Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 12596 times

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #381
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    نہیں انجان صاحب ..میں میں ان کو دو ہزار چودہ سے جانتی ہوں اور عبدل جبار صاحب سے پوری طرح متفق ہوں . ان کو ہر گز فورم نہیں چھوڑنا چاہئے

    I will get on my hobby-horse “Moderation”. For any organisation, big or small there have to be rules and discipline and if any member of the organisation breaks those rules there must be sanctions against such members. Without discipline the organisation is likely to become a “fish market” and a classical example of “fish market” is within this thread. I will say no more.

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Anjaan.
    #382
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I will get on my hobby-horse “Moderation”. For any organisation, big or small there have to be rules and discipline and if any member of the organisation breaks those rules there must be sanctions against such members. Without discipline the organisation is likely to become a “fish market” and a classical example of “fish market” is within this thread. I will say no more.

    جہاں تک میں سمجھتی ہوں ..یہاں تک تو بات درست ہے کہ ماڈ  کو اپنی رئیل  آئی ڈی  چھپا کر رکھنی چاہئے ..اور ایز ہے ممبر الگ آئی ڈی  سے آنا چاہئے ..یہ عاطف کی غلطی تھی …الگ آئی ڈی  نہ دینایہ ہی وجہ بنی کہ لوگ انہیں طعنے  دیتے رہے ..مزاج ان کا خوش باش  ہے ..وہ ہنس کر اڑاتے رہے ..سچ جانیں تو ابھی اس فورم کو فلحال فل ٹائم ماڈ  کی ضرورت بھی نہیں ..کہ ہر ممبر اپنی ذات میں خود ماڈ  ہےدوسری بات جو میں سمجھی ہوں کہ عامر کو ہم نے مجبور کیا تھا ..اس لئے کہ ان کی ہسٹری ہے ..فئیر  ہونے کی ..دوسرے فورم پر ان کا دوست ہونے کے با وجود وہ اوپن فورم پر ہم پر تنقید کر دیتے تھے .لیکن شاید ذہنی طور پر وہ تیار نہیں تھے ..اس ذمہ داری کو لینے کو

    #383
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    جہاں تک میں سمجھتی ہوں ..یہاں تک تو بات درست ہے کہ ماڈ کو اپنی رئیل آئی ڈی چھپا کر رکھنی چاہئے ..اور ایز ہے ممبر الگ آئی ڈی سے آنا چاہئے ..یہ عاطف کی غلطی تھی …الگ آئی ڈی نہ دینا یہ ہی وجہ بنی کہ لوگ انہیں طعنے دیتے رہے ..مزاج ان کا خوش باش ہے ..وہ ہنس کر اڑاتے رہے ..سچ جانیں تو ابھی اس فورم کو فلحال فل ٹائم ماڈ کی ضرورت بھی نہیں ..کہ ہر ممبر اپنی ذات میں خود ماڈ ہے دوسری بات جو میں سمجھی ہوں کہ عامر کو ہم نے مجبور کیا تھا ..اس لئے کہ ان کی ہسٹری ہے ..فئیر ہونے کی ..دوسرے فورم پر ان کا دوست ہونے کے با وجود وہ اوپن فورم پر ہم پر تنقید کر دیتے تھے . لیکن شاید ذہنی طور پر وہ تیار نہیں تھے ..اس ذمہ داری کو لینے کو

    On ModerationAny Forum needs Moderation but I accept that this forum does not need 4 Moderators who either do not know how to Moderate or do not want to do their jobs properly because they are all buddies of Atif.In my opinion, Moderator’s job is not to Ban members as is properly assumed, it is not to allow the situation to develop into that stage. Moderators should operate in the background, communicate with the offending member not on line but through the email or PM system so that the remaining members are not aware of the exchanges.The result of not doing so can be seen on this thread and others too. MY biggest grief is with Atif. When the altercation between two was going on, Atif was present on the situation and you know what he did and what he did not!On AmirI accept that he did not want to do the job but was pushed, coerced etc. and the situation developed into what he could not handle.Having said that I would support his come back but not as a Moderator.

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Anjaan.
    #384
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    جہاں تک میں سمجھتی ہوں ..یہاں تک تو بات درست ہے کہ ماڈ کو اپنی رئیل آئی ڈی چھپا کر رکھنی چاہئے ..اور ایز ہے ممبر الگ آئی ڈی سے آنا چاہئے ..یہ عاطف کی غلطی تھی …الگ آئی ڈی نہ دینا یہ ہی وجہ بنی کہ لوگ انہیں طعنے دیتے رہے ..مزاج ان کا خوش باش ہے ..وہ ہنس کر اڑاتے رہے ..سچ جانیں تو ابھی اس فورم کو فلحال فل ٹائم ماڈ کی ضرورت بھی نہیں ..کہ ہر ممبر اپنی ذات میں خود ماڈ ہے دوسری بات جو میں سمجھی ہوں کہ عامر کو ہم نے مجبور کیا تھا ..اس لئے کہ ان کی ہسٹری ہے ..فئیر ہونے کی ..دوسرے فورم پر ان کا دوست ہونے کے با وجود وہ اوپن فورم پر ہم پر تنقید کر دیتے تھے . لیکن شاید ذہنی طور پر وہ تیار نہیں تھے ..اس ذمہ داری کو لینے کو

    aap yeh kehna chahti hain kick boxer aamir uetn hai ?????

    #385
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    aap yeh kehna chahti hain kick boxer aamir uetn hai ?????

    ارے نہیںیہ دونوں الگ الگ ہیں ..اور اوریجنل

    #386
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    ارے نہیں یہ دونوں الگ الگ ہیں ..اور اوریجنل

    to phir khaffa kuin ho gaye hain ???

    #387
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    to phir khaffa kuin ho gaye hain ???

    ان سے پوچھیں

    #388
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    ان سے پوچھیں

    woh to ab chale gaye hain

    #389
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    woh to ab chale gaye hain

    آپ کا الگ سے رابطہ نہیں

    #390
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 241
    • Total Posts: 248
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: Kickboxer issue

    جیسا کہ عرض کیا کہ ایک مزاج کی گرمی اور دوسری اردو کی بورڈ کی کمی غالب آئی، اردو ڈاٹ سی اے استعمال کرنا پڑتا ہے اور فطری طور پر سست ہونے کے باعث فورم پر کمی کے یہ کچھ اسباب ہیں۔ باقی شروع میں عرض کیا تھا اور ٹویٹر پر بھی آپکو بتایا تھا کہ لاگ ان سسٹم مرضی سے ہی لاگ ان ہونے دیتا ہے، شروع کے کچھ دن کی ٹرائی کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔ کوکیز کا کوئی پرابلم تھا فائر فاکس ری انسٹال کر کے افاقہ ہے۔ کوشش ہے اب ناغہ صرف گوشت کا ہی فورم پر حاضری کا نہ ہو۔ نوازش

    اربن بھائی! عرصے بعد آپکی تحریر دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ البتہ اب یہ گلہ کرنا حق بنتا ہے کہ فورم کی ویرانی میں آپ نے بھی خاصا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے جو یقینا” رائگاں نہیں گئی۔ آپ جیسے دوست ہی اگر قلم کا مصرف صرف ناڑے ڈالنا ہی سمجھتے رہیں تو تحریری مجالس تو ویران ہونگی ہی ہونگی۔ دھوکہ نہ کھائے ذرا غور فرمائیے، دیکھنے میں سب سے چھوٹا لیکن کام میں بڑا، سب کا آزمودہ وم صابن۔
    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  الشرطہ.
    #391
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 241
    • Total Posts: 248
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اسٹیبلیشمنٹ سے زیادہ تو بےغیرتی میں متزلزل ایمان ہے اسی لیے کوئی قبلہ ہے نا کعبہ موصوف کا۔حالات تو یہ محسوس ہوتے ہیں کہ ابکے اسٹیبلیشمنٹ کہے نہ کہے چھلانگ پھر بھی لگائینگے، پکی والی۔

    گڈ ٹو ریڈ یو اربن بھائی صاحب – امید ہے کہ سب خریت ہو گئی اور وقت ملے تو ایک آدھ کمنٹ ٹھوک جایا کیجیے

    یہ کہاوت لفٹر والے حادثے سے بہت پہلے کی ہے اور رہی بات خان صاحب کی تو ان کا اسٹیبلشمنٹ میں ایمان غیر متزلزل ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ نے کہا تو وہ دوبارہ چھلانگ لگا دیں گے – اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ان کے پاس اب

    #392
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    باوا جی آپکا بڑا پرانا شوق ہے نا ریچھ اور کتے کی لڑائی دیکھنے والا

    :bigsmile:

    اربن بھائی جیکیا آپکا مطلب ہے کہ شیریں مزاری اور عمران خان کی لڑائی؟:lol: :hilar:

    #393
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    باوا جی ہم تو اس گناہ عظیم کے بارے میں سوچ بھی نا سکتے تھے ، بس پھر کہیں سے شیخ اور اس کے بیٹے کی کہانی سن لی :lol:

    @aamir کک باکسرعامر بھیا اور کک باکسر بھائییار، آپ کیا نخریلی بیویوں کی طرح روٹھ کر چل دیۓ ہیں؟فورا فورم پر واپس آ جائیں، یہ چھوٹے موٹے معاملات چلتے ہی رہتے ہیں اور ان پر اتنا سنجیدہ رد عمل نہیں دکھانا چاہیےیاد رکھیں، جو بیویاں جذباتی ہو کر اپنا گھر چھوڑ کر میکے چلی جاتی ہیں پھر وہ ساری عمر اس انتظار میں رہتی ہیں کہ کب انکا خاوند انہیں منا کر واپس لے جانے کیلیے آئے گا:bigsmile:

    #394
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    سیاست پیکے پر میں ون اینڈ اونلی کو شامی بھائی کہہ کر مخاطب کر بیٹھا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا شامی کون ہے ، میں نے معذرت تو کرلی لیکن میرا اب بھی یہی خیال ہے :17:

    حفیظ بھائیون اینڈ اونلی بھائی اس فورم پرشاہ جی کی آئی ڈی سے لکھتے ہیں@dexterپہلے کافی ائیکیٹیو ہوا کرتے تھے لیکن آجکل کم کم نظر آتے ہیں

    #395
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    آپ کا الگ سے رابطہ نہیں

    aamir uetn se hai

    #396
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 241
    • Total Posts: 248
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: Kickboxer issue

    Asli wala ya Naya Wala

    aamir uetn se hai
    #397
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    aamir uetn se hai

    تو بلائیں ان کو ..کوئی دھمکی شمکی لگائیں

    #398
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تو بلائیں ان کو ..کوئی دھمکی شمکی لگائیں

    ok main koshish karta hoon

    #399
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    حفیظ بھائی ون اینڈ اونلی بھائی اس فورم پرشاہ جی کی آئی ڈی سے لکھتے ہیں Shah G پہلے کافی ائیکیٹیو ہوا کرتے تھے لیکن آجکل کم کم نظر آتے ہیں

    اب مجھے بھی یاد آ گیا ہے شاہ جی نے ہی ایک دفعہ بتایا تھا کہ وہ وہاں ون اینڈ اونلی کے نام سے لکھتے ہیں ، پھر سے معذرت شامی جی

    #400
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    عاطف بھائی ذرہ نوازای کا بہت شُکریہ

    آپ درست کہتے ہیں۔ پندو نصایئخ سے بے زاری آج بھی ویسے ہی ہے اور رہتی ہے جب تک وصول کنندہ کا ذہن ضِدجیسی نحوست اور احساسِ برتری جیسی خُودفریبی کے سائے سے خود اپنی قوّتِ اِرادی کو بروئے کار لاتے ہوئے نجات حاصل نہ کر لے۔یہ صِفت کِسی ولی اللہ کا خاصہ تو ہو سکتی ہے ، مُجھ جیسے خطاکاروں سے بعید ہے۔ ذہنی وسعت خُداداد نعمت ہے۔ جِسے چاہے نواز دے۔ہمیں بہرحال اپنی کاوش جاری رکھنا ہو گی یہ ذہن نشین رکھتے ہوئے کہ۔۔۔۔۔۔۔

    اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

    شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

    دانشگردی کےارکان کاآن لائن ہونے پر اپنی موجودگی کا احساس دلانا یا نہ دلانا اُن کے اپنے اختیار میں ہے۔ ایک اچھی بات ہے لیکن میرا اِشارہ ‘ ہو اِز آن لائن پیج‘ کی طرف ہے۔ ممبر جب یہ دیکھتا ہے کہ آن لائن کون ہےاور اُسی پیج پردائیں طرف جوممبر آف لائن موڈ میں ہو وہ ‘ممبرز لاگڈاِن‘ میں نظرآ رہا ہوتا ہے۔

    تمام اِداراتی ارکان کو جب وہ آن لائن ہوں ممبران کی نظر سے پوشیدہ رہنا چاہیے۔ یہ میں اپنے تجربے کی بنا پر عرض کر رہا ہوں اور اِس کے فوائد ایک ضابط کے لیے اپنا مُقام رکھتے ہیں۔میں دراصل اِس نقطے کی طرف توجہ دِلا رہا تھا۔

    فونٹ میرا پسندیدہ ہے۔ نستعلیق نہ ہو تو اردو لِکھنے کا عمل ایک تشنگی کا شِکار رہتا ہے۔ فونٹ اور فونٹ سائیز کا اختار ممبران کے دائیرہِ اختیار میں دینا ایک احسن کاوش ہے۔ دانشگردی کی کُچھ ایسی ہی صِفات اِسے اوروں سے مُمتاز رکھے ہوئے ہیں۔

    میں چونکہ دونوں زُبانیں اِستعمال کرتا ہوں، میرے لیئے یہ آپشن ایک نعمت ہے۔ البتہ ایک سے دوسری زبان میں سویچ اُور پر پنگچوایشن ساتھ نہیں دیتی۔بِلاضافہ اگر ٹیکسٹ سلیکٹ آل کا آپشن بھی ہو تو مزید سہولت ہو گی۔

    میں ایم ایس ورڈ میں مضمون ترتیب دے کر کاپی اور دانشگردی پر پیسٹ کرتا ہوں۔ کافی سہولت رہتی ہے۔

    زبردست ، یہ والا پہلو تو اوجھل ہی تھا کہ ایکٹو ممبران کو لاگ ان والے کالم میں دیکھا جا سکتا ہے

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation