Thread: Mass shootings in New Zealand Mosque

Home Forums Internationl News Mass shootings in New Zealand Mosque

This topic contains 78 replies, has 13 voices, and was last updated by  Zinda Rood 5 days, 13 hours ago. This post has been viewed 1510 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 79 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #2
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Christchurch shootings: At least 30 feared dead after gunmen with automatic weapons open fire at two mosques – live updates

    https://www.stuff.co.nz/national/111313938/live-coverage-police-attending-evolving-situation-in-christchurch

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #4
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    Four people are in custody – three men and one woman

    Mike Bush has confirmed that four people are in custody, but that things are moving very quickly.

    He will not confirm if it is a terrorist attack, but says “it does not get more serious than this”.

    A number of bombs were attached to cars, says police commissioner

    Bush says that he can confirm there were a number of IEDs attached to cars that have been made safe now.

    “This speaks to the seriousness of what occurred,” Bush said.

    https://www.theguardian.com/world/live/2019/mar/15/christchurch-shooting-injuries-reported-as-police-respond-to-critical-incident-live?page=with:block-5c8b2b0ae4b0eff8e0fc35eb#block-5c8b2b0ae4b0eff8e0fc35eb

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Bawa.
    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    لگتا ہے بہت زیادہ اموات ہوئی ہیں جو پولیس ابھی تک مرنے والوں کی تعداد بتانے سے گریز کر رہی ہے

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    نیوزی لینڈ پولیس فیس بک

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    40 dead, 20 injured

    30 were killed at Al Noor mosque and 10 killed at Linwood mosque

    New Zealand prime minister Jacinda Ardern has confirmed 40 people have died in today’s shooting, with 20 injured.

    “This can only be described as a terrorist attack,” Ardern says.

    “While we do not have anything to believe at this stage that there were any other suspects, we are not assuming that at this stage”.

    https://www.theguardian.com/world/live/2019/mar/15/christchurch-shooting-injuries-reported-as-police-respond-to-critical-incident-live

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Bawa.
    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    کرائسٹ چرچ میں ’دہشت گردی‘: دو مساجد پر حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 49 ہوگئی
    4 گھنٹے پہلے
    اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ
    اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    شیئر

    کرائسٹ چرچ میں ’دہشت گردی‘، دو مساجد پر حملے
    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو دہشتگرد حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے مسجد پر فائرنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نیوزی لینڈ کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں قرار دیا۔

    پولیس نے ایک شخص جس کی عمر بیس کے پیٹے میں بتائی جاتی ہے، اس پر قتل کا الزام عائد کیا ہے اور اسے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

    ADVERTISEMENT
    پولیس کمیشنر مائیک بُش کے مطابق تین اور افراد میں ایک عورت بھی شامل ہے جن کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ملا، کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

    پولیس کمشنر نے بتایا حراست میں لیے جانے والے تین افراد میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا کہ جبکہ باقی سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے۔

    پولیس کمیشنر مائیک بُش کے مطابق حملے ڈین ایوینیو پر واقع مسجد النور اور لِن ووڈ مسجد میں پیش آئے۔

    حملہ آور کون تھا؟
    حملہ آور جس نے سر پر لگائے گئے کیمرے کی مدد سے النور مسجد میں نمازیوں پر حملے کو فیس بک پر لائیو دیکھایا، اپنے آپ کو اٹھائیس سالہ آسٹریلین برینٹن ٹارنٹ بتایا۔ اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح النور مسجد کے اندر مرد، عورتوں اور بچوں پر اندھادھند فائرنگ کر رہا ہے۔۔

    پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس انتہائی دردناک فوٹیج کو فارورڈ کرنے سے گریز کریں۔ پولیس نے حملہ آور کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹ کو ختم کر دیا ہے اور وہ اس فوٹیج کو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔

    یہ بھی دیکھیے

    ‘خون دیکھا تو احساس ہوا کہ صورتحال گمبھیر ہے’

    کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کے بعد کے مناظر

    مسجد النور میں کیا ہوا؟
    مسجد النور میں موجود عینی شاہد عوام علی نے حملے کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے ریڈیو نیوزی لینڈ کو بتایا ’اس شخص نے فائر کرنا شروع کر دیا، ہم سب نے بس بچنے کے لیے پناہ لی۔‘

    ’جب ہمیں گولیاں چلنے کی آواز آنا رک گئی تو ہم کھڑے ہوئے اور ظاہر ہے کچھ لوگ مسجد سے باہر بھاگ گئے۔ جب وہ واپس آئے تو وہ خون سے لت پت تھے۔ ان میں سے چند لوگوں کو گولیاں لگیں تھیں اور تقریباً پانچ منٹ بعد پولیس موقعے پر پہنچ گئی اور وہ ہمیں باحفاظت باہر لے آئے۔‘

    تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
    ’ہمارا شہر بدل گیا ہے‘
    کرائسٹ چرچ شہر کی میئر لیئین ڈلزیل نے ’المناک‘ حملے کے بارے میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ’آج ہمارا شہر ہمیشہ کے لیے بدل گیا ہے۔‘

    انھوں نے پولیس اور متاثرین کا خیال کرنے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ’ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔‘

    حکومتی اعدادوشمار کے مطابق نیوزی لینڈ کی آبادی کا صرف 1.1 فیصد حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ سنہ2013 میں کی گئی مردم شماری کے مطابق نیوزی لینڈ میں 46000 مسلمان رہائش پزیر تھے، جبکہ 2006 میں یہ تعداد 36000 تھی۔ سات سالوں میں 28 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

    حملے کی مبینہ ویڈیو
    ایک غیر مصدقہ ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جو مبینہ طور پر حملہ آور کی بنائی ہوئی ہے۔ اس میں اسے لوگوں پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس ویڈیو کو اپنی سائٹ سے ہٹا رہے ہیں۔

    ایک حملہ آور کی جانب سے فیس بک پر ڈالی جانے والی حملے کی لائیو ویڈیو کو اگرچہ ہٹا دیا گیا ہے، لیکن متعدد مختلف اکاؤنٹس سے دوبارہ اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ حملہ آور ایسے ہتھیار گاڑی سے نکالتا ہے جن پر مختلف عبارتیں لکھی ہیں اور اس کے بعد وہ مسجد میں داخل ہو کر نمازیوں پر فائرنگ کرتا ہے۔

    حملہ آور نے یقینی بنایا کے کوئی بھی مسجد سے باہر نکلنے نہ پائے۔ اس دوران وہ بھاگنے والے نمازیوں کا پیچھا کرتے ہوئے باہر پارکنگ تک نکل جاتا ہے اور ان پر گولیاں چلا کر دوبارہ مسجد میں آ کر بھاگنے کی کوشش کرنے والے زخمیوں پر دوبارہ گولیاں چلاتا ہے۔

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور تین مرتبہ مسجد میں آیا اور آخری چکر میں اس نے ایک ایک شخص کے قریب جا کر ان پر متعدد بار گولیاں چلا کر ان کی موت کو یقینی بنایا۔

    تصویر کے کاپی رائٹGOOGLEImage captionمسجد النور کرائسٹچرچ کے ہیگلی پارک کے قریب ڈین ایونیو پر واقع ہے
    ’ہم بہت بڑی مصیبت کا شکار ہیں، کوئی فائرنگ کر رہا ہے‘
    نیوزی لینڈ کے دورہ پر آئی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تمیم اقبال نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ پوری ٹیم جان بچا کر نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔

    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    اتنے بڑے سانحے کے بعد کیا نیوزی لینڈ اسٹر یلیا  پر  حملہ کردے گا ۔۔۔۔اور کیا اب دنیا کی تمام کرکٹ ٹیم  نیوزی لینڈ جانا بند کر دیں گی ۔۔۔یا پھر ایک گورے کو  ذہنی مریض اقرار دے کر مٹی کرپٹ کے نیچھے کر دی جائے گی ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  SaleemRaza.
    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    پاکستان سے باہر آ گر سمجھ رہے تھے کہ ہم دہشتگردوں سے محفوظ ہو گئے ہیں اور اب پاکستان کی مسجدوں میں جاتے ہوئے جو خوف ذہن پر سوار ہوتا تھا اس سے نجات مل جائے گی لیکن ایسا نہیں ہے

    اب تو پاکستان کی طرح یہاں بھی مسجد جاتے ہوئے وہی خوف ذہن پر رہتا ہے کہ پتہ نہیں کب کوئی دہشتگرد گن ہاتھ میں تھامے گولیاں برساتا مسجد میں داخل ہو جائے اور نماز پڑھتے بے گناہ لوگوں کو شہید کر دے

    جب ہم اپنے ہی ملک میں اپنے مسلمانوں کے ہی ہاتھوں سے محفوظ نہیں تھے تو غیر ممالک میں غیر مسلموں کے ہاتھوں میں کیونکر محفوظ ہو سکتے ہیں؟

    #20
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 137
    • Total Posts: 143
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Mass shootings in New Zealand Mosque

    جو جو حرکتیں مسلمان جہادی اپنی اپنی تخریب کاریوں کیلئے استعمال کرتے تھے وہ اب یہ سفید فام نسل پرست دہشت گردوں نے شروع کردیں ہیں، اب دیکھو اسکا اختتام کہاں اور کب ہوتا ہے.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 79 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation