Thread: Mass shootings in New Zealand Mosque

Home Forums Internationl News Mass shootings in New Zealand Mosque

This topic contains 79 replies, has 13 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 11 months, 1 week ago. This post has been viewed 2159 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا فرمائشی مذمت کروانا۔۔۔۔۔ :) ;-) :) مگر آپ کی فرمائش کو رَد بھی نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔ لہٰذا مَیں یعنی بلیک شیپ، دہشت گردی کی اِس بہیمانہ کاروائی کی بغیر کسی اگر مگر کے پُرزور مذمت کرتا ہوں۔۔۔۔۔ :.( :.( :.(

    آپ کی اپنی افادیت کے لئے یہی بہتر ہے کہ اس کی مذمت کی جائے
    ایک مرتبہ شیرازی بھائی نے بتایا تھا کہ اپنے سسرالیوں کی خوشنودی کے لئے وہ اب بھی مسجد جاتے ہیں اور خطبہ بڑے شوق سے سنتے ہیں ممکن ہے آپ بھی کسی کی خوشنودی کے لئے مسجد کی راہ لیتے ہوں
    یہ دہشت گرد چونکہ بلا تفریق مذہبی خیالات، اپنے سے مختلف رنگ و نسل سے ناخوش تھا یہ بھی ممکن ہے کسی کمزور لمحے میں آپ بھی اسکا شکار نہ ہوجاییں اب اس نے یہ نہیں پوچھنا کہ تم سچے مسلمان ہو یا کالی بھیڑ ہو

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #62
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4543
    • Total Posts: 4543
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    There is a difference one kills and other don’t.

    ملحد ۔۔۔۔ ہی دھشت گرد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ملحد ہی اسلام کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ اور ملحد ہی کلرز ہیں ۔۔۔۔

    مسجد تو مسجد ۔۔۔۔ اس فورم پر ۔۔۔۔۔ ملحد ین ۔۔۔۔ گنڈ وئے ۔۔۔۔۔۔۔  مودی کو دھشت گردی کے مشورے دیتے پکڑے گئے ۔۔۔۔

    ملحدین دھشت گرد ۔۔۔۔ زھنیت ۔۔۔۔ اس فورم پر ۔۔۔۔ تیرہ سالہ اریبہ کی ۔۔۔۔ قتل کو ۔۔۔۔ درست قراردیتی  پائی گئی ۔۔۔۔۔

    ملحدین دھشت گرد ۔۔۔۔ کل سے ۔۔۔ نیوزی لینڈ حملے کے بعد ۔۔۔۔۔ ٹھنڈی سا نسیں بھرتے دیکھتے گئے ۔۔۔۔۔

    یہ سب دھشت گردانہ زھنیت ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔  دھشت گردانہ ۔۔۔ کریکڑ ۔۔۔۔ ثابت ہے ۔۔۔۔۔

    ملحد ہی مسجدوں پر ۔۔۔۔ انٹرنیٹ پر ۔۔۔۔۔ مزھب پر حملوں میں ملوث ہے ۔۔۔۔۔۔

    ملحد ہی ۔۔۔۔ مادر پدر آزاد ۔۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔۔ کلرز ۔۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔

    #63
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    ابھی ایک خبر نظر سے گزری ہے ، ٹرینٹ شائد پاکستان بھی آیا تھا

    ملحدوں کی حالت بھی ان انڈینز والی ہے جو اندر سے بہت خوش ہیں اور اس برملا اظہار بھی کرنے سے نہی چونکتے

    #64
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    بالکل اسی طرح ۔۔۔۔۔ اپنے مکروہ جرائم کے بعد ۔۔۔۔۔ قبر میں پہنچ کر ختم ہوجاو گے ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی۔۔۔۔۔

    تو کیا آپ ملحدوں کے برعکس قبر میں پہنچ کر زندہ رہو گے۔۔۔۔۔

    :thinking:   :cwl:   :thinking:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    آپ آخر کس خاص چیز کے کَش لگا کر لکھتے ہو۔۔۔۔۔

    :thinking:   ;-)   :thinking:

    #65
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔ پاکستانی مسلمان میری نظر میں اپنی ترکیب میں خاص ہیں، چونکہ یہ ملک مذہب کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس لئے وہ خرابی اس کی بنیاد میں ہے، اور ہر نئی خرابی کی وجہ بھی۔۔

    آپ ذرا غور کیجئے کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستانی آئین سے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں نکال دی جائیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اس لئے کہ اکثریت ایسا نہیں چاہتی۔ اکثریت نہیں چاہتی کہ اقلیت کو ان کی طرح کی مذہبی آزادیاں دی جائیں۔۔ کیا یہ انتہا پسندی اور عدم برداشت نہیں ہے؟ پاکستان میں رہنے والے کسی احمدی سے پوچھ لیجئے کہ وہ کیسی زندگی گزار رہا ہے، کیا پاکستان میں کسی جگہ ان “امن پسند” مسلمانوں نے احمدیوں کو پیش کش کی کہ آؤ یہاں اپنی مسجد بناؤ، اذانیں دو اور نمازیں پڑھو۔ کچھ عرصہ پہلے عاطف میاں کے معاملے پر کیسے حکومت کو جھکنا پڑا، کیا یہ اقلیت نے جھکایا؟ نہیں، یہ انتہا پسند اکثریت نے جھکایا۔۔۔ اس کو صرف مسلمانوں کے احمدیوں کے ساتھ رویے کے طور پر نہ دیکھیے، یہ ایک لٹمس ٹیسٹ ہے جو پاکستانی مسلمانوں کی اکثریت کی انتہا پسندی کو عیاں کردیتا ہے۔۔ اور ان کی یہی انتہا پسندی ان کو اجازت نہیں دیتی کہ یہ کسی ایسے شخص کو برداشت کرسکیں جو پہلے مسلمان تھا، لیکن اب اسلام چھوڑ چکا ہے۔۔ یہ اس قوم کی اکثریت کا انتہا پسندانہ رویہ ہی ہے کہ آسیہ بی بی کو نو دس سال جیل میں گزارنے پڑے اور اسے چھوڑنے کی کوئی ہمت نہیں کرپارہا تھا۔ آج بھی بے پروفیسر جنید اور بے شمار لوگ اس قوم کی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں گستاخی اور توہین کے الزام میں شاید زندگی بھر کیلئے پڑے ہیں اور پڑے رہیں گے۔۔

    محترم زندہ رود صاحب

    آپکی بات سے اختلاف نہیں تھا نہ ہے. بس ایک لفظ پر اختلاف تھا اور ہے اور وہ ہے “اکثریت”. میرے خیال میں پاکستان کی اکثریت انتہا پسند نہیں ہے. انتہا پسندی شاید بڑھ رہی ہے مگر میری نظر میں پاکستان کی اکثریت معتدل مزاج اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے والی ہے . ہان یہ برداشت کا رجحان کچھ کم کم ہوتا جا رہا ہے

    یہ میری راۓ ہے مگر ضروری نہیں کے درست ہو

    #66
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Shirazi sahib

    Religion is definitely a cause of turmoil and killings in the world but is not the only reason, in my opinion.

    In my opinion, any sense of supremacy is the main reason for inflicting pain on those who are considered as  inferiors and or encroachers. Some decades ago KKK in USA was harming blacks and was trying to establish white supremacy. KKK was not based on religion neither it discriminated others based on religion.

    I tend to agree with respected shahidabassi sahib that it is the nature of humans to be violent. The only saving grace is that only some are more violent than others.

    #67
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    آپ کی اپنی افادیت کے لئے یہی بہتر ہے کہ اس کی مذمت کی جائے

    کیوں بہتر ہے۔۔۔۔۔ ذرا وضاحت کیجئے۔۔۔۔۔

    ایک مرتبہ شیرازی بھائی نے بتایا تھا کہ اپنے سسرالیوں کی خوشنودی کے لئے وہ اب بھی مسجد جاتے ہیں اور خطبہ بڑے شوق سے سنتے ہیں ممکن ہے آپ بھی کسی کی خوشنودی کے لئے مسجد کی راہ لیتے ہوں یہ دہشت گرد چونکہ بلا تفریق مذہبی خیالات، اپنے سے مختلف رنگ و نسل سے ناخوش تھا یہ بھی ممکن ہے کسی کمزور لمحے میں آپ بھی اسکا شکار نہ ہوجاییں اب اس نے یہ نہیں پوچھنا کہ تم سچے مسلمان ہو یا کالی بھیڑ ہو
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اپنا تو وہی غالب کا والا حال ہے کہ دروازے تک جاتے ہیں کہ وہ آواز دے کر اندر بُلا لے۔۔۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔

    :.(   ;-)   :.(

    #68
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4543
    • Total Posts: 4543
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    گلٹی۔۔۔۔۔ تو کیا آپ ملحدوں کے برعکس قبر میں پہنچ کر زندہ رہو گے۔۔۔۔۔ :thinking: :cwl: :thinking: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ آپ آخر کس خاص چیز کے کَش لگا کر لکھتے ہو۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking:

    ختم سے مراد ۔۔۔۔ اپنے پچھلوں کی طرح ختم ہوجاو گے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ مذ ھب ۔۔۔۔ زندہ رھے گا ۔۔۔ مذ ھب ختم نہیں ہو گا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ سیا ق و سبا ق تو پڑھ لیا کر ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by  Guilty.
    #69
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    ختم سے مراد ۔۔۔۔ اپنے پچھلوں کی طرح ختم ہوجاو گے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ مذ ھب ۔۔۔۔ زندہ رھے گا ۔۔۔ مذ ھب ختم نہیں ہو گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ سیا ق و سبا ق تو پڑھ لیا کر ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی۔۔۔۔۔

    یہ حق و باطل کا معرکہ ہے۔۔۔۔۔ آپ کی سمجھ سے بہت اوپر کی چیز ہے۔۔۔۔۔

    انشاءاللہ حق(الحاد) غالب ہو کر رہے گا اور باطل(مذہب) اپنی موت مرجائے گا۔۔۔۔۔

    ;-)   :)   ;-)

    #70
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Shirazi sahib Religion is definitely a cause of turmoil and killings in the world but is not the only reason, in my opinion. In my opinion, any sense of supremacy is the main reason for inflicting pain on those who are considered as inferiors and or encroachers. Some decades ago KKK in USA was harming blacks and was trying to establish white supremacy. KKK was not based on religion neither it discriminated others based on religion. I tend to agree with respected shahidabassi sahib that it is the nature of humans to be violent. The only saving grace is that only some are more violent than others.

    جے صاحب …مذہب اکیلا نہیں بلکہ نسل پرستی اور مذہب دونوں فساد کی بڑی وجہ ہیں

    #71
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    @ghost protocol bhai

    1000 miles journey begins with single step,  you condemn religion as the root cause of this non sense and we will move on.

    As far as Kashmir is concerned state has the right to crush insurgency.

    #72
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جے صاحب …مذہب اکیلا نہیں بلکہ نسل پرستی اور مذہب دونوں فساد کی بڑی وجہ ہیں

    کوئی بھی نظریہ، سوچ، ملکیت، نسل اور قومیت وغیرہ جو انسانوں میں تفریق پیدا کرے وہ وائیلنس کا موجب بنتا ہے۔ مثلاً کیپٹلزم ، بادشاہت اور کیمونیزم کی تفریق کی وجہ سے مذہب کی نسبت کہیں زیادہ انسانی جانیں گئی ہیں۔

    #73
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4543
    • Total Posts: 4543
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    گلٹی۔۔۔۔۔ یہ حق و باطل کا معرکہ ہے۔۔۔۔۔ آپ کی سمجھ سے بہت اوپر کی چیز ہے۔۔۔۔۔ انشاءاللہ حق(الحاد) غالب ہو کر رہے گا اور باطل(مذہب) اپنی موت مرجائے گا۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    بڑے آئے اور بڑے گئے ۔۔۔۔۔ قبرستان بھرے پڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    #74
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    @ghost protocol bhai 1000 miles journey begins with single step, you condemn religion as the root cause of this non sense and we will move on. As far as Kashmir is concerned state has the right to crush insurgency.

    Shirazi bhai,

    Its not thousand but multi billion miles journey and goal is not guaranteed. One needs to be oblivious of other dimensions of the problem for aiming this single dimension. 

    Regarding crushing insurgency, do you regret Britain failed to crush   american “insurgency” ?

    :) :)   :)

    #75
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کوئی بھی نظریہ، سوچ، ملکیت، نسل اور قومیت وغیرہ جو انسانوں میں تفریق پیدا کرے وہ وائیلنس کا موجب بنتا ہے۔ مثلاً کیپٹلزم ، بادشاہت اور کیمونیزم کی تفریق کی وجہ سے مذہب کی نسبت کہیں زیادہ انسانی جانیں گئی ہیں۔

    کیا ان تمام عناصر کی جڑ میں میں کویی خوف کار فرما ہے ؟

    #76
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    محترم زندہ رود صاحب

    آپکی بات سے اختلاف نہیں تھا نہ ہے. بس ایک لفظ پر اختلاف تھا اور ہے اور وہ ہے “اکثریت”. میرے خیال میں پاکستان کی اکثریت انتہا پسند نہیں ہے. انتہا پسندی شاید بڑھ رہی ہے مگر میری نظر میں پاکستان کی اکثریت معتدل مزاج اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے والی ہے . ہان یہ برداشت کا رجحان کچھ کم کم ہوتا جا رہا ہے

    یہ میری راۓ ہے مگر ضروری نہیں کے درست ہو

    جے ایم پی صاحب۔۔۔ عمومی معاملات میں تو طالبان بھی بڑے خوش خلق اور معتدل مزاج لگتے ہیں، بہت سے لوگ جو پاکستان سے افغانستان گئے، وہ طالبان کے حسنِ اخلاق کی تعریفیں کرتے رہتے تھے۔۔  میرے خیال میں برداشت /عدم برداشت کا پتا تب چلتا ہے جب کسی کے نظریے / عقیدے سے اختلاف / (پر) تنقید ہوتی ہے، کیا کوئی شخص اپنے سے مخالف سوچ / نظریے / عقیدے کے حامل شخص کی بات سننے کو تیار ہے، کیا وہ اس کو معاشرے میں سپیس دینے کو تیار ہے؟ اگر ایسا نہیں تو وہ شخص کس طرح برداشت کا حامل کہلایا جاسکتا ہے۔ آپ پاکستانی معاشرے کا جائزہ لیں، کیا پاکستان کے لوگ احمدیوں کو اپنے معاشرے میں قبول کرتے ہیں، کیا ان کو دیگر مسلمانوں کی طرح ہی ٹریٹ کرتے ہیں؟ مجھے بچپن کا ایک واقعہ یاد ہے، ہمارے عزیزوں میں ایک نوجوان کی شادی کسی خاندان میں طے ہوئی، بعد میں اس نوجوان اور اس کے گھر والوں کو پتا چلا کہ لڑکی کے خاندان میں کسی شخص کی احمدیوں کے گھر شادی ہوئی ہے، اس نوجوان اور اس کے گھر والوں نے فورا رشتہ توڑ دیا اور نفرت کی انتہا دیکھیں کہ دلیل یہ دی کہ اگر چہ وہ احمدی ان کا ڈائریکٹ رشتہ دار نہ سہی، مگر رشتے دار تو ہے، اگر دودھ کی بالٹی میں پیشاب کا قطرہ گر جائے تو پوری دودھ کی بالٹی حرام ہوجاتی ہے۔۔  حالانکہ جس شخص کی احمدیوں کے گھر شادی ہوئی تھی، اس کا بائیکاٹ پورے خاندان نے کیا ہوا تھا۔۔میں مانتا ہوں بہت سے لوگ احمدیوں کے ساتھ ہمدردی بھی رکھتے ہیں اور ان کے ساتھ مخاصمانہ سلوک نہیں کرتے، لیکن وہ لوگ اقلیت میں ہیں، پاکستانی مسلمانوں کی اکثریت جب تک احمدیوں کے نبی کو گالی نہ دے لے، تب تک وہ اپنا ایمان مکمل نہیں سمجھتے۔۔۔ اور پاکستانی آئین میں احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینا یا پھر نام نہاد توہین اور گستاخی کی سزا قتل ہونا، یہ بھی آج تک اسی لئے قائم و دائم ہے کیونکہ یہ اکثریت کی منشا و مرضی کے مطابق ہے۔۔ اگر اکثریت کی منشا اس کے خلاف ہوتی تو آج یہ آئین کا حصہ نہ ہوتے۔۔۔

    بہرحال میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں، آپ کا دیکھنے / جانچنے کا اپنا پیمانہ ہے، میرا اپنا ۔ ۔۔ لہذا اس موضوع پر ہم عدم اتفاق پر اتفاق کرتے ہیں۔۔۔ 

    #77
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کیا ان تمام عناصر کی جڑ میں میں کویی خوف کار فرما ہے ؟

    یہ سیچوئیشنل ہے جنرلائز نہیں کیا جا سکتا۔ کہیں پوسیسوونیس کا مسئلہ ہے، کہیں سوشل سائنسز کی حد تک یہ انسانی جبلت کہ میری سوچ ہی حاوی ہو اور حاکمیت کرے ، یا انسانی خلقی خود کار ڈر کہ کہیں مخالفانہ نسل ، کلاس یا سوچ حاوی ہو کرحقوق نہ چھین لے۔

    #78

    میں جے ایم پی صاحب سے اتفاق کرتا ہوں کہ زیادہ تر لوگ معتدل روئیے رکھتے ہیں، احمدیوں بارے بھی۔ لیکن پچھلے پچیس تیس سال میں جہادی مسلح تنظیموں اور ان سے منسلق مولویوں سے ڈر کر ایک خاص ڈگر پر چلتے ہیں۔ لاکھوں کروڑوں لوگ احمدیوں کے خلاف وائلنس میں ملوث نہی بلکہ ایک چھوٹا سا طبقہ خفیہ تنظیموں کی صورت میں یہ کام کرتا ہے۔

    #79
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    میں جے ایم پی صاحب سے اتفاق کرتا ہوں کہ زیادہ تر لوگ معتدل روئیے رکھتے ہیں، احمدیوں بارے بھی۔ لیکن پچھلے پچیس تیس سال میں جہادی مسلح تنظیموں اور ان سے منسلق مولویوں سے ڈر کر ایک خاص ڈگر پر چلتے ہیں۔ لاکھوں کروڑوں لوگ احمدیوں کے خلاف وائلنس میں ملوث نہی بلکہ ایک چھوٹا سا طبقہ خفیہ تنظیموں کی صورت میں یہ کام کرتا ہے۔

    بیشتر لوگ کہتے ہیں کہ اس ملک میں مٹھی بھر مولوی انتہا پسند ہیں اور انہی نے اکثریت کو آگے لگا رکھا ہے، جبکہ اسی جملے میں وہ مولوی کی طاقت کا اعتراف کررہے ہیں۔۔۔ مولوی کو یہ طاقت کہاں سے ملتی ہے؟ ۔ مولوی کے پاس فوج نہیں ہے، مولوی کے پاس اسلحہ نہیں ہے، مولوی کے پاس کیا ہے؟ مولوی کے پاس اسلام ہے، عام معاملات میں لوگ انتہا پسند یا عدم برداشت کے حامل نہیں ہوتے۔ مگر جب مولوی انہیں بتاتا ہے کہ یہ دیکھو قرآن میں لکھا ہے کہ غیر مسلموں اور کافروں کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے، ان کی حدود کیا ہیں، ان سے کسی صورت دوستی نہیں کرنی، یہ دیکھو حدیث میں یہ لکھا ہے کہ کافر کو کیسے مارنا ہے، احمدی کے ساتھ نفرت نہ کی تو ایمان سے خارج ہوجاؤ گے، تب اس اکثریت کو انتہا پسند بننا پڑتا ہے۔ کیونکہ مسلمانوں کی اکثریت قرآن اور حدیث پر تنقید کا سوچ بھی نہیں سکتی۔۔ لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستانی مسلمانوں کی اکثریت اسلام کی وجہ سے انتہاپسند ہے۔۔۔  ذرا سوچیے پاکستانی مسلمانوں کا احمدیوں سے نفرت کا سبب کیا ہے، ان کو کس وجہ سے آئسولیٹ کیا ہوا ہے، وجہ صرف اور صرف مذہب ہے۔۔ اگر اسلام یہ نفرت نہ سکھاتا تو کیا وجہ تھی اس نفرت اور انتہا پسندی کی؟

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by  Zinda Rood.
    #80
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    یہ سیچوئیشنل ہے جنرلائز نہیں کیا جا سکتا۔ کہیں پوسیسوونیس کا مسئلہ ہے، کہیں سوشل سائنسز کی حد تک یہ انسانی جبلت کہ میری سوچ ہی حاوی ہو اور حاکمیت کرے ، یا انسانی خلقی خود کار ڈر کہ کہیں مخالفانہ نسل ، کلاس یا سوچ حاوی ہو کرحقوق نہ چھین لے۔

    اپنی مثالوں کی جڑوں کو کھنگالیں تو انجانا سا خوف ہی تو دبا نظر نہیں آتا؟

    :thinking: :thinking:

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!