Thread: Mirza Sahib

This topic contains 531 replies, has 31 voices, and was last updated by  Shiraz 1 year, 3 months ago. This post has been viewed 17254 times

Viewing 12 posts - 521 through 532 (of 532 total)
  • Author
    Posts
  • #521
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mirza Sahib

    کیا سیاق و سباق ہے اپ کے اس تبصرے کا؟ کچھ سمجھ نہیں آیا، جس پوسٹ کو آپ نے قوٹ کیا ہے اس میں تو کچھ ایسا نہیں ہے؟؟ بھائی صاحب مقرر عرض ہے کہ ایک ایمان والا تو ان خرافات میں جاتا ہی نہیں ہے کیونکہ اس کی پچھلے 3000-4000 سال کی زندگی کا یہ مسئلہ ہی نہیں ہے یہ تو بے ایمان لوگ ان پر حملے کیلئے ایسے نکات گھسیٹ لاتے ہیں لہٰذا یہ کوئی دعویٰ سرے سے تھا ہی نہیں تو اس سے دستبرداری کا کیا سوال؟؟ آپ آگے بڑھئے اور فرمائیے کہ خالق نے تخلیق کے بعد ہاتھ دھو لئے یا اس سے کوئی رابطہ رکھا؟

    سیاق و سباق کے لئے اپنی پوسٹ نمبر 516 کا دوسرا پیراگراف ملاحظہ کیجیے۔۔ 

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے ایک ایمان والا ان خرافات کو پوری طرح اون کرتا ہے اور ان پر فخر محسوس کرتا ہے۔ 

    #522
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    ہاں ایک سماجی نظام اور الوہی ہدایت کو رہنما بنا کر قانون سازی کے ذریعے انسان نے معاشرتی امن کیلئے اتنا ضرور کر لیا کہ کھلے عام غلاظت پھیلانے سے خود کو روک لیا

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ نے غلاظت کا لفظ استعمال کیا۔۔۔۔۔۔ کیا اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ خداوندی احکامات کے تحت آدم کے گھر میں جو ہوا، آدم و حوا کی ناک کے نیچے ہوا،  وہ عین غلاظت تھی۔۔۔۔۔۔

    #523
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    سیاق و سباق کے لئے اپنی پوسٹ نمبر 516 کا دوسرا پیراگراف ملاحظہ کیجیے۔۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے ایک ایمان والا ان خرافات کو پوری طرح اون کرتا ہے اور ان پر فخر محسوس کرتا ہے۔

    جس پوسٹ/حصے کا آپ نے حوالہ دیا ہے اسے دیکھ لیا اور وہاں یہ لکھا ہے

    میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ موسیٰ سے پہلے لوگ بہنوں سے شادیاں رچاتے تھے۔ یہ آپ یا آپ جیسوں کا دعویٰ اور موقف ہے

    اب خود ہی فیصلہ کر لیجیئے کہ کس کے موقف میں تسلسل ہے اور کون (آپ) دوسرے کو (مجھے) اس بات کا سزاوار ٹھہرا رہا ہے جو اس (میں) نے کہی ہی نہیں؟؟

    آپ اطلاعات جتنی مرضی دیتے رہیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں، آپ کی کوئی اطلاع میرے کام کی ہوئی تو شکریے کا ساتھ قبول کر لوں  گا ورنہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دونگا، آپ یہ بتائے کہ کون فخر کر رہا ہے اور کسے اس ورثے کو اپنانا چاہیے؟؟

    :bigsmile: :bigsmile:

    #524
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ نے غلاظت کا لفظ استعمال کیا۔۔۔۔۔۔ کیا اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ خداوندی احکامات کے تحت آدم کے گھر میں جو ہوا، آدم و حوا کی ناک کے نیچے ہوا، وہ عین غلاظت تھی۔۔۔۔۔۔

    :serious:  نہیں! ۔ ۔ ۔

    اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موسٰیؑ سے پہلے جو کچھ ہوا وہ انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے جس سے ایمان والوں نے موسٰیؑ کی بات مان کر بیزاری کا اظہار کر دیا جبکہ بے ایمان ملحد اس پر ابھی تک فخر کرتے چلے آ رہے ہیں

    آدمؑ پر وحی اترنے کا کہیں ذکر  نہیں ہے، اسلئے اپنی دانست میں جو توپ آپ لیکر آئے تھے اس میں کیڑے پڑے ہوئے ہیں

    :bigsmile:  ہور دَسّو؟؟

    #525
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mirza Sahib

    جس پوسٹ/حصے کا آپ نے حوالہ دیا ہے اسے دیکھ لیا اور وہاں یہ لکھا ہے میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ موسیٰ سے پہلے لوگ بہنوں سے شادیاں رچاتے تھے۔ یہ آپ یا آپ جیسوں کا دعویٰ اور موقف ہے اب خود ہی فیصلہ کر لیجیئے کہ کس کے موقف میں تسلسل ہے اور کون (آپ) دوسرے کو (مجھے) اس بات کا سزاوار ٹھہرا رہا ہے جو اس (میں) نے کہی ہی نہیں؟؟ آپ اطلاعات جتنی مرضی دیتے رہیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں، آپ کی کوئی اطلاع میرے کام کی ہوئی تو شکریے کا ساتھ قبول کر لوں گا ورنہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دونگا، آپ یہ بتائے کہ کون فخر کر رہا ہے اور کسے اس ورثے کو اپنانا چاہیے؟؟ :bigsmile: :bigsmile:

    تو پھر آپ کا یہ دعویٰ باطل ثابت ہوگیا کہ بہنوں سے شادیوں کی روک کا کریڈٹ موسیٰ کو جاتا ہے، کیونکہ انسان الوہی ہدایت کے ذریعے شروع ہونے والے اس غلیظ کام کو موسیٰ سے  پہلے ہی اجتماعی انسانی دانش کے ارتقاء میں ختم کرچکے تھے، پس ثابت ہوا کہ بہنوں سے شادی کرنے کا حرام کام شروع تو حکمِ خداوندی پر کیا گیا، پر ختم انسان نے اپنی دانش کے ارتقاء سے کیا۔

     

    #526
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    :serious: نہیں! ۔ ۔ ۔ اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موسٰیؑ سے پہلے جو کچھ ہوا وہ انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے جس سے ایمان والوں نے موسٰیؑ کی بات مان کر بیزاری کا اظہار کر دیا جبکہ بے ایمان ملحد اس پر ابھی تک فخر کرتے چلے آ رہے ہیں آدمؑ پر وحی اترنے کا کہیں ذکر نہیں ہے، اسلئے اپنی دانست میں جو توپ آپ لیکر آئے تھے اس میں کیڑے پڑے ہوئے ہیں :bigsmile: ہور دَسّو؟؟

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔

    اور جہاں تک آدم پر وحی اُترنے کی بات ہے تو مَیں اپنی بات واپس بھی لے سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر کچھ اور نادر سوال پیدا ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ کیا سگی بہنوں سے مباشرت کروانا آدم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا تھا تو ہر دَم حاضر ہر دَم ناظر، آدم کے خدا کا اس پر کیا ردِ عمل تھا۔۔۔۔۔۔ اور جب آدم کے دماغ میں ایسے مباشرتی خیالات آئے ہی تھے تو کیا اللہ کو پتا نہیں چلا تھا۔۔۔۔۔۔ جبرائیل کو اگلی دستیاب فلائٹ سے بھیجا جاسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ سوال تو اور بھی پیدا ہوں گےلیکن وہ پھر بعد میں۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #527
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔ اور جہاں تک آدم پر وحی اُترنے کی بات ہے تو مَیں اپنی بات واپس بھی لے سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر کچھ اور نادر سوال پیدا ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ کیا سگی بہنوں سے مباشرت کرنا آدم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا تھا تو ہر دَم حاضر ہر دَم ناظر، آدم کے خدا کا اس پر کیا ردِ عمل تھا۔۔۔۔۔۔ اور جب آدم کے دماغ میں ایسے مباشرتی خیالات آئے ہی تھے تو کیا اللہ کو پتا نہیں چلا تھا۔۔۔۔۔۔ جبرائیل کو اگلی دستیاب فلائٹ سے بھیجا جاسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ سوال تو اور بھی پیدا ہوں گےلیکن وہ پھر بعد میں۔۔۔۔۔۔

    مجھے لگتاہے کہ آپ سہل اخلاقیات کے ساتھ ساتھ سہل مطالعہ کے بھی عادی ہوتے جا رہے ہو، صرف اپنے مطلب کی چیزیں ہی نظر آتی ہیں آپ کو اور وہ بھی پوری نہیں، شائد آنکھوں کے ڈاکٹر کے ساتھ ملاقات کا وقت قریب آ رہا ہے

    خیر آپ کی سہولت کیلئے پھر سے نقل کئے دیتا ہوں

    موسٰیؑ سے پہلے جو کچھ ہوا وہ انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے

    بتائیے اس میں مَیں نے کہاں آپکے متھے مارا ہے میں نے پوری انسانیت کے لفظ استعمال کئے ہیں۔ آج لگتا ہے بالکل ہی فارغ ہو۔ ۔ ۔ میرا مطلب فراغت سے ہے

    ;-)

    کیونکہ یہ سارا طُومار ہی آپ نے ایک غلط نکتے پہ اٹھایا ہے تو جب آپ کی بنیاد ہی غلط اٹھی (میرا مطلب اس پوسٹ سے ہے  ;-) ) تو باقی عمارت کے معائنے کی کیا ضرورت ہے

    میں اس مکالمے کو بھی دوسرے تھریڈ پر منتقل کر رہا ہوں، جواب اگر کوئی ہوا تو وہاں دیجیئے گا آپ کو اس پوسٹ کی نقل وہاں بھی مل جائے گی

    شکریہ

    #528
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    :serious: نہیں! ۔ ۔ ۔ اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موسٰیؑ سے پہلے جو کچھ ہوا وہ انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے جس سے ایمان والوں نے موسٰیؑ کی بات مان کر بیزاری کا اظہار کر دیا جبکہ بے ایمان ملحد اس پر ابھی تک فخر کرتے چلے آ رہے ہیں

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #529
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

     آدمؑ پر وحی اترنے کا کہیں ذکر نہیں ہے، اسلئے اپنی دانست میں جو توپ آپ لیکر آئے تھے اس میں کیڑے پڑے ہوئے ہیں

    اور جہاں تک آدم پر وحی اُترنے کی بات ہے تو مَیں اپنی بات واپس بھی لے سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر کچھ اور نادر سوال پیدا ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ کیا سگی بہنوں سے مباشرت کروانا آدم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا تھا تو ہر دَم حاضر ہر دَم ناظر، آدم کے خدا کا اس پر کیا ردِ عمل تھا۔۔۔۔۔۔ اور جب آدم کے دماغ میں ایسے مباشرتی خیالات آئے ہی تھے تو کیا اللہ کو پتا نہیں چلا تھا۔۔۔۔۔۔ جبرائیل کو اگلی دستیاب فلائٹ سے بھیجا جاسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ سوال تو اور بھی پیدا ہوں گے لیکن وہ پھر بعد میں۔۔۔۔۔۔

    ;-)   :)   ;-)

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #530
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔

    بی ایس: سٹھیا گئے ہو کا؟؟

    یہ نکتہ میں دو مرتبہ صاف کر چکا ہوں، کیوں تکرار کراتے ہو، اتنا فالتو وقت تو نہیں ہے میرے پاس

    #531
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    جبکہ بے ایمان ملحد اس پر ابھی تک فخر کرتے چلے آ رہے ہیں

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔

    #532
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    اور جہاں تک آدم پر وحی اُترنے کی بات ہے تو مَیں اپنی بات واپس بھی لے سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر کچھ اور نادر سوال پیدا ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ کیا سگی بہنوں سے مباشرت کروانا آدم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا تھا تو ہر دَم حاضر ہر دَم ناظر، آدم کے خدا کا اس پر کیا ردِ عمل تھا۔۔۔۔۔۔ اور جب آدم کے دماغ میں ایسے مباشرتی خیالات آئے ہی تھے تو کیا اللہ کو پتا نہیں چلا تھا۔۔۔۔۔۔ جبرائیل کو اگلی دستیاب فلائٹ سے بھیجا جاسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ سوال تو اور بھی پیدا ہوں گے لیکن وہ پھر بعد میں۔۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    اس نکتے کی تکرار سے اپ مکالمے کو روحانی/مذہبی میدان میں بھی لیکر جا رہے ہو اور پھر یہ بھی کہتے ہو کہ ایک ایمان والے اور بےایمان ملحد کے درمیان علمی مکالمہ ممکن ہی نہیں ہے؟؟

    ;-)  خود ہی اپنی اداؤں پر غور کر لو یار، میں کچھ آپ کی اداؤں کے ساتھ کروں گا تو پھر اپ کو شکائت ہو گی

    یا تو موضوع کو عقلی/فکری/علمی/سائنسی میدان میں ہی رکھو یا پھر تھوڑی دیر کیلئے زبان دانتوں تلےلیکر ایممان لے آؤ اور روحانی/مذہبی میدان میں آ جاؤ، تو وہاں کچھ عرض گذارنے کی کوشش کرتا ہوں

    نہ خنجر اٹھے گا، نہ تلوار ان سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

Viewing 12 posts - 521 through 532 (of 532 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation