Thread: Mix Plate

This topic contains 406 replies, has 27 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 10640 times

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 407 total)
  • Author
    Posts
  • #361
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    ابھی آپ کے سامنے علم کی ایک دنیا پڑی ہے جسے آپ نے سیکھنا ہے – آپ اس فورم کو دیکھیں کوئی نون کے حق میں ہو یا خلاف مگر فوج کے سبھی کیوں خلاف ہیں – سندھی ، اردو بولنے والے ، زیادہ عمر کے پنجابی ، بلوچی وغیرہ سبھی کیوں ؟ اس طرح نون لیگ ، پیپلز پارٹی ، ایم قیو ایم ، اے این پی اور بہت سی مذہبی پارٹیاں – یہ ساری نہ ہی کرپٹ ہیں نہ ملک دشمن – ان میں سے کچھ کے لوگ ضرور کرپٹ یا برے ہونگے مگر سب کے سب نہیں ہو سکتے – آپ بھی سمجھ جاییں گے عمر کے ساتھ ، اس عمر میں وردی والے بہت سمارٹ لگتے ہیں –

    لگتا ہے آپ نے غلطی سے مجھے اس تھریڈ پر قوٹ کر دیا ہے آپ کا جواب دوسرے تھریڈ سے متعلقہ لگتا ہے
    .
    خیر یہ تھریڈ مکس پلیٹ ہے اس لئے یوں ہی سہی
    .
    آپ نے اس فورم کی مثال دی کہ یہاں سب فوج کے مخالف ہیں سوائے میرے اور نادان کے . . . . . عرض ہے کہ یہ فورم کم اور وہاٹس اپپ گروپ زیادہ ہے آپ سیاست پی کے پر جایئں آپ کو فوج کے حمایتیوں کا پتہ چلے
    .
    دوسرے وقت کے ساتھ سمجھ جانے کے نقطے پر میں آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ پہلے انٹی فوج ممبر ہیں جس نے “بوٹ پالیشی ” کے نعرے سے ہٹ کر کوئی بات کی

    #362
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Mix Plate

    لگتا ہے آپ نے غلطی سے مجھے اس تھریڈ پر قوٹ کر دیا ہے آپ کا جواب دوسرے تھریڈ سے متعلقہ لگتا ہے . خیر یہ تھریڈ مکس پلیٹ ہے اس لئے یوں ہی سہی . آپ نے اس فورم کی مثال دی کہ یہاں سب فوج کے مخالف ہیں سوائے میرے اور نادان کے . . . . . عرض ہے کہ یہ فورم کم اور وہاٹس اپپ گروپ زیادہ ہے آپ سیاست پی کے پر جایئں آپ کو فوج کے حمایتیوں کا پتہ چلے . دوسرے وقت کے ساتھ سمجھ جانے کے نقطے پر میں آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ پہلے انٹی فوج ممبر ہیں جس نے “بوٹ پالیشی ” کے نعرے سے ہٹ کر کوئی بات کی

     شاہ صاحب اس فورم پر اکثر اوقات موضوح سے ہٹ کر بحث کہاں کی کہاں چلی جاتی ہے – میں پی کے پولیٹکس پر بھی اعوان ایس کے نام سے لکھتا ہوں – وہاں بہت سے نوجوان ہیں جو تحریک انصاف کے حامی ہیں مگر فوج کے حامیوں کی تحداد بہت زیادہ نہیں ہے – ضروری نہیں ہر تحریک انصاف کا حامی فوج کا بھی حامی ہو – میں بھی جوانی میں فوج کا پرزور حامی تھا مگر وقت کے ساتھ ساتھ پتہ چلا کہ جو کتابیں اور پی ٹی وی بتاتا ہے وہ اصل حقیقت نہیں ہے – میں فوج کے خلاف نہیں ہوں ہمیں فوج کی ضرورت ہے جیسے باقی ادارے ہیں – ہم دشمن دار لوگ ہیں ہمیں ہمیشہ تیار رہنا پڑتا ہے مگر ہمارا فوج پر اتنا زیادہ خرچ ہمیں لے ڈوبا – دشمن ہمیں اتنا تباہ نہ کرتا جتنا جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کر کے ہمیں جرنلوں نے نقصان پوھنچایا – عام فوجی اور برگیڈئر تک کے رینک کے افسر کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے – کرپشن بھی اس سے اوپر ہی ہے – 2001 میں جب میں ایک بڑے کنال پروجیکٹ پر جونیئر انجنیئر کی جاب کرتا تھا تو فوج کا پرزور حامی تھا – اس وت میرے بزرگ انجنیئر مجھ پر ہنستے تھے اور کہتے تھے آگے دیکھنا فوج کیا گل کہلاتی ہے – ان میں سے میرے باس ایک جنرل کا گھر دیکھ چکے تھے اور کانوں کو ہاتھ لگاتے تھے کہ فوج میں اوپر لیول پر کتنی کرپشن ہے اور فوج نے کیسے ملک کا سیاسی کلچر تباہ کیا -میں چونکے ہمیشہ بڑوں کا اعترام کرتا تھا تو مجھے بھی بحث میں شامل کر لیا جاتا تھا – میں نے بھی وقت کے ساتھ ساتھ جو پڑھا اور مشاعدہ کیا سیاستدانوں کا قصور ہے مگر جرنلوں سے کم ہے – دیکھ لیں کیسے صرف نون لیگ بے بسی کی تصویر بنی ہے نہ ان کے پاس پیسے کی کمی ہے اور نہ سیاسی اثر رسوخ کی مگر سب جرنلوں کے آگے بے بس ہیں کیوں کے نواز اور مریم فوج کے خلاف باتیں کرتے تھے – باقی دنیا کو دیکھتے رہیں اور مشاہدہ کرتے رہیں پاکستانی سیاست بڑی مشکل ہے آپ کوآ ئستہ آ ئستہ سمجھ اہے گی –

    Shah G

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  Awan.
    #363
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: Mix Plate

    اے لوگو، جلدی سے آو اور میرے اسلام کو بچاو اسے چھوٹے سر والی فکری بیواؤں سے خطرہ لا حق ہوگیا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی میں تو سمجھاکہ یہ کوئی نیا بندا ہے. پر اسکی چولوں سے پتا چلا کہ یہ تو وہ پرانی جوٹھ ہی ہے-

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #364
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mix Plate

    @ghost protocol Sahib

    I enjoy pork ribs when ever I can perhaps would enjoy even more if they are cooked with some desi recipe. Goray add little sweet sauce that takes a kick out of it, else they can compete with lamb chops, cheaper version of those. Some of my Hindu friends eat gao  matha, so I am sure psychological barrier can be crossed easily. Meat is meat not much difference but I ‘d rate lamb perhaps better than others.

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #365
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mix Plate

    باوا جی میں تو سمجھاکہ یہ کوئی نیا بندا ہے. پر اسکی چولوں سے پتا چلا کہ یہ تو وہ پرانی جوٹھ ہی ہے- :hilar: :hilar: :hilar:

    یہاں لگتا ہے خامخواہ قہقے لگانے کا مقابلہ ہورہا ہے، بیچارے باوا اور سائٹ جو دونوں ممبران انجمن ستائش باہمی ہیں، ایک فضول بات لکھتے ہیں، ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں اور ہنسنے لگتے ہیں، لگتا ہے ایک دوسرے کی شکلوں میں کوئی خرابی ہے یا کوئی اور مسلہ ہے، لیکن خرابی فنی لگتی ہے کیوں کے ایک عام نارمل آدمی ایسی حرکتیں نہیں کرتا.

    آپ دونوں کی مدد کیلئے کے ایک ایسی چیز پیش کر رہا ہوں جس پر ہم سب مل کر ہنس سکتے ہیں، ملاحظہ ہو یہ الہی طنز مزاح جو کبھی کسی قدرتی طور کشیدہ کئے گئے مشروب کے اثر میں لکھا گیا تھا پھر اور ہمیشہ کیلئے امر ہوگیا، عرض کیا ہے،

    کہہ دو کہ اے کافرو!
    جن کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
    اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
    اور جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
    اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
    تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

    سورہ الکافرون

    :lol: :hilar:   :lol:   :hilar:

    اب ذرا ملاحظہ ہو کیا حکمت اور دلائل کے ڈھیر لگا دیے گئے ہیں، کوزے میں سات سمندر بند ہوگئے، زمین آسمان کے فرشتے سکتے میں آگیے ہونگے کے آج تو چاہ گئے سرکار، واہ واہ واہ جی واہ …
    اب ظاہر ہے ایک احمقانہ حرکت کو کسی قابل کوشش سے ہی تقابل کیا جاسکتا ہے، ہمیں کیسے پتا چلے کے خدا بہتر تھا یا انسان تو
    چلیں اس کلام کو ہم کسی زمینی شاعر کے کلام سے ہی موازنہ کرلیتے ہیں، مجھے پورا یقین ہیں کے اس دفا فیصلہ کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی.

    ایک پاگل ہوتا تھا بابا مشہور وہ کہتا تھا

    جاں میں سبق عشق دا پڑھیا
    مسجد کولوں جیوڑا ڈریا
    ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا
    جتھے وجدے ناد ہَزار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    جاں میں رَمز عشق دی پائی
    مَینا طوطا مار گوائی
    اندر باہر ہوئی صفائی
    جِت وَل ویکھاں یارو یار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    ہیر رانجھے دے ہو گئے میلے
    بھُلّی مہر ڈھوڈیندی بیلے
    رانجھا یار بُکّل وِچ کھیلے
    مینوں سدھ رہی نہ سار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    وید قرآناں پڑھ پڑھ تھکے
    سجدے کردیاں گھس گئے متھے
    نہ رب تیرتھ نہ رب مکّے
    جس پایا تس نور اَنوار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    پُھوک مصلّٰی بھن سٹ لوٹا
    نہ پھڑ تسبیح عاصا سوٹا
    عاشق کیہندے دے دے ہوکا
    ترک حلالوں کھا مردار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    عمر گوائی وچ مسیتی
    اندر بھریا نال پلیتی
    کدے نماز توحید نہ نیتی
    ہن کی کرنائیں شور پُکار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    عشق بُھلایا سجدہ تیرا
    ہن کیوں اینویں پاویں جھیڑا
    بلھا ہوندا چپ بتیرا
    عشق کریندا مارو مار

    عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

    ابھی تو میں صرف ایک ہی پیش کی ہے اور موازنہ کرنے والے جان لیں گے کے عرب بدوں اور ہمارے آباؤ ادجداد میں کوئی مقابلہ علم میں نہیں تھا، ہاں وہ بدو جنگ قتال اور مار دھاڑ میں ماہر تھے، کل ہی ایک جاہل پیرس کی ایک مارکیٹ میں تین لوگوں کی جان لے گیا، خیر اب ہم دونوں مل کر ہنستے ہیں اس الہی کامیڈی پر جو اپر پیش کی ہے، اگر کہیں گے تو اور بھی نمونے پیش کردوں گا، پھر ملاقات ہوگی.

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  bluesheep.
    #366
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: Mix Plate

    یہاں لگتا ہے خامخواہ قہقے لگانے کا مقابلہ ہورہا ہے، بیچارے باوا اور سائٹ جو دونوں ممبران انجمن ستائش باہمی ہیں، ایک فضول بات لکھتے ہیں، ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں اور ہنسنے لگتے ہیں، لگتا ہے ایک دوسرے کی شکلوں میں کوئی خرابی ہے یا کوئی اور مسلہ ہے، لیکن خرابی فنی لگتی ہے کیوں کے ایک عام نارمل آدمی ایسی حرکتیں نہیں کرتا. آپ دونوں کی مدد کیلئے کے ایک ایسی چیز پیش کر رہا ہوں جس پر ہم سب مل کر ہنس سکتے ہیں، ملاحظہ ہو یہ الہی طنز مزاح جو کبھی کسی قدرتی طور کشیدہ کئے گئے مشروب کے اثر میں لکھا گیا تھا پھر اور ہمیشہ کیلئے امر ہوگیا، عرض کیا ہے، کہہ دو کہ اے کافرو! جن کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے اور جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر سورہ الکافرون :lol: :hilar: :lol: :hilar: اب ذرا ملاحظہ ہو کیا حکمت اور دلائل کے ڈھیر لگا دیے گئے ہیں، کوزے میں سات سمندر بند ہوگئے، زمین آسمان کے فرشتے سکتے میں آگیے ہونگے کے آج تو چاہ گئے سرکار، واہ واہ واہ جی واہ … اب ظاہر ہے ایک احمقانہ حرکت کو کسی قابل کوشش سے ہی تقابل کیا جاسکتا ہے، ہمیں کیسے پتا چلے کے خدا بہتر تھا یا انسان تو چلیں اس کلام کو ہم کسی زمینی شاعر کے کلام سے ہی موازنہ کرلیتے ہیں، مجھے پورا یقین ہیں کے اس دفا فیصلہ کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی. ایک پاگل ہوتا تھا بابا مشہور وہ کہتا تھا جاں میں سبق عشق دا پڑھیا مسجد کولوں جیوڑا ڈریا ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا جتھے وجدے ناد ہَزار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار جاں میں رَمز عشق دی پائی مَینا طوطا مار گوائی اندر باہر ہوئی صفائی جِت وَل ویکھاں یارو یار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار ہیر رانجھے دے ہو گئے میلے بھُلّی مہر ڈھوڈیندی بیلے رانجھا یار بُکّل وِچ کھیلے مینوں سدھ رہی نہ سار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار وید قرآناں پڑھ پڑھ تھکے سجدے کردیاں گھس گئے متھے نہ رب تیرتھ نہ رب مکّے جس پایا تس نور اَنوار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار پُھوک مصلّٰی بھن سٹ لوٹا نہ پھڑ تسبیح عاصا سوٹا عاشق کیہندے دے دے ہوکا ترک حلالوں کھا مردار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار عمر گوائی وچ مسیتی اندر بھریا نال پلیتی کدے نماز توحید نہ نیتی ہن کی کرنائیں شور پُکار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار عشق بُھلایا سجدہ تیرا ہن کیوں اینویں پاویں جھیڑا بلھا ہوندا چپ بتیرا عشق کریندا مارو مار عشق دی نوّیوں نوّیں بہار ابھی تو میں صرف ایک ہی پیش کی ہے اور موازنہ کرنے والے جان لیں گے کے عرب بدوں اور ہمارے آباؤ ادجداد میں کوئی مقابلہ علم میں نہیں تھا، ہاں وہ بدو جنگ قتال اور مار دھاڑ میں ماہر تھے، کل ہی ایک جاہل پیرس کی ایک مارکیٹ میں تین لوگوں کی جان لے گیا، خیر اب ہم دونوں مل کر ہنستے ہیں اس الہی کامیڈی پر جو اپر پیش کی ہے، اگر کہیں گے تو اور بھی نمونے پیش کردوں گا، پھر ملاقات ہوگی.

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    چل او چولا اپنا بھنگ پسوڑا چک تے نس ایتھوں- تیری ساری چولیں ایک جیسی ہی ہوتی ہیں-بے ربط اور اس قابل بھی نہیں کہ بندہ انکا جواب بھی دے -بلکہ تو ایک کام کر اپنے دوسرے جگر سے اس ماہر نفسیات کا پتا پوچھ لے جس سے وہ علاج کرواتا ہے

    قہقے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    مزید قہقے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    تیرے پچھواڑے آگ تو لگی ہوگی یہ قہقے دیکھ کر

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  SAIT.
    #367
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mix Plate

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: چل او چولا اپنا بھنگ پسوڑا چک تے نس ایتھوں- تیری ساری چولیں ایک جیسی ہی ہوتی ہیں-بے ربط اور اس قابل بھی نہیں کہ بندہ انکا جواب بھی دے -بلکہ تو ایک کام کر اپنے دوسرے جگر سے اس ماہر نفسیات کا پتا پوچھ لے جس سے وہ علاج کرواتا ہے قہقے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: مزید قہقے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: تیرے پچھواڑے آگ تو لگی ہوگی یہ قہقے دیکھ کر :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    بیچارہ سائٹ اور تیرا دوسرا دم چھلا

    :lol:

    پتر یہی فرق ہوتا ہے ایک کھلاڑی میں جو میدان میں چارو اوڑ چوکے چھکے لگا رہا ہوتا ہے اور تیرے جیسے تماش بین میں جو میدان کے باہر بیٹھ کر اچھل اچھل کر ناچ رہا ہوتا ہے واہ واہ کیا کمال کردیا، تم میں اتنا ٹپر نہیں ہے کے تم اس کھیل میں ہم سے مقابلہ کرسکو، اگر ہمت ہے تو میدان حاضر ہے آؤ اور دکھاؤ کے الله کے پاس بھی کچھ ہے جو وہ پیش کرسکتا ہے، ورنہ قہقے لگانے سے صرف تمہاری ہار اور بے بسی کا ہی اظہار ہورہا ہے.

    :disco: :disco:

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  bluesheep.
    #368
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: Mix Plate

    بیچارہ سائٹ اور تیرا دوسرا دم چھلا :lol: پتر یہی فرق ہوتا ہے ایک کھلاڑی میں جو میدان میں چارو اوڑ چوکے چھکے لگا رہا ہوتا ہے اور تیرے جیسے تماش بین میں جو میدان کے باہر بیٹھ کر اچھل اچھل کر ناچ رہا ہوتا ہے واہ واہ کیا کمال کردیا، تم میں اتنا ٹپر نہیں ہے کے تم اس کھیل میں ہم سے مقابلہ کرسکو، اگر ہمت ہے تو میدان حاضر ہے آؤ اور دکھاؤ کے الله کے پاس بھی کچھ ہے جو وہ پیش کرسکتا ہے، ورنہ قہقے لگانے سے صرف تمہاری ہار اور بے بسی کا ہی اظہار ہورہا ہے. :disco: :disco:

    نئی میں ترے ورگا وہلا بندہ نئی کہ جن چیزوں پر یھاں تفصیلی بحث ہو چکی ہے ان پے دوبارہ بحث شروع کر دوں – ویسے بھی تو ایسی بونگیاں مارتا ہے کہ تم سے بحث ہو ہی نہیں سکتی – بحث برابر کے لوگوں سے ہوتی ہے – تمھیں تو سادہ سی بات سمجھانے پے ہفتے لگ جاتے ہیں – چل میرا پتر ہن نکل ایتھوں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    تیری فیر سڑی نا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  SAIT.
    #369
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mix Plate

    نئی میں ترے ورگا وہلا بندہ نئی – ویسے بھی تو ایسی بونگیاں مارتا ہے کہ تم سے بحث ہو ہی نہیں سکتی – بحث برابر کے لوگوں سے ہوتی ہے – تمھیں تو سادہ سی بات سمجھانے پے ہفتے لگ جاتے ہیں – چل میرا پتر ہن نکل ایتھوں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: تیری فیر سڑی نا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    پتر تیرے پیو نے تجھے پہلے کہا تھا کے جواب نہ دے کیوں کے یہ تیرے بس کی بات نہیں، اس پر تو بولا تھا جی جی ابا جی اب نہیں دوں گا، لگتا ہے بھول گیا ہے، ظاہر ہے کم عقل جو ہوا، لیکن یہی ثبوت کافی ہے تیری سڑن کا کے تجھ سے رہا نہیں گیا، لگتا ہے بہت زور سے لگی ہے بہت اندر جا کے، جا اور جا کر اپنی دوائی کھا اور آرام کر، یہ تیرے بس کی بات نہیں، جب کچھ سیکھ لے تو آجانا طبیعت اور تشریف دونوں پھر لال کردیں گا چوکے چکھوں سے

    :bigsmile: ;-)

    #370
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: Mix Plate

    پتر تیرے پیو نے تجھے پہلے کہا تھا کے جواب نہ دے کیوں کے یہ تیرے بس کی بات نہیں، اس پر تو بولا تھا جی جی ابا جی اب نہیں دوں گا، لگتا ہے بھول گیا ہے، ظاہر ہے کم عقل جو ہوا، لیکن یہی ثبوت کافی ہے تیری سڑن کا کے تجھ سے رہا نہیں گیا، لگتا ہے بہت زور سے لگی ہے بہت اندر جا کے، جا اور جا کر اپنی دوائی کھا اور آرام کر، یہ تیرے بس کی بات نہیں، جب کچھ سیکھ لے تو آجانا طبیعت اور تشریف دونوں پھر لال کردیں گا چوکے چکھوں سے :bigsmile: ;-)

    یہ جو میں تجھ دے رہا ہوں اس کو لغت کے اعتبار سے جواب ہی کہتے ہیں- تو پچھواڑے میں درد محسوس کر کے کچھ اور سمجھ رہا ہے تو میں کیا کروں – ویسے تو اپنا انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ والا کام جار رکھ- ہو سکتا ہے مجھے تجھ پر رحم آ ہی جائے – چل میرا پتر ہن کسے کم لگ – اینویں تشریف اگے کر کے چھتر کھان نا آ جایا کر تیری تے تشریف وی اس قابل نئی کہ بندہ ایدے تے دو چھتر ای مار دے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    جل گئی- قہقہ لگائیے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  SAIT.
    #371
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mix Plate

    یہ جو میں تجھ دے رہا ہوں اس کو لغت کے اعتبار سے جواب ہی کہتے ہیں- تو پچھواڑے میں درد محسوس کر کے کچھ اور سمجھ رہا ہے تو میں کیا کروں – ویسے تو اپنا انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ والا کام جار رکھ- ہو سکتا ہے مجھے تجھ پر رحم آ ہی جائے – چل میرا پتر ہن کسے کم لگ – اینویں تشریف اگے کر کے چھتر کھان نا آ جایا کر تیری تے تشریف وی اس قابل نئی کہ بندہ ایدے تے دو چھتر ای مار دے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    بیچارہ سائٹ، آج کافی بری ہوگئی ہے، لگتا ساری دوائیں کھانا بھول گیا ہے، تیرے پیو کیا کہا تھا ؟ اس پر تو بولا تھا جی جی ابا جی آئندہ نہیں نہیں کروں گا، مگر جو جا کر لگی ہے اس سے لگتا ہے تیری اندر سے سڑ کر جل بھن گئی ہے. مجھے افسوس ہے تیرے ساتھ، واقع الله نے کوئی کسر نہیں چوری تم لوگوں کو ذلیل کروانے میں، آسان کام نہیں ہے، اب بندا اپر والی الکافرون ہی پڑھ لے، لگتا ہے مشروب بہترین تھا

    :cwl:

    #372
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: Mix Plate

    بیچارہ سائٹ، آج کافی بری ہوگئی ہے، لگتا ساری دوائیں کھانا بھول گیا ہے، تیرے پیو کیا کہا تھا ؟ اس پر تو بولا تھا جی جی ابا جی آئندہ نہیں نہیں کروں گا، مگر جو جا کر لگی ہے اس سے لگتا ہے تیری اندر سے سڑ کر جل بھن گئی ہے. مجھے افسوس ہے تیرے ساتھ، واقع الله نے کوئی کسر نہیں چوری تم لوگوں کو ذلیل کروانے میں، آسان کام نہیں ہے، اب بندا اپر والی الکافرون ہی پڑھ لے، لگتا ہے مشروب بہترین تھا :cwl:

    ترے جسے کئی پھدو آئے اور گئے -اپنے پچھلے چار کومنٹ پڑھ لے سارے ایک جیسے – تیری قابلیت کا اندازہ اسی سے ہی ہو جاتا ہے – چل اب دفع ہو

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #373
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mix Plate

    ترے جسے کئی پھدو آئے اور گئے -اپنے پچھلے چار کومنٹ پڑھ لے سارے ایک جیسے – تیری قابلیت کا اندازہ اسی سے ہی ہو جاتا ہے – چل اب دفع ہو :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    مجھے تیرے پیو پر افسوس ہوتا ہے وہ بھی سوچتا ہوگا کے کیا چیز الله نے دے دی ہے، کل ہی تیرے پیو نے تجھے کہا تھا پتر ان لوگوں سے پنگا نہ لینا ورنہ نقصان ہوگا اور تو بولا جی جی ابا جی تسی سہی کیندے او میں نہیں جواب دوں گا انکو آج تجھ سے رہا نہیں گیا کیوں کے ہم نے پھر میدان میں چوکے چکھے لگا دیے، ابھی تو صرف سورہ الکافرون ہی لگائی تھی، سوچ اور کچھ لگا دیا تو تیری تشریف کی دجھیاں ہی اڑ جائیں گی.

    جا پتر کوئی ڈھنگ کا کام کر، تیرے جیسے میدان کے باہر بیھٹے تماشائیوں کے بس کی بات نہیں کے میدان میں اتریں اور مقابلہ کریں، تیرے جیسے صرف شور مچانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں اور شور مچا کر چلے جاتے ہیں، ساری حقیقتوں کا اچھی طرح علم ہے.

    ;-)

    #374
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mix Plate

    باوا جی میں تو سمجھاکہ یہ کوئی نیا بندا ہے. پر اسکی چولوں سے پتا چلا کہ یہ تو وہ پرانی جوٹھ ہی ہے- :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    چھوٹے سر والی فکری بیوائیں ہم سے کہاں چھپی رہتی ہیں؟

    میں نے تو اسی وقت آپکو اس بدبودار فکری بیوہ کے بارے میں بتا دیا تھا جب یہ گند بک کر بین ہونے کے بعد نئی ائی ڈی بنا کر فورم پر آئی تھی

    ایک چول جو بین ہو گئی تھی وہ اب نیلی دم لگوا کر آئی ہے

    https://danishgardi.pk/forums/topic/mix-plate/page/14/#post-166751

    ویسے میں اس فکری بیوہ کی چوکے چھکے لگانے والی بات سے اتفاق کرتا ہوں

    یہ نیچے لیٹی ہوئی ہی اوپر والے پر چوکے چھکے لگاتی رہتی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    آپ اس فکری بیوہ کو زیادہ لفٹ نہ کروایا کریں اور اس سے بچا کریں، ایسا نہ ہو یہ کسی اور کے نیچے لیٹ کر چوکے چھکے لگاتی رہے اور اسکا “نتیجہ” آپ پر ڈال دے

    :sorry:   :bigsmile: :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #375
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    #376
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    https://web.facebook.com/mubashirzaidii/posts/10155625159597172

    چند الٹے سیدھے سوالات:
    ایک طرف خدا اس قدر بے نیاز ہے کہ اربوں کھربوں ستاروں اور کہکشاؤں والی کائنات بناکر اسے فزکس کے قوانین پر چھوڑ دیا ہے اور اس میں قطعی مداخلت نہیں کرتا۔
    وہی خدا بے شمار مخلوقات کو پیدا کرنے کے بعد نہ انھیں شعور دیتا ہے اور نہ فرشتے بھیج کر ان سے گفتگو کرتا ہے۔
    دوسری جانب وہ بے نیاز خدا ایک مخلوق کو عقل عطا کرنے کے بعد اس کے پاس لاکھوں بار فرشتے بھیجتا ہے اور صحیفے، کتابیں اور قوانین فراہم کرتا ہے۔ یہ کیسی بے نیازی ہے؟ یہ فکر مندی کا اظہار نہیں؟
    اگر یہ کائنات سو سال کی عمر والے انسان کے لیے تخلیق کی گئی تھی تو اربوں سال کی فاصلے پر کوئی ستارہ پیدا کرنے، اسے کروڑوں سال جلانے اور پھر بلیک ہول میں ڈھالنے سے انسان کو کیا حاصل؟
    قیامت صرف زمین پر آئے گی یا پوری کائنات کا تباہ ہونا قیامت کہلائے گا؟ سائنسدان کہتے ہیں کہ زمین جیسا معمولی اور چھوٹا سا سیارہ تباہ ہوجائے تو کائنات پر ذرا بھی فرق نہیں پڑے گا۔ کیا روز حشر کے لیے پوری کائنات کے ختم ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا؟
    ابھی تک کائنات میں انسان جیسی کسی اور ذہین مخلوق کا سراغ نہیں مل سکا۔ اگر یہ بات مان لیں کہ خدا نے صرف ایک ذہین مخلوق کے لیے ساری کائنات بنائی تو پھر اس کا گھر یعنی زمین/نظام شمسی/ملکی وے کہکشاں کائنات کے مرکز میں کیوں نہیں؟ ہم کائنات کے ایک سرے پر کیوں بھٹک رہے ہیں؟
    مذہبی علما بتاتے ہیں کہ جنات بھی مسلمان اور کافر ہوتے ہیں۔ جنات انسانوں پر نازل ہوئی الہامی کتابیں پڑھتے ہوں گے۔ انھوں نے کبھی کوئی تفسیر کیوں نہیں لکھی؟ لکھی ہے تو انسانوں کو کیوں نہیں پڑھوائی؟
    الہامی کتابوں میں انسانوں کے ساتھ جنات کا ذکر بھی ہے۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ جنات بھی ذہین مخلوق ہیں؟ انھوں نے سائنسی ترقی کیوں نہیں کی؟ کیا ان کے ہاں بھی بل گیٹس اور اسٹیو جابز پیدا ہوئے ہیں؟ کیا ان کی معیشت بلا سود بینکاری پر مبنی ہے؟
    کیا انسان کے کاندھوں پر سوار فرشتے اب بھی قلم سے کاغذ پر اعمال لکھتے ہیں یا انھوں نے لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ خرید لیے ہیں؟ کیا انسان کی ترقی سے فرشتوں نے کوئی فائدہ اٹھایا؟ 
    کیا وجہ ہے کہ چاروں الہامی کتابیں فقط ڈھائی ہزار سال کے عرصے میں نازل کردی گئیں جبکہ انسان یعنی ماڈرن ہیومن کی عمر ڈیڑھ سے دو لاکھ سال ہے۔ اگر انسانی شعور کی ترقی کا انتظار کیا گیا تو آج کا انسان چار ہزار سال پہلے کے انسان سے زیادہ شعور رکھتا ہے۔
    علوم اور قوانین وقت کے ساتھ بہتر ہوتے ہیں کیونکہ انسان کے شعور کی سطح ہر گزرتے دن کے ساتھ بلند ہوتی ہے۔ تو پھر صدیوں پرانے مذہبی علما کی تقلید کیوں کی جائے؟ جدید دور کا عالم ایک ہزار سال پہلے کے فقیہہ سے کیوں افضل نہیں؟
    کیا الہامی کتابوں میں صرف مشرکین اور منافقین کو خبردار کیا گیا ہے یا ملحدین اور متشککین کے بارے میں بھی کوئی ہدایات ہیں؟
    مذہبی علما خانہ کعبہ اور روضہ رسول کو جنت کا ٹکڑا کہتے ہیں۔ پھر وہاں سے جوتے کیوں چوری ہوجاتے ہیں؟ جیب کترے بٹوے کیسے نکال لیتے ہیں؟ اہل تشیع کربلا اور نجف کو جنت کا ٹکڑا کہتے ہیں۔ ان مقامات پر بہت ظلم ہوچکا ہے۔ کیا جنت میں بھی ظلم ہوگا؟

    https://web.facebook.com/mubashirzaidii/posts/10155620476297172

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  Zinda Rood.
    #377
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    یہ بندہ سیتھ انڈریو جس طریقے سے مذہب اور خدا کے تصور سے پیدا کرتا توہمات اور تضادات کے جالے اتارتا ہے، وہ کمال ہے۔۔۔ 

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  Zinda Rood.
    #378
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mix Plate

    یہ بندہ سیتھ انڈریو جس طریقے سے مذہب اور خدا کے تصور سے پیدا کرتا توہمات اور تضادات کے جالے اتارتا ہے، وہ کمال ہے۔۔۔

    زندہ رود جی اچھی کوشش تھی مگر ہم پر یہ  نہیں چلنے والی، یہ آدمی عیسائیوں کے خدا کا پوسٹ مارٹم کر رہا تھا، بلکل ٹھیک اور صحیح کہہ رہا تھا، لیکن الله تو واقع خدا ہے اور سب سے بہتر ہے، جو جو باتیں اس نے کیں ہیں الله پر اپلائی نہیں ہوتیں، ایک اور کوشش کریں

    :disco:

    #379
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    Mark Rober:

    Someone stole a package from me. Police wouldn’t do anything about it so I spent the last 6 months engineering up some vigilante justice. Revenge is a dish best served fabulously.

    • This reply was modified 7 months ago by  BlackSheep.
    #380
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mix Plate

    کسی مومن کے گھر سے پیکج اٹھا کر دکھائے  آنے والے نسلوں میں کوئی چور پیدا نہیں ہوگا ۔

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 407 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation