Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 12297 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    نادان جی آپ کہتی ہیں تو پھر اصلی کک باکسر بھائی ہی ہونگے کیونکہ وہ آپ سے یہ فورم بننے سے پہلے سے رابطے میں ہیں بہت شکریہ

    باوا جی ..جب ہماری کھولی ہوا کرتی تھی ..2014 میںہم سب جب سے دوست ہیں .اور اچھے دوست ہیں

    #42
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    کک باکسر کی آی ڈی تو ایک تھرلر مووی کی طرح نئے نئے انداز بدل رہی ہے ، واہ رے نے آ کر کہانی کو ایک نیا روپ دے دیا ہے ، اب یا تو کک باکسر ایک سے زیادہ بندے ہیں یا کوئی اور ماموں بنا رہا ہے – اگر واہ رے نے غلط بیانی نہی کی تو پھر کیا نادان نے غلط ہے ؟ لگ رہا ہے کک باکسر کر پکڑنا مشکل ہی نہی بلکے نا ممکن ہے خیر بریانی کھاتے ہووے اس تھریڈ کو پڑھنے کا مزہ دو بالا ہو گیا ہے

    شامی بھائی ۔۔ابھی تو جیوجی پر شکوک و شبہات  ہونے ہیں ۔۔دہ چار تھریڈ تو ان پر بھی بنیں گے ۔۔۔۔۔۔پہلے ذرا باکسر کو پکڑ لیں ۔۔۔آپکی بریانی سبزی والی کھاہیں ۔۔۔شکریہ

    #43
    اصلی کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 20
    • Total Posts: 20
    • Join Date:
      12 Nov, 2017

    Re: Kickboxer issue

    Amazing…  :o

    #44
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    نادان میں غلط بیانی تو نہیں کرتا۔ میری آج صبح ہی کک باکسر سے واٹس ایپ پر بات ہوئ ہے اور میں آپ کو تما بات چیت کے اسکرین شاٹس بھیج سکتا ہوں- انکا یہ کہنا کہ انکا شوشل میڈیا سے دور رہنا ضروری ہے مجھے سمجھ آتا ہے کہ انہوں نے مجھے دوسال قبل اپنی نئ جاب کے بارے میں بتایا تھا اور یہ بھی کہا تھا وہ اس جاب کی وجہ سے شوشل میڈیا پر نہیں آسکینگے- کیا آپ مجھے پرائیویٹ مسیج میں انکا اصل نام بھیج سکتی ہیں اور یہ بتاسکتی ہیں کہ وہ آجکل کہاں ہیں؟ تاکہ یہ معلوم ہو کہ ہم ایک ہی شخصیت کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟ باقی اپنی فیمیلز سے ہم دونوں نے تعارف کرا رکھا ہے۔ وہ لوگ پٹھان ہیں اور میری بیوی بھی پٹھان ہیں- آپکی بات سے تو میں بھی کنفیوز ہو گیا ہوں

    آپ کی یہ بات درست ہے کہ وہ ابتدا میں سوشل میڈیا سے دور ہو گئے تھے ….جاب کی وجہ سےان کااصلی نام میں ان سے پوچھ ر ہی آپ کو بتا سکتی ہوں .

    #45
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    Amazing… :o

    :omg: :omg:   :omg:   :omg:   :omg:   :omg:

    #46
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اتنا تھرل تو ابن صفی نہیں ڈال سکا کہانی میںایے جناب اصلی کک باکسر صاحب – ذرا اپنا تعارف کروایے پلیز

    #47
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اب یہ اصلی کک باکسر کون ہے

    #48
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Kickboxer issue

    All this must  be another misadventure of The Establishment.

    #49
    اصلی کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 20
    • Total Posts: 20
    • Join Date:
      12 Nov, 2017

    Re: Kickboxer issue

    اتنا تھرل تو ابن صفی نہیں ڈال سکا کہانی میں ایے جناب اصلی کک باکسر صاحب – ذرا اپنا تعارف کروایے پلیز

    جناب بہت کنفیوزن ہے، پہلے مجھے خود سمجھنے دیں کہ ہو کیا رہا ہے

    #50
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    اصلی کک باکسر – خوش آمدیدیہ تو شاہ رخ والی جڑواں مووی والا سسپنس ہو گیا – اگر یہ سیتا ہے تو گیتا کون ہے ؟

    #51
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    جناب بہت کنفیوزن ہے، پہلے مجھے خود سمجھنے دیں کہ ہو کیا رہا ہے

    آپ کے آنے سے مزید بڑھ گئی

    #52
    اصلی کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 20
    • Total Posts: 20
    • Join Date:
      12 Nov, 2017

    Re: Kickboxer issue

    All this must be another misadventure of The Establishment.

    Might be an adventure who knows?

    #53
    اصلی کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 20
    • Total Posts: 20
    • Join Date:
      12 Nov, 2017

    Re: Kickboxer issue

    آپ کے آنے سے مزید بڑھ گئی

    بھائی مجھے کیا پتہ مجھے تو خود کچھ سمجھ نہی آ رہا یارا

    #54
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    سلیم بھائی – سبزی والی بریانی آپ کو مبارک ہو – جمعہ کی شام اپنے آپ سے وعدہ کیا تھا کے اب گوشت کم کھایا کرو گا – آج کدو بھی لے کر آیا پر رستے میں چار گوشت کی دوکانیں بھی آئی – خیر میں نے اپنے آپ کو منگل کی ڈیڈ لائن دے دی ہے اور اب کل لنچ میں بھی بریانی ہو گی:bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    شامی بھائی ۔۔ ابھی تو جیوجی پر شکوک و شبہات ہونے ہیں ۔۔دہ چار تھریڈ تو ان پر بھی بنیں گے ۔۔۔۔۔۔پہلے ذرا باکسر کو پکڑ لیں ۔۔۔آپکی بریانی سبزی والی کھاہیں ۔۔۔ شکریہ
    #55
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    Ek dafa aur truck ki batti ke peche lag jao…

    :serious: :serious:

    #56
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    سلیم بھائی – جیو بھائی اصلی والے ہیں ، تھوڑا تنگ کرو تو انگریزی لٹھ لے کر پیچھے دوڑتے ہیں

    شامی بھائی ۔۔ ابھی تو جیوجی پر شکوک و شبہات ہونے ہیں ۔۔دہ چار تھریڈ تو ان پر بھی بنیں گے ۔۔۔۔۔۔پہلے ذرا باکسر کو پکڑ لیں ۔۔۔آپکی بریانی سبزی والی کھاہیں ۔۔۔ شکریہ
    #57
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    میری اڈمن سے گزارش ہے کے اس دھاگہ کے پیچھے کوئی سسپنس ٹائپ کا بیک گراؤنڈ میوزک بھی دے دیں

    #58
    Wahreh
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 275
    • Total Posts: 290
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    The kickboxer that im in touch with has told me that he has not visited siasat.pk in a long while and has never registered at danishgardi.Seems like Atif is finally learning the tricks to create controversies and keeping them alive :)Thats ok. Business is business and a cup of tea is cup of tea  :lol:

    #59
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    بھائی مجھے کیا پتہ مجھے تو خود کچھ سمجھ نہی آ رہا یارا

    اب تو میری سمجھ بھی جواب دے رہی ہے

    #60
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    حسن بھائی – بریانی میں گوشت نہ ہو تو وہ سبزی چاول ہوتے ہیں:sorry:

    کک باکسر کی آی ڈی تو ایک تھرلر مووی کی طرح نئے نئے انداز بدل رہی ہے ، واہ رے نے آ کر کہانی کو ایک نیا روپ دے دیا ہے ، اب یا تو کک باکسر ایک سے زیادہ بندے ہیں یا کوئی اور ماموں بنا رہا ہے – اگر واہ رے نے غلط بیانی نہی کی تو پھر کیا نادان نے غلط ہے ؟ لگ رہا ہے کک باکسر کر پکڑنا مشکل ہی نہی بلکے نا ممکن ہے خیر بریانی کھاتے ہووے اس تھریڈ کو پڑھنے کا مزہ دو بالا ہو گیا ہے

    Biryani beef hai ya mari hoi murghi ya mughe ki? With salad and raita bhi hai na bhai jan

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation