Thread: Mass shootings in New Zealand Mosque

Home Forums Internationl News Mass shootings in New Zealand Mosque

This topic contains 79 replies, has 13 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 10 months ago. This post has been viewed 2141 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    اتنے بڑے سانحے کے بعد کیا نیوزی لینڈ اسٹر یلیا پر حملہ کردے گا ۔۔۔۔اور کیا اب دنیا کی تمام کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ جانا بند کر دیں گی ۔۔۔یا پھر ایک گورے کو ذہنی مریض اقرار دے کر مٹی کرپٹ کے نیچھے کر دی جائے گی ۔۔۔۔۔

    نہیں- اس لئے کے نیوزی لینڈ کے وزیر ازم کا نام مودی نہیں ہے اور ہاں دماغ کی خرابی وجہ بتا کر قالین کے نیچے دبا دیا جائے گا

    #22
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    نہایت ہی جنونی دہشتگرد تھا، اس کی جو مبینہ ویڈیو وائرل ہے، اس میں تو وہ ایک آدمی کو بھی بچ کر جانے نہیں دے رہا، اور لاشوں پر بھی بار بار گولیاں برسا رہا ہے تاکہ کوئی غلطی سے بھی زندہ نہ رہ جائے۔۔ خبروں سے پتا چلا ہے کہ یہ جنونی وطن پرست اور قوم پرست آدمی ہے اور اپنے ملک کو “غیروں” سے صاف کرنا چاہتا تھا۔۔ بہرحال انتہاپسندی اور جنونیت چاہے جس شکل میں بھی ہو، وہ انسانیت کیلئے نقصان دہ ہے۔۔

    #23
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جو جو حرکتیں مسلمان جہادی اپنی اپنی تخریب کاریوں کیلئے استعمال کرتے تھے وہ اب یہ سفید فام نسل پرست دہشت گردوں نے شروع کردیں ہیں، اب دیکھو اسکا اختتام کہاں اور کب ہوتا ہے.

    بلو شیپ صاحب۔۔ انتہا پسندی چاہے مذہب کی وجہ سے ہو، وطن پرستی کی وجہ سے یا قوم پرستی کی بنا پر، وہ ہمیشہ گھاتک ہوتی ہے۔۔ نیوزی لینڈ میں اس دہشتگردانہ واقعے پر میرے خیال میں کم از کم پاکستانی مسلمانوں (کی اکثریت) کو ہائے ہائے اور لٹ گئے، ظلم ہوگئے کی ہاہا کار نہیں مچانی چاہیے، کیونکہ یہ خود پاکستان میں یہی کام کرتے ہیں۔ پچھلے سال انہی پاکستانی مسلمانوں نے سیالکوٹ میں احمدیوں کی مسجد پر ہلہ بول دیا اور احمدیوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں، ان کی پوری مسجد کو انہوں نے گرادیا ۔ احمدیوں کو پاکستان میں مسجد بنانے کی اجازت نہیں، اذان پڑھنے کی اجازت نہیں، نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں۔ اگر کسی دن احمدیوں نے اپنی مسجد بنا کر اس میں اذان دے کر نماز پڑھنی شروع کردی تو یہی پاکستانی مسلمان جو نیوزی لینڈ کے دہشتگرد کو کوس رہے ہیں، یہ ان سب نمازیوں کو اسی طرح بھون دیں گے، جیسے اس سفید فام نے بھونا ہے۔۔ آج بھی اگر پاکستان میں ریفرنڈم ہو کہ احمدیوں کے مذہب کی ڈیفی نیشن کو آئین سے نکال دیا جائے یا نہیں، تو 90 فیصد سے زائد مسلمان نہیں میں ووٹ دیں گے، اگر ریفرنڈم ہو کہ پاکستان میں کسی بھی مسلمان کو کوئی بھی مذہب اختیار کرنے اور کوئی بھی مذہب چھوڑنے کا پورا حق ہے تو  90 فیصد سے زائد لوگ اس کے خلاف ووٹ دیں گے۔۔ اس ملک میں مسلمانوں کی بڑی اکثریت انتہا پسند ہے، بالکل اس سفید فام دہشتگرد کی طرح۔۔۔  میں تو حیران ہوں ایک انتہا پسند دوسرے انتہا پسند کی کس طرح مذمت کرسکتا ہے۔۔؟

    #24
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    زندہ رود کبھی کبھی آپ مجھے ایک ذہنی بے چین انسان لگتے ہیں

    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    زندہ رود کبھی کبھی آپ مجھے ایک ذہنی بے چین انسان لگتے ہیں

    شامی بھائی

    آپ تو فکری بیواؤں کو کھل کر سیاپا بھی نہیں کرنے دیتے ہیں

    :bigsmile:

    میں تو صرف فکری بیواؤں کو ہاتھ اٹھا اٹھا کر سیاپا کرتے اور بال نوچ نوچ کر رنڈی رونا روتے دیکھنے کیلیے ہی فورم پر آتا ہوں لیکن لگتا ہے آپ وہ بھی بند کروانا چاہتے ہیں

    :lol: :hilar:

    فکری بیوہ ہو اور سیاپا نہ کرے، یہ کیسے ممکن ہے؟ یہ نسل بنائی ہی الله تعالیٰ نے سیاپا کرنے کیلیے ہے. ابھی باقی فکری بیواؤں کے سیاپے کا انتظار فرمائیں

    :bigthumb:

    #26
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    سیاپا اپنی جگہ، کبھی کبھی تک کی بات بھی سننے کو مل جاتی ہے پر زیادہ تر بیوقت کی راگنی ہی رہتی ہے

    شامی بھائی آپ تو فکری بیواؤں کو کھل کر سیاپا بھی نہیں کرنے دیتے ہیں :bigsmile: میں تو صرف فکری بیواؤں کو ہاتھ اٹھا اٹھا کر سیاپا کرتے اور بال نوچ نوچ کر رنڈی رونا روتے دیکھنے کیلیے ہی فورم پر آتا ہوں لیکن لگتا ہے آپ وہ بھی بند کروانا چاہتے ہیں :lol: :hilar: فکری بیوہ ہو اور سیاپا نہ کرے، یہ کیسے ممکن ہے؟ یہ نسل بنائی ہی الله تعالیٰ نے سیاپا کرنے کیلیے ہے. ابھی باقی فکری بیواؤں کے سیاپے کا انتظار فرمائیں :bigthumb:
    #27
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    سیاپا اپنی جگہ، کبھی کبھی تک کی بات بھی سننے کو مل جاتی ہے پر زیادہ تر بیوقت کی راگنی ہی رہتی ہے

    سن لیا کریں، مجبوری ہے

    اس فورم سے فکری بیوائیں بھاگ گئیں تو پھر چراغ لیکر انہیں ڈھونڈتے پھرو گے

    #28
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    As an atheist I view religion is the root cause of this madness. To appease fictional God you start killing fellow humans.

    Post attack, this cross religion solidarity (Jews and Christians guarding mosques) is another baloney.  They do these rituals to keep there business going. Religions spread hatred and should be banned. If you keep your superstitions to yourself it’s acceptable but if you start sharing them with millions and billions violence is inevitable. We like it or not organize religion is biggest culprit here.

    • This reply was modified 10 months, 2 weeks ago by  Shirazi.
    #29
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    As an atheist I view religion is the root cause of this madness. To appease fictional God you start killing fellow humans. Post attack, this cross religion solidarity (Jews and Christians guarding mosques) is another baloney. They do these rituals to keep there business going. Religions spread hatred and should be banned. If you keep your superstitions to yourself it’s acceptable but if you start sharing them with millions and billions violence is inevitable. We like it or not organize religion is biggest culprit here.

    کیا ہٹلر نے چھ ملین یہودی ان کے مذہب کی وجہ سے مارے یا امریکہ نے شام عراق لیبیا اور افغانستان میں ملین بندہ مذہب کی وجہ سے مارا۔ روانڈا میں ملینز بھی شاید مذہب ہی نے مارے تھے۔ ورلڈوارز اور ہیروشیما بھی شاید اسی لئے؟ سویت یونین کے خاتمے کے لئے مغرب کے بنیاد پرستی کی فیکٹریاں کھڑی کرنے تک تو شاید پوسٹ ورلڈ وار کہیں مذہبی دہشت گردی کا نام و نشان بھی نہ تھا۔ وائلنس انسانی فطرت کا حصہ ہے اس کی بنیاد پیسہ بھی ہے نیشلزم بھی، طاقت کی بھوک،سوشل تقسیم بھی، نسل پرستی بھی، اور مذہب بھی۔ بس انسان کو اختلاف کے لئے اشوز چاہئیں ۔

    #30
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جی ہاں – ہر چیز میں پہلے مذہب گھسیڑو پھر اسے پرکھو

    پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں لاکھوں مارے جانے والے لوگ بھی مذہبی جنونی / طالبان تھے

    کیا ہٹلر نے چھ ملین یہودی ان کے مذہب کی وجہ سے مارے یا امریکہ نے شام عراق لیبیا اور افغانستان میں ملین بندہ مذہب کی وجہ سے مارا۔ روانڈا میں ملینز بھی شاید مذہب ہی نے مارے تھے۔ ورلڈوارز اور ہیروشیما بھی شاید اسی لئے؟ سویت یونین کے خاتمے کے لئے مغرب کے بنیاد پرستی کی فیکٹریاں کھڑی کرنے تک تو شاید پوسٹ ورلڈ وار کہیں مذہبی دہشت گردی کا نام و نشان بھی نہ تھا۔ وائلنس انسانی فطرت کا حصہ ہے اس کی بنیاد پیسہ بھی ہے نیشلزم بھی، طاقت کی بھوک،سوشل تقسیم بھی، نسل پرستی بھی، اور مذہب بھی۔ بس انسان کو اختلاف کے لئے اشوز چاہئیں ۔
    #31
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    As an atheist I view religion is the root cause of this madness. To appease fictional God you start killing fellow humans. Post attack, this cross religion solidarity (Jews and Christians guarding mosques) is another baloney. They do these rituals to keep there business going. Religions spread hatred and should be banned. If you keep your superstitions to yourself it’s acceptable but if you start sharing them with millions and billions violence is inevitable. We like it or not organize religion is biggest culprit here.

    جتنے آپ مذ ھب سے الرجک ہیں ۔۔۔۔۔ اور مسجد پر حملے پر جسطرح آپ  کے اندر کی غلاظت نکل کر با ھر آ ئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے سو فیصد ۔۔۔۔۔

    یہ کسی آپ جیسے زھن کا ہی کام ہے ۔۔۔۔۔

    خدا محفوظ رکھے مسلمانوں کو ۔۔۔۔۔ دھشت گردوں سے اور ملحدوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔

    #32
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے.

    انسان کے ہاتھوں ہی انسانوں کا قتل . سمجھ نہیں آتا کے ایسا کیسے ہو جاتا ہے

    #33
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    بلو شیپ صاحب۔۔ انتہا پسندی چاہے مذہب کی وجہ سے ہو، وطن پرستی کی وجہ سے یا قوم پرستی کی بنا پر، وہ ہمیشہ گھاتک ہوتی ہے۔۔ نیوزی لینڈ میں اس دہشتگردانہ واقعے پر میرے خیال میں کم از کم پاکستانی مسلمانوں (کی اکثریت) کو ہائے ہائے اور لٹ گئے، ظلم ہوگئے کی ہاہا کار نہیں مچانی چاہیے، کیونکہ یہ خود پاکستان میں یہی کام کرتے ہیں۔ پچھلے سال انہی پاکستانی مسلمانوں نے سیالکوٹ میں احمدیوں کی مسجد پر ہلہ بول دیا اور احمدیوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں، ان کی پوری مسجد کو انہوں نے گرادیا ۔ احمدیوں کو پاکستان میں مسجد بنانے کی اجازت نہیں، اذان پڑھنے کی اجازت نہیں، نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں۔ اگر کسی دن احمدیوں نے اپنی مسجد بنا کر اس میں اذان دے کر نماز پڑھنی شروع کردی تو یہی پاکستانی مسلمان جو نیوزی لینڈ کے دہشتگرد کو کوس رہے ہیں، یہ ان سب نمازیوں کو اسی طرح بھون دیں گے، جیسے اس سفید فام نے بھونا ہے۔۔ آج بھی اگر پاکستان میں ریفرنڈم ہو کہ احمدیوں کے مذہب کی ڈیفی نیشن کو آئین سے نکال دیا جائے یا نہیں، تو 90 فیصد سے زائد مسلمان نہیں میں ووٹ دیں گے، اگر ریفرنڈم ہو کہ پاکستان میں کسی بھی مسلمان کو کوئی بھی مذہب اختیار کرنے اور کوئی بھی مذہب چھوڑنے کا پورا حق ہے تو 90 فیصد سے زائد لوگ اس کے خلاف ووٹ دیں گے۔۔ اس ملک میں مسلمانوں کی بڑی اکثریت انتہا پسند ہے، بالکل اس سفید فام دہشتگرد کی طرح۔۔۔ میں تو حیران ہوں ایک انتہا پسند دوسرے انتہا پسند کی کس طرح مذمت کرسکتا ہے۔۔؟

    Zinda Rood sahib

    محترم زندہ رود صاحب

    آپکی تحریر کو پڑھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں اور ہمیشہ پسند بھی کرتا ہوں

    آپکی اس تحریر میں بھی کافی حد تک تلخ حقیقتیں ہیں

    “ایک بات پر شاید اتفاق نہ کرسکوںاور وہ ہے ” اس ملک میں مسلمانوں کی بڑی اکثریت انتہا پسند ہے

    #34
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کیا ہٹلر نے چھ ملین یہودی ان کے مذہب کی وجہ سے مارے یا امریکہ نے شام عراق لیبیا اور افغانستان میں ملین بندہ مذہب کی وجہ سے مارا۔ روانڈا میں ملینز بھی شاید مذہب ہی نے مارے تھے۔ ورلڈوارز اور ہیروشیما بھی شاید اسی لئے؟ سویت یونین کے خاتمے کے لئے مغرب کے بنیاد پرستی کی فیکٹریاں کھڑی کرنے تک تو شاید پوسٹ ورلڈ وار کہیں مذہبی دہشت گردی کا نام و نشان بھی نہ تھا۔ وائلنس انسانی فطرت کا حصہ ہے اس کی بنیاد پیسہ بھی ہے نیشلزم بھی، طاقت کی بھوک،سوشل تقسیم بھی، نسل پرستی بھی، اور مذہب بھی۔ بس انسان کو اختلاف کے لئے اشوز چاہئیں ۔

    محترم شاہد صاحب

    ہمیشہ کی طرح آپ نے بہت حقائق پیش کئے ہیں اور آپکی اس بات سے اتفاق ہے کے تشدد انسان کی فطرت کا حصہ ہے .

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے ایسا کیوں ہے

    آج وہاٹس ایپ پر کسی نے کہا کے ” بہت ہی دلخراش واقعہ ہے اور اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر دے “

    خیال آیا کے زندگی، موت اور صبر ایک ہی جگہہ سے نمودار ہوتے ہیں اور زندگی اور موت اکثر بن مانگے مل جاتی ہے مگر صبر کے لئے اکثر دعا کرنی پڑتی ہے . کیوں

    #35
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    آج کے واقعہ پر کچھ عجیب تجربہ ہوا

    کافروں کے ایک وہاٹس ایپ گروپ میں بہت ہی قلیل تعداد میں اس واقعہ کی مذمت کی گئی

    مسلمانوں کے ایک وہاٹس ایپ گروپ میں اکثریت اس بات پر بات کرتی رہی کے اس واقعہ کو دہست گردی کیوں نہیں قرا دیا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو یہودی فلسطین میں مار رہے ہیں، بدھ میانمار میں، عیسائی افغانستان میں اور ہندو کشمیر میں

    مجھے اس بات کی توقع نہیں تھی کے لوگ انسان کے قتل کی مذمت کرنے کے بھی روادار نہیں ہونگیں اور جس مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ یہ انتہائی بہیمانہ ، سفاکانہ اور افسوسناک واقعہ پیش آیا وہ اس بات پر زور دیتے رہیں گے کے اس کو دھشت گردی کیوں نہیں کہا جا رہا اور مسلمانوں کو سب مل کر مار رہے ہیں

    میں ایک دو نہیں کم از کم دو تین سو لوگوں کے گروپ کی بات کر رہا ہوں .

    انسان کے قتل سے بہت کم ہی باتیں مزید افسوسناک ہو سکتی ہیں مگر لگتا ہے کے شاید اور باتیں اور اختلافات انسان کے لئے اب زیادہ ضروری ہو گئے ہیں

    سمجھ نہیں آتا کے انسان کے قتل پر ماتم کروں یا انسان کی انسانیت کا نوحہ پڑھوں

    #36
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    میرا خیال ۔۔۔۔۔۔ نیوزی لینڈ د ھشت گردی  حملہ آور ۔۔۔۔۔ مذ ھبی منا فرت سے بھرا ہوا ۔۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    مسلمانوں کو ۔۔۔۔ دھشت گردوں ۔۔۔۔۔ ملحدوں سے ۔۔۔۔۔ ہوشیار رھنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔

    اب ملحد ہی دھشت گردی کرکے ۔۔۔۔۔ نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کو قتل کررھے ہیں ۔۔۔۔۔

    حکومتوں کو چاھیے ۔۔۔۔۔ تمام ۔۔۔۔۔ دھشت گردوں ۔۔۔۔۔ شدت پسند ملحد ین کو ۔۔۔۔ ان کی شد ت پسندی ۔۔۔۔ بغض ۔۔۔۔ اور دھشت گردانہ زھنیت کی بنا پر ۔۔۔ دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کردیں  ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 10 months, 2 weeks ago by  Guilty.
    #37
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جتنے آپ مذ ھب سے الرجک ہیں ۔۔۔۔۔ اور مسجد پر حملے پر جسطرح آپ کے اندر کی غلاظت نکل کر با ھر آ ئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے سو فیصد ۔۔۔۔۔ یہ کسی آپ جیسے زھن کا ہی کام ہے ۔۔۔۔۔ خدا محفوظ رکھے مسلمانوں کو ۔۔۔۔۔ دھشت گردوں سے اور ملحدوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔

    Wasn’t me, it was some right wing nut like you :)

    #38
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کیا ہٹلر نے چھ ملین یہودی ان کے مذہب کی وجہ سے مارے یا امریکہ نے شام عراق لیبیا اور افغانستان میں ملین بندہ مذہب کی وجہ سے مارا۔ روانڈا میں ملینز بھی شاید مذہب ہی نے مارے تھے۔ ورلڈوارز اور ہیروشیما بھی شاید اسی لئے؟ سویت یونین کے خاتمے کے لئے مغرب کے بنیاد پرستی کی فیکٹریاں کھڑی کرنے تک تو شاید پوسٹ ورلڈ وار کہیں مذہبی دہشت گردی کا نام و نشان بھی نہ تھا۔ وائلنس انسانی فطرت کا حصہ ہے اس کی بنیاد پیسہ بھی ہے نیشلزم بھی، طاقت کی بھوک،سوشل تقسیم بھی، نسل پرستی بھی، اور مذہب بھی۔ بس انسان کو اختلاف کے لئے اشوز چاہئیں ۔

    Religion was one of the factor in most you quoted including Hitler targeting “Jews”, American adventures in Afghanistan and ME. I agree violence is part and parcel of humans and religion is not a sole factor but it definitely is one of the key factor. In this case it’s all religion. Right wing nut of one religion is targeting right wingers of other religion. The abstract idea of God spreads more hatred and violence than harmony and peace. The world will be a better place when religion will be outdated. Mohammad himself fought 71 battles in his last 10 years as head of state, that shows how peaceful religions are.

    #39
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    زندہ رود کبھی کبھی آپ مجھے ایک ذہنی بے چین انسان لگتے ہیں

    کوئی بات غلط کی ہو تو بتایئے، مجھے پولیٹیکل کریکٹ ہونا نہیں آتا، یہ میرے نزدیک منافقت کی ایک قسم ہے۔۔  پاکستانی مسلمانوں کو ایسے ہی موقعوں پر ان کی انتہا پسندی / عدم برداشت کی طرف توجہ دلائی جاسکتی ہے،  یہ بے وقت کی راگنی نہیں ہے، عام حالات میں تو ان کو اپنے کرتوتوں کا احساس تک نہیں ہوتا۔ یہاں خود تو انہوں نے ایک چھوٹی سی اقلیت (احمدیوں) کے گلے پر چھری رکھی ہوئی ہے، انہیں کسی قسم کی مذہبی آزادی نہیں، کسی احمدی کا قتل پاکستان میں عام سی بات ہے اور اس کی خبر تک پریس اور میڈیا میں نہیں لگتی، اور دنیا میں کہیں کسی مسلمان کے ساتھ کچھ ہوجائے تو یہ ایسے واویلہ مچاتے ہیں جیسے ان سے بڑا امن پسند کوئی نہ ہو۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی بھیڑیا دیگر جانداروں کو چیر پھاڑ کر کھانا تو اپنا حق سمجھتا ہو، لیکن اگر اسے اپنے جیسا کوئی بھیڑیا ٹکر جائے تو آنسو بہانے لگے۔۔۔

    #40
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کیا ہم دہشت گردی کی اس بیہمانہ کاروائی کی اگر مگر کے بغیر مذمت نہیں کرسکتے؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!