Thread: Mirza Sahib

This topic contains 531 replies, has 31 voices, and was last updated by  Shiraz 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 19142 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 532 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12740
    • Total Posts: 12886
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib

    Sohail Ejaz Mirza

    السلام و علیکم سہیل مرزا بھائی جی

    فورم واپسی پر خوش آمدید

    آپ نے اوپر تحریر کیا ہے کہ میوزیشن باوا بھائی اور سلیم رضاء جی کو میری موت بارے اِطلاع دے کر تھریڈ لگانے پر اُکسا تا رہا. اس سلسلے میں میں وضاحت ضروری سمجھتا ہوں

    مجھے نہ تو میوزیشن بھائی نے براہ راست یہ اطلاع دی تھی اور نہ ہی تھریڈ بنانے کا کہا تھا. مجھے رضا بھائی نے میوزیشن بھائی کے حوالے سے یہ اطلاع دی تھی اور انہوں نے ہی تھریڈ بنانے کا کہا تھا

    #22
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Mirza Sahib

    سہیل بھائی

      :) دوبارہ  خوش آمدید

    اب کے آپ فکر نہ کریں – یہ انجان با با میرے پاس ہی ساوتھ ہال میں کہیں رہتا ہے

    اگر اب اس نے کوئی حرکت کی نہ تو کٹ سے بچ نہ پایے گا یا اس کے چکر میں ساوتھ ہال کے آدھے بابے کٹے جانے ہیں

    :bigsmile:

    #23
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 559
    • Total Posts: 570
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: Mirza Sahib

    انجان کو پہچانو – – – کہیں وہ تنہا نہ رہ جائے

    #24
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1430
    • Total Posts: 1442
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib

    مجھے بہت بہت خوشی ہے کہ آپ واپس آے امید ہے کہ اب کسی انجان کی وجہ سے اپنے دوستوں سے دور نہیں ہوں گے 

    ویلکوم بیک 

    Sohail Ejaz Mirza

    صاحب

    آئی ام ریلی ویری ہپپی

    :jazak:

    #25
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib

    Sohail Ejaz Mirza

    آپ کا آنا ہمیشہ اچھا لگا

    جانا ہمیشہ نا خوشی کا سبب

    اب آئیں ہیں تو جانے کی بات نہ کیجئے گا ..

    کسی اور کے لئے کسی اور کو مایوس کرنا انصاف تو نہیں

    ویلکم بیک

    #26
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mirza Sahib

    مجھے بہت بہت خوشی ہے کہ آپ واپس آے امید ہے کہ اب کسی انجان کی وجہ سے اپنے دوستوں سے دور نہیں ہوں گے

    ویلکوم بیک

    Sohail Ejaz Mirza

    صاحب

    آئی ام ریلی ویری ہپپی

    :jazak:

    آپ ہیپی مفت میں ہو رہی ہیں حالانکہ آپ کو تو مرزا صاحب نے چکر میں ڈال رکھا ہے
    پہلے مزے مزے کے کھانوں کی ترکیبیں بتاتے ہیں پھر وہی مرزا بھائی آپ کو وزن کم کرنے کے نسخے بھی بتاتے ہیں اور پھر جب نسخہ شروع کریں تو فورا ہی نئی ڈش تیار ہوتی ہے۔

    وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے
    اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر

    #27
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 559
    • Total Posts: 570
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: Mirza Sahib

    Sohail Ejaz Mirza آپ کا آنا ہمیشہ اچھا لگا جانا ہمیشہ نا خوشی کا سبب اب آئیں ہیں تو جانے کی بات نہ کیجئے گا .. کسی اور کے لئے کسی اور کو مایوس کرنا انصاف تو نہیں ویلکم بیک

    :.( اچھا جی آپ کو تو بس ہمارا آنا ہی ہمیشہ برا لگتا ہے

    #28
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib

    سہیل بھائی

    :) دوبارہ خوش آمدید

    اب کے آپ فکر نہ کریں – یہ انجان با با میرے پاس ہی ساوتھ ہال میں کہیں رہتا ہے

    اگر اب اس نے کوئی حرکت کی نہ تو کٹ سے بچ نہ پایے گا یا اس کے چکر میں ساوتھ ہال کے آدھے بابے کٹے جانے ہیں

    :bigsmile:

    I believe you mean South Hall Green where Tooti Nungs and Holy Smokes gangs were active during the mid eighties.

    #29
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib

    آپ ہیپی مفت میں ہو رہی ہیں حالانکہ آپ کو تو مرزا صاحب نے چکر میں ڈال رکھا ہے پہلے مزے مزے کے کھانوں کی ترکیبیں بتاتے ہیں پھر وہی مرزا بھائی آپ کو وزن کم کرنے کے نسخے بھی بتاتے ہیں اور پھر جب نسخہ شروع کریں تو فورا ہی نئی ڈش تیار ہوتی ہے۔ وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر

    شاہد بھائی

    یہ تو اچھی بات ہے۔۔

    بے خوف من پسند کھانوں سے لُطف اندوز ہوتے رہیں اور اگر وزن قابو سے باہر ہو جائے تو دوبارہ بس میں لے آئیں۔

    #30
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib

    Sohail Ejaz Mirza السلام و علیکم سہیل مرزا بھائی جی فورم واپسی پر خوش آمدید آپ نے اوپر تحریر کیا ہے کہ میوزیشن باوا بھائی اور سلیم رضاء جی کو میری موت بارے اِطلاع دے کر تھریڈ لگانے پر اُکسا تا رہا. اس سلسلے میں میں وضاحت ضروری سمجھتا ہوں مجھے نہ تو میوزیشن بھائی نے براہ راست یہ اطلاع دی تھی اور نہ ہی تھریڈ بنانے کا کہا تھا. مجھے رضا بھائی نے میوزیشن بھائی کے حوالے سے یہ اطلاع دی تھی اور انہوں نے ہی تھریڈ بنانے کا کہا تھا

    بہت شکریہ باوا بھائی جی

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib

    :.( اچھا جی آپ کو تو بس ہمارا آنا ہی ہمیشہ برا لگتا ہے

    کبھی نہیں

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib

    آپ ہیپی مفت میں ہو رہی ہیں حالانکہ آپ کو تو مرزا صاحب نے چکر میں ڈال رکھا ہے پہلے مزے مزے کے کھانوں کی ترکیبیں بتاتے ہیں پھر وہی مرزا بھائی آپ کو وزن کم کرنے کے نسخے بھی بتاتے ہیں اور پھر جب نسخہ شروع کریں تو فورا ہی نئی ڈش تیار ہوتی ہے۔ وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر

    آپ شاعر  بھی ہیں

    :thinking:

    #33
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 621
    • Total Posts: 625
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    Atif عاطف بھائی 2007 دو ہزار سات سے دیکھ رہا ہوں ایک کِردار میوزیشن بن کرتھریڈ بنا تا ہےاور پھر اِس آڑ میں اوسطاً چار سے پانچ آئی ڈی اور لگ بھگ اِتنے ہی میلنگ ایڈریس اُسی ایک فارم پر رکھتا ہے۔ موصوف کا یہ وطیرہ کئی ایک فارمز پر ہے۔انجان کی آڑ میں انجان بن جو حرکات یہ آدمی کرتا آ رہاہےسوچا تھا بطور منتظم آپ خرابی کی جڑ (میوزیشن) سے آشنآ ہو چکے ہوں گے اور اِس کا مُناسب سدِباب بھی ضرور کریں گے۔اِسی توقع کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے آپ کو ایک پیغام دے کر میں خاموش ہوا۔اپنے پیغام میں میں نے آپ سے یہ بھی کہا تھا کہ میں انتظار کروں گا آپ اِس سِلسلے میں کیا مُناسب قدم اُٹھاتے ہیں ؟ سِتم کی آگ میں جلتے رہے عوام مگر جہاں پناہ ہمیشہ جہاں پناہ رہے عاطف بھائی بین کر دینا مسلئے کا حل نہیں ۔میں نے بین لگا دینے کا نہ سوچا اور نہ ہی اپنی ایسی کِسی خواہش کا اِظہار اپنے پیغام میں کیا ورنہ ضرور کہہ دیتا۔ بین لگا دینا کوئی ختمی حل نہیں ورنہ میوزیشن نام سے یہ میری اپنی سائٹ پر اب تک بین ہو چکا ہوتا۔میں پی کے پی پر چار سال ماڈ رہا جو کہ اپنے زمانے کی انتہائی بزی سائیٹ تھی۔ وہاں اور میری اپنی سائٹ پریہ اپنی کھال میں رہنے پر مجبور تھا اور ہے۔ یہاں مسلئہ مُختلف ہونے کی وجہ سے یہ کھُل کھیل رہا ہے اور اِس لیے بھی کہہ وہ آپ کو اور میری پوزیشن کو اچھی طرح سمجھ چکا ہے۔آپ ایکشن لیں گے نہیں اور میں بدزبانی کروں گا نہیں۔کم از کم آپ اِسے اپنی آئی ڈیز میں سے کِسی ایک کو رکھنے کا ہی کہہ دیتے جو نہیں ہوا۔ یہ کِتنی بھی مُعافی چاہے، درست ، لیکن بھروسہ کیا بھی جائے تو کیسے؟ کیا اِس نے نعیم نام سے مُعافی نہیں مانگی تھی ۔ پھر تو یہ سِلسلہ ختم ہو جانا چاہیے تھا جو کہ نہیں ہوا۔ اورپھر انجان نہ سہی یہ اِسی طرح کِسی نہ کِسی نئی آئی ڈی سے اپنی ذہنی کجی کو فرحت پہنچاتا رہے گا۔ آپ یہ تو کر سکتے ہیں کہ ایسے کِرداروں پر نظر رکھیں اور جب یہ بِلا وجہ پنگے لینے پراُتر آیئں تو بروقت ایکشن لیں۔ یہاں میرا ہر قدم دانشگردی کے مُثبت رہا اور اِنشاءاللہ رہے گا۔ میری نئی ویب سائیٹ ٹیسٹ فیز مکمل کر چکی ہے اور اِنشاءاللہ ایک دو دِن میں آن لائین ہو جائے گی۔ یہ لانچ ہو جانے کے فوری بعد میری پہلی سایٹ پر کام شروع ہو جائے گا۔یہاں بھی میں پہلے جیسا ہی ٹائیم دیتا رہوں گا (اگر آپ چاہیں) لیکن یہ تب ہی ممکن ہو گا کہ میں یہاں سکون سے اپنا کام جاری رکھ پاؤں۔ یہ بات اِس لیئے بھی ضروری ہے کہ جب مُجھ جیسے رُکن دانشگردی یہاں دوسرے بھائیوں سے اِخلاق اور بھائی چارے سے پیش آتے ہیں اور بدتمیزی نہیں کرتے تو انجان (میوزیشن) جیسوں کو کُچھ تو شرم ہونی چاہئے کہ بِلا وجہ پنگے نہ لیں اور اگر لیں تو آپ اِنہیں اُن کو اپنی اوقات میں رہنے پراپنا کِردار ضرور ادا کریں۔ دوسرے بھائی تو لُچ تل میں شامل ہوتے ہوئے بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھورتے ۔ اِس کے علاوہ یہ بھی بتائے دیتا ہوں موصوف کی شیطانی خصلت تو مکمل طور پر تب عیاں ہو گئی جب یہ مُجھے فون کر کے میری سائیٹ کی ریجووینیشن بارے پوچھتا رہا اور دوسری طرف باوا بھائی اور سلیم رضاء جی کو میری موت بارے اِطلاع دے کر تھریڈ لگانے پر اُکسا تا رہا۔نتیجاتاً شائید مرزا غالب جی بھی یہی سو چ کر یہاں نہیں آتے کہ اب میں یہاں چکر لگاتا ہوں اور وہ سامنا کرنا نہیں چاہتے۔ میں نے کِسی جاننے والے سے نہ شِکوہ کیا نہ ہی اپنا دُکھ ظاہر کیا بلکہ خندہ پیشانی سے یہاں سب سے پیش آتا رہا۔ کیا اب بھی میری برداشت اور اس شخص کے ذہنی مریض ہونے میں کوئی شک باقی ہے؟ بہرحال اگر آپ ہمارا دِل رکھنے کو ہماری دلجوئی کریں گے تو ہم بھی۔۔۔ کھائیں گے ہم فریب خوشی سے پر یوں کہ نہ اعتبار ٹوٹے شکریہ

    مرزا جی

    اپنے بارے میں آپ کے خیالات جان کر بہت دکھ ہوا – پرانے فورمز پر تو ہمارے تعلقات بہت خوشگوار تھے – یا یوں کہ لیں کے میں ایسا سمجھتا تھا – یہ اچانک کیا ہوا . مجھے افسوس ہے کے آپ مرے بارے میں ایسا سوچتے ہیں – لیکن کے کیا جائے آپ کی سوچ پر میرا کوئی اختیار نہیں.

    ہاں مرزا جی -جو میں ہوں وہ کوئی اور نہیں ہو سکتا چاھے کتنا بھی “انجان” بنے – ایزی گو نے جو لکھا ہے وہ درست ہے –

    #34

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Musician.
    #35
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1430
    • Total Posts: 1442
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib

    آپ ہیپی مفت میں ہو رہی ہیں حالانکہ آپ کو تو مرزا صاحب نے چکر میں ڈال رکھا ہے پہلے مزے مزے کے کھانوں کی ترکیبیں بتاتے ہیں پھر وہی مرزا بھائی آپ کو وزن کم کرنے کے نسخے بھی بتاتے ہیں اور پھر جب نسخہ شروع کریں تو فورا ہی نئی ڈش تیار ہوتی ہے۔ وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر

    چکر نہیں یہ تو زیادہ اچھی بات ہے مزے کے کھانے کھانے کے باوجود وزن نہیں بڑھتا نسخہ جو مل جاتا ہے اور ویسے بھی کھانا  بنانا تو صرف مرزا صاحب بتاتے ہیں مگر نسخے تو سب تو وزن کی اب پریشانی نہیں 

      :)  

    اور اچھا کھانا بنانا آنا تو چائیے نہ کل کو

    دوسرے گھر بھی جانا ہے 

    :17:

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib

    چکر نہیں یہ تو زیادہ اچھی بات ہے مزے کے کھانے کھانے کے باوجود وزن نہیں بڑھتا نسخہ جو مل جاتا ہے اور ویسے بھی کھانا بنانا تو صرف مرزا صاحب بتاتے ہیں مگر نسخے تو سب تو وزن کی اب پریشانی نہیں

    :)

    اور اچھا کھانا بنانا آنا تو چائیے نہ کل کو

    دوسرے گھر بھی جانا ہے

    :17:

    آپ موو  ہو رہی ہیں

    :serious:

    #37
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1430
    • Total Posts: 1442
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib

    آپ موو ہو رہی ہیں 

    آپ شاید میرے کل لکھ دینے سے ایسا سمجھ رہی ہیں 

    نہیں نہیں ویسا کچھ نہیں

    اتنی چھوٹی عمر میں  موو نہیں ہونگی

      ;-)  

    #38
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib

    Atif عاطف بھائی 2007 دو ہزار سات سے دیکھ رہا ہوں ایک کِردار میوزیشن بن کرتھریڈ بنا تا ہےاور پھر اِس آڑ میں اوسطاً چار سے پانچ آئی ڈی اور لگ بھگ اِتنے ہی میلنگ ایڈریس اُسی ایک فارم پر رکھتا ہے۔ موصوف کا یہ وطیرہ کئی ایک فارمز پر ہے۔انجان کی آڑ میں انجان بن جو حرکات یہ آدمی کرتا آ رہاہےسوچا تھا بطور منتظم آپ خرابی کی جڑ (میوزیشن) سے آشنآ ہو چکے ہوں گے اور اِس کا مُناسب سدِباب بھی ضرور کریں گے۔اِسی توقع کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے آپ کو ایک پیغام دے کر میں خاموش ہوا۔اپنے پیغام میں میں نے آپ سے یہ بھی کہا تھا کہ میں انتظار کروں گا آپ اِس سِلسلے میں کیا مُناسب قدم اُٹھاتے ہیں ؟ سِتم کی آگ میں جلتے رہے عوام مگر جہاں پناہ ہمیشہ جہاں پناہ رہے عاطف بھائی بین کر دینا مسلئے کا حل نہیں ۔میں نے بین لگا دینے کا نہ سوچا اور نہ ہی اپنی ایسی کِسی خواہش کا اِظہار اپنے پیغام میں کیا ورنہ ضرور کہہ دیتا۔ بین لگا دینا کوئی ختمی حل نہیں ورنہ میوزیشن نام سے یہ میری اپنی سائٹ پر اب تک بین ہو چکا ہوتا۔میں پی کے پی پر چار سال ماڈ رہا جو کہ اپنے زمانے کی انتہائی بزی سائیٹ تھی۔ وہاں اور میری اپنی سائٹ پریہ اپنی کھال میں رہنے پر مجبور تھا اور ہے۔ یہاں مسلئہ مُختلف ہونے کی وجہ سے یہ کھُل کھیل رہا ہے اور اِس لیے بھی کہہ وہ آپ کو اور میری پوزیشن کو اچھی طرح سمجھ چکا ہے۔آپ ایکشن لیں گے نہیں اور میں بدزبانی کروں گا نہیں۔کم از کم آپ اِسے اپنی آئی ڈیز میں سے کِسی ایک کو رکھنے کا ہی کہہ دیتے جو نہیں ہوا۔ یہ کِتنی بھی مُعافی چاہے، درست ، لیکن بھروسہ کیا بھی جائے تو کیسے؟ کیا اِس نے نعیم نام سے مُعافی نہیں مانگی تھی ۔ پھر تو یہ سِلسلہ ختم ہو جانا چاہیے تھا جو کہ نہیں ہوا۔ اورپھر انجان نہ سہی یہ اِسی طرح کِسی نہ کِسی نئی آئی ڈی سے اپنی ذہنی کجی کو فرحت پہنچاتا رہے گا۔ آپ یہ تو کر سکتے ہیں کہ ایسے کِرداروں پر نظر رکھیں اور جب یہ بِلا وجہ پنگے لینے پراُتر آیئں تو بروقت ایکشن لیں۔ یہاں میرا ہر قدم دانشگردی کے مُثبت رہا اور اِنشاءاللہ رہے گا۔ میری نئی ویب سائیٹ ٹیسٹ فیز مکمل کر چکی ہے اور اِنشاءاللہ ایک دو دِن میں آن لائین ہو جائے گی۔ یہ لانچ ہو جانے کے فوری بعد میری پہلی سایٹ پر کام شروع ہو جائے گا۔یہاں بھی میں پہلے جیسا ہی ٹائیم دیتا رہوں گا (اگر آپ چاہیں) لیکن یہ تب ہی ممکن ہو گا کہ میں یہاں سکون سے اپنا کام جاری رکھ پاؤں۔ یہ بات اِس لیئے بھی ضروری ہے کہ جب مُجھ جیسے رُکن دانشگردی یہاں دوسرے بھائیوں سے اِخلاق اور بھائی چارے سے پیش آتے ہیں اور بدتمیزی نہیں کرتے تو انجان (میوزیشن) جیسوں کو کُچھ تو شرم ہونی چاہئے کہ بِلا وجہ پنگے نہ لیں اور اگر لیں تو آپ اِنہیں اُن کو اپنی اوقات میں رہنے پراپنا کِردار ضرور ادا کریں۔ دوسرے بھائی تو لُچ تل میں شامل ہوتے ہوئے بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھورتے ۔ اِس کے علاوہ یہ بھی بتائے دیتا ہوں موصوف کی شیطانی خصلت تو مکمل طور پر تب عیاں ہو گئی جب یہ مُجھے فون کر کے میری سائیٹ کی ریجووینیشن بارے پوچھتا رہا اور دوسری طرف باوا بھائی اور سلیم رضاء جی کو میری موت بارے اِطلاع دے کر تھریڈ لگانے پر اُکسا تا رہا۔نتیجاتاً شائید مرزا غالب جی بھی یہی سو چ کر یہاں نہیں آتے کہ اب میں یہاں چکر لگاتا ہوں اور وہ سامنا کرنا نہیں چاہتے۔ میں نے کِسی جاننے والے سے نہ شِکوہ کیا نہ ہی اپنا دُکھ ظاہر کیا بلکہ خندہ پیشانی سے یہاں سب سے پیش آتا رہا۔ کیا اب بھی میری برداشت اور اس شخص کے ذہنی مریض ہونے میں کوئی شک باقی ہے؟ بہرحال اگر آپ ہمارا دِل رکھنے کو ہماری دلجوئی کریں گے تو ہم بھی۔۔۔ کھائیں گے ہم فریب خوشی سے پر یوں کہ نہ اعتبار ٹوٹے شکریہ

    بہت کچھ ہے کہنے کو، دل بھاری بھی بہت ہے۔ سوچتا ہوں سب کہہ دوں پھر وقت کی تنگی آڑے آجاتی ہے۔ بہرحال کچھ معروضات ہیں اگر قبول فرمائیں تو بہت مہربانی ورنہ سو فیصد متفق تو دو سگے بھائی بھی ہمیشہ نہیں ہوسکتے۔

    سب سے پہلے تو آپ کی دوبارہ آمد پر میں مشکور ہوں۔ ایک پوسٹ میں نایاب نے بالکل ٹھیک کہا کہ مجھ سے زیادہ بھلا کسی ممبر کا چلے جانا کسے بُرا لگے گا؟؟ اور پھر ممبر آپ جیسا ہرفن مولا (چالو) ہو تو دل کے کچھ زیادہ قریب ہوجاتا ہے۔ بس دُکھ یہ ہے اور رہے گا کہ کسی ایک ممبر کی وجہ سے آپ اتنے بہت سارے محبت کرنے والے، عقیدت رکھنے والے اور احساس کرنے والے دوستوں کو ٹھکرا کر بار بار چلے جاتے ہیں۔ یقینا” آپ ایک حساس انسان ہیں لیکن یہ بھی تو ہوسکتا ہے یہاں آپ سے بھی زیادہ کوئی حساس شخص موجود ہو جسے یہ بات پسند نہ آتی ہو کہ اس کے اتنے پیار اور مان کے باوجود آپ کسی دوسرے ممبر کی وجہ سے اسے چھوڑ جائیں؟؟

    اب ایک اور وضاحت بھی انتہائی ضروری ہے۔ انجان، سجاد، نعیم بلکہ تین چار آئی ڈیز میری نظر میں ہیں جن کا آئی پی ایڈریس کسی پراکسی کی مدد سے تبدیل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن یقین رکھیں کہ میوزیشن کا آئی پی ایڈریس کبھی بھی ان تمام سے میچ نہیں کیا۔ ہوسکتا ہے آپکے پچھلے فورم پر یہ سب آئی ڈیز ایک ہی ممبر کی ہوں لیکن یہاں میرے ایک ممبر پر حرف آرہا ہے اس لئے وضاحت ضروری ہے۔ انجان اور میوزیشن الگ الگ لوگ ہیں برائے مہربانی اس وسوسے کو دل میں جگہ نہ دیں۔

    اب آجائیں ایسے ممبرز کے اذیت رساں رویوں کی جانب۔ تو کیا ایسے ممبران کو اپنی تکلیف کا احساس دلانا ضروری ہے؟؟ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم انہیں اگنور کرکے یہ احساس دلائیں کہ ہماری نظر میں ان کی کوئی وقعت نہیں؟؟

    اس فورم پر ستر فیصد دوست میری ٹیم کا حصہ ہیں اسی طرح میری یہی کوشش رہی کہ آپ سے رہنمائی لوں ، آپ کے تجربات سے فائدہ اٹھاوں اور فورم کو کامیاب بناوں۔ اگر آپ ہی باربار بچوں کی طرح روٹھ روٹھ کر جانے لگیں گے تو پھر آپ پر کیا بھروسہ اور کیا مان کروں؟؟

    میری طرح آپ بھی سرکار کا حصہ رہے ہیں اور کچھ باتیں ناپسند ہونے کے باوجود بھی ان پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے تاکہ ڈسپلن نہ ٹوٹنے پائے، اس فورم کو اپنے گھر کی بیٹھک سمجھنے کے ساتھ کسی ڈسپلن کے تحت منسلک بھی سمجھئے۔ یہاں لوگ ڈسلائیک بھی دیں گے، سلیپ بھی اور کچھ ایسے ہونگے جو آوازیں کس کر آپ کو بھاگنے پر مجبور کریں گے لیکن ان تمام معاملات کو اس ڈسپلن کے تحت دیکھنا ہے کہ جگہ نہیں چھوڑنی باقی چاہے کچھ بھی ہوجائے۔ فورم کی ایڈورٹائزنگ شروع ہوچکی ہے اور الیکشن سے پہلے یہاں کافی ٹریفک لانے کا پروگرام ہے اسلئے (ہر قسم کی :17: )حساسیت سے گریز کریں اور اپنا مقام پہچانیں۔

    جب میں سلیم رضا اور بیلور جیسے کن ٹٹوں کو جھیل رہا ہوں تو آپ بھی انجان کو جھیلنے کی عادت ڈالیں۔ کم از کم کسی نہ کسی آئی ڈی سے آکر معذرت تو کرلیتا ہے نہ؟؟

    آخری بات کو چھوٹے بھائی کی خواہش یا ایک مخلص دوست کی تنقید سمجھیں کہ اپنی کمزوری کسی پر ظاہر نہ کریں۔ آپ کا موڈ فورا” فورم پر ظاہر ہوجاتا ہے کہ کس طرح آپ کو زچ کیا جاسکتا ہے۔۔

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Atif.
    #39
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 229
    • Posts: 4105
    • Total Posts: 4334
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    اس محفل کو سجانے میں محترم عاطف صاحب کا سب سے بڑا کردار ہے اور انکا بہت بہت شکریہ

    اس محفل کو پروان چڑھانے میں اس محفل کے شرکاء کا کردار محفل سجانے والے سے زیادہ ہے میری نظر میں

    اس محفل کو پروان چڑھانے والوں کا کم از کم مجھکو تو محفل چھوڑنا اچھا نہیں لگتا ہے .

    اگر محفل کے شرکاء اپنے اپنے انداز بیان، اپنی منفرد طرز تحریر، اپنے اپنے زاویوں سے دیکھتی ہوئی صورتحال ، اپنے علم اور قابلیت سے اس محفل کو رونق نہیں بخشیں گے تو یہ محفل سونی سونی سی ہو جاۓ گی

    امید کرتا ہوں کے محفل میں رہنے اور بدستور شریک ہونے کے اسباب محفل چھوڑنے کے اسباب سے نہ صرف زیادہ بلکہ مزید موثر ہوں گے

    Atif shaib

    کیونکہ آپ کا نام لیا

    #40
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 229
    • Posts: 4105
    • Total Posts: 4334
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mirza Sahib

    Sohail Ejaz Mirza sahib

    محترم مرزا صاحب

    واپسی پر خوش آمدید

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 532 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!