Thread: Mix Plate

This topic contains 406 replies, has 27 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 10639 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 407 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    وائس گاڈ بہت بڑا عھدہ ہوتا ہے پا جی، سوچ لو ورنہ پھر جب دو خداؤں کی جنگ ہوگی پھر نقصان زمین پر ہوگا، سوچ لیں

    جو بندہ اپنے نفس کو معبود بنا لے وہ پھر کسی کی بات نہیں سنتا ، اس حساب سے آپ کی رود صاحب کو پیشکش وقت کا زیا ہے
    بلکے ایک حساب سے ان کو خدائی کا دعوا واپس لینے کی ترکیب ہے

    #42
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mix Plate

    @Rustamshah

    @zindarood

    تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔

    آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے  صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    #43
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mix Plate

    زندہ رُود۔۔۔۔۔ فریڈرک نِیچے کمال کا فلاسفر ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے کچھ عرصہ پہلے نِیچے کو ہلکا پھلکا پڑھنا شروع ہے۔۔۔۔۔ آپ اُس کو ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔ مگر ایک گناہِ کبیرہ کبھی نہیں کیجئے گا کہ آپ کسی کی بات صرف اِس لئے درست مان لیں کہ اتنا بڑا فلسفی یہ کہتا ہے۔۔۔۔۔ اپنی ذاتی سوچ کو ختم کبھی نہ کیجئے گا۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ گھوسٹ صاحب کے نفسیاتی علاج کا ابھی جو دوسرا مرحلہ شروع ہونا ہے جس میں منطق پر بات ہوگی تو نِیچے کا کافی ذکر آئے گا۔۔۔۔۔ @ghost protocol

    میرا خیال ہے اردو رسم الخط میں اسے نِطشے لکھا جاتا ہے۔

    #44
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    @Rustamshah @zindarood تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    جی جی موحترم آپکی تمام امیدیں جلد بر آئیں گی، ہم نے چند فرشتے کام پر لگا رکھے ہیں جو آپکی تمام حرکات و سکنات کا جائزہ لے رہے ہیں، چند دیگر فیک خداؤں کے برعکس ہمارے ہاں خداؤں کی پوری ایک کانسل ہے جو تمام معملات کا جائزہ لیکر آئین اور ہمارے بناے قانون کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں، فلحال ہم ایک وائس گاڈ ڈھونڈ رہے ہیں اور زندہ رود کو آفر دے رکھی ہے، انکی ان پٹ آجاے تو آگے چلیں گے، فلحال ہم نے تمام دعاؤں کیلئے اپنا قانون بترتیب چلا رکھا ہے، جیسے لاٹری میں آپکا انعام نکل سکتا ہے ویسے آپکی دعائیں اس اصول پر ٹیسٹ ہورہی ہے، لیکن بلآخر آپکی امید بر آئیں گی.

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Rustamshah.
    #45
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    جو بندہ اپنے نفس کو معبود بنا لے وہ پھر کسی کی بات نہیں سنتا ، اس حساب سے آپ کی رود صاحب کو پیشکش وقت کا زیا ہے بلکے ایک حساب سے ان کو خدائی کا دعوا واپس لینے کی ترکیب ہے

    Fake news !!

    #46
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    انیائے ہو گیا مہاراج ، انیائے

    سلیم رضا بھای، چپ کر جا اپنے ساتھ مجھے بھی رلاے گا کیا؟

    :cry:

    #47
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mix Plate

    سلیم رضا بھای، چپ کر جا اپنے ساتھ مجھے بھی رلاے گا کیا؟ :cry:

    اچھا لے فیر میں چپ کرجاتا ہوں ۔۔

    :tape: :tape:   :tape:   :tape:

    #48
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    @Rustamshah @zindarood تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    آپ نے شاید وہ محاورہ نہیں سنا کہ خدا بھی اس کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے، لہذا آپ اپنی مدد آپ کرکے اپنے اکاؤنٹ میں جتنے کروڑ ڈالر دل چاہے جمع کرلیں، بطور خدا میری مدد آپ کے شاملِ حال رہے گی،ویسے بھی میں زیادہ تر مرنے کے بعد کام آتا ہوں، وہ بھی صرف ان لوگوں کے جو مرنے سے پہلے مجھ پر ایمان لے آتے ہیں اور جو لوگ مجھ پر ایمان لانے کے لئے شرطیں وغیرہ رکھتے ہیں جیسے کہ آپ نے رکھی ان کے لئے تو میں نے مرنے کے بعد نہایت دردناک عذاب تیار کرکھا ہے۔۔

    #49
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    @Rustamshah @zindarood تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    ہاہاہا ….زبردست

    :lol:   :lol:

    #50
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کے آپ کے مذہب سے میری بھی کافی شناسائی رہی ہے بلکے کچھ عرصے پہلے تک مجھے بھی اس ہی کی غلامی کا شرف حاصل ہوتا رہا تھا، اب میں اپنا شکر ادا کرتا ہوں کے نجات حاصل ہوگئی ہے

    رستم شاہ
    کلنٹ ایسٹ وڈ کی مشہور فلم …گڈ بیڈ اینڈ اگلی ….کے ڈائلاگ کو استعمال کرتے ھوئے میں یہ کہوں گا کہ اس دنیا میں دو طرح کا لوگ ہوتے ہیں …ایک ..جوکہ غلام پیدا ہوتے ہیں اور ساری زندگی غلامی میں گزارنا پسند کرتے ہیں …دوسری قسم کے لوگ غلام کے طور پر پیدا تو ضرور ہوتے ہیں مگر نظام سے بغاوت کرتے ھوئے غلامی کا طوق اتار دیتے ہیں

    آپ نے اس فورم پر کئی لاعلاج کیس دیکھے ہونگے جو کینیڈا میں ہیں جوکہ امریکا کی طرح … لینڈ آف دا فری …ہے مگر پھر بھی غلامی کی ذلت آمیز زندگی گزارنا چاہتے ہیں

    Slavery by choice!

    غلامی سے نکلنا ہر کسی کی کپ آف ٹی نہیں ہے …اس کے لیے بزدلی کو خیرباد کہنا پڑتا ہے اور بہتر حوروں کی آس ختم کرنا پڑتی ہے

    Bawa

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Qarar.
    #51
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    آپ نے شاید وہ محاورہ نہیں سنا کہ خدا بھی اس کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے، لہذا آپ اپنی مدد آپ کرکے اپنے اکاؤنٹ میں جتنے کروڑ ڈالر دل چاہے جمع کرلیں، بطور خدا میری مدد آپ کے شاملِ حال رہے گی،ویسے بھی میں زیادہ تر مرنے کے بعد کام آتا ہوں، وہ بھی صرف ان لوگوں کے جو مرنے سے پہلے مجھ پر ایمان لے آتے ہیں اور جو لوگ مجھ پر ایمان لانے کے لئے شرطیں وغیرہ رکھتے ہیں جیسے کہ آپ نے رکھی ان کے لئے تو میں نے مرنے کے بعد نہایت دردناک عذاب تیار کرکھا ہے۔۔

    خدا کی طرح آپ بھی نے وعدے پر ٹرخا دیا …یہ شاید سوویں صفت ہے

    :bigsmile:

    #52
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    خدا کی طرح آپ بھی نے وعدے پر ٹرخا دیا …یہ شاید سوویں صفت ہے :bigsmile:

    بندہ پوچھے جناب پچھلے خدا سے کتنی رشوت لے کر اس پر ایمان لائے تھے جو مجھ سے اتنی رشوت مانگ رہے ہیں۔۔۔؟؟ اسی لئے خالی وعدوں پر ٹرخا دیا۔۔۔

    :bigsmile: :bigsmile:

    Atif

    #53
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    اچھا لے فیر میں چپ کرجاتا ہوں ۔۔ :tape: :tape: :tape: :tape:

    اے کسے غریب دا تھریڈ لگ رہا ہے۔ جو فل پلیٹ ایفورڈ کرنے سے گھبرا رہا ہے ، مکس پلیٹ، ادی دال تے ادھی سبزی

    ;-)

    #54
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Mix Plate

    @Rustamshah @zindarood تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    عاطف بھائ ، ہوشیار رہنا یہ دینے والے نہیں بلکہ چڑھاووں والےبھاگوان ہیں انکے چرنوں میں طرح طرح کے کھانے ، پھل فروٹ اور نقد مال رکھ کر دونوں ہاتھ جوڑے جاتے ہیں، یعنی رشوت دینی پڑتی ہے

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Believer12.
    #55
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Mix Plate

    @Rustamshah @zindarood تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    ان دونوں میں سے زرداری صاحب کی آئی ڈی کون سی ہے

    سنا ہے روے زمین پر یہ خدائی فرض آجکل وہ نبھا رہے ہیں

    :)

    #56
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 720
    • Total Posts: 804
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Mix Plate

    میں نیٹشے سے بہت سے معاملات میں اتفاق نہیں کرتا، ہاں خدا کے متعلق اس کے نظریات سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔۔

    Where do you disagree with him? I personally am very inspired by his philosophy.  He envisioned the world beyond good and evil. What are your views and understanding of his philosophy?

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Zed.
    #57
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    میرا خیال ہے اردو رسم الخط میں اسے نِطشے لکھا جاتا ہے۔

    مگر یہ نیچے سے ہی لکھتے ہیں انکا قصور نہیں ہے

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    BlackSheep

    #58
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    بلیک شیپ صاحب!۔۔۔ جب میں مسلمان ہوا کرتا تھا تو مجھے اکثر خیال آتے تھے کہ مجھے خدا ہونا چاہیے تھا، مسلمانی کے آخری ادوار میں تو مجھے کئی بار خواب بھی آیا کہ میں خدا بن گیاہوں اور میں نے پوری کائنات کو اتھل پتھل کرکے رکھ دیا ہے، ہوسکتا ہے شاید مستقبل میں میں خدائی کا دعویٰ کردوں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

    خیر تفنن برطرف ۔ میں اپنے اگنوسٹک ہونے پر فی الحال بالکل مطمئن ہوں ، مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتا، لیکن ابھی اپنا سٹاپ یہی ہے۔۔۔۔

    زندہ رود صاحب،
    آپ کس حد تک ان صاحب کے بیان کردہ مراحل سے گزرے ہیں؟

    ایک ذاتی سا سوال ہے دل چاہے تو جواب دے دیجئے گا میری نظر میں جب تک ایک سابقہ مسلمان پورک کھانا شروع نہیں کردیتا وہ مسلمان ہی رہتا ہے تو کیا آپ نے یہ مرحلہ بھی عبور کرلیا ہے؟

    #59
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    Where do you disagree with him? I personally am very inspired by his philosophy. He envisioned the world beyond good and evil. What are your views and understanding of his philosophy?

    زیڈ صاحب۔۔ میں نے تقریباً دو تین سال قبل فریڈرک نِیچا کی کتاب جو زردشت کے اقوال کے نام سے ہے، پڑھی تھی، اس وقت چونکہ میں مسلمان تھا، لہذا عین ممکن ہے کہ میرے مذہبی نظریات میری رائے پر اثر انداز ہوئے ہوں، انہی کا خاکہ میرے ذہن میں موجود ہے، لیکن اب میرا نِیچا کو دوبارہ پڑھنے کا ارادہ ہے، کیونکہ اب میں بالکل غیر جانبداری سے اسے پڑھوں گا۔۔ تاہم اس وقت مجھے نِیچا کے خواتین کے متعلق کچھ خیالات عجیب و غریب لگے تھے، جیسے کہ وہ کہتا ہے کہ مرد کی تعلیم جنگ ہونی چاہیے اور عورتوں کی تعلیم جنگ آوروں کی تفریح طبع، مزید وہ ہر جگہ اپنے سپرمین پر بہت زور دیتا ہے اور ماؤں سے بھی امید رکھتا ہے کہ وہ سپرمین پیدا کریں، شادی اور بچےکے متعلق بھی اس کا یہی نظریہ ہے کہ شادی بہت دیکھ بھال کر، سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے (اس حد تک تو میں بھی متفق ہوں)، مگر وہ شادی کا مقصد بھی سپرمین کو جنم دینا قرار دیتا ہے، یہ کافی عجیب و غریب ہے۔۔۔

    #60
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    زندہ رود صاحب، آپ کس حد تک ان صاحب کے بیان کردہ مراحل سے گزرے ہیں؟ ایک ذاتی سا سوال ہے دل چاہے تو جواب دے دیجئے گا میری نظر میں جب تک ایک سابقہ مسلمان پورک کھانا شروع نہیں کردیتا وہ مسلمان ہی رہتا ہے تو کیا آپ نے یہ مرحلہ بھی عبور کرلیا ہے؟

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔ اس ویڈیو میں مقرر کے ذاتی تبصروں اور تشریحوں کو ایک طرف رکھیں تو میں پانچویں، چھٹے مراحل سے گزارا اور اب جیسا کہ آپ کو پتا ہے ساتویں مرحلے میں ہوں۔۔۔ لیکن اس سے پہلے کے چار مراحل سے میرا گزر نہیں ہوا، لیکن ان پر میں اپنی رائے دینا چاہوں گا تاکہ صورتِ حال آپ کے سامنے مزید واضح ہوسکے۔

    زیادہ تر لوگ (مسلمان، عیسائی وغیرہ) اس لئے اگناسٹک یا اتھیسٹ ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے مذہب کی تعلیمات سے متنفر ہوجاتے ہیں یا پھر اپنے مذہب کی حقیقت کو جان جاتے ہیں، یا پھر جیسا کہ ویڈیو میں مقرر نے کہا، کچھ لوگ مذہبی پیشواؤں یا مولویوں وغیرہ کے رویے کو دیکھ کر مذہب سے پیچھا چھڑا لیتے ہیں، میرے معاملے میں کم از کم ایسا نہیں۔ میرے لئے خدا کا وجود، خدا کی تلاش ہمیشہ سے ایک اہم مسئلہ رہا ہے، جب میں مسلمان تھا، تب میں خدا کو باقی مسلمانوں سے کافی الگ نظر سے دیکھتا تھا۔۔ مثلاً جب کسی کے ساتھ کوئی بہت برا ہوتا تھا، کسی کا جوان بیٹا یا بیٹی مرجاتی، کسی کا چھوٹا ہنستا کھیلتا بچہ مرجاتا (جیسا کہ اے پی ایس سکول سانحے میں ہوا) تو لوگ یہ کہتے تھےکہ صبر کریں، یہی خدا کی مرضی ہے، وہ جو کرتا ہے سب کے بھلے کیلئے کرتا ہے، وہ مرنے والوں کو دنیا سے اچھی جگہ پر یعنی جنت میں لے گیا، یعنی ایسی ہی خدا کے متعلق اچھی اچھی، اسکا دفاع کرنے والی باتیں، مجھے حیرانی ہوتی تھی کہ خدا نے اتنا برا کام کیا، ماں باپ سے ان کا بچہ / بچی چھین لیا، اور یہ لوگ اس کے متعلق ذرا سا تنقیدی لفظ نہیں کہہ سکتے، اتنا بھی نہیں کہہ سکتے کہ خدا نے بہت برا کیا، اسے یہ نہیں کرنا چاہیے تھا، میری نظر میں تو یہ سراسر ظلم تھا کہ ایسا خدا جو ہر چیز پر قادر ہے، جو چاہے کرسکتا ہے، اتنا اختیار رکھنے کے باوجود وہ ہر وقت انسانوں اور جانوروں کو دکھ دیتا رہتا ہے، یہ وہ عنصر تھا جس نے میرے دل میں خدا کے لئے سخت گوشہ پیدا کرنا شروع کردیا، لیکن چونکہ مذہبی خوف کا تسلط میرے اوپر قائم تھا، اس لئے میں بھی ڈر ڈر کر اس کے بارے میں کوئی غلط خیال سوچتا تھا، لیکن چونکہ دنیا میں تو ہر وقت کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے، انسان بیماریوں، مصائب اور دکھوں میں مبتلا رہتے ہیں، دوسری طرف درندے ہیں جو کمزور جانوروں کو ہر وقت چیر پھاڑ کر کھاتے رہتے ہیں، ایسا لگتا تھا یہ دنیا ایک قصاب خانہ ہے، ان سب چیزوں کو دیکھ دیکھ کر خدا کے لئے منفی خیالات میرے دل میں بڑھتے ہی رہے اور ڈر کے باوجود میں ان سے پیچھا نہ چھڑا سکا، یہ کئی برسوں تک چلتا رہا اور خدا کے خلاف میری نفرت طاقتور ہوتی گئی، تب مجھے یہ خیال آیا کہ ذرا یہ تو پتا کروں کہ میرا مذہب اسلام واقعی خدا کی طرف سے ہے بھی یا نہیں، پھر میں نے عقیدت کی پٹی آنکھوں سے اتار کر غیر جانبداری سے قرآن پڑھنا شروع کیا ، قرآن کا کافی ترجمہ مجھے ویسے بھی آتا ہے، اور جب میں کافی قرآن پڑھ چکا تو مزید نہ پڑھ سکا، خود اپنے اوپر ہنسی بھی آئی حیرت بھی آئی کہ یہ میں نے کیا پڑھا، کیا اس کو میں اتنے سالوں تک خدا کی کتاب مانتا رہا، خدا کی پناہ۔۔۔ میری عقل اتنی ہی گئی گزری تھی۔۔ تب مجھے سمجھ آئی کہ آنکھوں پر عقیدت کی پٹی چڑھی ہو، ذہن پر خوف کے سائے مسلط ہوں تو انسان کو گئی گزری اور انتہا کی غیر منطقی بات پر بھی کاربند رکھا جاسکتا ہے۔۔ خیر قرآن پڑھنے کے بعد اور کچھ باقی مذاہب کی تعلیمات پڑھنے کے بعد یہ تو مجھ پر روزِ روشن کی طرح واضح ہوگیا کہ یہ سارا کچھ عہدِ قدیم کے انسانوں نے خود گھڑا ہوا ہے اور ان میں سے کچھ بھی خدا کی طرف سے بھیجا ہوا نہیں ہے۔۔۔ یہ تو میرے لئے مزید گھمبیر مسئلہ ہوگیا کیونکہ انسانوں کا خدا کے ساتھ تو کوئی رابطہ ہی نہیں، نہ خدا کا انسانوں کے ساتھ ہے اور نہ انسانوں کا خدا کے ساتھ، وہ تو اپنے تئیں ہی کہانیاں گھڑ کر بیٹھے ہیں کہ کوئی خدا ہے جس نے یہ کائنات بنائی ہے، رنگ برنگی کہانیاں، ہر مذہب کی اپنی اپنی کہانی۔۔۔

    پروٹوکول صاحب۔۔ جہاں تک میں نے گزشتہ چند سالوں میں مشاہدہ کیا ہے، خدا کو ماننے یا نہ ماننے سے ہمارے وجود، ہماری زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا،   خدا کا نام، اس کا خیال سب کا سب مرنے کے بعد کے تصور کے ساتھ نتھی ہے، یعنی نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔۔لوگوں کو مرنے کے بعد کے ڈراوے دیکھ کر خدا کو زندہ رکھا ہوا ہے، جس دن انسان اس ڈر سے نکل آئے اسی دن خدا کا سورج غروب ہوجائے گا۔

    ایک ذاتی سا سوال ہے دل چاہے تو جواب دے دیجئے گا میری نظر میں جب تک ایک سابقہ مسلمان پورک کھانا شروع نہیں کردیتا وہ مسلمان ہی رہتا ہے تو کیا آپ نے یہ مرحلہ بھی عبور کرلیا ہے؟

    میں آپ کی اس لاجک سے اتفاق نہیں کرتا، یہ معاملہ مذہب کا نہیں کلچر اور عادت کا ہے، جو چیز انسان نے کبھی نہ کھائی ہو، اسے کھانے میں ہچکچاہٹ اور کراہت تو ہوتی ہے، مثال کے طور پر اونٹ کا گوشت حلال ہے، مگر میں مسلمان ہوتے ہوئے بھی اسے نہیں کھاتا تھا کیونکہ پہلے کبھی نہیں کھایا تھا، ایک طرح کی کراہت آتی تھی، کیونکہ عادت نہیں تھی، جھینگے اسلام میں حلال ہیں اس کے باوجود بہت سے مسلمان نہیں کھاتے، کیونکہ عادت نہیں۔ سعودی عرب کے مسلمان بڑی بڑی چھپکلیاں / گوہ پکڑ کر کھاجاتے ہیں، پاکستانی مسلمان نہیں کھا سکتے۔ دوسری طرف مغربی رنگ میں رنگے بہت سے مسلمان بھی پورک آرام سے کھا جاتے ہیں۔یہ تو عادت کا معاملہ ہے۔ میں تو خیر ویسے ہی گوشت نہیں کھاتا، چاہے کسی بھی جانور کا ہو۔۔

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Zinda Rood.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 407 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation