Thread: Mix Plate

This topic contains 406 replies, has 27 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 10655 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 407 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    زندہ رُود۔۔۔۔۔ فریڈرک نِیچے کمال کا فلاسفر ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے کچھ عرصہ پہلے نِیچے کو ہلکا پھلکا پڑھنا شروع ہے۔۔۔۔۔ آپ اُس کو ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔ مگر ایک گناہِ کبیرہ کبھی نہیں کیجئے گا کہ آپ کسی کی بات صرف اِس لئے درست مان لیں کہ اتنا بڑا فلسفی یہ کہتا ہے۔۔۔۔۔ اپنی ذاتی سوچ کو ختم کبھی نہ کیجئے گا۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ گھوسٹ صاحب کے نفسیاتی علاج کا ابھی جو دوسرا مرحلہ شروع ہونا ہے جس میں منطق پر بات ہوگی تو نِیچے کا کافی ذکر آئے گا۔۔۔۔۔ @ghost protocol

    بلیک شیپ صاحب۔۔۔۔ میں تو گوتم بدھ کے اس قول کا قائل ہوں۔۔

    کسی بات کو صرف اس لئے مت مانو کہ اسے سب مانتے ہیں

    کسی بات کو صرف اس لئے مت مانو کہ وہ کسی مقدس کتاب میں لکھی ہے

    کسی بات کو صرف اس لئے مت مانو کہ اسے کسی دانا آدمی نے کہا ہے

    صرف اسی بات کو مانو جسے تم خود سچ سمجھتے ہو

    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    او بھولے شاہ۔۔ کونسی دنیا میں رہتے ہیں آپ۔۔ مذہب کی کمائی کو حرام کہہ رہے ہیں، اس طرح تو آپ نعوذباللہ اپنے اسلاف سے ہی کنارہ کش ہورہے ہیں، اگر مذہب کمائی کا ذریعہ نہ ہوتا تو زمانے کے عقلمند انسان مذہب ایجاد ہی کیوں کرتے۔۔ ذرا پلٹ کر ماضی بعید میں نظر دوڑایئے، جنگوں، لوٹ مار اور مالِ غنیمت سے لے کر آج چندوں خیراتوں، درباروں مزاروں تک مذہب نے انسانیت کی خوب خدمت کی ہے، لوگوں کا خوب پیٹ بھرا ہے۔۔

    اور ہاں آپ کوئی دعا شعا نہ کیجئے گا، آج کل میں بہت مصروف ہوں اور کسی بھی دعا کو قبول نہیں کررہا ، لوگ تو فارغ ہیں نیچے بیٹھے منہ کھول کر ہر وقت دعائیں کرتے رہتے ہیں، انہیں نہیں پتا کہ اوپر مجھے اور بھی بہت سے کام ہوتےہیں۔۔۔

    :lol:   :lol:   :lol:

    پہلے نوکری کا ترلا پھر بحث و مباحثہ اور پھر خدائی کا دعوا
    .
    لگتا ہے آپ آخری سٹیج پر پوھنچ چکے ہیں

    :clap: :clap:   :clap:

    #23
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    زندہ رود جی یہ غلط بات کی آپ نے، آپ نے میری چیز کا چربہ مار کر میری غیر موجودگی میں خدائی کا دعوا کردیا، آپ کو پتا ہے کے آپ سے میں زیادہ بڑی فلم ہوں، لہٰذا آپ کو ایک موقع دیتے ہوے آپ کو میں وائس خدا بنانے کیلئے تیار ہوں، آپ کیلیے حوروں کی کوئی پابندی نہیں ہوگی، زمین کے سارے معاملے آپ کو دے دوں گا، جس طرح مرضی ہوئی اپ کریں، بس فائنل فیصلہ اگر کروانا ہو تو فائل کو میرے پاس عزرایل کے ہاتوں بھیج دیجیے گا، کیا کہتے ہیں، یہ آخری آفر صرف آپ کیلئے میرے ذھن میں بلیک فراڈے کوئی آئ تھی، کیا بولتا ہے ؟

    کیا بات ہے جناب
    .
    ایک وہ وقت تھا کہ آپ کو میرے سے شکوہ تھا کہ میں آپ کو اشتعال دلا رہا ہوں اور آج آپ کا خدائی کا دعوا
    ایک بار میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ کا موت کے بعد کا کیا عقیدہ ہے تب آپ نے بولا تھا کہ جو بھی ہو گا دیکھا جائے گا
    .
    زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی .

    #24
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    کیا بات ہے جناب . ایک وہ وقت تھا کہ آپ کو میرے سے شکوہ تھا کہ میں آپ کو اشتعال دلا رہا ہوں اور آج آپ کا خدائی کا دعوا ایک بار میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ کا موت کے بعد کا کیا عقیدہ ہے تب آپ نے بولا تھا کہ جو بھی ہو گا دیکھا جائے گا . زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی .

    “زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی”

    مجھے نہیں لگتا کے اب زندہ رود کے اتنے برے حالات ہوے ہیں، مجھے تو لگتا ہے کے انکی فلم تو ابھی شوروع ہوا چاہتی ہے.

    اشتعال آپ کو آگیا ہے کے دو خدائی کے دعوے دار میدان میں کود پڑے ہیں، تحمل رکھیے اس الہی جنگ میں زمین پر بسنے والوں کیلئے ایک خصوصی پیکج کا اہتمام کر رہے ہیں، آپ لوگوں کو ریلیف ملے گا.

    ابھی چونکہ میری آفر کا زندہ رود کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں فلحال یہاں ٹپنی کرنے سے پہلے تھوڑا سا رک جاؤں گا، حالانکہ مجھے اچھی طرح پتا ہے کے فیصلہ کیا ہونا ہے لیکن، زمین پر بسنے والے احباب سے تعلق کی وجہ سے انسانی روپ میں آپ سے گفتگو کر رہے ہیں. انتظار فرمائیں .

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Rustamshah.
    #25
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    بلیک شیپ صاحب۔۔۔۔ میں تو گوتم بدھ کے اس قول کا قائل ہوں۔۔

    کسی بات کو صرف اس لئے مت مانو کہ اسے سب مانتے ہیں

    کسی بات کو صرف اس لئے مت مانو کہ وہ کسی مقدس کتاب میں لکھی ہے

    کسی بات کو صرف اس لئے مت مانو کہ اسے کسی دانا آدمی نے کہا ہے

    صرف اسی بات کو مانو جسے تم خود سچ سمجھتے ہو

    کیا واقعی یہ گوتم بدھ نے کہا تھا ؟
    .
    حیرت ہے
    .
    ویسے آپ جو کہہ رہے ہیں وہ دہریوں کی ذہنی حالت کی مکمل عکاسی کرتا ہے یعنی اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا
    .
    آپ نے تو کبھی سکول و کالج کا منہ تک نہیں دیکھا پھر بھی آپ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں کمال ہے
    .

    #26
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    “زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی” مجھے نہیں لگتا کے اب زندہ رود کے اتنے برے حالات ہوے ہیں، مجھے تو لگتا ہے کے انکی فلم تو ابھی شوروع ہوا چاہتی ہے. اشتعال آپ کو آگیا ہے کے دو خدائی کے دعوے دار میدان میں کود پڑے ہیں، تحمل رکھیے اس الہی جنگ میں زمین پر بسنے والوں کیلئے ایک خصوصی پیکج کا اہتمام کر رہے ہیں، آپ لوگوں کو ریلیف ملے گا. ابھی چونکہ میری آفر کا زندہ رود کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں فلحال یہاں ٹپنی کرنے سے پہلے تھوڑا سا روک جاؤں گا، حالانکہ مجھے اچھی طرح پتا ہے کے فاصلہ کیا ہونا ہے لیکن، زمین پر بسنے والے احباب سے تعلق کی وجہ سے انسانی روپ میں آپ سے گفتگو کر رہے ہیں. انتظار فرمائیں .

    زندہ رود صاحب خود ناامیدی حسرت و یاس کا اظہار کر چکے ہیں
    .
    مجھے اشتعال نہیں آ رہا جناب . .. . . .. درحقیقت آپ کے برتاؤ سے متعلق میں پہلے سے جانتا ہوں
    ،
    ابھی دیکھئے نا ! اسی فورم پر بلیک شیپ صاحب اور رود صاحب کتنے عقلی مباحثے کر چکے ہیں لیکن یہ بتانے کو تیار نہیں کہ ان کی اپنی قابلیت کیا ہے . . . . اسے میں کیا سمجھوں ؟
    .
    اوہ ! مجھے یاد آیا میں نے تو آپ سے بھی یہی سوال پوچھا تھا
    آپ نے انتہائی غصے سے جوابا میرے سے یہی سوال پوچھا تھا تو میں نے بتا دیا تھا
    .
    اب اگر آپ بتا دیں تو عنایت ہو گی

    #27
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    زندہ رود صاحب خود ناامیدی حسرت و یاس کا اظہار کر چکے ہیں . مجھے اشتعال نہیں آ رہا جناب . .. . . .. درحقیقت آپ کے برتاؤ سے متعلق میں پہلے سے جانتا ہوں ، ابھی دیکھئے نا ! اسی فورم پر بلیک شیپ صاحب اور رود صاحب کتنے عقلی مباحثے کر چکے ہیں لیکن یہ بتانے کو تیار نہیں کہ ان کی اپنی قابلیت کیا ہے . . . . اسے میں کیا سمجھوں ؟ . اوہ ! مجھے یاد آیا میں نے تو آپ سے بھی یہی سوال پوچھا تھا آپ نے انتہائی غصے سے جوابا میرے سے یہی سوال پوچھا تھا تو میں نے بتا دیا تھا . اب اگر آپ بتا دیں تو عنایت ہو گی

    :)

    آپ میری قابلیت کو جاننا چاہتے ہیں تو بتا دیتاہوں

    میں نے

    Master of Arts in Human Behavior

    مگر اس سے فرق کچھ نہیں پڑنا، میں نے ، اس سے آپ کی اور میری گفتگو پر کوئی اثر نہیں ہوگا کیوں کے میری اسلامی اور دیگر مذاہب کی تعلیم ان چاہوں سے مختلف ہے.

    ویسے مجھے اب یاد نہیں کے آپ نے کیا بتایا تھا، ذرا ایک دفا پھر بتا دیں گے

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Rustamshah.
    #28
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    :) آپ میری قابلیت کو جاننا چاہتے ہیں تو بتا دیتاہوں مگر اس سے فرق کچھ نہیں پڑنا، میں نے Master of Arts in Human Behavior کیا ہوا ہے، اس سے آپ کی اور میری گفتگو پر کوئی اثر نہیں ہوگا کیوں کے میری اسلامی اور دیگر مذاہب کی تعلیم ان چاہوں سے مختلف ہے. ویسے مجھے اب یاد نہیں کے آپ نے کیا بتایا تھا، ذرا ایک دفا پھر بتا دیں گے

    MSc in Mechanical Engineering

    آپ نے انسانی برتاؤ پر ڈگری حاصل کر رکھی ہے ؟ میں سمجھتا تھا کہ آپ نے فزکس سے متعلق کوئی ڈگری کی ہو گی . .. . اس بات کا مجھے گمان اس لئے ہوا کہ آپ اکثر فلکیات سے متعلق پوسٹیں کرتے تھے
    .
    تعلیم کا تعلق بہرحال بحث سے ضرور ہوتا ہے کہ بحث کے لئے صاحب علم اور صاحب عقل ہونا ضروری ہے

    #29
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    MSc in Mechanical Engineering آپ نے انسانی برتاؤ پر ڈگری حاصل کر رکھی ہے ؟ میں سمجھتا تھا کہ آپ نے فزکس سے متعلق کوئی ڈگری کی ہو گی . .. . اس بات کا مجھے گمان اس لئے ہوا کہ آپ اکثر فلکیات سے متعلق پوسٹیں کرتے تھے . تعلیم کا تعلق بہرحال بحث سے ضرور ہوتا ہے کہ بحث کے لئے صاحب علم اور صاحب عقل ہونا ضروری ہے

    لیکن میں پھر وہاں رک نہیں گیا، اس کے علاوہ بھی بہت سے کام کرتا رہا ہوں اور کر رہا ہوں، کمپیوٹر پروگرامنگ بھی سیکھی اور کی، ہوا بازی کے شعبے سے منسلک رہا اور طبیعات میں ٹانگ اڑائ رکھی، اب اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد سوچا کے تھوڑا سے خدائی بھی کرلی جائے تو کیا مضائقہ ہے ؟

    #30
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    :) آپ میری قابلیت کو جاننا چاہتے ہیں تو بتا دیتاہوں میں نے Master of Arts in Human Behavior مگر اس سے فرق کچھ نہیں پڑنا، میں نے ، اس سے آپ کی اور میری گفتگو پر کوئی اثر نہیں ہوگا کیوں کے میری اسلامی اور دیگر مذاہب کی تعلیم ان چاہوں سے مختلف ہے. ویسے مجھے اب یاد نہیں کے آپ نے کیا بتایا تھا، ذرا ایک دفا پھر بتا دیں گے

    ہمارے مذھب میں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ جب کافروں پر کوئی چھوٹی مصیبت آتی ہے تو وہ مزید اکڑتے ہیں اور جب بڑی مصیبت آتی ہے تو وہ بلکل ہی ناامید ہو جاتے ہیں (اور توبہ استغفار نہیں کرتے ). آپ کی ڈگری چونکہ انسانی برتاؤ پر ہے اس لئے سوچا کہ ویسے ہی بات کر دوں

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Shah G.
    #31
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    لیکن میں پھر وہاں رک نہیں گیا، اس کے علاوہ بھی بہت سے کام کرتا رہا ہوں اور کر رہا ہوں، کمپیوٹر پروگرامنگ بھی سیکھی اور کی، ہوا بازی کے شعبے سے منسلک رہا اور طبیعات میں ٹانگ اڑائ رکھی، اب اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد سوچا کے تھوڑا سے خدائی بھی کرلی جائے تو کیا مضائقہ ہے ؟

    واہ آپ تو میرے جیسے نکلے ، میں نے بھی پروگرامنگ سیکھی ، پھر الیکٹرانکس سیکھی
    .
    سیاست ڈاٹ پی کے پر تو میں نے ایک بندے کو الجھایا ہوا ہے کہ میں سافٹ ویئر انجنیئر ہوں
    .
    .
    .
    کسی دن آپ سے ” نام دینے کے علم ” سے متعلق بات کریں گے

    #32
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    واہ آپ تو میرے جیسے نکلے ، میں نے بھی پروگرامنگ سیکھی ، پھر الیکٹرانکس سیکھی . سیاست ڈاٹ پی کے پر تو میں نے ایک بندے کو الجھایا ہوا ہے کہ میں سافٹ ویئر انجنیئر ہوں . . . کسی دن آپ سے ” نام دینے کے علم ” سے متعلق بات کریں گے

    Henri Poincaré ?

    #33
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    ہمارے مذھب میں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ جب کافروں پر کوئی چھوٹی مصیبت آتی ہے تو وہ مزید اکڑتے ہیں اور جب بڑی مصیبت آتی ہے تو وہ بلکل ہی ناامید ہو جاتے ہیں (اور توبہ استغفار نہیں کرتے ). آپ کی ڈگری چونکہ انسانی برتاؤ پر ہے اس لئے سوچا کہ ویسے ہی بات کر دوں

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کے آپ کے مذہب سے میری بھی کافی شناسائی رہی ہے بلکے کچھ عرصے پہلے تک مجھے بھی اس ہی کی غلامی کا شرف حاصل ہوتا رہا تھا، اب میں اپنا شکر ادا کرتا ہوں کے نجات حاصل ہوگئی ہے

    #34
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3817
    • Total Posts: 3817
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کے آپ کے مذہب سے میری بھی کافی شناسائی رہی ہے بلکے کچھ عرصے پہلے تک مجھے بھی اس ہی کی غلامی کا شرف حاصل ہوتا رہا تھا، اب میں اپنا شکر ادا کرتا ہوں کے نجات حاصل ہوگئی ہے

    مطلب آپ دراصل ۔۔۔۔ سابقہ طور پر مسلمانوں  کے ہی ۔۔۔۔ سجے بال ۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔۔

    #35
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    “زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی” مجھے نہیں لگتا کے اب زندہ رود کے اتنے برے حالات ہوے ہیں، مجھے تو لگتا ہے کے انکی فلم تو ابھی شوروع ہوا چاہتی ہے. اشتعال آپ کو آگیا ہے کے دو خدائی کے دعوے دار میدان میں کود پڑے ہیں، تحمل رکھیے اس الہی جنگ میں زمین پر بسنے والوں کیلئے ایک خصوصی پیکج کا اہتمام کر رہے ہیں، آپ لوگوں کو ریلیف ملے گا. ابھی چونکہ میری آفر کا زندہ رود کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں فلحال یہاں ٹپنی کرنے سے پہلے تھوڑا سا رک جاؤں گا، حالانکہ مجھے اچھی طرح پتا ہے کے فیصلہ کیا ہونا ہے لیکن، زمین پر بسنے والے احباب سے تعلق کی وجہ سے انسانی روپ میں آپ سے گفتگو کر رہے ہیں. انتظار فرمائیں .

    رستم شاہ صاحب۔۔ آپ مجھ سے کسی جواب کی امید بھی مت رکھیے گا، آپ مجھ سے میری خدائی چھیننا چاہتے ہیں جو میں کبھی ہونے نہیں دوں گا :serious: ۔۔۔۔

    #36
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    کیا واقعی یہ گوتم بدھ نے کہا تھا ؟ . حیرت ہے . ویسے آپ جو کہہ رہے ہیں وہ دہریوں کی ذہنی حالت کی مکمل عکاسی کرتا ہے یعنی اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا . آپ نے تو کبھی سکول و کالج کا منہ تک نہیں دیکھا پھر بھی آپ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں کمال ہے .

    میرے علم کے مطابق یہ گوتم بدھ کا قول ہی ہے، گوتم بدھ پر ہرمن ہیس نے جو ناول لکھا ہے ، سدھارتا، اس کا تھیم بھی قریباً یہی ہے کہ انسان کو دانائی کوئی سکھا یا پڑھا نہیں سکتا، اسے دانائی کی کھوج خود ہی کرنی ہوتی ہے، ویسے میری اپنی رائے بھی یہی ہے۔۔۔۔  

    #37
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    میرے علم کے مطابق یہ گوتم بدھ کا قول ہی ہے، گوتم بدھ پر ہرمن ہیس نے جو ناول لکھا ہے ، سدھارتا، اس کا تھیم بھی قریباً یہی ہے کہ انسان کو دانائی کوئی سکھا یا پڑھا نہیں سکتا، اسے دانائی کی کھوج خود ہی کرنی ہوتی ہے، ویسے میری اپنی رائے بھی یہی ہے۔۔۔۔

    وائس گاڈ بہت بڑا عھدہ ہوتا ہے پا جی، سوچ لو

    ورنہ پھر جب دو خداؤں کی جنگ ہوگی پھر نقصان زمین پر ہوگا، سوچ لیں

    #38
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    Henri Poincaré ?

    What is this? :o

    #39
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کے آپ کے مذہب سے میری بھی کافی شناسائی رہی ہے بلکے کچھ عرصے پہلے تک مجھے بھی اس ہی کی غلامی کا شرف حاصل ہوتا رہا تھا، اب میں اپنا شکر ادا کرتا ہوں کے نجات حاصل ہوگئی ہے

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ شاہ لوگوں کی سب سے بڑی بیماری غرور و تکبر ہوتا ہے اسی لئے کئی شاہ حضرات دہریے بھی ہو جاتے ہیں
    .
    کیا آپ بھی ؟
    .
    بلکے یہ سب چھوڑئیے یہ بتائیں کہ گوتم بدھ کے قول کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے ؟

    #40
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    میرے علم کے مطابق یہ گوتم بدھ کا قول ہی ہے، گوتم بدھ پر ہرمن ہیس نے جو ناول لکھا ہے ، سدھارتا، اس کا تھیم بھی قریباً یہی ہے کہ انسان کو دانائی کوئی سکھا یا پڑھا نہیں سکتا، اسے دانائی کی کھوج خود ہی کرنی ہوتی ہے، ویسے میری اپنی رائے بھی یہی ہے۔۔۔۔

    آپ اکیلے کی نہیں پورے اہل دہریت کی یہی راَے ہے کہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں، بلکے کئی مجرمین بھی معصومیت سے سوال کرتے پاے گئے ہیں کہ ہم نے جو ٹھیک سمجھا کیا تو ہمیں کیوں پکڑتے ہو ، تازہ ترین مثال بانیِ بلیو وہیل کی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 407 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation