Thread: Mirza Sahib

This topic contains 531 replies, has 31 voices, and was last updated by  Shiraz 1 week, 1 day ago. This post has been viewed 11891 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 532 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 20
    • Posts: 969
    • Total Posts: 989
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: Mirza Sahib


    Mirza Sahib


    It is a popular belief on the forum that you are abstaining because of me and that I have driven you away because of my various deeds or misdeeds.


    Whilst you may believe that it was my intention to do so, I can assure you that it never, never, was my intention.  Like you, I am human too and can and do at times get carried away by emotions when writing my comments.  


    Do you realise that by keeping away you are punishing so many of the members who admire you. Even the Administration (Atif) wants you back on the Forum. This is what he wrote which sums up every thing.


    میری رائے میں مرزا صاحب ایک کارامد اور انجان ایک نکما ممبر ہے


    So Mirza Sahib, accept my sincere apologies and for the sake of the Forum and its members, come back and I undertake to never give you any cause to complain.







    • This topic was modified 3 weeks, 4 days ago by  Anjaan.




    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2687
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Mirza Sahib


    :rock: :rock:   :rock:


    #3
    Atif
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 98
    • Posts: 4789
    • Total Posts: 4887
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib


    انجان اگر خباثت نہ دکھائے تو بہت قاعدے کا بندہ ہے :lol: ۔ ہمارے ایکٹیو بندے بھگا رہا ہے اور پھر معصوم بن کر تھریڈ بھی کھول لیتا ہے کہ واپس آجاو :lol: ۔


    انجان! میں نے ہرگز ایسی کوئی بات نہیں کی کہ مرزا صاحب کو واپس آنا چاہیے بلکہ مجھے ان پر بہت غصہ ہے کہ وہ ایک منٹ میں بیگانہ کردیتے ہیں۔


    بہرحال یہ تھریڈ انجان کی صاف دلی کی ایک نشانی ہے اور میرا خیال ہے مرزا صاحب کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔


    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 1
    • Posts: 2687
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Mirza Sahib


    سہیل بھائی اب غصہ تھوکیے اور واپس آیں پلیز


    #5
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2161
    • Total Posts: 2161
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mirza Sahib


    میرے خیال کے مطا بق ۔۔۔۔ مرزا صا حب کو واپس آجانا چاھیے ۔۔۔۔۔


    ان کو  ھر بات  دل پر نہیں لینی چاھیے ۔۔۔۔


    ورنہ یہ دنیا۔۔۔۔ عجیب عجیب ۔۔۔ اول فول ۔۔۔۔ گندے ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ غلیظ لوگوں سے بھری پڑی ہے ۔۔۔۔


    نجانے کب کس گلی میں ۔۔۔ کونسا ۔۔۔ کتا ۔۔۔ گلے پڑجائے ۔۔۔ شریف آدمی کو تیار رھنا چاھیے ۔۔۔۔


    اور ۔۔۔ کتے کے بھونکنے ۔۔۔ اور کتے  کے کا ٹنے ۔۔۔ کا توڑ کرنا چاھیے ۔۔۔۔ نہ کہ ۔۔۔۔ بندہ اپنے آپ پر پابندیاں لگا کر ۔۔۔۔ اپنی سمت بدل لے ۔۔


    ۔۔۔۔







    • This reply was modified 3 weeks, 4 days ago by  Guilty.




    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 339
    • Posts: 2364
    • Total Posts: 2703
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib


    Mirza sahab baat be baat naraz hote hain


    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib


    سہیل اعجاز مرزا بھائی کی نذر


    تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے

    تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے



    #8
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2215
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib




    انجان اگر خباثت نہ دکھائے تو بہت قاعدے کا بندہ ہے :lol: ۔ ہمارے ایکٹیو بندے بھگا رہا ہے اور پھر معصوم بن کر تھریڈ بھی کھول لیتا ہے کہ واپس آجاو :lol: ۔ انجان! میں نے ہرگز ایسی کوئی بات نہیں کی کہ مرزا صاحب کو واپس آنا چاہیے بلکہ مجھے ان پر بہت غصہ ہے کہ وہ ایک منٹ میں بیگانہ کردیتے ہیں۔ بہرحال یہ تھریڈ انجان کی صاف دلی کی ایک نشانی ہے اور میرا خیال ہے مرزا صاحب کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔


    Atif


    عاطف بھائی


    2007 دو ہزار سات سے دیکھ رہا ہوں ایک کِردار میوزیشن بن کرتھریڈ بنا تا ہےاور پھر اِس آڑ میں اوسطاً چار سے پانچ آئی ڈی اور لگ بھگ اِتنے ہی میلنگ ایڈریس اُسی ایک فارم پر رکھتا ہے۔ موصوف کا یہ وطیرہ کئی ایک فارمز پر ہے۔انجان کی آڑ میں انجان بن  جو حرکات  یہ آدمی کرتا آ رہاہےسوچا تھا بطور منتظم آپ خرابی کی جڑ (میوزیشن) سے آشنآ ہو چکے ہوں گے اور اِس کا مُناسب سدِباب بھی ضرور کریں گے۔اِسی توقع کو  ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے آپ کو ایک پیغام دے کر میں خاموش ہوا۔اپنے پیغام میں میں نے آپ سے یہ بھی  کہا تھا کہ میں انتظار کروں گا آپ اِس سِلسلے میں  کیا مُناسب قدم اُٹھاتے ہیں ؟


    سِتم کی آگ میں جلتے رہے عوام مگر


    جہاں پناہ ہمیشہ جہاں پناہ رہے


    عاطف بھائی


    بین کر دینا مسلئے کا حل نہیں ۔میں نے بین لگا دینے کا   نہ سوچا اور نہ ہی اپنی ایسی کِسی خواہش کا اِظہار اپنے پیغام میں کیا ورنہ ضرور کہہ دیتا۔


    بین لگا دینا کوئی ختمی حل نہیں ورنہ میوزیشن نام سے یہ میری اپنی سائٹ پر اب تک بین ہو چکا ہوتا۔میں پی کے پی پر چار سال ماڈ رہا جو کہ اپنے زمانے کی انتہائی بزی سائیٹ تھی۔ وہاں اور میری اپنی سائٹ پریہ اپنی کھال میں رہنے پر مجبور  تھا اور ہے۔ یہاں مسلئہ مُختلف ہونے کی وجہ سے یہ  کھُل کھیل رہا ہے اور  اِس لیے بھی کہہ وہ آپ کو اور میری پوزیشن کو اچھی طرح سمجھ چکا ہے۔آپ ایکشن لیں گے نہیں اور میں بدزبانی کروں گا نہیں۔کم از کم آپ اِسے اپنی آئی ڈیز میں سے کِسی ایک کو رکھنے کا ہی کہہ دیتے جو نہیں ہوا۔


    یہ کِتنی بھی مُعافی چاہے، درست ، لیکن بھروسہ کیا بھی جائے تو کیسے؟ کیا اِس نے نعیم نام سے مُعافی نہیں مانگی تھی ۔ پھر تو یہ سِلسلہ ختم ہو جانا چاہیے تھا جو کہ نہیں ہوا۔ اورپھر انجان نہ سہی یہ اِسی طرح کِسی نہ کِسی نئی آئی ڈی سے اپنی ذہنی کجی کو فرحت پہنچاتا رہے گا۔


    آپ یہ تو کر سکتے ہیں کہ ایسے کِرداروں پر نظر رکھیں اور جب یہ بِلا وجہ پنگے لینے پراُتر آیئں تو بروقت ایکشن لیں۔


    یہاں میرا ہر قدم دانشگردی کے مُثبت رہا اور اِنشاءاللہ رہے گا۔


    میری نئی ویب سائیٹ  ٹیسٹ فیز مکمل کر چکی ہے اور اِنشاءاللہ ایک دو دِن میں آن لائین ہو جائے گی۔ یہ لانچ ہو جانے کے فوری بعد میری پہلی سایٹ پر کام شروع ہو جائے گا۔یہاں بھی میں پہلے  جیسا ہی ٹائیم دیتا رہوں گا (اگر آپ چاہیں) لیکن یہ تب ہی ممکن ہو گا کہ میں یہاں سکون سے اپنا کام جاری رکھ پاؤں۔


    یہ بات اِس لیئے بھی ضروری ہے کہ جب مُجھ جیسے رُکن دانشگردی یہاں  دوسرے بھائیوں سے اِخلاق اور بھائی چارے سے پیش آتے ہیں اور بدتمیزی نہیں کرتے تو انجان (میوزیشن)  جیسوں کو کُچھ تو شرم ہونی چاہئے کہ بِلا وجہ پنگے نہ لیں اور اگر لیں تو آپ اِنہیں اُن کو اپنی اوقات میں رہنے پراپنا کِردار ضرور  ادا کریں۔


    دوسرے بھائی تو لُچ تل میں شامل ہوتے ہوئے بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھورتے ۔


    اِس کے علاوہ یہ بھی بتائے دیتا ہوں موصوف  کی شیطانی خصلت تو مکمل طور پر   تب عیاں ہو گئی جب یہ مُجھے فون کر کے میری سائیٹ  کی  ریجووینیشن بارے پوچھتا رہا اور دوسری طرف باوا بھائی اور سلیم رضاء جی کو میری موت بارے اِطلاع دے کر تھریڈ لگانے پر اُکسا تا رہا۔نتیجاتاً  شائید مرزا غالب جی بھی یہی سو چ کر یہاں نہیں آتے کہ اب میں یہاں چکر لگاتا ہوں اور وہ سامنا کرنا نہیں چاہتے۔


    میں نے کِسی جاننے والے سے نہ شِکوہ کیا نہ ہی اپنا دُکھ ظاہر کیا بلکہ خندہ پیشانی سے یہاں سب سے پیش آتا رہا۔ کیا اب بھی میری برداشت اور اس شخص کے ذہنی مریض ہونے میں کوئی شک باقی ہے؟


    بہرحال اگر آپ ہمارا دِل رکھنے کو  ہماری دلجوئی کریں گے تو ہم بھی۔۔۔


    کھائیں گے ہم فریب خوشی سے


    پر یوں کہ نہ اعتبار ٹوٹے


    شکریہ






    #9
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 17
    • Posts: 5217
    • Total Posts: 5234
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mirza Sahib


    Welcome back Sohail bhai.


    #10
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2215
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib




    Welcome back Sohail bhai.


    بہت شکریہ شاہد بھائی


    #11
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 3
    • Posts: 476
    • Total Posts: 479
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Mirza Sahib




    Atif عاطف بھائی 2007 سات سے دیکھ رہا ہوں ایک کِردار میوزیشن بن کرتھریڈ بنا تا ہےاور پھر اِس آڑ میں اوسطاً چار سے پانچ آئی ڈی اور لگ بھگ اِتنے ہی میلنگ ایڈریس اُسی ایک فارم پر رکھتا ہے۔ موصوف کا یہ وطیرہ کئی ایک فارمز پر ہے۔انجان کی آڑ میں انجان بن جو حرکات یہ آدمی کرتا آ رہاہےسوچا تھا بطور منتظم آپ خرابی کی جڑ (میوزیشن) سے آشنآ ہو چکے ہوں گے اور اِس کا مُناسب سدِباب بھی ضرور کریں گے۔اِسی توقع کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے آپ کو ایک پیغام دے کر میں خاموش ہوا۔اپنے پیغام میں میں نے آپ سے یہ بھی کہا تھا کہ میں انتظار کروں گا آپ اِس سِلسلے میں کیا مُناسب قدم اُٹھاتے ہیں ؟ سِتم کی آگ میں جلتے رہے عوام مگر جہاں پناہ ہمیشہ جہاں پناہ رہے عاطف بھائی بین کر دینا مسلئے کا حل نہیں ۔میں نے بین لگا دینے کا نہ سوچا اور نہ ہی اپنی ایسی کِسی خواہش کا اِظہار اپنے پیغام میں کیا ورنہ ضرور کہہ دیتا۔ بین لگا دینا کوئی ختمی حل نہیں ورنہ میوزیشن نام سے یہ میری اپنی سائٹ پر اب تک بین ہو چکا ہوتا۔میں پی کے پی پر چار سال ماڈ رہا جو کہ اپنے زمانے کی انتہائی بزی سائیٹ تھی۔ وہاں اور میری اپنی سائٹ پریہ اپنی کھال میں رہنے پر مجبور تھا اور ہے۔ یہاں مسلئہ مُختلف ہونے کی وجہ سے یہ کھُل کھیل رہا ہے اور اِس لیے بھی کہہ وہ آپ کو اور میری پوزیشن کو اچھی طرح سمجھ چکا ہے۔آپ ایکشن لیں گے نہیں اور میں بدزبانی کروں گا نہیں۔کم از کم آپ اِسے اپنی آئی ڈیز میں سے کِسی ایک کو رکھنے کا ہی کہہ دیتے جو نہیں ہوا۔ یہ کِتنی بھی مُعافی چاہے، درست ، لیکن بھروسہ کیا بھی جائے تو کیسے؟ کیا اِس نے نعیم نام سے مُعافی نہیں مانگی تھی ۔ پھر تو یہ سِلسلہ ختم ہو جانا چاہیے تھا جو کہ نہیں ہوا۔ اورپھر انجان نہ سہی یہ اِسی طرح کِسی نہ کِسی نئی آئی ڈی سے اپنی ذہنی کجی کو فرحت پہنچاتا رہے گا۔ آپ یہ تو کر سکتے ہیں کہ ایسے کِرداروں پر نظر رکھیں اور جب یہ بِلا وجہ پنگے لینے پراُتر آیئں تو بروقت ایکشن لیں۔ یہاں میرا ہر قدم دانشگردی کے مُثبت رہا اور اِنشاءاللہ رہے گا۔ میری نئی ویب سائیٹ ٹیسٹ فیز مکمل کر چکی ہے اور اِنشاءاللہ ایک دو دِن میں آن لائین ہو جائے گی۔ یہ لانچ ہو جانے کے فوری بعد میری پہلی سایٹ پر کام شروع ہو جائے گا۔یہاں بھی میں پہلے جیسا ہی ٹائیم دیتا رہوں گا (اگر آپ چاہیں) لیکن یہ تب ہی ممکن ہو گا کہ میں یہاں سکون سے اپنا کام جاری رکھ پاؤں۔ یہ بات اِس لیئے بھی ضروری ہے کہ جب مُجھ جیسے رُکن دانشگردی یہاں دوسرے بھائیوں سے اِخلاق اور بھائی چارے سے پیش آتے ہیں اور بدتمیزی نہیں کرتے تو انجان (میوزیشن) جیسوں کو کُچھ تو شرم ہونی چاہئے کہ بِلا وجہ پنگے نہ لیں اور اگر لیں تو آپ اِنہیں اُن کو اپنی اوقات میں رہنے پراپنا کِردار ضرور ادا کریں۔ دوسرے بھائی تو لُچ تل میں شامل ہوتے ہوئے بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھورتے ۔ اِس کے علاوہ یہ بھی بتائے دیتا ہوں موصوف کی شیطانی خصلت تو مکمل طور پر تب عیاں ہو گئی جب یہ مُجھے فون کر کے میری سائیٹ کی ریجووینیشن بارے پوچھتا رہا اور دوسری طرف باوا بھائی اور سلیم رضاء جی کو میری موت بارے اِطلاع دے کر تھریڈ لگانے پر اُکسا تا رہا۔نتیجاتاً شائید مرزا غالب جی بھی یہی سو چ کر یہاں نہیں آتے کہ اب میں یہاں چکر لگاتا ہوں اور وہ سامنا کرنا نہیں چاہتے۔ میں نے کِسی جاننے والے سے نہ شِکوہ کیا نہ ہی اپنا دُکھ ظاہر کیا بلکہ خندہ پیشانی سے یہاں سب سے پیش آتا رہا۔ کیا اب بھی میری برداشت اور اس شخص کے ذہنی مریض ہونے میں کوئی شک باقی ہے؟ بہرحال اگر آپ ہمارا دِل رکھنے کو ہماری دلجوئی کریں گے تو ہم بھی۔۔۔ کھائیں گے ہم فریب خوشی سے پر یوں کہ نہ اعتبار ٹوٹے شکریہ


    سہیل بھائی


    خوش آمدید


    پر مجھے میوزیشن کو درمیان میں لے آنے پر سخت حیرانی ہو رہی ہے، یہ اندازہ آپ نے کن وجوہات کی بنا پر لگایا کہ وہ اور انجان ایک ہی شخص ہیں، دراصل پی کے پالٹکس کے بعد میرا ان سے رابطہ رہا ہے اور اسی دوران جب باوا نے مجھے یہ فورم جوائن کرنے کے لئے کہا تو میں نے میوزیشن کو بھی بولا جس نے میرے کہنے پر فورم جوائن کیا


    جہاں تک جھوٹی خبر کی بات ہے، میرے خیال میں اسکی ذمہ داری بھی فورم پر کوئی اور لے چکا ہے


    مجھے تو کافی غلط فہمیاں محسوس ہو رہی ہیں


    #12
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2215
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib




    سہیل بھائی خوش آمدید پر مجھے میوزیشن کو درمیان میں لے آنے پر سخت حیرانی ہو رہی ہے، یہ اندازہ آپ نے کن وجوہات کی بنا پر لگایا کہ وہ اور انجان ایک ہی شخص ہیں، دراصل پی کے پالٹکس کے بعد میرا ان سے رابطہ رہا ہے اور اسی دوران جب باوا نے مجھے یہ فورم جوائن کرنے کے لئے کہا تو میں نے میوزیشن کو بھی بولا جس نے میرے کہنے پر فورم جوائن کیا جہاں تک جھوٹی خبر کی بات ہے، میرے خیال میں اسکی ذمہ داری بھی فورم پر کوئی اور لے چکا ہے مجھے تو کافی غلط فہمیاں محسوس ہو رہی ہیں


    یہ خبر نہیں حقیقت ہے۔


    #13
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 17
    • Posts: 5217
    • Total Posts: 5234
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mirza Sahib




    ، میرے خیال میں اسکی ذمہ داری بھی فورم پر کوئی اور لے چکا ہے



    جس نے یہ ذمہ داری لی اس کا سورس بھی موزیشن صاحب ہی تھے، اتنا تو مجھے بھی یاد ہے۔


    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 9541
    • Total Posts: 10150
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mirza Sahib




    یہ خبر نہیں حقیقت ہے۔


    سہیل بھائی ۔۔ آپکو ۔فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی ۔آپ سے گپ ہوگی ۔۔ذرا آپکے فیصلے کا تفصیلی جواب آجائے ۔۔۔۔۔


    #15
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2215
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Mirza Sahib




    سہیل بھائی ۔۔ آپکو ۔فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی ۔آپ سے گپ ہوگی ۔۔ذرا آپکے فیصلے کا تفصیلی جواب آجائے ۔۔۔۔۔


    بہتر ہے رضاء بھائی


    #16
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 3
    • Posts: 476
    • Total Posts: 479
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Mirza Sahib




    جس نے یہ ذمہ داری لی اس کا سورس بھی موزیشن صاحب ہی تھے، اتنا تو مجھے بھی یاد ہے۔


    ہو سکتا ہے بھائی جی


    اب میوزیشن، انجان اور عاطف ہی مزید روشنی ڈال سکتے ہیں اس پر


    ہم تو ایزی گوئنگ کے قائل ہیں


    :bigsmile: :bigsmile:


    #17
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 20
    • Posts: 969
    • Total Posts: 989
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: Mirza Sahib





    ہو سکتا ہے بھائی جی اب میوزیشن، انجان اور عاطف ہی مزید روشنی ڈال سکتے ہیں اس پر ہم تو ایزی گوئنگ کے قائل ہیں :bigsmile: :bigsmile:

    [/quote


    I am glad that Mirza Sahib is back.


    I want to say a lot but I promised someone that I will refrain.


    Poor Musician though!


    #18
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 231
    • Total Posts: 238
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: Mirza Sahib




    ہو سکتا ہے بھائی جی اب میوزیشن، انجان اور عاطف ہی مزید روشنی ڈال سکتے ہیں اس پر ہم تو ایزی گوئنگ کے قائل ہیں :bigsmile: :bigsmile:


    Which lubricant do you use for easy and smooth going? :serious:


    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 5090
    • Total Posts: 5168
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mirza Sahib




    Which lubricant do you use for easy and smooth going? :serious:


    جیک سپیرو بھائی


    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سانڈے کا تیل چکن کڑائی بنانے میں استعمال ہوتا ہے؟


    :)


    #20
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 3
    • Posts: 476
    • Total Posts: 479
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Mirza Sahib




    Which lubricant do you use for easy and smooth going? :serious:


    Khali Wali Oil


    Abundantly used in Arabia


    :hilar: :hilar:


Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 532 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation