Thread: Mix Plate

This topic contains 405 replies, has 27 voices, and was last updated by  Bawa 1 week ago. This post has been viewed 9832 times

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 406 total)
  • Author
    Posts
  • #381
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3493
    • Total Posts: 3493
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    یہ بندہ سیتھ انڈریو جس طریقے سے مذہب اور خدا کے تصور سے پیدا کرتا توہمات اور تضادات کے جالے اتارتا ہے، وہ کمال ہے۔۔۔

    ھر دوسرے دن مذ ھبی ویڈیو ہی لگا تا رھتا ہے ۔۔۔۔۔ کبھی اپنی غیر مذ ھبی ملحدانہ ۔۔۔۔۔۔ ننگی پورن فلم بھی تو لگا کے دیکھ ۔۔۔۔

    پتہ تو چلے تمہاری ملحد انیاں آ جکل کیسے کرتب کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    #382
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1504
    • Total Posts: 1516
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    ھر دوسرے دن مذ ھبی ویڈیو ہی لگا تا رھتا ہے ۔۔۔۔۔ کبھی اپنی غیر مذ ھبی ملحدانہ ۔۔۔۔۔۔ ننگی پورن فلم بھی تو لگا کے دیکھ ۔۔۔۔ پتہ تو چلے تمہاری ملحد انیاں آ جکل کیسے کرتب کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #383
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3493
    • Total Posts: 3493
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    ھمیں مذ ھب کے لیکچر نہ دے ۔۔۔۔۔ اپنی غیر مذ ھبی ویڈیوز کا کوئی کرتب پیش کر ۔۔۔۔۔۔

    غیر مذ ھبی  ۔۔۔۔ ملحد انیوں کی کوئی ایسی ویڈیو لگا ۔۔۔۔ جس میں ۔۔۔۔ تیری ملحدا نیوں کا ۔۔۔۔۔ الٹ کر پلٹنا اور پلٹ کر الٹنا ہورھا ہو ۔۔۔۔ پتہ چلے خالص غیر مذ ھبوں کی  محفل  ہے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.
    #384
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1504
    • Total Posts: 1516
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    ھمیں مذ ھب کے لیکچر نہ دے ۔۔۔۔۔ اپنی غیر مذ ھبی ویڈیوز کا کوئی کرتب پیش کر ۔۔۔۔۔۔ غیر مذ ھبی ۔۔۔۔ ملحد انیوں کی کوئی ایسی ویڈیو لگا ۔۔۔۔ جس میں ۔۔۔۔ تیری ملحدا نیوں کا ۔۔۔۔۔ الٹ کر پلٹنا اور پلٹ کر الٹنا ہورھا ہو ۔۔۔۔ پتہ چلے خالص غیر مذ ھبوں کی محفل ہے ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی۔۔ میرے نافرمان بندے۔ میں نے تجھے مسلمان گھرانے میں پیدا کیا ہے، لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ تیرے دل میں میرے متعلق شکوک و شبہات پیدا ہورہے ہیں، تیرے ایمان میں دراڑیں پڑرہی ہیں، تو چوری چوری آکر ان کم بخت ملحدوں کی پوسٹیں پڑھتا ہے، یہ بدبخت ملحد تو مجھے مانتے نہیں، مجھے لفٹ تک نہیں کراتے، سو میں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، لیکن تو میرا بھگت ہے، اگر تونے میرا انکار کرنے کے بارے میں سوچا بھی تو مرنے کے بعد میں تیری چمڑی ادھیڑ کر اس میں بھس بھروادوں گا اور تجھے بڑے بڑے بچھوؤں اور سانپوں سے ڈسواؤں گا۔۔۔ اس لئے اپنے ایمان کو قابو میں رکھ اور ان ملحدوں سے دور رہے، یہ دلوں میں شیطانی وسوسے ڈالتے ہیں اور انسان سے اس کا ایمان چھین لیتے ہیں، اور جب بندہ ایمان سے فارغ ہونے کے قریب ہوتا ہے تو اس کی یہ نشانی ہے کہ بہت چیخم چنگھاڑ مچاتا ہے، جیسے کہ تم مچا رہے ہو، یہ بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ کی طرح ہوتی ہے۔۔

    اب جلدی سے ایک بار میری خدائی پر ایمان لانے کا اعادہ کر اور دل و جان سے میرے حضور اپنی گردن جھکا دے۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  Zinda Rood.
    #385
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1504
    • Total Posts: 1516
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    ATHEISTS ARE MORE INTELLIGENT THAN RELIGIOUS PEOPLE, FINDS STUDY

    Religious people are, on average, less intelligent than atheists, researchers claim.

    With the number of people with a religious belief on the rise – it’s predicted that people with no faith will make up only 13 per cent of the global population by 2050 – numerous studies have explored the relationship between religious convictions and IQ.

    And now, in a new paper published in Frontiers in Psychology, researchers say that diminished intelligence among people of faith could be because they largely rely on intuition.

    “It is well established that religiosity correlates inversely with intelligence,” note Richard Daws and Adam Hampshire at Imperial College London.

    Surveying more than 63,000 participants online who indicated whether they were atheists, religious or agnostic, each person had to complete a 30-minute set of 12 cognitive tasks that measured planning, reasoning, attention and memory.

    Overall, the research found that atheists performed better overall than the religious participants even when demographic factors like age and education were taken into consideration. Agnostics mostly placed between atheists and believers on all tasks.

    While strength of religious conviction correlated with poorer cognitive performance, the data did show that there were only few small differences in working memory compared to tasks that required reasoning.

    As such, rather than having poor general intelligence, the researchers say that religious people’s lower IQ test results may be a result of bad performance on tasks only where intuition and logic come into conflict.

    In fact, one of the reasoning tasks which was a difficult version of the Stroop Task known as “colour-word remapping”, was designed to create maximum conflict between an intuitive response and a logical one.

    مومن بھولا بھالا (بے وقوف / احمق ) ہوتا ہے۔۔۔ (سنن ترمذی)۔

    پہلی باری سائنسی تحقیق نے اسلام کے کسی قول کی تصدیق کی ہے۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔ 

    • This reply was modified 4 months ago by  Zinda Rood.
    #386
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1614
    • Total Posts: 1628
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    ATHEISTS ARE MORE INTELLIGENT THAN RELIGIOUS PEOPLE, FINDS STUDY

    مومن بھولا بھالا (بے وقوف / احمق ) ہوتا ہے۔۔۔ (سنن ترمذی)۔

    پہلی باری سائنسی تحقیق نے اسلام کے کسی قول کی تصدیق کی ہے۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔

    بے شک اسلام سچا ہے(کم از کم اِس معاملہ میں)۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    • This reply was modified 4 months ago by  blacksheep.
    #387
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3493
    • Total Posts: 3493
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    گلٹی۔۔ میرے نافرمان بندے۔ میں نے تجھے مسلمان گھرانے میں پیدا کیا ہے، لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ تیرے دل میں میرے متعلق شکوک و شبہات پیدا ہورہے ہیں، تیرے ایمان میں دراڑیں پڑرہی ہیں، تو چوری چوری آکر ان کم بخت ملحدوں کی پوسٹیں پڑھتا ہے، یہ بدبخت ملحد تو مجھے مانتے نہیں، مجھے لفٹ تک نہیں کراتے، سو میں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، لیکن تو میرا بھگت ہے، اگر تونے میرا انکار کرنے کے بارے میں سوچا بھی تو مرنے کے بعد میں تیری چمڑی ادھیڑ کر اس میں بھس بھروادوں گا اور تجھے بڑے بڑے بچھوؤں اور سانپوں سے ڈسواؤں گا۔۔۔ اس لئے اپنے ایمان کو قابو میں رکھ اور ان ملحدوں سے دور رہے، یہ دلوں میں شیطانی وسوسے ڈالتے ہیں اور انسان سے اس کا ایمان چھین لیتے ہیں، اور جب بندہ ایمان سے فارغ ہونے کے قریب ہوتا ہے تو اس کی یہ نشانی ہے کہ بہت چیخم چنگھاڑ مچاتا ہے، جیسے کہ تم مچا رہے ہو، یہ بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ کی طرح ہوتی ہے۔۔

    اب جلدی سے ایک بار میری خدائی پر ایمان لانے کا اعادہ کر اور دل و جان سے میرے حضور اپنی گردن جھکا دے۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    بہت سے لوگوں نے بیان کیا ہے کہ ۔۔۔ پا گل خانے میں ایسے لوگوں کی بھی کثیر تعداد ہوتی ہے

    ۔۔۔ ۔۔ جن کے دماغ  کا غلل ۔۔۔۔ ۔ زیادہ  مذ ھبی غیر مذ ھبی کتا بیں پڑھ لینے اور اپنی سمجھ دانی سے بڑی باتیں کرنے سے واقع ہوجا تا ہے ۔۔۔

    بیان کیا جاتا ہے کہ پا گل خانے میں سب سے مشکل اور دلچسپ کیس ہی مذ ھبی غلل زدہ لوگوں کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔ جن میں سے بیشتر پا گل ۔۔۔۔ پا گل خانے ۔۔۔۔۔  خود کو بڑے بڑے منصب پر فائز کیئے گھوم رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔

    ایک پاگل کہتا ہے ۔۔۔۔ میں خدا ہوں ۔۔۔۔ دوسرا پاگل کہتا ہے  میں امام مہدی ہوں ۔۔۔۔ کوئی  نبوت کے دعوے کرتا تو کوئی  ۔۔۔۔۔۔ قمیض اتار کر ماتم شروع کردیتا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    آج میں فورم پر  پا گل خانے کے مزے لے رھا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں سوچ رھا ہوں ۔۔۔ ابھی تک تو یہ خدا بنا ہوا ہے ۔۔۔۔  یہ نہ ہو کہ  یہ  تھوڑی دیر میں یہ سنی لیون کا ۔۔۔۔ کا چھا    ۔۔۔۔۔۔۔  پہن کر آجائے ۔۔۔۔۔    ۔۔۔

    ۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.
    #388
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1504
    • Total Posts: 1516
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    ۔ جن میں سے بیشتر پا گل ۔۔۔۔ پا گل خانے ۔۔۔۔۔ خود کو بڑے بڑے منصب پر فائز کیئے گھوم رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایک پاگل کہتا ہے ۔۔۔۔ میں خدا ہوں ۔۔۔۔ دوسرا پاگل کہتا ہے میں امام مہدی ہوں ۔۔۔۔ کوئی نبوت کے دعوے کرتا تو کوئی ۔۔۔۔۔۔

    ہاں میرے عاجز و گنہگار بندے۔۔۔بے شک بہت سے پاگل ایسے دعوے کرتے رہے، میں تمہاری بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ :cwl: :cwl: ۔۔ 

    لیکن میں صرف دعویٰ نہٰیں کررہا ہوں، میں نے پچھلی بار بھی تمہیں چیلنج کیا تھا کہ تم جس خدا کو مانتےہو، جاؤ اس کو جاکر کہو کہ وہ ایک دن بھی سورج کر مغرب سے نکال کر دکھادے۔۔۔ کیا تم نہیں جانتے کہ ابراہیم نے نمرود کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے کیا فارمولا استعمال کیا تھا، ابراہیم نے ایسا یونیورسل فارمولا سیٹ کردیا کہ جو خدا مغرب سے سورج نہ نکال سکے وہ جھوٹا خدا ہے اور اسی فارمولے کو استعمال کرتے ہوئے ابراہیم نے نمرود کو جھوٹا خدا ثابت کیا تھا۔۔ اب اسی ابراہیمی فارمولے کے تحت میں چیلنج کررہا ہوں کہ جس خدا پر تم یقین رکھتے ہو اسے کہو کہ ایک دن مغرب سے سورج نکال کر دکھائے۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔ 

    • This reply was modified 4 months ago by  Zinda Rood.
    #389
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1614
    • Total Posts: 1628
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    واٹس ایپ گروپ پر موصول ایک میسج۔۔۔۔۔

    الحمدللہ آج ایک جگہ دوسری شادی کے لئے رشتہ طے پا گیا ہے ۔یہ سب آپ دوستوں کی دعاوں اور نیک خواہشات اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے ممکن ہوا، ہونے والی بیگم زیادہ پڑھی لکھی تو نہیں لیکن خوبصورت اور اچھی سیرت رکھتی ہے، اور سادگی پسند ہے۔ابھی کچھ دیر پہلے ان کے گھر سے واپسی ہوئی ہے میں تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہا سوچا خوشی کے ان لمحات کو آپ دوستوں سے شئیر کیا جائے، میں نے تو پہلی نظر میں ہی دل میں ہاں کہہ دی، پہلی بیگم بھی ساتھ ہی تھیں۔ سچ پوچھیں تو پسند بھی بیگم صاحبہ نے خود ہی کیا۔ ہم تو تابعداری کرنا جانتے ہیں۔ ہمیشہ جھکے رہتے ہیں اور آج اللہ کی مہربانی سے پھل بھی مل رہا ہے۔ آپ بھی سبق سیکھیں خاتون اوّل کو ہمیشہ خوش رکھیں تو آپ کی من کی مرادیں پوری ہوسکتی ہیں ، ان شاءاللہ مارچ میں میرا دوسرا نکاح ہو جائے گا۔ دوست احباب کو ولیمہ پر مدعو کیا جائے گا ۔یقینا آپ لوگ تشریف لا کر محفل کی رونق دوبالا کریں گے۔
    ایک دوست کی وال سے پڑھا تو حسرت دل سے کاپی کر لیا سوچا باقی دوستوں سے شئیر کی جائے دل کو بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔

    Atif

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  blacksheep.
    #390
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 641
    • Posts: 11340
    • Total Posts: 11981
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mix Plate

    واٹس ایپ گروپ پر موصول ایک میسج۔۔۔۔۔ Atif

    عاطف صاحب ۔شرعی حدود پہلے ہی پھلانگ چکے ہیں ۔۔۔اب حصور لوگوں کے ولیمے کے چاول اور آپنے گزرے وقتوں کو یاد کر کے ٹسے بہا سکتے ہیں ۔۔۔

    ان سے دہلی بہت دور چلا گیا ہے ۔۔است ۔۔۔

    :bhangra:

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #391
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 6532
    • Total Posts: 6667
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mix Plate

    واٹس ایپ گروپ پر موصول ایک میسج۔۔۔۔۔ Atif

    کی تیسرے عقد کے بعد اُس نے نکاح سے توبہ

    ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا :17: ۔

    #392
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1614
    • Total Posts: 1628
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب
    #393
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3353
    • Total Posts: 3465
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    میں نے یہ ویڈیو دیکھی تھی اور پوسٹ کرنے کا سوچا بھی تھا مگر ایسا نہیں ہوسکا.
    زبان و کلام و بیان اور تاریخ پر حسین حقانی جیسی دسترس بہت ہی کم لوگوں کو حاصل ہے اور پاکستان کا کیس (اپنے آپ اور تاریخ سے بد فعلی کئیے بغیر) ہندوستان میں بیٹھ کر اس سے زیادہ موثر انداز میں بیان کرنے کی صلاحیت والا شخص میری نظر شاید ہی کویی دوسرا ہو.
    کتنی بد قسمتی کی بات ہے کہ اس قسم کے شخص کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے بجاے ملک میں اسکے داخلہ پر بھی عملی طور پابندی ہے

    #394
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1504
    • Total Posts: 1516
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    میرے تو خیال میں پاک بھارت تعلقات میں مستقل رخنہ کی وجہ صرف فوج ہی نہیں بلکہ دونوں طرف کے عوام کی احمقانہ جہالت بھی ہے، دونوں طرف کے لوگ بلاوجہ ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور ذرا ذرا سی بات پر لڑنے مرنے پر تل آتے ہیں، فوج کا حب الوطنی کا منجن بھی تب ہی بکتا ہے جب اسے خریدنے والے موجود ہوں۔ دوسری طرف پاکستان دشمنی کا چورن بھی خوب بکتا ہے کیونکہ ادھر بھی ایک بڑی تعداد خریدنے کے لئے موجود ہے۔

    #395
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1614
    • Total Posts: 1628
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    زبان و کلام و بیان اور تاریخ پر حسین حقانی جیسی دسترس بہت ہی کم لوگوں کو حاصل ہے اور پاکستان کا کیس (اپنے آپ اور تاریخ سے بد فعلی کئیے بغیر) ہندوستان میں بیٹھ کر اس سے زیادہ موثر انداز میں بیان کرنے کی صلاحیت والا شخص میری نظر شاید ہی کویی دوسرا ہو.
    کتنی بد قسمتی کی بات ہے کہ اس قسم کے شخص کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے بجاے ملک میں اسکے داخلہ پر بھی عملی طور پابندی ہے

    واقعی اس معاملے میں پاکستان میں حسین حقانی جیسا انتہائی باصلاحیت شاید ہی ہو۔۔۔۔۔ اس کے ماضی پر کافی داغ ہیں خاص کر ہر دور میں سیاسی ماسٹر تبدیل کرنے کے حوالے سے مگر اِس شخص کی زبان و کلام و بیان کی صلاحیت بہت اونچے درجہ کی ہے۔۔۔۔۔

    یہ ویڈیو یہاں لگانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی حسین حقانی نے ایک نکتہ پر بات کی تھی کہ پاکستانیوں کا شناختی بحران یا اپنے لئے ایک مصنوعی تہذیب کا ایجاد کرنا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں یہ نکتہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔۔۔۔۔ اگر پاکستانیوں کے لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ قبولیت کا بھی مسئلہ ہے کہ پاکستانیوں اور بھارتیوں کی تہذیب ایک جیسی ہی ہے۔۔۔۔۔ لیکن پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی اکثریت اِس کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اور اپنے آپ کو سرزمینِ عرب سے جوڑنے کی کوشش کرتی ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by  blacksheep.
    #396
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 205
    • Posts: 3705
    • Total Posts: 3910
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    blacksheep

    بلیک شیپ

    بہت بہت شکریہ

    بہت عرصہ بعد ایک اعتماد کے ساتھ پیش کیا گیا نکتہ نظر سننے کو ملا.

    مندرجہ ذیل دو وجوہات کی بناء پر میں وہ سب کچھ نہیں کہہ پاؤں گا جو کہاں چاہتا ہوں

    ١) اس عنوان میں مذہب اور حب الوطنی کا ایک اہم عمل دخل ہے
    ٢) سوچ کی شفافیت اور دیانت داری، سوچ کو پیش کرنا اور مخالف سوچ کو سننے کی صلاحیت سے میں بلکل عاری ہوں

    مندرجہ بالا پابندیوں کو مد نظر رکھتے ہوے جو کچھ کہہ سکتا ہوں وہ یہ ہے

    ١) کیا سب یا اکثریت کہہ لیں اس بات پر متفق ہیں کے مسئلہ کیا ہے ؟
    ٢) یہ کس نے طے کیا ہے کے مسئلہ ہے اور کیا یہ وہی مسئلہ ہے جو کسی نے یا کچھ نے یا اکثریت نے طے کیا ہے
    ٣) کیا سب کو یا اکثریت کو اس مسئلہ سے کچھ لینا دینا ہے، کوئی معاشی ، سماجی، ذاتی سروکار ہے یا نہیں

    جب تک یہ پتا نہیں چلتا کے مسئلہ کیا ہے اور کیا یہ ایک متفق مسئلہ ہے اور اکثریت مانتی ہے کے یہی مسئلہ ہے اور اس مسئلہ سے اکثریت کو نقصان یا فائدہ ہے میری نظر میں یہ وہ چورن ہے جو صرف کچھ لوگ خرید رہے ہیں مگر اکثریت خرید نہیں رہی مگر ساتھ ہی یہ اکثریت چورن بیچنے والے کی دوکان بند بھی نہیں کر رہی

    تاریخ پر نظر ڈالتا ہوں اور اکہتر سال پہلے جب میں نوجوان تھا دیکھا تھا کے دونوں قومیں ایک ساتھ رہ رہیں تھیں، ایک ہی متفقہ دشمن سے نبر و آزما تھیں تو ایسا کیا ہو گیا کے پوچھنے والے پوچھ رہے ہیں کے دونوں قومیں ساتھ رہنا تو چھوڑیں دوست بن کر بھی کیوں نہیں رہ سکتیں

    بغیر کسی تردد کے کچھ کہنا چاہا رہا ہوں مگر اوپر والی بات کو آگے نہیں بڑھا سکتا . معذرت خواہ ہوں کے ہمت نہیں ہے

    محترم حسین حقانی صاحب نے کچھ حقائق پیش کئے ، کچھ راۓ دی، کچھ حل بھی پیش کئے . لگتا ہے کے سب حل بہت آسان ہے اور یہ سب کچھ کرنے کے لئے کوئی دانشور، کوئی آپ جیسا انتہائی ذہین درکار نہیں ہے. مجھ جیسا گھامڑ بھی یہ حل پیش کر سکتا ہے مگر اس پر عمل درآمد کرنے کے لئے اس اکثریت کو متحرک ہونا پڑے گا جو میری نظر میں دونوں ملکوں کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں دیکھتی ہے . یہ اکثریت کیسے متحرک ہوگی یا ہوگی بھی کے نہیں اس کا جواب نہیں ہے میرے پاس

    ویسے نئی گاڑی ، نیا رشتہ، نئی نوکری، نیا گھر، نیا سفر ہمیشہ شروع میں بہت عزیز ہوتا ہے، بہت قیمتی ہوتا ہے، بہت جذباتی کر دیتا ہے، بہت خیال کرواتا ہے، اس نئی چیز میں کسی قسم کا نقص دیکھنے کی اہلیت کو ختم کر دیتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کے اپنی نئی چیز کے آگے دوسرے سب کی ہر چیز کمتر نظر آتی ہے . بہت آسان بات کہی ہے میں نے

    ویسے محترم حقانی صاحب کی تہذیب اور قوم میں فرق اور وابستگی کے حوالے سے کی گئی بات بہت ہی شاندار ہے .

    شروع کے دو تین سوالات سے لگا کے بھارتی پاکستان کو الزام دے رہے ہیں. بعد کے دو ایک سوال اچھے تھے

    آپکا بہت شکریہ

    #397
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3493
    • Total Posts: 3493
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    . کتنی بد قسمتی کی بات ہے کہ اس قسم کے شخص کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے بجاے ملک میں اسکے داخلہ پر بھی عملی طور پابندی ہے

    ایسی بات نہیں ہے  اس شخص کی صلا حیتوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جا چکی ہے ۔۔۔۔۔

    نوازشریف پنجاب کے وزیراعلٰی ہوتے ہوئے ۔۔۔ سب سے پہلے اس گمنا م شخص کو پنجاب میں  ۔۔۔ اپنا مشیر بنا یا تھا ۔

    ۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص دن کی روشنی میں اپنے محسن نوازشریف سے ۔۔۔۔ غداری کرتے ہوئے  بے نظیر کے پویلین میں جا بیٹھا

    س نے ۔۔۔ اوپر جانے کی ہوس میں ۔۔۔ نا ھید خان کی ۔۔۔۔  بد شکل بہن کو پھنسا کر شادی کی ۔۔۔ نا ھید خان کے ھاتھوں بڑے ایوانوں تک پہنچا

    بے نطیر نے بھی اس شخص کو پزیرائی دی ۔۔۔۔ اس شخص نے وھاں بھی چالا کی  کا بازار گرم کیا ۔۔۔۔  اور بے نظیر سے غداری کرتے ہوئے  بے نظیر کی قاتل پارٹی سے مل گیا

    ۔۔۔۔ پھر زرداری قا تل ٹولے  نے بھی اس شخص کو ۔۔۔۔ امریکہ میں سفیر لگا یا ۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص چالاکیوں  مکا ریوں سے اوپر جانے کی  ہوس سے باز نہ آیا ۔۔۔۔۔

    اور پا کستانی سفارت خانہ میں بیٹھ کر  ۔۔۔ امریکہ کی سفارت کاری سرانجام دینے لگا  ۔۔۔۔۔ سیکنڈ لوں کا حصہ بنا اور ۔۔۔۔ ملک بدری ۔۔۔۔ اور غداری ۔۔۔۔۔ جیسے مسند پر جا کر ٹکا ۔۔۔۔۔

    اس طریقے سے یہ شخص ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔۔ سفارت خانے سے ۔۔۔۔   پے در پے غداریاں ۔۔۔۔ کرتا ہوا ۔۔۔۔ واقعی ۔۔۔ اوپر پہنچ گیا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اور ایسی بات نہیں ہے کہ اس شخص کی صلا حیتوں سے فا ئدہ نہیں اٹھا یا جارھا ۔۔۔۔۔۔ جہاں یہ پہنچ چکا ہے ۔۔

    اور جن لوگوں کے یہ ھاتھ آچکا ہے ۔۔۔۔ وہ اس کی صلا حیتوں سے بھر پور فا ئدہ اٹھا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اوپر والی ویڈیو بھی اس کی صلاحیتوں کا فائدہ اٹھانے والوں نے بنوا کر ۔۔۔۔ سپرد عوام کی ہے ۔۔۔۔۔

    اس شخص کی صلا حیتیں ۔۔۔۔ اکثرو بیشتر ۔۔۔۔ مارکیٹ میں یوٹیوب  کی زینت بنتی رھیں گی ۔۔۔۔۔۔۔

    اور لوگ دیکھ دیکھ کر فا ئدہ آٹھا تے رھیں گے ۔۔۔۔۔۔

    اور جن لوگوں کی یہ نوکری کررھا ہے ۔۔۔۔۔ ا ن  کے گھنگرو با ند ھ کر فلسفا یا نہ مجرے کرتا رھے گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    زبان و  کلام و بیان کا مزہ بھی تب آتا ہے ۔۔۔۔ زبان و کلام ۔۔۔۔۔۔  انسان اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کرے ۔۔۔۔۔

    پرائے گھنگرو ۔۔۔۔ با ندھ کر ۔۔۔۔۔ زبان و کلام کےمجرے سے انجان ھند وو ۔۔۔۔ آ ڈینس تو شاید متا ثر ہوسکتی ہو ۔۔۔۔

    لیکن جن پا کستانیوں نے اس شخص کی اوپر جانے کی ہوس دیکھ رکھی ہو۔۔۔۔۔ اس کی ۔۔۔۔ بے کرداری  ۔۔۔۔ غداری ۔۔۔ دیکھ رکھی ہو ۔۔۔۔ ان کے لیئے ۔۔۔۔ یہ ٹکے کا بندہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    پچھلے دنوں مجھے ایک بہت بہترین قول پڑھنے کا ۔۔۔۔۔ اعزاز حاصل ہوا ۔۔۔۔۔۔

    قول کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    انسان علم سے بڑا نہیں ہوتا  ۔۔۔۔۔ انسان کردار سے بڑا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by  Guilty.
    #398
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3353
    • Total Posts: 3465
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    ایسی بات نہیں ہے اس شخص کی صلا حیتوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جا چکی ہے ۔۔۔۔۔ نوازشریف پنجاب کے وزیراعلٰی ہوتے ہوئے ۔۔۔ سب سے پہلے اس گمنا م شخص کو پنجاب میں ۔۔۔ اپنا مشیر بنا یا تھا ۔ ۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص دن کی روشنی میں اپنے محسن نوازشریف سے ۔۔۔۔ غداری کرتے ہوئے بے نظیر کے پویلین میں جا بیٹھا س نے ۔۔۔ اوپر جانے کی ہوس میں ۔۔۔ نا ھید خان کی ۔۔۔۔ بد شکل بہن کو پھنسا کر شادی کی ۔۔۔ نا ھید خان کے ھاتھوں بڑے ایوانوں تک پہنچا بے نطیر نے بھی اس شخص کو پزیرائی دی ۔۔۔۔ اس شخص نے وھاں بھی چالا کی کا بازار گرم کیا ۔۔۔۔ اور بے نظیر سے غداری کرتے ہوئے بے نظیر کی قاتل پارٹی سے مل گیا ۔۔۔۔ پھر زرداری قا تل ٹولے نے بھی اس شخص کو ۔۔۔۔ امریکہ میں سفیر لگا یا ۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص چالاکیوں مکا ریوں سے اوپر جانے کی ہوس سے باز نہ آیا ۔۔۔۔۔ اور پا کستانی سفارت خانہ میں بیٹھ کر ۔۔۔ امریکہ کی سفارت کاری سرانجام دینے لگا ۔۔۔۔۔ سیکنڈ لوں کا حصہ بنا اور ۔۔۔۔ ملک بدری ۔۔۔۔ اور غداری ۔۔۔۔۔ جیسے مسند پر جا کر ٹکا ۔۔۔۔۔ اس طریقے سے یہ شخص ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔۔ سفارت خانے سے ۔۔۔۔ پے در پے غداریاں ۔۔۔۔ کرتا ہوا ۔۔۔۔ واقعی ۔۔۔ اوپر پہنچ گیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اور ایسی بات نہیں ہے کہ اس شخص کی صلا حیتوں سے فا ئدہ نہیں اٹھا یا جارھا ۔۔۔۔۔۔ جہاں یہ پہنچ چکا ہے ۔۔ اور جن لوگوں کے یہ ھاتھ آچکا ہے ۔۔۔۔ وہ اس کی صلا حیتوں سے بھر پور فا ئدہ اٹھا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اوپر والی ویڈیو بھی اس کی صلاحیتوں کا فائدہ اٹھانے والوں نے بنوا کر ۔۔۔۔ سپرد عوام کی ہے ۔۔۔۔۔ اس شخص کی صلا حیتیں ۔۔۔۔ اکثرو بیشتر ۔۔۔۔ مارکیٹ میں یوٹیوب کی زینت بنتی رھیں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اور لوگ دیکھ دیکھ کر فا ئدہ آٹھا تے رھیں گے ۔۔۔۔۔۔ اور جن لوگوں کی یہ نوکری کررھا ہے ۔۔۔۔۔ ا ن کے گھنگرو با ند ھ کر فلسفا یا نہ مجرے کرتا رھے گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ زبان و کلام و بیان کا مزہ بھی تب آتا ہے ۔۔۔۔ زبان و کلام ۔۔۔۔۔۔ انسان اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کرے ۔۔۔۔۔ پرائے گھنگرو ۔۔۔۔ با ندھ کر ۔۔۔۔۔ زبان و کلام کےمجرے سے انجان ھند وو ۔۔۔۔ آ ڈینس تو شاید متا ثر ہوسکتی ہو ۔۔۔۔ لیکن جن پا کستانیوں نے اس شخص کی اوپر جانے کی ہوس دیکھ رکھی ہو۔۔۔۔۔ اس کی ۔۔۔۔ بے کرداری ۔۔۔۔ غداری ۔۔۔ دیکھ رکھی ہو ۔۔۔۔ ان کے لیئے ۔۔۔۔ یہ ٹکے کا بندہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ پچھلے دنوں مجھے ایک بہت بہترین قول پڑھنے کا ۔۔۔۔۔ اعزاز حاصل ہوا ۔۔۔۔۔۔ قول کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ انسان علم سے بڑا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ انسان کردار سے بڑا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھای صاحب،
    جب میاں صاحب عمر کے اس حصے میں کچھ دنوں کے لئے نظریاتی بن سکتے ہیں تو دیگر افراد کیا اس تبدیلی سے عاری ہیں؟
    ایک بات اور عرض کردوں شاید دیگر دوستوں کے علم میں نہ ہو کہ حسین حقانی جوانی میں اسلامی جمیعت کا کارکن تھا اور ١٩٧٨ میں الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کو کراچی یو نیورسٹی سے تشدد کرکے بیدخل کرنے والوں کا سرغنہ تھا

    #399
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 3353
    • Total Posts: 3465
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    جب تک یہ پتا نہیں چلتا کے مسئلہ کیا ہے اور کیا یہ ایک متفق مسئلہ ہے اور اکثریت مانتی ہے کے یہی مسئلہ ہے اور اس مسئلہ سے اکثریت کو نقصان یا فائدہ ہے

    جے بھیا،
    یہ ایک اہم سوال ہے کہ مسلہ کیا ہے؟ آپ کے نزدیک مسلہ کیا ہے؟

    #400
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 205
    • Posts: 3705
    • Total Posts: 3910
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    جے بھیا، یہ ایک اہم سوال ہے کہ مسلہ کیا ہے؟ آپ کے نزدیک مسلہ کیا ہے؟

    Ghost Protocolsahib

    محترم گھوسٹ صاحب

    جناب آپ تو مجھ سے مل چکے ہیں ، کئی سالوں سے میری تحریروں کو بھی دیکھتے رہے ہیں کم از کم آپ کو تو یہ خبر ہونی چاہیے کے دماغ نام کی چیز کو میں استعمال نہیں کرتا اور اب آپ نے اتنا مشکل سوال پوچھ لیا ہے. آپکو خبر ہے کے مجھے اتنی عقل کہاں ہے

    اب چونکہ مجھکو یہ ظاہر کرنا پڑے گا کے میں کچھ کچھ سمجھ بوجھ رکھتا ہوں تو میری نظر میں عوام کی حد کوئی مسئلہ نہیں ہے یا یہ کہہ لیں کے کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے کے جنگیں لڑی جائیں ، سرحدیں بند کی جائیں ، نفرتیں پھیلائی جائیں . عوام کی کی سطح تک باہمی رشتے استوار کرنا اور انکو مضبوط بنانا ایک دلی خواہش ہے .

    ہاں مسئلہ بنایا جا سکتا ہے، مسئلہ بنایا گیا ہے کے اس سے کچھ کو فائدہ ہوتا ہے .تو مسئلہ یہ ہے کے مسئلہ بنایا گیا ہے

    یہ جواب پڑھ کر مجھے امید ہے کے آپ یہ امید چھوڑ دیں گے کے میں کوئی سنجیدہ ٹھوس اور سوچنے والی بات کر سکتا ہوں اور مجھ سے مشکل مشل سوال پوچھنا چھوڑ دیں گے

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 406 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation