی پڑھ رکھا ہے، ایک دو حدیثوں کی کتابیں میں نے خود بھی لکھ رکھی ہیں، جن کی وجہ سے میری نوکری چھوٹ گئی، میں جس مسجد میں امام تھا، وہاں لوگوں کو کئی سال بعد جاکر کچھ کچھ شک ہوگیا کہ یہ بندہ خود سے گھڑ گھڑ کر حدیثیں سناتا رہتا ہے، حالانکہ میں پوری سند کے ساتھ حدیثیں گھڑتا تھا۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سناتا تھا، اس کے باوجود جس قسم کا مواد میں بطور حدیث انہیں سناتا تھا، وہ انہیں ہضم نہیں ہوتا تھا، لہذا انہوں نے مجھے نوکری سے نکال دیا، اب میں فارغ ہوں، اگر آپ کی کسی عبادتگاہ میں کسی امام ، ذاکر وغیرہ کی ضرورت ہو تو مجھے یاد فرمایئے گا، ۔۔۔۔۔

    ابے توتلے
    {
    اپنی اصل قابلیت تو بتا نہیں رہا اور ادہر ادہر گھمارہا ہے
    |
    شاہ کو اپنا اصل بتا
    |
    سالا ، ہے تو فقیر اور شوق شاہوں کے

    Zinda Rood

    #158
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: Mix Plate

    صرف یہی بتانا تھا؟ کمیت کی تعریف کیا ہے آپ لکھ دو

    میں وہ ٹیچر ہوں جو جواب نہیں بتاتا ، اور آپ تو ابھی جواب سے کوسوں دور ہو

    #159
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    میں وہ ٹیچر ہوں جو جواب نہیں بتاتا ، اور آپ تو ابھی جواب سے کوسوں دور ہو

    مجھے معلوم ہے آپکا جواب انٹر کورس ٹائپ ہی کچھ ہوگا

    #160
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    بیلیور شائد مردانہ طاقت کا سوچ رہا ہو ، شائد نہی مجھے پورا یقین ہے کاش میں نے بھی میٹرک کیا ہوتا پچھلے وقتوں کا میٹرک آج کل کے بی اے کے برابر ہوتا ہے ، پڑھا تو میں آٹھوی تک ہو پر پچھلے وقتوں کی ہونے کی وجہ سے بتاتا اپنے آپ کو میٹرک ہی ہو

    شامی جی ، تحت الفظ میں آپ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ میرا بی اے آپ کی آٹھویں کے برابر ہے؟

    :thinking:

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 409 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!