Thread: Military Inc.

Home Forums Siasi Video Military Inc.

This topic contains 12 replies, has 8 voices, and was last updated by  Guilty 5 months, 1 week ago. This post has been viewed 332 times

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Military Inc.

    • This topic was modified 5 months, 1 week ago by  الشرطہ.
    #2
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Military Inc.

    اس زہریلی عورت کو کون سنتا ہے .

    #3
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Military Inc.

    اس زہریلی عورت کو کون سنتا ہے .

    یہ زھرتو پورے ملک میں پھیل چکا ہے ۔۔۔۔۔۔

    تم کتنے بوٹ چاٹو گے ۔۔۔۔ ھر بوٹ سے ۔۔۔ زھر ۔۔۔ ٹپکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #4
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Military Inc.

    یہ زھرتو پورے ملک میں پھیل چکا ہے ۔۔۔۔۔۔ تم کتنے بوٹ چاٹو گے ۔۔۔۔ ھر بوٹ سے ۔۔۔ زھر ۔۔۔ ٹپکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں پالش کرتی ہوں ..

    #5
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Military Inc.

    میں پالش کرتی ہوں ..

    تب آپ سول نظام کی تبا ھی کے جرم میں شریک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  Guilty.
    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Military Inc.

    Shirazi

    شیرازی جی

    ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا انٹرویو پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ

    فوجیوں کی اصلیت اس سے بہتر کون جانتا ہے جو فوجیوں کے بیچ میں رہا ہو

    ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے ملٹری ان کارپوریٹ لکھکر بتایا ہے کہ فوج نے کس طرح سیٹیٹ کے اندر سٹیٹ بنا رکھی ہے، فوج کا اندرونی نظام کس طرح چلتا ہے اور فوجی دوران ملازمت اور ریٹائرمنٹ پر اور ریٹارمنٹ کے بعد کس طرح عوام کے خون پسینے کی کمائی پر عیاشی کرتے ہیں؟

    فوج کے اندرونی نظام کے بارے میں یہ پہلی کتاب ہے جس نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا تھا. یہ کتاب تحریر کرنا ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا بہت بڑا کارنامہ ہے اور انہوں نے اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی داؤ پر لگا کر اس بدمعاش فوج کی اصلیت بے نقاب کی ہے

    آئی ایس پی آر کے تحت چلنے والے ٹویٹر اور فیس بک اکاونٹس کے ذریعے ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کے خلاف سوشل میڈیا پر انتہائی زہریلا پروپیگنڈا کیا گیا اور ان کو غیر ملکی ایجنٹ، غدار اور اسلام مخالف قرار دیا گیا جس سے ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی سیکورٹی اور زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے

    ڈاکٹر عائشہ نے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا تھا کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے سو کے لگ بھگ اکاؤنٹس ایک جیسے تھے جن میں سے اکثر اکاونٹس کو فیس بک کی انتظامیہ نے آئی ایس پی آر کے تنخواہ دار ملازمین ہونے کا الزام لگا کر بند کر دیے تھے

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Military Inc.

    اس زہریلی عورت کو کون سنتا ہے .

    اس کی کتاب پڑھنے کے لائق ہے

    http://www.saifullahkhalid.com/wp-content/uploads/2009/09/military1incbyayeshasiddiqa_3.pdf

    :bigsmile:

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Military Inc.

    Thanx For Sharing Shirazi ji

    #9
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Military Inc.

    #10
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Military Inc.

    This one was published in Musharraf era I guess.. Any fresh insight into the ever  expanding Askari empire?..

    #11
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Military Inc.

    تب آپ سول نظام کی تبا ھی کے جرم میں شریک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو اس منطق سے آپ ملک لوٹنے کے جرم میں شریک ہیں

    :bigthumb:

    #12
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 343
    • Total Posts: 348
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: Military Inc.

    زندگی میں ہم سب کو بہت سے لوگ کسی نہ کسی وجہ سے، کسی نہ کسی درجے میں ناپسند ہوتے ہیں اور ہم اس کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ہمارے الفاظ کا انتخاب اور ان کے پیچھے چھپی شدت ناپسندیدگی اور شدید نفرت کے درمیان واقع مختلف مدارج کا تعیّن کرتے ہیں

    اس “زہریلی عورت” نے سالوں کی عرق ریز تحقیق کے بعد متعلقہ ثبوت و شواہد کے ساتھ ایک کتاب لکھی ہے۔ ہمت و وقت تو درکنار، کتنے ہیں ہم میں جو اس طرح کا کام کرنے کی سوچ بھی رکھتے ہیں؟ بہت ممکن ہے کہ اس سارے عمل میں اس سے کوئی کوتاہی ہوئی ہو اور اس نے نتائج اخذ کرتے وقت کسی تعصب کا اظہار کیا ہو، ہم سب کرتے ہیں

    میرے لئے حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہاں شدت کا یہ اظہار وطن کو ذلّت سے دو چار کرنے والے کسی جرنیل یا ملکی دولت لوٹ کر بیرون ملک لے جانے والے خاندانی سیاست دان کے بھیس میں چھپے کسی جمہوری ڈاکو کیلئے نہیں بلکہ ایک عالِم اور محقق کیلئے ہے اور اس بھی زیادہ تعجب کی بات یہ کہ یہ اظہار ایک خاتون لی طرف سے دوسری خاتون کیلئے ہے

    :facepalm: :facepalm:

    #13
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Military Inc.

    تو اس منطق سے آپ ملک لوٹنے کے جرم میں شریک ہیں :bigthumb:

    ملک لوٹنے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔۔۔۔۔ لیکن آپ کے بوٹ چاٹنے کا ۔۔۔۔۔ اقرار نا مہ پوسٹ ہوچکا ہے ۔۔۔

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!