Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 12303 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Kickboxer issue

    شکر ہے آپ آ گئے .ورنہ میں نے کل آپ کی گمشدگی کا تھریڈ بنانا تھا بغیر بتائے کسی کو غائب ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی :serious:

    ذراس تھرڈ کا لنک تو دینا – مری نظر سے نہیں گزرا

    #22
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    یہ ہمارا دوست کک باکسر انتہائی شرارتی بچہ ہے۔ مجھے لگتا ہے واہ رے بھائی کے ساتھ بھی کوئی شرارت کربیٹھا ہے۔ ورنہ ایسا کچھ نہیں ہے کہ ہمارے فورم پر موجود آئی ڈی اس کی نہیں۔ اور یہ عامر منحوس بھی اس کے ساتھ مل کر فورم ممبرز کو بےوقوف بنارہا ہے ناس پیٹا۔

    Good trap for verificationLets see if he really do that.

    #23
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں عامر کو جانتی ہوں ..عرصے سے جانتی ہوں ..اور بہت اچھی طرح جانتی ہوں . عامر کبھی ایسی کسی کوشش کا ساتھ نہیں دیں گے .میری اس معاملے پر ان سے تفصیلی بات ہو چکی ہے اور میں مطمین ہوں

    بہت دھنے واد شریمتی نادان جی لیکن اس تھریڈ سے بڑی سائیکولوجی کلاس میں نے کبھی نہیں دیکھی ، بہت ہی دلچسپ صورت حال ہے، بہت سی گتھیاں سلجھ رہی ہیں

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں عامر کو جانتی ہوں ..عرصے سے جانتی ہوں ..اور بہت اچھی طرح جانتی ہوں . عامر کبھی ایسی کسی کوشش کا ساتھ نہیں دیں گے .میری اس معاملے پر ان سے تفصیلی بات ہو چکی ہے اور میں مطمین ہوں

    نادان جیکیا آپ کنفرم کر سکتی ہیں کہ یہ کک باکسر اصل کک باکسر بھائی ہیں؟

    #25
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    Wahreh ایک طرف تو اصل کک باکسر صاحب آپ کو بتا رہے ہیں کہ ان کی مصروفیت کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا کو ٹائم ہی نہیں دے سکتے اور یہ کہ انہوں نے عدیل سے ان کی آئی ڈی ڈلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے لیکن دوسری طرف پرسوں جب ضیا یاسر کی گم شدگی پر میں نے سیاست پی کے پر تھریڈ بنایا تو اصل کک باکسر صاحب کے وہاں لائیک موجود ہیں۔ یعنی کک باکسر صاحب پچھلے دو دن سیاست پی کے وزٹ کرتے رہے ہیں۔۔ کیا یہ کچھ عجیب بات نہیں؟ اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ لائق دینے والے کک باکسر صاحب بھی جعلی ہیں کہ آئی ڈی اردو میں کک باکسر کے نام سے ہے۔ اور دو ایک جیسی آئی ڈیز کا ہونا بھی ناممکن :thinking: :thinking:

    میں حیران ہوتی ہوں کہ ہماری قوم کس فوبیاز میں مبتلا ہےجو ہے وہ دکھتا نہیں ..جو ہے نہیں وہ دیکھ لیتے ہیں ..ساری قوم کانسپریسی تھیوریز کا شکار ہے ..حد ہے

    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    نادان جی کیا آپ کنفرم کر سکتی ہیں کہ یہ کک باکسر اصل کک باکسر بھائی ہیں؟

    میری کک باکسر سے ہینگ اوٹ پر مسلسل بات ہو رہی ہےان کا کہنا ہے کہ غصے   میں اپنے لیول سے گر گئے …وہ تو شرمندگی میں فورم ہی نہیں آنا چاہتے تھے ..میری درخواست پر آ گئے

    #27
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں حیران ہوتی ہوں کہ ہماری قوم کس فوبیاز میں مبتلا ہے جو ہے وہ دکھتا نہیں ..جو ہے نہیں وہ دیکھ لیتے ہیں .. ساری قوم کانسپریسی تھیوریز کا شکار ہے ..حد ہے

    اسی لئے کہہ رہا ہوں اس تھریڈ سے بڑی سائیکالوجی کلاس ہو ہی نہیں سکتی ، کم از کم میرے لئے ، دھند چھٹ رہی ہے ، سب صاف صاف دکھنے لگا ہے ، پہلے کبھی کبھی جو شک و شبہ ہو جاتا اب وہ بھی نہیں رہادھنے واد مسٹر واہ رے

    #28
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں حیران ہوتی ہوں کہ ہماری قوم کس فوبیاز میں مبتلا ہے جو ہے وہ دکھتا نہیں ..جو ہے نہیں وہ دیکھ لیتے ہیں .. ساری قوم کانسپریسی تھیوریز کا شکار ہے ..حد ہے

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    اب یہاں سچائی مسلہ چل پڑا تو اسلے بھتیجی -آپ سے بھی اس طرح کی التماس ہے جسی پہلے میں کی ہے . اس چاچو کی ایک چھوٹی سی التماس ہے اگر اس پورا کر سکو تو سب کی تسلی ہو جاے گی – وہ یہ کہ اپنے اصلی شناخت والے قابل ذکر شخصیت کا ہینگ اوٹ اپ کی سکرین شاٹ اپلوڈ کردیں . خفیہ معلومات کو بلیک اوٹ کرکے

    بھتجی آپکو پھانسی کیوں نہ لگائے ۔۔۔شکل منحسوس تے  درخواست اس سے توں   زیادہ منحسوس

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  SaleemRaza.
    #30
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I would rather request Wahreh sahib to get it confirmed with the real Kick boxer that if he actually gave a like to Dr. Adam on my thread “Talash-e-gumshuda”. If he didn’t, then he is entitled to go after Adeel for misusing his ID.

    How would he go after Adeel if he himself requested to delete his ID.

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میری کک باکسر سے ہینگ اوٹ پر مسلسل بات ہو رہی ہے ان کا کہنا ہے کہ غصے میں اپنے لیول سے گر گئے …وہ تو شرمندگی میں فورم ہی نہیں آنا چاہتے تھے ..میری درخواست پر آ گئے

    نادان جیآپ کہتی ہیں تو پھر اصلی کک باکسر بھائی ہی ہونگے کیونکہ وہ آپ سے یہ فورم بننے سے پہلے سے رابطے میں ہیںبہت شکریہ

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اب یہاں سچائی مسلہ چل پڑا تو اسلے بھتیجی -آپ سے بھی اس طرح کی التماس ہے جسی پہلے میں کی ہے . اس چاچو کی ایک چھوٹی سی التماس ہے اگر اس پورا کر سکو تو سب کی تسلی ہو جاے گی – وہ یہ کہ اپنے اصلی شناخت والے قابل ذکر شخصیت کا ہینگ اوٹ اپ کی سکرین شاٹ اپلوڈ کردیں . خفیہ معلومات کو بلیک اوٹ کرکے

    ایک تو مجھے سکرین شاٹ  لینا ہی نہیں آتادوسرے آتا بھی تو پہلے میں ان سے اجازت لیتی ..کہ یہ ہم دو کے درمیان پرائویٹ گفتگو تھیتیسرے آپ کی یہ بھتیجی کبھی غلط بیانی نہیں کرتی ..اس نے جو بھی معلوم تھا ، بیان کر دیا ہے ..

    #33
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Kickboxer issue

    بھتجی آپکو پھانسی کیوں نہ لگائے ۔۔۔شکل منحسوس تے درخواست اس سے توں زیادہ منحسوس

    کیوں بھتیجے میری درخواست سے ڈر گے  کیا جو اسے منحوس کہ رہے ہو:cry:

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    ذراس تھرڈ کا لنک تو دینا – مری نظر سے نہیں گزرا

    کون سا تھریڈ ؟جو میں نے ابھی بنایا ہو نہیں ..آپ کی گمشدگی پر

    #35
    Wahreh
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 275
    • Total Posts: 290
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    نادان میں غلط بیانی تو نہیں کرتا۔ میری آج صبح ہی کک باکسر سے واٹس ایپ پر بات ہوئ ہے اور میں آپ کو تما بات چیت کے اسکرین شاٹس بھیج سکتا ہوں- انکا یہ کہنا کہ انکا شوشل میڈیا سے دور رہنا ضروری ہے مجھے سمجھ آتا ہے کہ انہوں نے مجھے دوسال قبل اپنی نئ جاب کے بارے میں بتایا تھا اور یہ بھی کہا تھا وہ اس جاب کی وجہ سے شوشل میڈیا پر نہیں آسکینگے- کیا آپ مجھے پرائیویٹ مسیج میں انکا اصل نام بھیج سکتی ہیں اور یہ بتاسکتی ہیں کہ وہ آجکل کہاں ہیں؟ تاکہ یہ معلوم ہو کہ ہم ایک ہی شخصیت کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟ باقی اپنی فیمیلز سے ہم دونوں نے تعارف کرا رکھا ہے۔ وہ لوگ پٹھان ہیں اور میری بیوی بھی پٹھان ہیں- آپکی بات سے تو میں بھی کنفیوز ہو گیا ہوں

    میں کک باکسر کو دو تین سالوں سے جانتی ہوں ..ہم ہینگ آوٹ پر بھی فرینڈز ہیں ..انہوں نے مجھے اپنی فیملی کا بھی تعارف کروایا ہوا ہے .. جس وقت یہ اشو ہوا تھا ..میں نے ان سے فوری ہینگ آوٹ پر رابطہ کیا …وہ بہت شرمندہ تھے اپنی بد زبانی پر ..ان کے بقول وہ ماں کی گالی برداشت نہیں کر سکتے تھے ..فئیر انف ..کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا ..میں ان سے مسلسل رابطے میں ہوں ..اس سلسلے میں ..انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی طور جیو جی سے نہیں الجھیں گے ..میری بات کی لاج رکھتے ہوئے .. باقی مجھے واہ رے واہ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ انہیں ایسی بلا جواز ، ایک غلط بیانی کی ضرورت کیوں پیش آئی ..
    #36
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Kickboxer issue

    کون سا تھریڈ ؟ جو میں نے ابھی بنایا ہو نہیں ..آپ کی گمشدگی پر

    معذرت – نظر کی کمزوری کی وجہ سے  لفظ – بنانا – مجھے بنایا نظر آیا  اسلے پوچھا تھا

    #37
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    کون سا تھریڈ ؟ جو میں نے ابھی بنایا ہو نہیں ..آپ کی گمشدگی پر

    فکر نہ کریں ۔۔ان پہلے گم کریں گے  پھر تھریڈ بناہیں گے ۔۔جیسے ایم کیو ایم والے کرتے ہیں ۔۔اکاش آپ سکیڑ انچارج ہوتے ہوئے بھی کچھ نہ سیکھ سکی

    #38
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    Sahi truck ki batti ke peche lage hain sab log….

    #39
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    کک باکسر کی آی ڈی تو ایک تھرلر مووی کی طرح نئے نئے انداز بدل رہی ہے ، واہ رے نے آ کر کہانی کو ایک نیا روپ دے دیا ہے ، اب یا تو کک باکسر ایک سے زیادہ بندے ہیں یا کوئی اور ماموں بنا رہا ہے – اگر واہ رے نے غلط بیانی نہی کی تو پھر کیا نادان نے غلط ہے ؟ لگ رہا ہے کک باکسر کر پکڑنا مشکل ہی نہی بلکے نا ممکن ہےخیر بریانی کھاتے ہووے اس تھریڈ کو پڑھنے کا مزہ دو بالا ہو گیا ہے

    #40
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    کک باکسر کی آی ڈی تو ایک تھرلر مووی کی طرح نئے نئے انداز بدل رہی ہے ، واہ رے نے آ کر کہانی کو ایک نیا روپ دے دیا ہے ، اب یا تو کک باکسر ایک سے زیادہ بندے ہیں یا کوئی اور ماموں بنا رہا ہے – اگر واہ رے نے غلط بیانی نہی کی تو پھر کیا نادان نے غلط ہے ؟ لگ رہا ہے کک باکسر کر پکڑنا مشکل ہی نہی بلکے نا ممکن ہے خیر بریانی کھاتے ہووے اس تھریڈ کو پڑھنے کا مزہ دو بالا ہو گیا ہے

    Biryani beef hai ya mari hoi murghi ya mughe ki? With salad and raita bhi hai na bhai jan

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation