Thread: Mass shootings in New Zealand Mosque

Home Forums Internationl News Mass shootings in New Zealand Mosque

This topic contains 79 replies, has 13 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 1 month, 3 weeks ago. This post has been viewed 1748 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Zinda Rood sahib

    محترم زندہ رود صاحب

    آپکی تحریر کو پڑھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں اور ہمیشہ پسند بھی کرتا ہوں

    آپکی اس تحریر میں بھی کافی حد تک تلخ حقیقتیں ہیں

    “ایک بات پر شاید اتفاق نہ کرسکوںاور وہ ہے ” اس ملک میں مسلمانوں کی بڑی اکثریت انتہا پسند ہے

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔ پاکستانی مسلمان میری نظر میں اپنی ترکیب میں خاص ہیں، چونکہ یہ ملک مذہب کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس لئے وہ خرابی اس کی بنیاد میں ہے، اور ہر نئی خرابی کی وجہ بھی۔۔

    آپ ذرا غور کیجئے کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستانی آئین سے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں نکال دی جائیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اس لئے کہ اکثریت ایسا نہیں چاہتی۔ اکثریت نہیں چاہتی کہ اقلیت کو ان کی طرح کی مذہبی آزادیاں دی جائیں۔۔ کیا یہ انتہا پسندی اور عدم برداشت نہیں ہے؟  پاکستان میں رہنے والے کسی احمدی سے پوچھ لیجئے کہ وہ کیسی زندگی گزار رہا ہے، کیا پاکستان میں کسی جگہ ان “امن پسند” مسلمانوں نے احمدیوں کو پیش کش کی کہ آؤ یہاں اپنی مسجد بناؤ، اذانیں دو اور نمازیں پڑھو۔ کچھ عرصہ پہلے عاطف میاں کے معاملے پر کیسے حکومت کو جھکنا پڑا، کیا یہ  اقلیت نے جھکایا؟ نہیں، یہ انتہا پسند اکثریت نے جھکایا۔۔۔ اس کو صرف مسلمانوں کے احمدیوں کے ساتھ رویے کے طور پر نہ دیکھیے، یہ ایک لٹمس ٹیسٹ ہے جو پاکستانی مسلمانوں کی اکثریت کی انتہا پسندی کو عیاں کردیتا ہے۔۔ اور ان کی یہی انتہا پسندی ان کو اجازت نہیں دیتی کہ یہ کسی ایسے شخص کو برداشت کرسکیں جو پہلے مسلمان تھا، لیکن اب اسلام چھوڑ چکا ہے۔۔ یہ اس قوم کی اکثریت کا انتہا پسندانہ رویہ ہی ہے کہ آسیہ بی  بی کو نو دس سال جیل میں گزارنے پڑے اور اسے چھوڑنے کی کوئی ہمت نہیں کرپارہا تھا۔ آج بھی بے پروفیسر جنید اور بے شمار لوگ اس قوم کی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں گستاخی اور توہین کے الزام میں شاید زندگی بھر کیلئے پڑے ہیں اور پڑے رہیں گے۔۔ 

    #42
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 115
    • Posts: 3461
    • Total Posts: 3576
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کوئی بات غلط کی ہو تو بتایئے، مجھے پولیٹیکل کریکٹ ہونا نہیں آتا، یہ میرے نزدیک منافقت کی ایک قسم ہے۔۔ پاکستانی مسلمانوں کو ایسے ہی موقعوں پر ان کی انتہا پسندی / عدم برداشت کی طرف توجہ دلائی جاسکتی ہے، یہ بے وقت کی راگنی نہیں ہے، عام حالات میں تو ان کو اپنے کرتوتوں کا احساس تک نہیں ہوتا۔ یہاں خود تو انہوں نے ایک چھوٹی سی اقلیت (احمدیوں) کے گلے پر چھری رکھی ہوئی ہے، انہیں کسی قسم کی مذہبی آزادی نہیں، کسی احمدی کا قتل پاکستان میں عام سی بات ہے اور اس کی خبر تک پریس اور میڈیا میں نہیں لگتی، اور دنیا میں کہیں کسی مسلمان کے ساتھ کچھ ہوجائے تو یہ ایسے واویلہ مچاتے ہیں جیسے ان سے بڑا امن پسند کوئی نہ ہو۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی بھیڑیا دیگر جانداروں کو چیر پھاڑ کر کھانا تو اپنا حق سمجھتا ہو، لیکن اگر اسے اپنے جیسا کوئی بھیڑیا ٹکر جائے تو آنسو بہانے لگے۔۔۔

    مذھب سے متعلق انتہا پسندی والی بات درست ہے محبت کے ساتھ ساتھ مذھب سے نفرت بھی انتہا پسندی کی ایک شکل محسوس ہوتی ہے –
    آپ کی اس بات سے مجھے مکمل اتفاق ہے کہ دہشت گردی بھی طالبان کی طرح اچھی بری نہیں ہوتی وہ تو بس دہشت گردی ہے اور اسکی مذمت کرنی چاہئے
    بد قسمتی سے سب کی اپنی اپنی پسند کی دہشت گردی اور تشدد ہے اس فورم کے بیشتر ارکان بھی اپنی پسند کی دہشت گردی کو درست ثابت کرنے کے لئے عجیب غریب قسم کی تاویلیں پیش کرتے ہیں افادیت وغیرہ سمجھائی جاتی ہے کسی کو فوج کا تشدد من بھاتا ہے کسی کو سیاسی تشدد پسند ہے کسی کا دل مذہبی تشدد پر مر مٹتا ہے کسی کا دل مذہبی لوگوں کے خلاف تشدد سے جھوم اٹھتا ہے کسی کو اقلیت پر ہوتا تشدد درست محسوس ہوتا ہے

    #43
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 115
    • Posts: 3461
    • Total Posts: 3576
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔ پاکستانی مسلمان میری نظر میں اپنی ترکیب میں خاص ہیں، چونکہ یہ ملک مذہب کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس لئے وہ خرابی اس کی بنیاد میں ہے، اور ہر نئی خرابی کی وجہ بھی۔۔

    آپ ذرا غور کیجئے کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستانی آئین سے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں نکال دی جائیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اس لئے کہ اکثریت ایسا نہیں چاہتی۔ اکثریت نہیں چاہتی کہ اقلیت کو ان کی طرح کی مذہبی آزادیاں دی جائیں۔۔ کیا یہ انتہا پسندی اور عدم برداشت نہیں ہے؟ پاکستان میں رہنے والے کسی احمدی سے پوچھ لیجئے کہ وہ کیسی زندگی گزار رہا ہے، کیا پاکستان میں کسی جگہ ان “امن پسند” مسلمانوں نے احمدیوں کو پیش کش کی کہ آؤ یہاں اپنی مسجد بناؤ، اذانیں دو اور نمازیں پڑھو۔ کچھ عرصہ پہلے عاطف میاں کے معاملے پر کیسے حکومت کو جھکنا پڑا، کیا یہ اقلیت نے جھکایا؟ نہیں، یہ انتہا پسند اکثریت نے جھکایا۔۔۔ اس کو صرف مسلمانوں کے احمدیوں کے ساتھ رویے کے طور پر نہ دیکھیے، یہ ایک لٹمس ٹیسٹ ہے جو پاکستانی مسلمانوں کی اکثریت کی انتہا پسندی کو عیاں کردیتا ہے۔۔ اور ان کی یہی انتہا پسندی ان کو اجازت نہیں دیتی کہ یہ کسی ایسے شخص کو برداشت کرسکیں جو پہلے مسلمان تھا، لیکن اب اسلام چھوڑ چکا ہے۔۔ یہ اس قوم کی اکثریت کا انتہا پسندانہ رویہ ہی ہے کہ آسیہ بی بی کو نو دس سال جیل میں گزارنے پڑے اور اسے چھوڑنے کی کوئی ہمت نہیں کرپارہا تھا۔ آج بھی بے پروفیسر جنید اور بے شمار لوگ اس قوم کی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں گستاخی اور توہین کے الزام میں شاید زندگی بھر کیلئے پڑے ہیں اور پڑے رہیں گے۔۔

    زندہ رود صاحب،
    پاکستانی مسلمانوں کی ترکیبی کمزوریوں سے آگاہی تو آپ کے مقالہ جات پڑھ کر ہوتی رہتی ہے یہ دھاگہ چونکہ کے ایک خاص واقعہ کے حوالے سے ہے تو اس پر بھی اپنی تجزیاتی دانشوری کے جوہر دکھایں اور ہمیں سمجھانے کی کوشش کریں کہ نیو زیلینڈ جیسے امن پسند ملک کی ترکیب میں کیا خرابی پیدا ہوگئی ہے جو اس قسم کا واقعہ پیش آگیا؟

    #44
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    مذھب سے متعلق انتہا پسندی والی بات درست ہے محبت کے ساتھ ساتھ مذھب سے نفرت بھی انتہا پسندی کی ایک شکل محسوس ہوتی ہے – آپ کی اس بات سے مجھے مکمل اتفاق ہے کہ دہشت گردی بھی طالبان کی طرح اچھی بری نہیں ہوتی وہ تو بس دہشت گردی ہے اور اسکی مذمت کرنی چاہئے بد قسمتی سے سب کی اپنی اپنی پسند کی دہشت گردی اور تشدد ہے اس فورم کے بیشتر ارکان بھی اپنی پسند کی دہشت گردی کو درست ثابت کرنے کے لئے عجیب غریب قسم کی تاویلیں پیش کرتے ہیں افادیت وغیرہ سمجھائی جاتی ہے کسی کو فوج کا تشدد من بھاتا ہے کسی کو سیاسی تشدد پسند ہے کسی کا دل مذہبی تشدد پر مر مٹتا ہے کسی کا دل مذہبی لوگوں کے خلاف تشدد سے جھوم اٹھتا ہے کسی کو اقلیت پر ہوتا تشدد درست محسوس ہوتا ہے

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔

    یہ بات درست ہے کہ دہشتگردی اچھی یا بری نہیں ہوتی، دہشتگردی تو دہشتگردی ہوتی ہے، لیکن میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ دہشتگردی یا دہشتگرد کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں ہوتا، دہشتگردی کی تو بنیاد ہی نظریے پر کھڑی ہوتی ہے۔۔ میرے خیال میں وطن پرستی، قوم پرستی، نسل پرستی، مذہب اور “میرے علاوہ کوئی درست نہیں ہے” جیسے نظریات دہشتگردی کو جنم دیتے ہیں۔ کمیونزم میں بھی یہی عنصر عدم برداشت کا سبب ہے کہ کمیونسٹس کمیونزم کے علاوہ باقی سب نظریات کو غلط سمجھتے ہیں، اسی لئے لینن اور سٹالن نے نہ صرف کمیونزم سے اختلاف کرنے والوں کو قتل کیا، بلکہ ان کو بھی پار لگادیا جو ان کے نظریہ کمیونزم سے تھوڑا سا مختلف تھے، ان کے نزدیک وہ اصلی مارکسسٹ نہیں تھے اور یہ عین مذہبی طریقہ واردات ہے، اسی لئے کمیونزم بھی میری نظر میں مذہب سے مختلف نہیں ہے، یہ ایک عقیدہ ہے جس میں اختلاف کی گنجائش نہیں۔ پاکستانی مسلمانوں کا احمدیوں کے ساتھ سلوک، غیر مسلموں کو اپنے ملک میں تبلیغ کی اجازت نہ دینا، اس کا سبب بھی یہی ہے کہ “ہمارے علاوہ اور کوئی درست نہیں ہوسکتا” اور ان کا یہ اعتقاد صرف پاکستان میں ہی نہیں، دنیا بھر میں جہاں یہ جاتے ہیں اور جب تک اپنے اس اعتقاد پر قائم رہتے ہیں، ان کیلئے اور ان کے آس پاس رہنے والے دیگر لوگوں کے لئے مشکلات کا سبب بنتا ہے۔۔

    میں سمجھتا ہوں کہ ایک قسم کی انتہا پسندی دوسری قسم کی انتہا پسندی کو جنم دیتی ہے، عمل کا ردعمل۔۔۔۔ میں نے اس تھریڈ پر یہ موضوع اس لئے نہیں چھیڑا کہ میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی دہشتگردی کی کوئی تاویل پیش کررہا ہوں ، بلکہ میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ دنیا جب مختلف قسم کی دہشتگردی سے جھوجھ رہی ہے تو کیا  اب وقت نہیں آگیا کہ مسلمان اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، اپنی انتہا پسندی اور عدم برداشت کا بھی جائزہ لیں، یہ جو دنیا کے کسی کونے کھدرے میں ذرا سا کارٹون بننے پر دنیا میں کہرام مچادیتے ہیں، تشدد پر اتر آتے ہیں، یہ دنیا میں مسلمانوں کو متشدد قوم کے طور پر پیش کررہا ہے، ان کے خلاف نفرت پیدا کررہا ہے۔ میری نظر سے کبھی نہیں گزرا کہ دنیا میں کبھی ہندوؤں کے رام یا عیسائیوں کے جیزز کے کارٹون بننے پر کہیں چارلی ہیبڈو جیسے حملے ہوئے ہوں یا پھر ملکوں ملکوں احتجاج شروع ہوگیا ہو۔۔

    پاکستان میں تو ریاستی اور آئینی سطح پر انتہا پسندی کی ترویج کی جاتی ہے۔۔ کیا کبھی پاکستانی مسلمانوں نے اس بات کو محسوس کیا کہ ان کااپنے ملک میں دیگرمذاہب کے لوگوں کے ساتھ رویہ درست نہیں ہے، جو حق دیگر ممالک میں وہ اپنے لئے طلب کرتے ہیں، کیا وہی حقوق یہ غیر مسلم اقلیتوں کو پاکستان میں دیتے ہیں؟ کیا یہ اسلام سے اختلاف کرنے یا اسلام چھوڑنے والوں کو برداشت کرتے ہیں؟ کیا یہ انتہا پسندی نہیں ہے؟ اگر کوئی مسلمانوں کے اس رویے پر تنقید کرتا ہے، ہائی لائیٹ کرتا ہے تو کیا یہ مذہب سے نفرت کے زمرے میں آتا ہے؟

    #45

    آپ کی بیشتر باتوں سے ذرا بھی اختلاف نہیں ہے
    نیو زی لینڈ میں ہویی اس دہشت گردی اور اسکے اسباب پر بھی روشنی ڈالیں آپ کے خیال میں اس “نٹ” کے سکریو ڈھیلے تھے یا یہ بھی کسی نظریہ کے زیر اثر ہوسکتا ہے

    #46
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    زندہ رود صاحب، پاکستانی مسلمانوں کی ترکیبی کمزوریوں سے آگاہی تو آپ کے مقالہ جات پڑھ کر ہوتی رہتی ہے یہ دھاگہ چونکہ کے ایک خاص واقعہ کے حوالے سے ہے تو اس پر بھی اپنی تجزیاتی دانشوری کے جوہر دکھایں اور ہمیں سمجھانے کی کوشش کریں کہ نیو زیلینڈ جیسے امن پسند ملک کی ترکیب میں کیا خرابی پیدا ہوگئی ہے جو اس قسم کا واقعہ پیش آگیا؟

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔ ابھی تک میرے سامنے پوری تصویر سامنے نہیں آئی ہے، کچھ خبروں سے اتنا پتا چلا ہے کہ یہ شخص مسلمانوں اور پناہ گزینوں / تارکینِ وطن سے خاص طور پر مخاصمت رکھتا ہے، حملہ کرنے سے پہلے اس نے ٹویٹر پر مسلمانوں سے بدلہ لینے کی ٹویٹ کی، اس نے اپنی گن پر بھی ان لوگوں کے نام لکھے ہوئے تھے جنہوں نے ماضی میں مسلمانوں یا تارکین وطن پر حملے کئے۔۔۔ اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ شخص عدم برداشت کا حامل، انتہا پسند ہے۔ فی الحال مجھے نہیں علم کے اس کےاس دہشتگردانہ فعل کا بطور خاص محرک  کیا ہے، وہ مزید تفتیش میں سامنے آئے گا۔ مگر یہ ضروری بھی نہیں، ۔ ہماری دنیا گلوبل ویلیج ہے، دنیا کے کسی بھی کونے میں ہونے والے واقعے کی خبر پل بھر میں ہر جگہ پہنچ جاتی ہے، اگر ایک بندہ کوئی خاص سوچ رکھتا ہے، تو دنیا میں کسی بھی جگہ اس کی سوچ کے مخالف وقوع پذیر ہونے والے واقعات اس کو متاثر کریں گے،  اور اگر وہ تشدد پسندہے تو اس سے بعید نہیں کہ کچھ بھی کر گزرے، اسی لئے میں کہتا ہوں کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا بھر کے لوگوں ، ملکوں اور قوموں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، کسی ایک ملک میں پنپنے والی دہشتگردی / انتہا پسندی پوری دنیا کو متاثر کرسکتی ہے۔۔ 

    • This reply was modified 2 months ago by  Zinda Rood.
    #47
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 169
    • Total Posts: 178
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    بلو شیپ صاحب۔۔ انتہا پسندی چاہے مذہب کی وجہ سے ہو، وطن پرستی کی وجہ سے یا قوم پرستی کی بنا پر، وہ ہمیشہ گھاتک ہوتی ہے۔۔ نیوزی لینڈ میں اس دہشتگردانہ واقعے پر میرے خیال میں کم از کم پاکستانی مسلمانوں (کی اکثریت) کو ہائے ہائے اور لٹ گئے، ظلم ہوگئے کی ہاہا کار نہیں مچانی چاہیے، کیونکہ یہ خود پاکستان میں یہی کام کرتے ہیں۔ پچھلے سال انہی پاکستانی مسلمانوں نے سیالکوٹ میں احمدیوں کی مسجد پر ہلہ بول دیا اور احمدیوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں، ان کی پوری مسجد کو انہوں نے گرادیا ۔ احمدیوں کو پاکستان میں مسجد بنانے کی اجازت نہیں، اذان پڑھنے کی اجازت نہیں، نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں۔ اگر کسی دن احمدیوں نے اپنی مسجد بنا کر اس میں اذان دے کر نماز پڑھنی شروع کردی تو یہی پاکستانی مسلمان جو نیوزی لینڈ کے دہشتگرد کو کوس رہے ہیں، یہ ان سب نمازیوں کو اسی طرح بھون دیں گے، جیسے اس سفید فام نے بھونا ہے۔۔ آج بھی اگر پاکستان میں ریفرنڈم ہو کہ احمدیوں کے مذہب کی ڈیفی نیشن کو آئین سے نکال دیا جائے یا نہیں، تو 90 فیصد سے زائد مسلمان نہیں میں ووٹ دیں گے، اگر ریفرنڈم ہو کہ پاکستان میں کسی بھی مسلمان کو کوئی بھی مذہب اختیار کرنے اور کوئی بھی مذہب چھوڑنے کا پورا حق ہے تو 90 فیصد سے زائد لوگ اس کے خلاف ووٹ دیں گے۔۔ اس ملک میں مسلمانوں کی بڑی اکثریت انتہا پسند ہے، بالکل اس سفید فام دہشتگرد کی طرح۔۔۔ میں تو حیران ہوں ایک انتہا پسند دوسرے انتہا پسند کی کس طرح مذمت کرسکتا ہے۔۔؟

    زندہ رود جی آپ کی تمام باتوں سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں پاکستانیوں کو پہلے اپنے ہی گریبان میں جھانکنا پڑے گا، اب یہ کام وہ کب کرتے ہیں اسکے لئے گو ہمیں کافی کوئی لمبا انتظار چاہیے.

    #48
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کیا ہم دہشت گردی کی اس بیہمانہ کاروائی کی اگر مگر کے بغیر مذمت نہیں کرسکتے؟

    Yea we can and we should if the goal is to wait for next fundoo to pull something similar on bigger and better scale. But if goal is to prevent this sort of crap we have to look at root cause and call spade a spade. We have to call out what turned human into cold blooded animal, it’s the religion, the race, My God is better than yours even though it’s the same freaking God, my skin is better than yours even though it’s made up of same freaking cells. The fervor that we flare in the name of religion and patriotism creates such cold blooded murderers. But for expediency let’s overlook all that and right one sentence.

    I condemn this attack.

    #49
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3534
    • Total Posts: 3534
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Wasn’t me, it was some right wing nut like you :)

    کوئی فرق نہیں ایک دھشت گرد میں اور ایک ملحد میں ۔۔۔۔۔ دونوں ۔۔۔۔ مسجد اور اسلام پر حملے کے جرائم میں مبتلا رھتے ہیں ۔۔۔۔۔

    تم لوگ ہی اصل دھشت گرد ہو ۔۔۔۔ جن کو مزھب سے دشمنی ہے اسی لیئے تم مسجدوں پر حملے کر تے ہو  ۔۔۔

    مذ ھب ۔۔۔۔ مسجد ۔۔ نماز ۔۔۔۔۔ کا صرف ایک ہی دشمن ہے وہ ہو تم ۔۔۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ تم ملحد ہی اصل دھشت گرد ہو ۔۔۔۔۔۔۔

    جیسے فنا ہوگئے  ۔۔۔۔ فرعون ۔۔۔۔ روم ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ماسکو ۔۔۔۔۔ تم بھی فنا ہوجاوگے ۔۔۔۔۔۔۔

    تمہاری ۔۔۔۔۔ جرائم  زدہ زھنیت ۔۔۔ دھشت گردی ۔۔۔۔ تمہارے قبر میں اترتے ہی تمہارے سا تھ ہی  رخصت ہوجا ئیں گے ۔۔

    تمہارے جیسے مجرموں سے پہلے بھی دنیا پا ک کردی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھی تم جیسے دھشت گردوں سے دنیا پا ک کردی جائےگی ۔۔۔۔

    مجرم ۔۔۔۔ جرم۔۔۔۔۔ کبھی ھمیشہ نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ یہی تاریخ ہے اور یہی نیچر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ ۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #50
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1754
    • Total Posts: 1769
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کیا ہم دہشت گردی کی اس بیہمانہ کاروائی کی اگر مگر کے بغیر مذمت نہیں کرسکتے؟

    قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا فرمائشی مذمت کروانا۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    مگر آپ کی فرمائش کو رَد بھی نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔ لہٰذا مَیں یعنی بلیک شیپ، دہشت گردی کی اِس بہیمانہ کاروائی کی بغیر کسی اگر مگر کے پُرزور مذمت کرتا ہوں۔۔۔۔۔

    :.(   :.(   :.(

    • This reply was modified 2 months ago by  blacksheep.
    #51
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کوئی فرق نہیں ایک دھشت گرد میں اور ایک ملحد میں ۔۔۔۔۔ دونوں ۔۔۔۔ مسجد اور اسلام پر حملے کے جرائم میں مبتلا رھتے ہیں ۔۔۔۔۔ تم لوگ ہی اصل دھشت گرد ہو ۔۔۔۔ جن کو مزھب سے دشمنی ہے اسی لیئے تم مسجدوں پر حملے کر تے ہو ۔۔۔ مذ ھب ۔۔۔۔ مسجد ۔۔ نماز ۔۔۔۔۔ کا صرف ایک ہی دشمن ہے وہ ہو تم ۔۔۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ تم ملحد ہی اصل دھشت گرد ہو ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے فنا ہوگئے ۔۔۔۔ فرعون ۔۔۔۔ روم ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ماسکو ۔۔۔۔۔ تم بھی فنا ہوجاوگے ۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری ۔۔۔۔۔ جرائم زدہ زھنیت ۔۔۔ دھشت گردی ۔۔۔۔ تمہارے قبر میں اترتے ہی تمہارے سا تھ ہی رخصت ہوجا ئیں گے ۔۔ تمہارے جیسے مجرموں سے پہلے بھی دنیا پا ک کردی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھی تم جیسے دھشت گردوں سے دنیا پا ک کردی جائےگی ۔۔۔۔ مجرم ۔۔۔۔ جرم۔۔۔۔۔ کبھی ھمیشہ نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ یہی تاریخ ہے اور یہی نیچر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔

    senseless baloney, fundoos kill each other , one sect after the other, one religion after the other. Atheists are not killing fundoos especially in the name of fictional God. God is stupid idea not worth taking anyone’s life. It’s his followers who slaughter each other to appease fictional God.

    #52
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 169
    • Total Posts: 178
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا فرمائشی مذمت کروانا۔۔۔۔۔ :) ;-) :) مگر آپ کی فرمائش کو رَد بھی نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔ لہٰذا مَیں یعنی بلیک شیپ، دہشت گردی کی اِس بہیمانہ کاروائی کی بغیر کسی اگر مگر کے پُرزور مذمت کرتا ہوں۔۔۔۔۔ :.( :.( :.(

    :thinking:

    فرمائشی مذمت ؟

    بڑی چالو چیز ہیں آپ

    جیسے جناب ڈونالڈ ٹرمپ صاحب، ان سے بھی بہت اسرار کرکے ایک مذمتی ٹویٹ کروائی گئی تھی، آپ کا بھی ارادہ بڑے ہوکر صدر بننے کا تو نہیں ؟

    • This reply was modified 2 months ago by  bluesheep.
    #53
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3534
    • Total Posts: 3534
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    senseless baloney, fundoos kill each other , one sect after the other, one religion after the other. Atheists are not killing fundoos especially in the name of fictional God. God is stupid idea not worth taking anyone’s life. It’s his followers who slaughter each other to appease fictional God.

    مذ ھب دشمن صرف تم لوگ ہو ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔۔ تم کو ہی سب سے زیادہ اسلام ۔۔۔۔ چھبتا ہے ۔۔۔۔۔

    اور تم لوگ ہی مسلمانوں پر دھشت گردی کررھے ہو ۔۔۔۔۔۔

    جس طرح تم سے پہلے ظا لمین مجرمین انسانیت ۔ ۔۔۔۔ ماس کلر ۔۔۔۔۔۔۔ روم ۔۔ ھٹلر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔ اپنے انجام کو پہنچے ۔۔۔۔

    تم د ھشت گرد  بھی ۔۔۔۔ بالکل اسی طرح ۔۔۔۔۔ اپنے مکروہ جرائم کے بعد ۔۔۔۔۔ قبر میں پہنچ کر ختم ہوجاو گے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #54
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 169
    • Total Posts: 178
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    مذ ھب دشمن صرف تم لوگ ہو ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔۔ تم کو ہی سب سے زیادہ اسلام ۔۔۔۔ چھبتا ہے ۔۔۔۔۔ اور تم لوگ ہی مسلمانوں پر دھشت گردی کررھے ہو ۔۔۔۔۔۔ جس طرح تم سے پہلے ظا لمین مجرمین انسانیت ۔ ۔۔۔۔ ماس کلر ۔۔۔۔۔۔۔ روم ۔۔ ھٹلر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔ اپنے انجام کو پہنچے ۔۔۔۔ تم د ھشت گرد بھی ۔۔۔۔ بالکل اسی طرح ۔۔۔۔۔ اپنے مکروہ جرائم کے بعد ۔۔۔۔۔ قبر میں پہنچ کر ختم ہوجاو گے ۔۔۔۔۔۔۔

    فلحال تو سارے دہشت گرد یا تو مسلمان ہیں یا دیگر مذاھب کے ماننے والے، پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لووہ فر دوجیانوں صلاح مارو 

    #55
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3534
    • Total Posts: 3534
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    فلحال تو سارے دہشت گرد یا تو مسلمان ہیں یا دیگر مذاھب کے ماننے والے، پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لووہ فر دوجیانوں صلاح مارو

    مسلمان تو مقتولین میں شامل ہیں ۔۔۔۔۔  ملحد ین مذ ھبی د شمنی ۔۔۔۔ دھشت گردی کرتے پھر رھے ہیں ۔۔۔۔

    مذ اھب کا ایک ہی دشمن ہے اور وہ ہے ملحد ۔۔۔۔۔۔ ساری دنیا مذ اھب کی ماننے والی ۔۔۔۔۔ اور ملحد ۔۔۔۔ مذ ھب دشمن مسجدوں پر دھشت گردی کرنے والے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ جیسے پھری تھی ڈانگ ۔۔۔۔۔ ھٹلر ۔۔ روم ۔۔۔ روس ۔۔۔ کی منجھی کے نیچے ۔۔۔ ایسے ہی ڈ ا نگ  تمہارے  بھی پھر جائے گی ۔۔۔۔

    جو انجام تمہارے جیسے  ما س کلرز ۔۔۔۔ پچھلوں کا ہوا ۔۔۔۔۔ وہی تمہارا بھی ہوگا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #56
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    مذ ھب دشمن صرف تم لوگ ہو ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔۔ تم کو ہی سب سے زیادہ اسلام ۔۔۔۔ چھبتا ہے ۔۔۔۔۔ اور تم لوگ ہی مسلمانوں پر دھشت گردی کررھے ہو ۔۔۔۔۔۔ جس طرح تم سے پہلے ظا لمین مجرمین انسانیت ۔ ۔۔۔۔ ماس کلر ۔۔۔۔۔۔۔ روم ۔۔ ھٹلر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔ اپنے انجام کو پہنچے ۔۔۔۔ تم د ھشت گرد بھی ۔۔۔۔ بالکل اسی طرح ۔۔۔۔۔ اپنے مکروہ جرائم کے بعد ۔۔۔۔۔ قبر میں پہنچ کر ختم ہوجاو گے ۔۔۔۔۔۔۔

    We hate religion, it’s a hoax, a ponzy scheme. Not just Islam but every religion. I won’t deny that. But which atheist is behind terrorist attack? Be specific. There is no point killing someone just because you don’t like there fairytales. But you fundoos don’t buy that. Shias, Sunnis, Catholic, Protestants, Hindus, Muslims, Christians, Jews you kill each other just because your fairytales, your rituals, your messengers aren’t same. Height of stupidity. Killing in the name of faith is believers trait not atheists.

    #57
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2078
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کوئی فرق نہیں ایک دھشت گرد میں اور ایک ملحد میں ۔۔۔۔۔ دونوں ۔۔۔۔ مسجد اور اسلام پر حملے کے جرائم میں مبتلا رھتے ہیں ۔۔۔۔۔ تم لوگ ہی اصل دھشت گرد ہو ۔۔۔۔ جن کو مزھب سے دشمنی ہے اسی لیئے تم مسجدوں پر حملے کر تے ہو ۔۔۔ مذ ھب ۔۔۔۔ مسجد ۔۔ نماز ۔۔۔۔۔ کا صرف ایک ہی دشمن ہے وہ ہو تم ۔۔۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ تم ملحد ہی اصل دھشت گرد ہو ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے فنا ہوگئے ۔۔۔۔ فرعون ۔۔۔۔ روم ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ماسکو ۔۔۔۔۔ تم بھی فنا ہوجاوگے ۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری ۔۔۔۔۔ جرائم زدہ زھنیت ۔۔۔ دھشت گردی ۔۔۔۔ تمہارے قبر میں اترتے ہی تمہارے سا تھ ہی رخصت ہوجا ئیں گے ۔۔ تمہارے جیسے مجرموں سے پہلے بھی دنیا پا ک کردی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھی تم جیسے دھشت گردوں سے دنیا پا ک کردی جائےگی ۔۔۔۔ مجرم ۔۔۔۔ جرم۔۔۔۔۔ کبھی ھمیشہ نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ یہی تاریخ ہے اور یہی نیچر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔

    There is a difference one kills and other don’t.

    #58
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    فکری بیواؤں کا سیاپا اچھا لگ رہا ہے

    :bigsmile:

    میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اب ساری فکری بیوائیں باری باری آ کر سیاپا کریں گی، دہشت گردی کے حملے میں شہید ہونے والے بے گناہ اور معصوم نمازی بچوں، عورتوں، مردوں اور بوڑھوں کو ہی مجرم ٹھہرائیں گی اور نہایت ہ بے شرمی، بے غیرتی اور ڈھٹائی سے نہ صرف قاتل دہشتگردوں کا دفاع کریں گی بلکہ پچاس پر امن لوگوں کو شہید کرنے پر دہشتگردوں میں بے گناہی کے سرٹیفکیٹ بانٹیں گی

    فکری بیواؤں کی منافقت کبھی کسی چھپی نہیں رہی ہے

    :bigthumb:

    #59
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 115
    • Posts: 3461
    • Total Posts: 3576
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Finally analysis by a Professor of philosophy

    #60
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 115
    • Posts: 3461
    • Total Posts: 3576
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    But if goal is to prevent this sort of crap we have to look at root cause and call spade a spade.

    I share the goal. Your bravery is applauded by calling a spade a spade.

    We have to call out what turned human into cold blooded animal, it’s the religion, the race.

    So you mean to say before religion, humans were humans?

    My God is better than yours even though it’s the same freaking God,

    الحاد کا آپ نے لبادہ اوڑھا ہوا ہے -توحید ابھی بھی آپ کے ایمان کا حصہ ہے

    ;-) :bigsmile:   ;-)

    The fervor that we flare in the name of religion and patriotism creates such cold blooded murderers. But for expediency let’s overlook all that and right one sentence. I condemn this attack.

    Were n’t  you  advocating crushing of Kashmiris movement in cold blood few days back reflecting sentiments of indian patriots ignoring legit concerns of Kashmiris?

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    And yeah, thanks for sharing your vision of wiping out religion before next attack takes place.

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation