Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 12302 times

Viewing 3 posts - 401 through 403 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #401
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    عامر کبھی بھی اتنے زوج رنج نہیں رہے جتنا وہ اس وقت نظر آ رہے ہیں ، ان سے اس کی توقع نہیں تھی

    #402
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اب مجھے بھی یاد آ گیا ہے شاہ جی نے ہی ایک دفعہ بتایا تھا کہ وہ وہاں ون اینڈ اونلی کے نام سے لکھتے ہیں ، پھر سے معذرت شامی جی

    انکی وہاں ایک اور آئی ڈی بھی ہےMechanical Monster

    #403
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ڈیموکریٹ صاحب، یہ بات درست ہے کہ ٹیڈی بکری کا قد پست ہوتا ہے یہ بھی درست ہے کہ اس کی ذہنیت بھی پست ہے مگر وہ کردار کی بھی پست ہے اس کا اندازہ آپ کو کسطرح ہوا؟ ویسے جس پروجیکٹ کے لئے مجھے اس کی ضرورت ہے اس میں بکرے کے کان تو واقعی ٦ فٹ لمبے ہیں مگر کان سے زیادہ دیگر اعضاء کی پیمائش ابھی میں خفیہ رکھنا چاہ رہا ہوں کہ یہ بکری یہاں سے اپنا ٹھیہ اوہ سوری سوری سپر سٹور لے کر کسی اور بکرے کے پاس مطلب کسی اور فورم نہ بھاگ جائے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    بھائی جی ، میرے ایک دوست نے امریکہ سے ٹیڈی بکری امپورٹ کی ہے اسے دیکھ کر امریکہ کی شان میں قصیدے کہنے کو بےاختیار دل چاہنے لگا ،اتنی ایڈوانس بکری کہ خود ہی عینک پہن کر اپنی فوٹو بنانے لگتی ہےیہ فوٹو میرے دوست نے اپنی ویب پر لگائی تھی تو مینے سوچا یہاں شیئر کر دوں ،اقبال کی دانشمندی کو بھی اب داد دینی چاہیے

Viewing 3 posts - 401 through 403 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation