Thread: Mix Plate

This topic contains 405 replies, has 27 voices, and was last updated by  Bawa 4 days, 8 hours ago. This post has been viewed 9807 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 406 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1604
    • Total Posts: 1618
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    اِس صفحہ پر موضوع کی کوئی قید نہیں ہے۔۔۔۔۔ یہ صفحہ، صفحہ کے بجائے بارہ مصالحے کی چاٹ ہے۔۔۔۔۔

    روایتی گالیوں میں جدت آزمائی کے تڑکے سے لیکر فلسفہ کی لاینحل گھتّیوں تک کو یہاں سلجھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ۔۔۔۔۔

    • This topic was modified 4 months, 3 weeks ago by  blacksheep.
    #2
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1604
    • Total Posts: 1618
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    خیر اس اسے اگلا سٹاپ اگناسٹزم کا تھا جس سے مجھے کافی سکون ملا اور میری سوچ کو ٹھہراؤ نصیب ہوا۔۔۔اب میں بالکل ہلکا پھلکا ہوں۔۔۔

    زِندہ رُود صاحب۔۔۔۔۔

    آپ کے خیال میں آپ کا اگلا اسٹاپ کون سا ہوگا۔۔۔۔۔

    Zinda Rood

    #3
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    زِندہ رُود صاحب۔۔۔۔۔ آپ کے خیال میں آپ کا اگلا اسٹاپ کون سا ہوگا۔۔۔۔۔ Zinda Rood

    بلیک شیپ صاحب!۔۔۔ جب میں مسلمان ہوا کرتا تھا تو مجھے اکثر خیال آتے تھے کہ مجھے خدا ہونا چاہیے تھا، مسلمانی کے آخری ادوار میں تو مجھے کئی بار خواب بھی آیا کہ میں خدا بن گیاہوں اور میں نے پوری کائنات کو اتھل پتھل کرکے رکھ دیا ہے، ہوسکتا ہے شاید مستقبل میں میں خدائی کا دعویٰ کردوں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

    خیر تفنن برطرف ۔ میں اپنے اگنوسٹک ہونے پر فی الحال بالکل مطمئن ہوں ، مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتا، لیکن ابھی اپنا سٹاپ یہی ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Zinda Rood.
    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 6515
    • Total Posts: 6648
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mix Plate

    زِندہ رُود صاحب۔۔۔۔۔ آپ کے خیال میں آپ کا اگلا اسٹاپ کون سا ہوگا۔۔۔۔۔ Zinda Rood

    مجھے اس بندے کا اگلا اسٹاپ جو کہ یقینی طور پر آخری ہی ہوگا، کسی شہر کا چوراہا نظر آرہا ہے جہاں اس کی پنکچر شدہ لاش کے اوپر گلے میں پھولوں کا ہار پہنے کوئی بےگلٹی شخص فخریہ پاوں رکھ کر تصویریں کھچوا رہا ہوگا۔

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 6515
    • Total Posts: 6648
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mix Plate

    @ایڈمن

    مجھے اس صفحے کا مستقبل بہت تابناک یعنی گالیوں اور طنز سے بھرپور نظر آرہا ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اس صفحے کو قطعی طور پر بند نہ کیا جائے تاکہ پہلوان جب ہانپ ہانپ کر نڈھال ہوجائیں تو انہیں ایک معمولی سا داو لگا کر قابو کرلیا جائے۔

    بلیک شیپ صاحب کا وہی معاملہ ہے کہ بنئیے کا بیٹا کچھ دیکھ کر ہی گرتا ہے، اس لئے یہ صفحہ خواہ مخواہ ہی نہیں بنایا گیا۔ یہاں بڑے بڑے جغادری لکھاری اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آرہے ہیں میری دوربین نگاہوں کو :serious: ۔

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 11335
    • Total Posts: 11975
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mix Plate

    بلیک شیپ صاحب!۔۔۔ جب میں مسلمان ہوا کرتا تھا تو مجھے اکثر خیال آتے تھے کہ مجھے خدا ہونا چاہیے تھا، مسلمانی کے آخری ادوار میں تو مجھے کئی بار خواب بھی آیا کہ میں خدا بن گیاہوں اور میں نے پوری کائنات کو اتھل پتھل کرکے رکھ دیا ہے، ہوسکتا ہے شاید مستقبل میں میں خدائی کا دعویٰ کردوں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

    خیر تفنن برطرف ۔ میں اپنے اگنوسٹک ہونے پر فی الحال بالکل مطمئن ہوں ، مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتا، لیکن ابھی اپنا سٹاپ یہی ہے۔۔۔۔

    جگر اگر کائنات کو اتھل پتھل کرنے کا نسخہ  ہاتھ آجائے ۔۔تے سورج  نا چھیڑنا  ۔میسے ۔۔میسے ۔۔قبلہ کعبہ درست کیا ہے ۔۔۔

    :bigthumb:

    #7
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    جگر اگر کائنات کو اتھل پتھل کرنے کا نسخہ ہاتھ آجائے ۔۔تے سورج نا چھیڑنا ۔میسے ۔۔میسے ۔۔قبلہ کعبہ درست کیا ہے ۔۔۔ :bigthumb:

    رضا بھائی۔ آپ کی سفارش میں بھلا کیسے رد کرسکتا ہوں، آپ ٹینشن نہ لیں، میں سورج کو بالکل نہیں چھیڑوں گا۔۔۔

    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6161
    • Total Posts: 6805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    انیائے ہو گیا مہاراج ، انیائے

    دولہے کو دیکھا دیا گیا ٹھینگا!!تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔#92NewsHD #Sargodha

    Posted by 92 News HD Plus on Saturday, July 16, 2016

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  shami11.
    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 87
    • Posts: 1623
    • Total Posts: 1710
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Mix Plate

    انیائے ہو گیا مہاراج ، انیائے

    دولہا پھیجا بنے یا پھجا

    دلہن کی رات تو رنگین رہے گی ;-) ۔

    #10
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 33
    • Posts: 120
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: Mix Plate

    میکس پلیٹ میں – ایک سیخ کباب، ایک سیخ تکیہ بوٹی ، ایک چانپ بوٹی اور ایک چپلی کباب۔

    #11
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    رضا بھائی۔ آپ کی سفارش میں بھلا کیسے رد کرسکتا ہوں، آپ ٹینشن نہ لیں، میں سورج کو بالکل نہیں چھیڑوں گا۔۔۔

    زِندہ رُود صاحب۔۔۔۔۔ آپ کے خیال میں آپ کا اگلا اسٹاپ کون سا ہوگا۔۔۔۔۔ Zinda Rood

    میرے تجسس کو معاف فرمائیے گا ! آج اس راز پر سے پردہ اٹھا ہی دیں کہ آپ کی کوالی فی کیشن کیا ہے
    .

    #12
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    میرے تجسس کو معاف فرمائیے گا ! آج اس راز پر سے پردہ اٹھا ہی دیں کہ آپ کی کوالی فی کیشن کیا ہے

    شاہ صاحب۔۔ میری کوالیفیکشن کچھ زیادہ نہیں، قرآنِ پاک ترجمےکے ساتھ پڑھا ہوا ہے، درسِ نظامی بھی کیا ہواہے، صحاح ستہ، خاص طور پر بخاری شریف پر  کافی دسترس ہے، نہج البلاغہ کو بھی پڑھ رکھا ہے، ایک دو حدیثوں کی کتابیں میں نے خود بھی لکھ رکھی ہیں، جن کی وجہ سے میری نوکری چھوٹ گئی، میں جس مسجد میں امام تھا، وہاں لوگوں کو کئی سال بعد جاکر کچھ کچھ شک ہوگیا کہ یہ بندہ خود سے گھڑ گھڑ کر حدیثیں سناتا رہتا ہے، حالانکہ میں پوری سند کے ساتھ حدیثیں گھڑتا تھا۔۔۔۔  میرا مطلب ہے سناتا تھا، اس کے باوجود جس قسم کا مواد میں بطور حدیث انہیں سناتا تھا، وہ انہیں ہضم نہیں ہوتا تھا، لہذا انہوں نے مجھے نوکری سے نکال دیا، اب میں فارغ ہوں، اگر آپ کی کسی عبادتگاہ میں کسی امام ، ذاکر وغیرہ کی ضرورت ہو تو مجھے یاد فرمایئے گا، ۔۔۔۔۔

    #14
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 84
    • Posts: 720
    • Total Posts: 804
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Mix Plate

    بلیک شیپ صاحب!۔۔۔ جب میں مسلمان ہوا کرتا تھا تو مجھے اکثر خیال آتے تھے کہ مجھے خدا ہونا چاہیے تھا، مسلمانی کے آخری ادوار میں تو مجھے کئی بار خواب بھی آیا کہ میں خدا بن گیاہوں اور میں نے پوری کائنات کو اتھل پتھل کرکے رکھ دیا ہے، ہوسکتا ہے شاید مستقبل میں میں خدائی کا دعویٰ کردوں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

    خیر تفنن برطرف ۔ میں اپنے اگنوسٹک ہونے پر فی الحال بالکل مطمئن ہوں ، مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتا، لیکن ابھی اپنا سٹاپ یہی ہے۔۔۔۔

    Were you inspired by Nietzsche?

    #14
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    شاہ صاحب۔۔ میری کوالیفیکشن کچھ زیادہ نہیں، قرآنِ پاک ترجمےکے ساتھ پڑھا ہوا ہے، درسِ نظامی بھی کیا ہواہے، صحاح ستہ، خاص طور پر بخاری شریف پر کافی دسترس ہے، نہج البلاغہ کو بھی پڑھ رکھا ہے، ایک دو حدیثوں کی کتابیں میں نے خود بھی لکھ رکھی ہیں، جن کی وجہ سے میری نوکری چھوٹ گئی، میں جس مسجد میں امام تھا، وہاں لوگوں کو کئی سال بعد جاکر کچھ کچھ شک ہوگیا کہ یہ بندہ خود سے گھڑ گھڑ کر حدیثیں سناتا رہتا ہے، حالانکہ میں پوری سند کے ساتھ حدیثیں گھڑتا تھا۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سناتا تھا، اس کے باوجود جس قسم کا مواد میں بطور حدیث انہیں سناتا تھا، وہ انہیں ہضم نہیں ہوتا تھا، لہذا انہوں نے مجھے نوکری سے نکال دیا، اب میں فارغ ہوں، اگر آپ کی کسی عبادتگاہ میں کسی امام ، ذاکر وغیرہ کی ضرورت ہو تو مجھے یاد فرمایئے گا، ۔۔۔۔۔

    آپ کے ماضی کے بارے میں پڑھ کر افسوس ہوا . میرے خیال میں وہ شخص آپ کا سب سے بڑا دشمن ہے جس نے آپ کے دل میں یہ بات ڈالی کہ مذھب کو کمائی کا ذریہ بنایا جا سکتا ہے
    .
    خیر اب چونکہ آپ ان باتوں سے باہر نکل آئے ہیں اس لئے اب مجھے امید ہے کہ آپ رزق حلال کمانے کی طرف آئیں گے . رزق حلال کھانے کی وجہ سے آپ کی بدزبانی کی عادت بھی ختم ہو جائے گی . اور ناصبیت کی بری عادت ، یعنی عدم برداشت بھی ختم ہو جائے گی
    .
    ویسے قوالی فی کیشن سے میری مراد دنیاوی علم سے تھی . کیا واقعی آپ نے سکول و کالج کا کبھی منہ نہیں دیکھا ؟

    #15
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    Were you inspired by Nietzsche?

    میں نیٹشے سے بہت سے معاملات میں اتفاق نہیں کرتا، ہاں خدا کے متعلق اس کے نظریات سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔۔

    #16
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    آپ کے ماضی کے بارے میں پڑھ کر افسوس ہوا . میرے خیال میں وہ شخص آپ کا سب سے بڑا دشمن ہے جس نے آپ کے دل میں یہ بات ڈالی کہ مذھب کو کمائی کا ذریہ بنایا جا سکتا ہے . خیر اب چونکہ آپ ان باتوں سے باہر نکل آئے ہیں اس لئے اب مجھے امید ہے کہ آپ رزق حلال کمانے کی طرف آئیں گے . رزق حلال کھانے کی وجہ سے آپ کی بدزبانی کی عادت بھی ختم ہو جائے گی . اور ناصبیت کی بری عادت ، یعنی عدم برداشت بھی ختم ہو جائے گی . ویسے قوالی فی کیشن سے میری مراد دنیاوی علم سے تھی . کیا واقعی آپ نے سکول و کالج کا کبھی منہ نہیں دیکھا ؟

    شاہ سائیں۔۔ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں آپ کو ماضی کےقصے سنا رہا ہوں، ابھی آخری مسجد سے نکلے ہوئے مجھے ایک مہینہ ہوا ہے، تبھی تو بے روزگار پھررہا ہوں اور آپ سے کسی مسجد یا امام بارگاہ میں ویکینسی کا پوچھ رہا ہوں۔۔ ابھی ایک مسجد میں  مستقل امام کی غیر حاضری کی وجہ سے میں نمازیں پڑھا رہا ہوں لیکن انہیں بھی شک ہوگیا ہے کہ میں نماز میں قرآن کی آیتوں کی جگہ کچھ اور پڑھتا ہوں۔۔

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Zinda Rood.
    #17
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Mix Plate

    شاہ سائیں۔۔ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں آپ کو ماضی کےقصے سنا رہا ہوں، ابھی آخری مسجد سے نکلے ہوئے مجھے ایک مہینہ ہوا ہے، تبھی تو بے روزگار پھررہا ہوں اور آپ سے کسی مسجد یا امام بارگاہ میں ویکینسی کا پوچھ رہا ہوں۔۔ ابھی ایک مسجد میں مستقل امام کی غیر حاضری کی وجہ سے میں نمازیں پڑھا رہا ہوں لیکن انہیں بھی شک ہوگیا ہے کہ میں نماز میں قرآن کی آیتوں کی جگہ کچھ اور پڑھتا ہوں۔۔

    ماضی تو ماضی ہے چاہے ایک سیکنڈ پہلے ہی کیوں نہ ہو . . . . کہنے والے کہتے ہیں کہ آئنے میں اپنی شکل بھی ایک سیکنڈ کے دس لاکھویں حصے پرانی ہوتی ہے
    .
    آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی حرام کھانے پر آمادہ ہیں . . . . آپ اگر اپنی دنیاوی علم کے بارے میں کچھ بتاتے تو میں  آپ کے .
    رزق حلال کمانے میں کچھ کوشش ضرور کرتا . . . . . فلحال تو بس آپ کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Shah G.
    #18
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1503
    • Total Posts: 1515
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mix Plate

    ماضی تو ماضی ہے چاہے ایک سیکنڈ پہلے ہی کیوں نہ ہو . . . . کہنے والے کہتے ہیں کہ آئنے میں اپنی شکل بھی ایک سیکنڈ کے دس لاکھویں حصے پرانی ہوتی ہے . آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی حرام کھانے پر آمادہ ہیں . . . . آپ اگر اپنی دنیاوی علم کے بارے میں کچھ بتاتے تو میں آپ کے . رزق حلال کمانے میں کچھ کوشش ضرور کرتا . . . . . فلحال تو بس آپ کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں

    او بھولے شاہ۔۔ کونسی دنیا میں رہتے ہیں آپ۔۔ مذہب کی کمائی کو حرام کہہ رہے ہیں، اس طرح تو آپ نعوذباللہ اپنے اسلاف سے ہی کنارہ کش ہورہے ہیں، اگر مذہب کمائی کا ذریعہ نہ ہوتا تو زمانے کے عقلمند انسان مذہب ایجاد ہی کیوں کرتے۔۔ ذرا پلٹ کر ماضی بعید میں نظر دوڑایئے، جنگوں، لوٹ مار اور مالِ غنیمت سے لے کر آج چندوں خیراتوں، درباروں مزاروں تک مذہب نے انسانیت کی خوب خدمت کی ہے، لوگوں کا خوب پیٹ بھرا ہے۔۔

    اور ہاں آپ کوئی دعا شعا نہ کیجئے گا، آج کل میں بہت مصروف ہوں اور کسی بھی دعا کو قبول نہیں کررہا ، لوگ تو فارغ ہیں نیچے بیٹھے منہ کھول کر ہر وقت دعائیں کرتے رہتے ہیں، انہیں نہیں پتا کہ اوپر مجھے اور بھی بہت سے کام ہوتےہیں۔۔۔ 

    #19
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: Mix Plate

    بلیک شیپ صاحب!۔۔۔ جب میں مسلمان ہوا کرتا تھا تو مجھے اکثر خیال آتے تھے کہ مجھے خدا ہونا چاہیے تھا، مسلمانی کے آخری ادوار میں تو مجھے کئی بار خواب بھی آیا کہ میں خدا بن گیاہوں اور میں نے پوری کائنات کو اتھل پتھل کرکے رکھ دیا ہے، ہوسکتا ہے شاید مستقبل میں میں خدائی کا دعویٰ کردوں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

    خیر تفنن برطرف ۔ میں اپنے اگنوسٹک ہونے پر فی الحال بالکل مطمئن ہوں ، مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتا، لیکن ابھی اپنا سٹاپ یہی ہے۔۔۔۔

    زندہ رود جی یہ غلط بات کی آپ نے، آپ نے میری چیز کا چربہ مار کر میری غیر موجودگی میں خدائی کا دعوا کردیا، آپ کو پتا ہے کے آپ سے میں زیادہ بڑی فلم ہوں، لہٰذا آپ کو ایک موقع دیتے ہوے آپ کو میں وائس خدا بنانے کیلئے تیار ہوں، آپ کیلیے حوروں کی کوئی پابندی نہیں ہوگی، زمین کے سارے معاملے آپ کو دے دوں گا، جس طرح مرضی ہوئی اپ کریں، بس فائنل فیصلہ اگر کروانا ہو تو فائل کو میرے پاس عزرایل کے ہاتوں بھیج دیجیے گا، کیا کہتے ہیں، یہ آخری آفر صرف آپ کیلئے میرے ذھن میں بلیک فراڈے کوئی آئ تھی، کیا بولتا ہے ؟

    #20
    blacksheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 14
    • Posts: 1604
    • Total Posts: 1618
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mix Plate

    Were you inspired by Nietzsche?

    میں نیٹشے سے بہت سے معاملات میں اتفاق نہیں کرتا، ہاں خدا کے متعلق اس کے نظریات سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔۔

    زندہ رُود۔۔۔۔۔

    فریڈرک نِیچے کمال کا فلاسفر ہے۔۔۔۔۔

    مَیں نے کچھ عرصہ پہلے نِیچے کو ہلکا پھلکا پڑھنا شروع ہے۔۔۔۔۔

    آپ اُس کو ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔ مگر ایک گناہِ کبیرہ کبھی نہیں کیجئے گا کہ آپ کسی کی بات صرف اِس لئے درست مان لیں کہ اتنا بڑا فلسفی یہ کہتا ہے۔۔۔۔۔ اپنی ذاتی سوچ کو ختم کبھی نہ کیجئے گا۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    گھوسٹ صاحب کے نفسیاتی علاج کا ابھی جو دوسرا مرحلہ شروع ہونا ہے جس میں منطق پر بات ہوگی تو نِیچے کا کافی ذکر آئے گا۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  blacksheep.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 406 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation