Thread: Mirza Sahib

This topic contains 531 replies, has 31 voices, and was last updated by  Shiraz 1 year, 3 months ago. This post has been viewed 17251 times

Viewing 20 posts - 481 through 500 (of 532 total)
  • Author
    Posts
  • #481
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib

    شیراز ۔۔۔۔۔۔

    میں ھمیشہ لاجک اور دلیل سے بات کرنے کو پسند کرتا ہوں ۔۔۔۔  دوسروں کے لیئے بھی اور اپنے لیئے بھی ۔۔۔۔

    لیکن جہاں تک اوپر والی پوسٹ کا تعلق ہے ۔۔۔۔ اس میں میری طرف سے کوئی گالی نہیں دی گئی ہے ۔۔۔۔۔ وہ صرف جوں کا توں جواب ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    میں نے بلیک شیپ کو ۔۔۔ کو جو بھی جواب دیا ہے ۔۔۔ گالی کا جواب گالی نہیں ہے ۔۔۔۔دوسرے لفظوں میں آپ آئینہ دکھانا  کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔

    بہت دفعہ پوسٹیں در گزر کی جاتی ہیں اور جواب سے پرھیز کیا جاتا ہے کہ مزید بات خراب نہ ہو ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔ اکثر سخت الفاظ اس لیئے بھی استعمال کرنے پڑتے ہیں جہاں مقصد کسی کا گالی دینا نہیں ہوتا بلکہ شٹ اپ کال ہوتی ہے

    تاکہ اگر کوئی بندہ پٹری سے نیچے اتر رھا ہو ۔۔۔ تو ۔۔۔۔ اس کو پتہ ہو جواب ملے گا ۔۔۔۔۔ جیسا کوئی بولے گا ویسا ہی جواب لوٹا دیا جائے گا  ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Guilty.
    #482
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    چچ چچ چچ ۔ ۔ ۔ ۔ بی ایس: مجھے یہ سب دیکھ کر آپ پر بہت ترس آیا ہے ۔۔ ۔ واقعتاً بہت ترس آیا ہے گلٹی کی پوسٹ میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا جس کی وجہ سے آپ کو اس درجہ گرنے کی ضرورت پیش آئی، کیوں کیا ایساََ؟؟؟ اتنی ساری علمیت کا یہی استعمال سکھایا گیا ہے آپ کو بچپن میں؟ اتنے شاندار تھریڈ کا اتنا غلیظ اور گھٹیا انجام؟ تُف ہے یار اس جبلت پر جو ایسا کرنے پر اکساتی ہے

    ارے شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ تو کافی سے تھوڑے زیادہ جذباتی ہوگئے۔۔۔۔۔۔

    پہلی بات۔۔۔۔۔۔

    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ میں نے اپنی تحریر میں گالی کہاں دی ہے۔۔۔۔۔۔ میں یہی کہوں گا کہ میں نے کسی کو گالی نہیں دی ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ پھر بھی اصرار کریں گے کہ گالی ہی دی گئی ہے تو بھی گالی اُن ہی کی طرف جاتی ہے جو سگی بہنوں کے ساتھ مباشرت کرتے تھے۔۔۔۔۔ جو لوگ سگی بہنوں کے ساتھ مباشرت نہیں کرتے تو اُن کا چیں بجیں ہونا میری سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔۔۔ میں نے اپنی تحریر کے سارے نُکات گلٹی ہی کی تحریر سے اٹھائے ہیں۔۔۔۔۔۔ میں نے تو ہر ممکن کوشش کی ہے اور عموماً ہمیشہ ہی کرتا ہوں کہ لوگوں کو اُن کی ہی اپنی ذاتی اخلاقیات و ذاتی عقائد کی رُو سے جانچا جائے۔۔۔۔۔۔ اگر میں خود اپنی تحریر کو ایک ناقد کے طور پر دیکھوں تو یہ ایک انتہاء درجے کی طنزیہ تحریر ہے۔۔۔۔۔ ایسا طنز جو لوگوں کے کانوں میں سے دھواں نکال دے۔۔۔۔۔۔ ایسا طنز جس کو پڑھنے کے بعد پہلا لفظ جو ایک مسلمان کے ذہن میں آئے گا وہ استغفراللہ ہوگا۔۔۔۔۔۔ دوسرالفظ توہین ہوگا۔۔۔۔۔۔لیکن جب جذبات ذرا ٹھنڈے ہوجائیں گے اور ذرا ایمانداری سے سوچا جائے گا تو دل میں تو یہ مانے گا کہ لکھا تو سچ ہی ہے۔۔۔۔۔۔

    اب ذرا تھوڑی سی سنجیدہ بات۔۔۔۔۔۔

    ایک لکھنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔۔ چھوٹی چھوٹی کہانیاں لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شیر شاہ سَید۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل بھی تھے۔۔۔۔۔ مگر جن موضوعات پر کہانیاں لکھتے ہیں وہ کمال کے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے اُن کی ایک کہانی یاد آگئی۔۔۔۔۔۔۔ اُس کہانی میں ایک جملہ تھا  کہ یورپین اقوام کی ترقی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنی تاریخ کو کھول کر سب کے سامنے کردیا ہے۔۔۔۔۔۔ اُن کی تاریخ میں اپنے جیسے ہی انسانوں کو غلام بنانا بھی ہے، قتل و غارت گری بھی ہے اور انسانیت کی خدمت بھی ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن جو بھی ہے سب سامنے پڑا ہے۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنی تاریخ کو احترام کے لبادوں میں لپیٹ کر نہیں رکھا۔۔۔۔۔۔ اب دیکھنے والے جو چاہے مطلب نکال لیں۔۔۔۔۔۔

    اب ذرا ہارڈ ٹاک۔۔۔۔۔۔

    میں نے اپنی تحریر صرف گلٹی  کو مخاطب کر کے لکھی ہے اور وہ بھی پورے لوازمات کے ساتھ۔۔۔۔۔ کہ مذہبی احساسات مجروح ہونے کا خطرہ ہے تو مزید نہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔ گلٹی صاحب کی طرف سے اس حالیہ بحث سے پہلے بھی اِسی نوعیت کے جملے ملحدین کی طرف نازل کئے جاتے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا مجھ سمیت کسی ملحد نے کبھی کوئی شکوہ کیا۔۔۔۔۔۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اخلاقیات کے ٹھیکیداروں کی طرف سے بھی کبھی کوئی بات سُننے کو نہیں ملی۔۔۔۔۔۔ چھُٹتی نہیں مُنہ سے منافقت لگی ہوئی۔۔۔۔۔۔

    اب ذرا اس صورتحال کا فلسفیانہ پہلو۔۔۔۔۔۔

    ایسا کیا ہےکہ اگر کسی گروہ کو، کسی ادارے کو، کسی قوم کو اگر ملفوف انداز میں کوئی گالی دی جائے تووہ اتنی تاثیر نہیں رکھتی بمقابلہ ایسی صورتحال کہ وہی گالی اُسی ملفوف انداز میں کسی شخص یا اُس کے خاندان کے کسی فرد کو دی جائے۔۔۔۔۔۔

    اب ذرا ایک مُفت مشورہ۔۔۔۔۔۔

    آئینہ میں اگر اپنا چہرہ بدصورت لگے تو قصور آئینہ کا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ توڑنے سے پرہیز فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔۔ اس فورم کے فنڈو کیمپ میں گلٹی وہ شخص ہے جس کا میں حد درجہ احترام کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ وجوہات یہ ہیں کہ میری رائے میں گلٹی ایک ایماندار شخص ہے۔۔۔۔۔۔ جو بھی دِل میں ہوتا ہے وہی لکھتا ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ چھپاتا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ لکھنے سے پہلے یہ نہیں سوچتا کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔ کسی کے ساتھ مکالمہ ہار جیت کیلئے نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ گلٹی کی یہ وہ صفات ہیں جو میری ذاتی رائے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔۔۔۔۔۔ گلٹی کے خیالات کو میں یا کوئی اور منطق کی کسوٹی پر رکھ کر بے وقوفانہ کہہ سکتا ہے لیکن اس شخص کو بدنیت اور بددیانت نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔۔۔ اور میری خواہش ہوگی کہ گلٹی اپنی ان اعلیٰ صفات کو مٹنے نہ دے۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #483
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mirza Sahib

    شیراز صاحب، گفتگو جس نہج پر چل رہی تھی اس کا انجام اس کے علاوہ اور کچھ ہو بھی نہیں سکتا تھا خاکسار نے پہلے ہی عرض کیا تھا کہ میری طبیعت گفتگو کی آڑ میں ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی نیت سے مکدر ہورہی تھی – جب آپ ، سائٹ ، قرار اور بلیک شیپ صاحبان گفتگو کرتے ہیں تو ہم جیسے طالب علم سیکھتے ہیں مگر جب بات اس نہج پر پہنچ جائے تو میرے پاس کہنے کو الفاظ نہیں ہیں آزادانہ راے کے اظھار سے انسان اپنے علم اور فہم کا اعلان کرتا ہے فکر کا بھانڈہ پھوڑتا ہے مگر پھر بھی میں کسی کی مذمت نہیں کروں گا اور نہ ہی مورال پولیسنگ کا کردار ادا کروں گا کہ ہمارے چند احباب نے اس کام کا بیڑا اٹھا یا ہوا ہے اور یہ کام بخوبی کرتے ہیں

    گھوسٹ صاحب ۔۔

    آپکی یہ پوسٹ پڑھکر مجھے باہر نکل کر دیکھنا پڑا کہہ سورج کہیں دوسری طرف سے تو نمودار نہیں ہو گیا۔۔۔جناب آپ کی تو ہر بندے کے ساتھ باعث ہی بند گلی میں ختم ہوتی ہے ۔۔کہہ مخالف کو بھاگنے سے پہلے بوری میں بند کردیا جائے ۔۔۔۔آپ کی طبیعت  مکدر ہونے لگی ہے تو یقینا یہ ماحول کی خانہ خرابی ہے۔۔۔۔آپکو فورا ایک  چکر واپسی کا لگانا چاہئیے ۔۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  SaleemRaza.
    #484
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    گھوسٹ صاحب ۔۔ آپکی یہ پوسٹ پڑھکر مجھے باہر نکل کر دیکھنا پڑا کہہ سورج کہیں دوسری طرف سے تو نمودار نہیں ہو گیا۔۔۔جناب آپ کی تو ہر بندے کے ساتھ باعث ہی بند گلی میں ختم ہوتی ہے ۔۔کہہ مخالف کو بھاگنے سے پہلے بوری میں بند کردیا جائے ۔۔۔۔آپ کی طبیعت مکدر ہونے لگی ہے تو یقینا یہ ماحول کی خانہ خرابی ہے۔۔۔۔آپکو فورا ایک چکر واپسی کا لگانا چاہئیے ۔۔۔۔ :bigsmile:

    سلیم رضا صاحب،
    بس آپ کی ہی کمی تھی یہان شکریہ آخری مرتبہ بکرے نے اپنے آپ کو پیش تو کردیا تھا پھر بھی آپ کو گلہ ہے ؟ .
    باقی جن کو آپ نے ہر شخص سے تشبیہ دی ہے ان تین کے علاوہ جن میں ایک خاص قدر مشترک ہے چوتھے شخص کا نام بتادین

    :bigsmile: :bigsmile:

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #485
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mirza Sahib

    سلیم رضا صاحب، بس آپ کی ہی کمی تھی یہان شکریہ آخری مرتبہ بکرے نے اپنے آپ کو پیش تو کردیا تھا پھر بھی آپ کو گلہ ہے ؟ . باقی جن کو آپ نے ہر شخص سے تشبیہ دی ہے ان تین کے علاوہ جن میں ایک خاص قدر مشترک ہے چوتھے شخص کا نام بتادین :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    میں نے آپکی پوسٹ دیکھی تو کمنٹ کردیا۔۔۔ورنہ جب مکالمہ کے دوران ۔۔لفظوں  کے ہجوں کو ہائی لائٹ کیا جانے لگا تو مجھے اسی وقت معلوم ہوگیا تھا ۔۔یہ بھنس پانی میں اترے بغیر نہیں رکے گی ۔۔۔

    ویسے بھی جس باعث میں ہمارے معزر بلاگرز ساتھی شراکت فرماتے ہیں انجام گلستان ایسا ہی ہوتا ہے ۔

    آپکے ساتھ دل لگی ہے ۔۔۔بات دل پر مت لیا کریں ۔

    :bigthumb:

    #486
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    بلیک شیپ صاحب نے ذرا بے رحمانہ طریقے سے تفتیش کیا کی …ہر طرف سے باں باں ہونے لگی ہے …اور کیا خوب یکطرفہ حساسیت ہے …اس فورم پر اخلاقیات کے علمبردار..اس وقت شاید بھنگ کا سوٹا لگا کر سورہے ہوتے ہیں جب ملحدین پر ایسے ہی ریمارکس پاس کئے جارہے ہوتے ہیں …کوئی شرافت کا لبادہ اوڑھے سوال کرتا ہے کہ خدا کا انکار ..صرف “لچکدار” اخلاقیات کی پیروی کرنے کے لیے تو نہیں کیا جاتا؟ تو کوئی اور ڈائریکٹ کمنٹس پاس کرتا ہے کہ کہ ملحدین اپنی بہنوں ماؤں سے مباشرت کرتے ہیں؟ کوئی تیسرا اپنی راۓ سامنے لاتا ہے کہ کیا ملحد مردار بھی کھاتے ہیں …گدھے وغیرہ کا گوشت بھی کھاتے ہیں؟
    ظاہر ہے یہ سوالات کا واحد مقصد تضحیک کرنا ہوتا ہے …ایسے پوسٹس کو باقی فنڈو برادری کی طرف سے لائک بھی ملتے ہیں

    کیا کبھی بھی کسی ملحد کی جانب سے شکایت کی گئی؟ بلکل نہیں

    لیکن کیا وجہ ہے جواباً ..ملحدین کی جانب سے …تاریخی حوالوں کے ساتھ… متعلقہ سوالات کرنے پر ہر فنڈو ..یا تو ننگی گالیوں پر اتر آتا ہے …قادیانی ہونے کا لیبل لگاتا ہے …یا بھی اخلاقیات کا لیکچر سناتا ہے …اور آخری حربے کے طور پر فورم انتظامیہ کے سامنے آنسو بہاتے ہوئے …بین کرنے کا مطالبہ کرتا ہے

    میرے صرف دو سوالات کا جواب دے دیجئے

    کیا حضرت آدم کے کے بیٹوں نے اپنی بہنوں کے کے ساتھ مباشرت کی تھی یا نہیں؟

    کیا حضرت ابراہیم نے اپنی سوتیلی بہن حضرت سارا سے شادی کرکے ..حضرت اسحاق کو پیدا کیا تھا کہ نہیں؟

    کیا حضور نے اپنے منہ بولے بیٹے …حضرت زید کی بیوی حضرت زینب بنت جحش …سے شادی کی تھی کہ نہیں؟

    ان تمام سوالات کا جواب اثبات میں ہے تو ملحدین کو طعنے کس لیے؟

    اب “لچکدار” اخلاقیات پر بھی بات کر لیتے ہیں …سیکولر ممالک میں قانوناً کزن میریج پر بھی پابندی ہے …لیکن اسلامی ممالک بشمول پاکستان میں …اکثر جوڑے …شادی سے پہلے ایک دوسرے کو بہن اور بھائی کہ کر مخاطب کرتے ہیں …کیا کسی عورت کو بہن کہنے والے اشخاص اسے بہن سمجھتے نہیں ہیں؟ کیا ایسے لوگ بد کردار … بد نیت اور منافق ہیں؟

    #487
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    شیراز ۔۔۔۔۔۔ میں ھمیشہ لاجک اور دلیل سے بات کرنے کو پسند کرتا ہوں ۔۔۔۔ دوسروں کے لیئے بھی اور اپنے لیئے بھی ۔۔۔۔ لیکن جہاں تک اوپر والی پوسٹ کا تعلق ہے ۔۔۔۔ اس میں میری طرف سے کوئی گالی نہیں دی گئی ہے ۔۔۔۔۔ وہ صرف جوں کا توں جواب ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ میں نے بلیک شیپ کو ۔۔۔ کو جو بھی جواب دیا ہے ۔۔۔ گالی کا جواب گالی نہیں ہے ۔۔۔۔دوسرے لفظوں میں آپ آئینہ دکھانا کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔ بہت دفعہ پوسٹیں در گزر کی جاتی ہیں اور جواب سے پرھیز کیا جاتا ہے کہ مزید بات خراب نہ ہو ۔۔۔۔۔ اور ۔۔ اکثر سخت الفاظ اس لیئے بھی استعمال کرنے پڑتے ہیں جہاں مقصد کسی کا گالی دینا نہیں ہوتا بلکہ شٹ اپ کال ہوتی ہے تاکہ اگر کوئی بندہ پٹری سے نیچے اتر رھا ہو ۔۔۔ تو ۔۔۔۔ اس کو پتہ ہو جواب ملے گا ۔۔۔۔۔ جیسا کوئی بولے گا ویسا ہی جواب لوٹا دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔

    گلٹی

    وضاحت کا شکریہ

    میں نے اپنی پوسٹ میں آپ کا ذکر کیا تھا اور آپ کا نام (ٹیگ) صرف اطلاع دینے کیلئے لکھا تھا جو شائد غلط جگہ پر لکھا گیا جس کی وجہ سے آپ کو وضاحت کی زحمت ہوئی

    #488
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    ۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔۔ اس فورم کے فنڈو کیمپ میں گلٹی وہ شخص ہے جس کا میں حد درجہ احترام کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ وجوہات یہ ہیں کہ میری رائے میں گلٹی ایک ایماندار شخص ہے۔۔۔۔۔۔ جو بھی دِل میں ہوتا ہے وہی لکھتا ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ چھپاتا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ لکھنے سے پہلے یہ نہیں سوچتا کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔ کسی کے ساتھ مکالمہ ہار جیت کیلئے نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ گلٹی کی یہ وہ صفات ہیں جو میری ذاتی رائے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔۔۔۔۔۔ گلٹی کے خیالات کو میں یا کوئی اور منطق کی کسوٹی پر رکھ کر بے وقوفانہ کہہ سکتا ہے لیکن اس شخص کو بدنیت اور بددیانت نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔۔۔ اور میری خواہش ہوگی کہ گلٹی اپنی ان اعلیٰ صفات کو مٹنے نہ دے۔۔۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    آپ نے گلٹی صاحب کے بارے میں میرے جذبات اور خیالات کی بھی تر جمانی کی ہے

    #489
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib

    بلیک شیپ صاحب، آپ نے گلٹی صاحب کے بارے میں میرے جذبات اور خیالات کی بھی تر جمانی کی ہے

    بلیک شیپ ۔۔۔ اور ۔۔ پروٹوکول ۔۔ آپ لوگوں نے میرے بارے میں جو ۔۔۔۔ اچھے خیالات ظاھر کیئے ہیں مجھے بہت خوشی ہے ۔۔۔ اور میں آپ لوگوں کا ۔۔ بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔

    اب کچھ امید ہوچلی ہے  کہ میں بھی کونسلر کے الیکشن کا سوچنا شروع کروں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Guilty.
    #490
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mirza Sahib

    بلیک شیپ ۔۔۔ اور ۔۔ پروٹوکول ۔۔ آپ لوگوں نے میرے بارے میں جو ۔۔۔۔ اچھے خیالات ظاھر کیئے ہیں مجھے بہت خوشی ہے ۔۔۔ اور میں آپ لوگوں کا ۔۔ بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔ اب کچھ امید ہوچلی ہے کہ میں بھی کونسلر کے الیکشن کا سوچنا شروع کروں ۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے گھوسٹ صاحب کے ووٹ پر شکوک و شبہات  ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #491
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    مجھے گھوسٹ صاحب کے ووٹ پر شکوک و شبہات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    وہ کیوں بھائی

    #492
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    بلیک شیپ ۔۔۔ اور ۔۔ پروٹوکول ۔۔ آپ لوگوں نے میرے بارے میں جو ۔۔۔۔ اچھے خیالات ظاھر کیئے ہیں مجھے بہت خوشی ہے ۔۔۔ اور میں آپ لوگوں کا ۔۔ بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔ اب کچھ امید ہوچلی ہے کہ میں بھی کونسلر کے الیکشن کا سوچنا شروع کروں ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی،
    کونسلر کیا چیز ہے میاں صاحب سے آپ کی غیر مشروط دیوانگی کی بدولت انکا خلا پورا کرنے کے لئے مجھے آپ سے بہتر کویی دوسری شخصیت نظر نہیں آتی ہے

    ;-) ;-)

    #493
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    اب کچھ امید ہوچلی ہے کہ میں بھی کونسلر کے الیکشن کا سوچنا شروع کروں ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی، کونسلر کیا چیز ہے میاں صاحب سے آپ کی غیر مشروط دیوانگی کی بدولت انکا خلا پورا کرنے کے لئے مجھے آپ سے بہتر کویی دوسری شخصیت نظر نہیں آتی ہے ;-) ;-)

    تُو(گلٹی) ہی ناداں چند کلیوں(کونسلر) پر قناعت کرگیا

    ورنہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے

    اقبال

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #494
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mirza Sahib

    گلٹی۔۔۔۔۔۔

    یہ اچھے خیالات تب تک ہیں جب تک تمہارے اندر وہ صِفات رہتی ہیں جن کا تذکرہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

    ورنہ۔۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    تم نے ابھی تک میرا پیار دیکھا ہے، غصہ نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔

    ;-)   :)   ;-)

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #495
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 76
    • Posts: 390
    • Total Posts: 466
    • Join Date:
      4 Dec, 2016

    Re: Mirza Sahib

    سہیل بھائی

    :) دوبارہ خوش آمدید

    اب کے آپ فکر نہ کریں – یہ انجان با با میرے پاس ہی ساوتھ ہال میں کہیں رہتا ہے

    اگر اب اس نے کوئی حرکت کی نہ تو کٹ سے بچ نہ پایے گا یا اس کے چکر میں ساوتھ ہال کے آدھے بابے کٹے جانے ہیں

    :bigsmile:

    جیو جی آپ لندن والے ساوتھ ہال کی بات کر رہے ہے یا کسی اور ملک کی شکریہ

    #496
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib

     ۔ تم نے ابھی تک میرا پیار دیکھا ہے، غصہ نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    تھپڑ سے نہیں ۔۔۔۔ پیار ۔۔۔۔ سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔ بلیک بابو ۔۔۔۔۔۔۔

    #497
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    ارے شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ تو کافی سے تھوڑے زیادہ جذباتی ہوگئے۔۔۔۔۔۔ پہلی بات۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ میں نے اپنی تحریر میں گالی کہاں دی ہے۔۔۔۔۔۔ میں یہی کہوں گا کہ میں نے کسی کو گالی نہیں دی ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ پھر بھی اصرار کریں گے کہ گالی ہی دی گئی ہے تو بھی گالی اُن ہی کی طرف جاتی ہے جو سگی بہنوں کے ساتھ مباشرت کرتے تھے۔۔۔۔۔ جو لوگ سگی بہنوں کے ساتھ مباشرت نہیں کرتے تو اُن کا چیں بجیں ہونا میری سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔۔۔ میں نے اپنی تحریر کے سارے نُکات گلٹی ہی کی تحریر سے اٹھائے ہیں۔۔۔۔۔۔ میں نے تو ہر ممکن کوشش کی ہے اور عموماً ہمیشہ ہی کرتا ہوں کہ لوگوں کو اُن کی ہی اپنی ذاتی اخلاقیات و ذاتی عقائد کی رُو سے جانچا جائے۔۔۔۔۔۔ اگر میں خود اپنی تحریر کو ایک ناقد کے طور پر دیکھوں تو یہ ایک انتہاء درجے کی طنزیہ تحریر ہے۔۔۔۔۔ ایسا طنز جو لوگوں کے کانوں میں سے دھواں نکال دے۔۔۔۔۔۔ ایسا طنز جس کو پڑھنے کے بعد پہلا لفظ جو ایک مسلمان کے ذہن میں آئے گا وہ استغفراللہ ہوگا۔۔۔۔۔۔ دوسرالفظ توہین ہوگا۔۔۔۔۔۔لیکن جب جذبات ذرا ٹھنڈے ہوجائیں گے اور ذرا ایمانداری سے سوچا جائے گا تو دل میں تو یہ مانے گا کہ لکھا تو سچ ہی ہے۔۔۔۔۔۔
    اب ذرا تھوڑی سی سنجیدہ بات۔۔۔۔۔۔ ایک لکھنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔۔ چھوٹی چھوٹی کہانیاں لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شیر شاہ سَید۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل بھی تھے۔۔۔۔۔ مگر جن موضوعات پر کہانیاں لکھتے ہیں وہ کمال کے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے اُن کی ایک کہانی یاد آگئی۔۔۔۔۔۔۔ اُس کہانی میں ایک جملہ تھا کہ یورپین اقوام کی ترقی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنی تاریخ کو کھول کر سب کے سامنے کردیا ہے۔۔۔۔۔۔ اُن کی تاریخ میں اپنے جیسے ہی انسانوں کو غلام بنانا بھی ہے، قتل و غارت گری بھی ہے اور انسانیت کی خدمت بھی ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن جو بھی ہے سب سامنے پڑا ہے۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنی تاریخ کو احترام کے لبادوں میں لپیٹ کر نہیں رکھا۔۔۔۔۔۔ اب دیکھنے والے جو چاہے مطلب نکال لیں۔۔۔۔۔۔
    اب ذرا ہارڈ ٹاک۔۔۔۔۔۔ میں نے اپنی تحریر صرف گلٹی کو مخاطب کر کے لکھی ہے اور وہ بھی پورے لوازمات کے ساتھ۔۔۔۔۔ کہ مذہبی احساسات مجروح ہونے کا خطرہ ہے تو مزید نہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔ گلٹی صاحب کی طرف سے اس حالیہ بحث سے پہلے بھی اِسی نوعیت کے جملے ملحدین کی طرف نازل کئے جاتے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا مجھ سمیت کسی ملحد نے کبھی کوئی شکوہ کیا۔۔۔۔۔۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اخلاقیات کے ٹھیکیداروں کی طرف سے بھی کبھی کوئی بات سُننے کو نہیں ملی۔۔۔۔۔۔ چھُٹتی نہیں مُنہ سے منافقت لگی ہوئی۔۔۔۔۔۔
    اب ذرا اس صورتحال کا فلسفیانہ پہلو۔۔۔۔۔۔ ایسا کیا ہےکہ اگر کسی گروہ کو، کسی ادارے کو، کسی قوم کو اگر ملفوف انداز میں کوئی گالی دی جائے تووہ اتنی تاثیر نہیں رکھتی بمقابلہ ایسی صورتحال کہ وہی گالی اُسی ملفوف انداز میں کسی شخص یا اُس کے خاندان کے کسی فرد کو دی جائے۔۔۔۔۔۔ اب ذرا ایک مُفت مشورہ۔۔۔۔۔۔ آئینہ میں اگر اپنا چہرہ بدصورت لگے تو قصور آئینہ کا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ توڑنے سے پرہیز فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔
    پسِ تحریر۔۔۔۔۔۔ اس فورم کے فنڈو کیمپ میں گلٹی وہ شخص ہے جس کا میں حد درجہ احترام کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ وجوہات یہ ہیں کہ میری رائے میں گلٹی ایک ایماندار شخص ہے۔۔۔۔۔۔ جو بھی دِل میں ہوتا ہے وہی لکھتا ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ چھپاتا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ لکھنے سے پہلے یہ نہیں سوچتا کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔ کسی کے ساتھ مکالمہ ہار جیت کیلئے نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ گلٹی کی یہ وہ صفات ہیں جو میری ذاتی رائے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔۔۔۔۔۔ گلٹی کے خیالات کو میں یا کوئی اور منطق کی کسوٹی پر رکھ کر بے وقوفانہ کہہ سکتا ہے لیکن اس شخص کو بدنیت اور بددیانت نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔۔۔ اور میری خواہش ہوگی کہ گلٹی اپنی ان اعلیٰ صفات کو مٹنے نہ دے۔۔۔۔۔۔۔

    پہلا پیرا: گلٹی کو لکھ رہے تھے تو اخلاقی طور پر لازم تھا کہ بات کو گلٹی تک محدود رکھتے، اس کو عمومی پیرائے میں لا کر گلٹی کے سارے گروہ کو گالی نہ دیتے، گلٹی نے اگر اپ کے سارے گروہ کو گالی دی ہے تو انہوں نے غلط کیا اور اس بات پر گلٹی کی گرفت کی پہلی ذمہ داری آپکی یا آپ کے گروہ کی ہے، جیسے اپ نے مجھے نہیں میرے گروہ کو گالی دی اور میں آپ کی گرفت کر رہا ہوں

    دوسرا پیرا: آپ کا یہ نکتہ صائب ہے، یہ کجی ایمان والوں میں اجتہاد کا دروازہ بند کرنے کی نام نہاد تلقین سے آئی ہے جو اپنے اپ میں ایک طرح سے اخلاقی اور علمی ترقی کے فقدان اور غربت کا اعتراف و اعلان تھا

    تیسرا پیرا: میں نے عرض کیا ناں، کہ گالی پر شکوہ  کی پہلی ذمہ داری آپ کی اور آپکے گروہ کی ہے، اگر اپ میں سے کسی نے یہ زمہ داری ادا نہیں کی تو کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے، آپ اسے اہم نہیں سمجھتے، یا پھر بے حسی یا بے غیرتی؟ یہ بات تو میرا خیال ہے اب واضح ہو چکی ہے ایمان والوں اور ملحدین کے عزت و بے عزتی اور غیرت وبے غیرتی کے تصورات ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں

    چوتھا پیرا: یہ اتنی بڑی لاینحل فلسفیانہ موشگافی نہیں تھی جتنا بڑا آپ نے اسکو بنا کر پیش کیا ہے، یہ تعلق کی شدت کی بات ہے جس درجہ شدید تعلق کسی بھی شناخت سے ہو گا ردعمل بھی اسی تناسب سے ہو گا

    آخری پیرا: علمی دیانت و بددیانتی کے نکتے کی بِین آپ کافی عرصے سے بجا رہے ہو اور اپنے اس احساس (پرسیپشن) پر خود ہی جج بنے بیٹھے ہو، گلٹی کی دنیا بہت سارے معاملات میں صرف سفید و سیاہ پر مشتمل ہے تیرا کوئی رنگ نہیں ہے ایک خاص طرح کے طرزِ زندگی کیلئے بعض (معصوم/نائییو) لوگوں کو یہ سفیدوسیاہ والا رویہ پسند ہو تا ہے یا انہیں فائدہ دیتا ہے، دوسروں کی نظر میں یہ اتنا عقلی، مستحسن یا پسندیدہ نہیں ہوتا، یہ اپنی اپنی پسند کی بات ہے،لیکن آپ کیلئے فکر کی بات یہ ہے کہ آپ ایک ذاتی احساس کو عمومیت کی سند دینے سے اجتناب کرنا سیکھ لو

    :)

    Guilty

    #498
    Aasi
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 8
    • Posts: 52
    • Total Posts: 60
    • Join Date:
      17 Jun, 2017

    Re: Mirza Sahib

    پہلا پیرا: گلٹی کو لکھ رہے تھے تو اخلاقی طور پر لازم تھا کہ بات کو گلٹی تک محدود رکھتے، اس کو عمومی پیرائے میں لا کر گلٹی کے سارے گروہ کو گالی نہ دیتے، گلٹی نے اگر اپ کے سارے گروہ کو گالی دی ہے تو انہوں نے غلط کیا اور اس بات پر گلٹی کی گرفت کی پہلی ذمہ داری آپکی یا آپ کے گروہ کی ہے، جیسے اپ نے مجھے نہیں میرے گروہ کو گالی دی اور میں آپ کی گرفت کر رہا ہوں دوسرا پیرا: آپ کا یہ نکتہ صائب ہے، یہ کجی ایمان والوں میں اجتہاد کا دروازہ بند کرنے کی نام نہاد تلقین سے آئی ہے جو اپنے اپ میں ایک طرح سے اخلاقی اور علمی ترقی کے فقدان اور غربت کا اعتراف و اعلان تھا تیسرا پیرا: میں نے عرض کیا ناں، کہ گالی پر شکوہ کی پہلی ذمہ داری آپ کی اور آپکے گروہ کی ہے، اگر اپ میں سے کسی نے یہ زمہ داری ادا نہیں کی تو کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے، آپ اسے اہم نہیں سمجھتے، یا پھر بے حسی یا بے غیرتی؟ یہ بات تو میرا خیال ہے اب واضح ہو چکی ہے ایمان والوں اور ملحدین کے عزت و بے عزتی اور غیرت وبے غیرتی کے تصورات ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں چوتھا پیرا: یہ اتنی بڑی لاینحل فلسفیانہ موشگافی نہیں تھی جتنا بڑا آپ نے اسکو بنا کر پیش کیا ہے، یہ تعلق کی شدت کی بات ہے جس درجہ شدید تعلق کسی بھی شناخت سے ہو گا ردعمل بھی اسی تناسب سے ہو گا آخری پیرا: علمی دیانت و بددیانتی کے نکتے کی بِین آپ کافی عرصے سے بجا رہے ہو اور اپنے اس احساس (پرسیپشن) پر خود ہی جج بنے بیٹھے ہو، گلٹی کی دنیا بہت سارے معاملات میں صرف سفید و سیاہ پر مشتمل ہے تیرا کوئی رنگ نہیں ہے ایک خاص طرح کے طرزِ زندگی کیلئے بعض (معصوم/نائییو) لوگوں کو یہ سفیدوسیاہ والا رویہ پسند ہو تا ہے یا انہیں فائدہ دیتا ہے، دوسروں کی نظر میں یہ اتنا عقلی، مستحسن یا پسندیدہ نہیں ہوتا، یہ اپنی اپنی پسند کی بات ہے،لیکن آپ کیلئے فکر کی بات یہ ہے کہ آپ ایک ذاتی احساس کو عمومیت کی سند دینے سے اجتناب کرنا سیکھ لو :) Guilty

    شیراز صاحب میں بہت دن سے اس دھاگے پر آپ کی اور ان ملحدین کی بحث دیکھ رہا ہوں۔ یورپ میں رہنے کے ناطے اتنا جانتا ہوں کہ ملحدین کا اولین اور آزمودہ ہتھیار آپ کو اشتعال دلوانا ہے۔ اس کے بعد تمام تر مذمتوں کا رخ آپ کی جانب ہوجات اہے کیونکہ آپ اخلاقی طور پر خود کوکمزور ثابت کرچکے ہوتے ہو۔ لیکن آفرین ہے آپ پر کہ تمام تر رذیل حرکتوں کے باوجود آپ نے جگہ نہیں چھوڑی۔ ایک آدھ بار میں خود بھی بحث میں حصہ لینا چاہتا تھا لیکن پورا گمان تھا کہ گالی گلوچ کے علاوہ شائید کچھ نہ کہہ سکوں۔ سائیٹ صاحب بھی جب تک مشتعل نہیں تھے بہت زبردست جارہے تھے لیکن آپ نے تو کمال کردکھایا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزا کریم عطا فرمائے اور استقامت نصیب کرے تاکہ ہم جیسے لوگ مستفید ہو سکیں۔ جزاک اللہ۔

    #499
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: Mirza Sahib

    بلیک شیپ صاحب نے ذرا بے رحمانہ طریقے سے تفتیش کیا کی …ہر طرف سے باں باں ہونے لگی ہے …اور کیا خوب یکطرفہ حساسیت ہے …اس فورم پر اخلاقیات کے علمبردار..اس وقت شاید بھنگ کا سوٹا لگا کر سورہے ہوتے ہیں جب ملحدین پر ایسے ہی ریمارکس پاس کئے جارہے ہوتے ہیں …کوئی شرافت کا لبادہ اوڑھے سوال کرتا ہے کہ خدا کا انکار ..صرف “لچکدار” اخلاقیات کی پیروی کرنے کے لیے تو نہیں کیا جاتا؟ تو کوئی اور ڈائریکٹ کمنٹس پاس کرتا ہے کہ کہ ملحدین اپنی بہنوں ماؤں سے مباشرت کرتے ہیں؟ کوئی تیسرا اپنی راۓ سامنے لاتا ہے کہ کیا ملحد مردار بھی کھاتے ہیں …گدھے وغیرہ کا گوشت بھی کھاتے ہیں؟ ظاہر ہے یہ سوالات کا واحد مقصد تضحیک کرنا ہوتا ہے …ایسے پوسٹس کو باقی فنڈو برادری کی طرف سے لائک بھی ملتے ہیں کیا کبھی بھی کسی ملحد کی جانب سے شکایت کی گئی؟
    بلکل نہیں لیکن کیا وجہ ہے جواباً ..ملحدین کی جانب سے …تاریخی حوالوں کے ساتھ… متعلقہ سوالات کرنے پر ہر فنڈو ..یا تو ننگی گالیوں پر اتر آتا ہے …قادیانی ہونے کا لیبل لگاتا ہے …یا بھی اخلاقیات کا لیکچر سناتا ہے …اور آخری حربے کے طور پر فورم انتظامیہ کے سامنے آنسو بہاتے ہوئے …بین کرنے کا مطالبہ کرتا ہے
    میرے صرف دو سوالات کا جواب دے دیجئے کیا حضرت آدم کے کے بیٹوں نے اپنی بہنوں کے کے ساتھ مباشرت کی تھی یا نہیں؟ کیا حضرت ابراہیم نے اپنی سوتیلی بہن حضرت سارا سے شادی کرکے ..حضرت اسحاق کو پیدا کیا تھا کہ نہیں؟ کیا حضور نے اپنے منہ بولے بیٹے …حضرت زید کی بیوی حضرت زینب بنت جحش …سے شادی کی تھی کہ نہیں؟ ان تمام سوالات کا جواب اثبات میں ہے تو ملحدین کو طعنے کس لیے؟ اب “لچکدار” اخلاقیات پر بھی بات کر لیتے ہیں …سیکولر ممالک میں قانوناً کزن میریج پر بھی پابندی ہے …لیکن اسلامی ممالک بشمول پاکستان میں …اکثر جوڑے …شادی سے پہلے ایک دوسرے کو بہن اور بھائی کہ کر مخاطب کرتے ہیں …کیا کسی عورت کو بہن کہنے والے اشخاص اسے بہن سمجھتے نہیں ہیں؟ کیا ایسے لوگ بد کردار … بد نیت اور منافق ہیں؟

    پہلا پیرا: آپ کے ان تمام اعتراضات کے جواب آپ کے گُرو کے اس سے ملتے جلتے تبصرے کے جواب میں یہاں دیدیئے گئے ہیں

    دوسرا پیرا: اخلاقیات زندگی کا عطر اور بقا کیلئے ضروری ہیں اسلئے اخلاقیات کا حوالہ تو آتا رہے گا اور سہل، لچکیلی اور کسی خارجی بنیاد (فریمورک) سے عاری اخلاقیات پر سوال بھی اٹھتے رہیں گے، باقی اظہار رائے اور اسکے حق کے بارے میرا موقف بالکل واضح ہے، میں کسی پر بین نہیں چاہتا، میں مکالمے کیلئے صرف  مہذب ماحول اور یکسان مواقع کی ضمانت چاہتا ہوں

    اب آپ کے سوالوں کے جواب: آپکے گُرو بی ایس کی محبوبہ (علمی دیانت) یہ کہتی ہے کہ جس سلسلہء خیلات، جس ماخدومنبع اور جن کتابوں پر آپ یقین ہی نہیں رکھتے، ان پر انکے ماننے والوں سے، ان پر ایمان رکھنے والوں سے ان پر سوال نہ اٹھائیں، اور آپ سے مکالمے کے وقت میری اخلاقیات یہ کہتیں ہیں کہ میں آسمانی کتابوں سے دلیل لا کر آپ سے اسے ماننے پر اصرار نہ کروں، پھر بھی اپنی اخلاقیات کو ایک طرف رکھتے ہوئے اور آپ لوگوں کے علمی دیانت پر قائم رہنے کے دعوٰی سے صرف نظر کرتے ہوئے، آپ کے سوالاے کے عقلی جوابات حاضر ہیں

    آدمؑ کے کے بیٹوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ مباشرت کی جس سے ہم سب پیدا ہوئے، لیکن موسیٰؑ نے ایمان والوں کو اس سے منع کر دیا اور ہم منع ہو گئے لیکن آپ اور آپ کے گروہ نے جاری رکھا۔ سارا کے ابراہیمؑ کی سوتیلی بہن ہونے کا کوئی مسلّمہ ثبوت نہیں ہے، ابتدائے زندگی (جینیسس) کی جس کتاب میں یہ مکالمہ نقل ہے اس کا تناظر صاف وضاحت کر رہا ہے کہ یہ سب ایک ناخوشگوار صورتحال کو ٹالنے یا اس سے بچنے کیلئے تھا۔ پیشتر اسکے کہ تیسرے سوال کا جواب دوں، آپ یہ فرماؤ حضورؐ نے اپنے منہ بولے بیٹے زیدؒ سے حضرت زینبؒ بنت جحش کی شادی ہی کیوں کی تھی؟

    سرخ رنگ میں نشان زد جملہ میرے لئے واقعتاً نئی معلومات ہیں، آپ ان سب ملکوں کے نام اور کوئی مستند حوالہ یہاں درج کر سکو تو مہربانی ہوگی

    BlackSheep JMP Ghost Protocol Zinda Rood

    You all are copied into this because you all liked this post by Qarar Sb.

    #500
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mirza Sahib

    پہلا پیرا: آپ کے ان تمام اعتراضات کے جواب آپ کے گُرو کے اس سے ملتے جلتے تبصرے کے جواب میں یہاں دیدیئے گئے ہیں دوسرا پیرا: اخلاقیات زندگی کا عطر اور بقا کیلئے ضروری ہیں اسلئے اخلاقیات کا حوالہ تو آتا رہے گا اور سہل، لچکیلی اور کسی خارجی بنیاد (فریمورک) سے عاری اخلاقیات پر سوال بھی اٹھتے رہیں گے، باقی اظہار رائے اور اسکے حق کے بارے میرا موقف بالکل واضح ہے، میں کسی پر بین نہیں چاہتا، میں مکالمے کیلئے صرف مہذب ماحول اور یکسان مواقع کی ضمانت چاہتا ہوں اب آپ کے سوالوں کے جواب: آپکے گُرو بی ایس کی محبوبہ (علمی دیانت) یہ کہتی ہے کہ جس سلسلہء خیلات، جس ماخدومنبع اور جن کتابوں پر آپ یقین ہی نہیں رکھتے، ان پر انکے ماننے والوں سے، ان پر ایمان رکھنے والوں سے ان پر سوال نہ اٹھائیں، اور آپ سے مکالمے کے وقت میری اخلاقیات یہ کہتیں ہیں کہ میں آسمانی کتابوں سے دلیل لا کر آپ سے اسے ماننے پر اصرار نہ کروں، پھر بھی اپنی اخلاقیات کو ایک طرف رکھتے ہوئے اور آپ لوگوں کے علمی دیانت پر قائم رہنے کے دعوٰی سے صرف نظر کرتے ہوئے، آپ کے سوالاے کے عقلی جوابات حاضر ہیں آدمؑ کے کے بیٹوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ مباشرت کی جس سے ہم سب پیدا ہوئے، لیکن موسیٰؑ نے ایمان والوں کو اس سے منع کر دیا اور ہم منع ہو گئے لیکن آپ اور آپ کے گروہ نے جاری رکھا۔ سارا کے ابراہیمؑ کی سوتیلی بہن ہونے کا کوئی مسلّمہ ثبوت نہیں ہے، ابتدائے زندگی (جینیسس) کی جس کتاب میں یہ مکالمہ نقل ہے اس کا تناظر صاف وضاحت کر رہا ہے کہ یہ سب ایک ناخوشگوار صورتحال کو ٹالنے یا اس سے بچنے کیلئے تھا۔ پیشتر اسکے کہ تیسرے سوال کا جواب دوں، آپ یہ فرماؤ حضورؐ نے اپنے منہ بولے بیٹے زیدؒ سے حضرت زینبؒ بنت جحش کی شادی ہی کیوں کی تھی؟ سرخ رنگ میں نشان زد جملہ میرے لئے واقعتاً نئی معلومات ہیں، آپ ان سب ملکوں کے نام اور کوئی مستند حوالہ یہاں درج کر سکو تو مہربانی ہوگی blacksheep JMP Ghost Protocol Zinda Rood You all are copied into this because you all liked this post by Qarar Sb.

    جناب شیراز صاحب! چونکہ آپ نے مجھے ٹیگ کیا ہے، لہذا میں بھی کچھ پوچھنا چاہتا ہوں، میں نے آج تک جنتے بھی مومنین کے سامنے یہ سوال رکھا، آدم کے بیٹوں کا بہنوں کے ساتھ سیکس کرنے کے متعلق، سبھی نے اس پر نہ تو شرمندگی کا اظہار کیا، نہ کوئی مذمت وغیرہ کی، بہ الفاظ دیگر وہ اس کو بڑے فخر کے ساتھ اون کرتے ہیں ، ایسی صورت میں جب آپ لوگ فخر سے اس چیز کو قبول کرتے ہیں تو بلیک شیپ کے چ۔۔۔  والے طنز پر آپ لوگوں کا بھڑک جانا کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ کیونکہ یہ پھر گالی تو بعد کی بات ہے، پہلے تو یہ حقیقت کو بیان کرتا ہے، حقیقت بھی بالکل مسلمہ، جس کو آپ لوگ بلا چون و چراں تسلیم کرتے ہیں۔ 

Viewing 20 posts - 481 through 500 (of 532 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation