Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 12301 times

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #361
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں اس معاملے میں عباسی بھائی کی حمایت کرونگا کے اب ہم اتنے چھوٹے بچے نہیں رہے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر روٹھ کر فورم چھوڑ دیں انصاف کی بات کرنا اور سننا چاہیے نہ کے غصہ کر کے گھر بیٹھ جائیں مجھ پر بلیک شیپ پر بین لگا تھا میں یہی موجود ہوں اور وہ غصہ کر کے بیٹھ گیا میری درخوست ہے بلیک شیپ اور یاسر سے واپس آئیں اگر میری کوئی بات بری لگی تو میں معافی چاہتا ہوں اور یقین دھانی کراتا ہوں آیندہ احتیاط کرونگا لیکن اپنا نقطہ نظر لکھیں

    بارسا بھائی آپکے برے پن کا شکریہ

    میرے خیال میں مجھے بھی آپکے اس احسن قدم کی تقلید کرنی چاہیے

    میں بھی فورم کے سب خواتین حضرت سے اپنے رویے کی معافی چاہتا ہوں

    کک باکسر اصل ہے یا نقل میں نے کون سی اس کے ساتھ جائیداد بانٹنی ہے – بھائی صاب آپ جو کوئی بھی ہیں میں آپسے گالی گلوچ پر معافی چاہتا ہوں

    عامر کو بھی واپس آنا چاہیے بحثیت ممبر – اور شامی بھائی –  شاہد بھائی کو ماڈریٹر کے طور پر تجویز کرتا ہوں

    امید کرتا ہوں کہ یہ معامله یہاں ختم سمجھا جایے گا

    #362
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I agree with you.

    مرشد ! آپ کہاں غائب ہوگئے ہیں؟؟اسے درخواست سمجھ لیں کہ کبھی کبھی آجایا کریں تاکہ کچھ معاملات میں آپ سے رہنمائی لی جاسکے۔

    #363
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Kickboxer issue

    بارسا بھائی آپکے برے پن کا شکریہ

    میرے خیال میں مجھے بھی آپکے اس احسن قدم کی تقلید کرنی چاہیے

    میں بھی فورم کے سب خواتین حضرت سے اپنے رویے کی معافی چاہتا ہوں

    کک باکسر اصل ہے یا نقل میں نے کون سی اس کے ساتھ جائیداد بانٹنی ہے – بھائی صاب آپ جو کوئی بھی ہیں میں آپسے گالی گلوچ پر معافی چاہتا ہوں

    عامر کو بھی واپس آنا چاہیے بحثیت ممبر – اور شامی بھائی – شاہد بھائی کو ماڈریٹر کے طور پر تجویز کرتا ہوں

    امید کرتا ہوں کہ یہ معامله یہاں ختم سمجھا جایے گا

    بارسا بھائی اور جیو جی بھائی جی

    آپ کایہ تسلیم اور آئندہ  نہ دہرانے کا اِقرار  دراصل آپ  کی بہترین خوبیوں میں سے ہے۔

    دانشگردی پرمُسجّل ارکان کی مدار الساعۃآمد کی  اوسط  کم از کم اٹھائیس اور زیادہ سے زیادہ اِکتالیس عدد ہے، گو کہ ارکان کی مجموعی تسجیل تعداد میں کہیں زیادہ ہے۔فِلوقت آپ اِسے دانشگردوں کا ایک مُختصر سا خاندان سمجھ لیجئےجہاں  غلط فہمیوں کا وقوع پذیر ہو جانا کُچھ عجب نہیں ۔

    یہاں ضابط حضرات   (بشمول عامر صاحب)کا  اسلوب   ہم ارکان سے کِسی طور پر قابلِ تنقید نہیں ہےبلکہ یہاں روائیتی مارڈریشن کا اِطلاق تا حال عمل میں نہیں آیا  کیونکہ ایکٹیوممبران کی تعداد محدود ہونے کی وجہ سے اِس کی کوئی اشد ضرورت بلاگ مالکان کے زیرِ غور شائد  نہ ہو۔

    عامر بھائی،

    بطور ضابط اپنی ایک نئی پہچان بنائیے اور اُسے ہرگِز عام بحث  مُباحثے کیلیئے استعمال مت کیجئے گا۔ ڈیویلپربھائی سے کہیے کہ آپ کی یہ آئی ڈی  جب آپ  آن لائن ہوں تو کوئی رُکن معلوم نہ کر پائے۔ خاص طور پر ‘ہو اِز آن لائن ‘  پیج میں یہ تبدیلی ہوگی۔ چونکہ یہ بلاگ پی ایچ پی سے بنا ہے، ڈیویلپر بھائی آپ کے لیئے  یہ کام بآسانی کرلیں گے۔ بلاگ ایڈمن حضرات سے بھی میری یہی گذارش ہے۔

    ہم، بلخصوص میں، آپ سے یہ بھی استدعاء کرتا ہوں کہ آپ واپس اپنی جگہ پر آئیے۔ عموماً ہم ارکان آپ اور جناب  کا اِستعمال رکھتے ہیں۔ جونہی یہ تم اور تو کی شکل میں آئے تو آپ ضرور فوری طور پر اپنے ضابطانہ اختیارات کا اختار کرتے ہوئے فارم پر امن اور بھائی چارے کا ماحول واپس قائم کیجیے لیکن اِس دوران مُکالمے کی طوالت سے اِجتناب کیجئے گا۔

    عامر بھائی۔ آپ اپنی اِسی پہچان سے واپس آیئے۔جو ہو گیا اُسے بھول جایئے۔

    شُکریہ

    #364
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    بارسا بھائی اور جیو جی بھائی جی

    آپ کایہ تسلیم اور آئندہ نہ دہرانے کا اِقرار دراصل آپ کی بہترین خوبیوں میں سے ہے۔

    دانشگردی پرمُسجّل ارکان کی مدار الساعۃآمد کی اوسط کم از کم اٹھائیس اور زیادہ سے زیادہ اِکتالیس عدد ہے، گو کہ ارکان کی مجموعی تسجیل تعداد میں کہیں زیادہ ہے۔فِلوقت آپ اِسے دانشگردوں کا ایک مُختصر سا خاندان سمجھ لیجئےجہاں غلط فہمیوں کا وقوع پذیر ہو جانا کُچھ عجب نہیں ۔

    یہاں ضابط حضرات (بشمول عامر صاحب)کا اسلوب ہم ارکان سے کِسی طور پر قابلِ تنقید نہیں ہےبلکہ یہاں روائیتی مارڈریشن کا اِطلاق تا حال عمل میں نہیں آیا کیونکہ ایکٹیوممبران کی تعداد محدود ہونے کی وجہ سے اِس کی کوئی اشد ضرورت بلاگ مالکان کے زیرِ غور شائد نہ ہو۔

    عامر بھائی،

    بطور ضابط اپنی ایک نئی پہچان بنائیے اور اُسے ہرگِز عام بحث مُباحثے کیلیئے استعمال مت کیجئے گا۔ ڈیویلپربھائی سے کہیے کہ آپ کی یہ آئی ڈی جب آپ آن لائن ہوں تو کوئی رُکن معلوم نہ کر پائے۔ خاص طور پر ‘آن لائن ‘ پیج میں یہ تبدیلی ہوگی۔ چونکہ یہ بلاگ پی ایچ پی سے بنا ہے، ڈیویلپر بھائی آپ کے لیئے یہ کام بآسانی کرلیں گے۔ بلاگ ایڈمن حضرات سے بھی میری یہی گذارش ہے۔

    ہم، بلخصوص میں، آپ سے یہ بھی استدعاء کرتا ہوں کہ آپ واپس اپنی جگہ پر آئیے۔ عموماً ہم ارکان آپ اور جناب کا اِستعمال رکھتے ہیں۔ جونہی یہ تم اور تو کی شکل میں آئے تو آپ ضرور فوری طور پر اپنے ضابطانہ اختیارات کا اختار کرتے ہوئے فارم پر امن اور بھائی چارے کا ماحول واپس قائم کیجیے لیکن اِس دوران مُکالمے کی طوالت سے اِجتناب کیجئے گا۔

    عامر بھائی۔ آپ اپنی اِسی پہچان سے واپس آیئے۔جو ہو گیا اُسے بھول جایئے۔

    شُکریہ

    مرزا صاحب! خاکسار آپ کے بیان سے لفظ بہ لفظ متفق ہے، معدودے ایک استثنیٰ کہ آن لائن ہونے پر موجودگی کا احساس دلانا یا نہ دلانا خود ممبر کے اختیار میں رکھ دیا گیا ہے۔  آف لائن اور آن لائن کا آپشن اسی سلسلے کی کڑی ہے۔دراصل یہاں مسلہ سنگین صورت اختیار کرنے سبب وہی ہے جو آپ کی تحریر کا ماحصل ہے ۔ بطور ضابط یہ فرد کی اخلاقی ذمہ داری اختیار کرجاتی ہے کہ مکالمہ سے اجتناب کرے مبادا تلخی پر منتج ہو جیسا کہ یہاں اس دھاگے پر اب یہ سربستہ راز نہیں ۔ اس متوقع صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ضابط مذکور کو ماضی میں بھی عواقب کی جانب نشاندھی کی تھی لیکن ظاہر ہے پند ونصیحت ہر زمانے میں بےزاری کا سبب رہی ہے۔پس تحریر:- تحریر کا فونٹ اور سائز مستقل طور پر منتخب کرنے کا آپشن بھی ہر ممبر کو مہیا کیا گیا ہے جسے سلیکٹ کرنے کے بعد آپ بار بار فونٹ، سائز اور الائنمنٹ منتخب کرنے کے جھنجٹ سے بچ جاتے ہیں۔ تحریر کا فی الوقت انداز اگر آپ کا اختیاری نہیں تو رہنمائی کیلئے ناچیز کو ہر دم تیار پائیں گے۔

    #365
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Kickboxer issue

    مرزا صاحب! خاکسار آپ کے بیان سے لفظ بہ لفظ متفق ہے، معدودے ایک استثنیٰ کہ آن لائن ہونے پر موجودگی کا احساس دلانا یا نہ دلانا خود ممبر کے اختیار میں رکھ دیا گیا ہے۔ آف لائن اور آن لائن کا آپشن اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ دراصل یہاں مسلہ سنگین صورت اختیار کرنے سبب وہی ہے جو آپ کی تحریر کا ماحصل ہے ۔ بطور ضابط یہ فرد کی اخلاقی ذمہ داری اختیار کرجاتی ہے کہ مکالمہ سے اجتناب کرے مبادا تلخی پر منتج ہو جیسا کہ یہاں اس دھاگے پر اب یہ سربستہ راز نہیں ۔ اس متوقع صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ضابط مذکور کو ماضی میں بھی عواقب کی جانب نشاندھی کی تھی لیکن ظاہر ہے پند ونصیحت ہر زمانے میں بےزاری کا سبب رہی ہے۔ پس تحریر:- تحریر کا فونٹ اور سائز مستقل طور پر منتخب کرنے کا آپشن بھی ہر ممبر کو مہیا کیا گیا ہے جسے سلیکٹ کرنے کے بعد آپ بار بار فونٹ، سائز اور الائنمنٹ منتخب کرنے کے جھنجٹ سے بچ جاتے ہیں۔ تحریر کا فی الوقت انداز اگر آپ کا اختیاری نہیں تو رہنمائی کیلئے ناچیز کو ہر دم تیار پائیں گے۔

    عاطف بھائی ذرہ نوازای کا بہت شُکریہ

    آپ درست کہتے ہیں۔ پندو نصایئخ سے بے زاری آج بھی ویسے ہی ہے  اور رہتی ہے جب تک وصول کنندہ کا ذہن ضِدجیسی نحوست اور  احساسِ برتری جیسی خُودفریبی کے سائے سے خود  اپنی قوّتِ  اِرادی کو بروئے کار لاتے ہوئے  نجات حاصل نہ کر لے۔یہ صِفت کِسی ولی اللہ کا خاصہ تو ہو سکتی ہے ، مُجھ جیسے خطاکاروں سے بعید ہے۔ ذہنی وسعت  خُداداد نعمت ہے۔ جِسے چاہے نواز دے۔ہمیں بہرحال اپنی کاوش جاری رکھنا ہو گی یہ ذہن نشین رکھتے ہوئے کہ۔۔۔۔۔۔۔

    اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

    شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

    دانشگردی کےارکان  کاآن لائن ہونے پر اپنی موجودگی کا احساس دلانا یا نہ دلانا اُن کے اپنے اختیار میں ہے۔ ایک اچھی بات ہے لیکن میرا اِشارہ ‘ ہو اِز آن لائن پیج‘ کی طرف ہے۔ ممبر جب یہ دیکھتا ہے کہ آن لائن کون ہےاور اُسی پیج پردائیں طرف  جوممبر آف لائن موڈ میں ہو وہ ‘ممبرز لاگڈاِن‘  میں نظرآ رہا ہوتا ہے۔

     تمام اِداراتی ارکان کو جب وہ آن لائن ہوں ممبران کی نظر سے پوشیدہ رہنا چاہیے۔ یہ میں اپنے تجربے کی بنا پر عرض کر رہا ہوں اور اِس کے فوائد ایک ضابط کے لیے اپنا مُقام رکھتے ہیں۔میں دراصل اِس نقطے کی طرف توجہ دِلا رہا تھا۔

     فونٹ میرا پسندیدہ ہے۔ نستعلیق نہ ہو تو اردو لِکھنے کا عمل ایک تشنگی کا شِکار رہتا ہے۔ فونٹ اور فونٹ سائیز کا اختار ممبران کے دائیرہِ اختیار میں دینا ایک احسن کاوش ہے۔ دانشگردی کی کُچھ ایسی ہی صِفات اِسے اوروں سے مُمتاز رکھے ہوئے ہیں۔

    میں چونکہ دونوں زُبانیں اِستعمال کرتا ہوں، میرے لیئے یہ آپشن ایک نعمت ہے۔ البتہ ایک سے دوسری زبان میں سویچ اُور پر پنگچوایشن ساتھ نہیں دیتی۔بِلاضافہ اگر ٹیکسٹ سلیکٹ آل کا آپشن بھی ہو تو مزید سہولت ہو گی۔

    میں ایم ایس ورڈ میں مضمون ترتیب دے کر کاپی اور دانشگردی پر پیسٹ کرتا ہوں۔ کافی سہولت رہتی ہے۔

    #366
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تمام اِداراتی ارکان کو جب وہ آن لائن ہوں ممبران کی نظر سے پوشیدہ رہنا چاہیے۔ یہ میں اپنے تجربے کی بنا پر عرض کر رہا ہوں اور اِس کے فوائد ایک ضابط کے لیے اپنا مُقام رکھتے ہیں۔میں دراصل اِس نقطے کی طرف توجہ دِلا رہا تھا۔

    @adminیاسر بھائی! مرزا صاحب کا کہنا بالکل درست ہے۔ ماڈریٹرز اور کی ماسٹرز کی موجودگی ہو از آن لائن میں شو نہیں ہونی چاہیے۔

    #367
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    میں اس معاملے میں عباسی بھائی کی حمایت کرونگا کے اب ہم اتنے چھوٹے بچے نہیں رہے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر روٹھ کر فورم چھوڑ دیں انصاف کی بات کرنا اور سننا چاہیے نہ کے غصہ کر کے گھر بیٹھ جائیں مجھ پر بلیک شیپ پر بین لگا تھا میں یہی موجود ہوں اور وہ غصہ کر کے بیٹھ گیا میری درخوست ہے بلیک شیپ اور یاسر سے واپس آئیں اگر میری کوئی بات بری لگی تو میں معافی چاہتا ہوں اور یقین دھانی کراتا ہوں آیندہ احتیاط کرونگا لیکن اپنا نقطہ نظر لکھیں

    یار بس سمجھنے کی بات ہے۔ ہر پرسینیلیٹی کے اپنے ٹریٹس ہوتے ہیں اور دوستی کے لئے باہمی رسپیکٹ اور ایک دوسرے کے پرسنیلیٹی ٹریٹس سے ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے۔ اگر کسی کے ساتھ منفی روئیے میں بات کو جاری رکھیں گے تو منفی تعلق بڑھتا چلا جائے گا اور بلکل اسی طرح مثبت روئیے مثبت تعلقات اور باہمی رسپیکٹ کو جنم دیتے ہیں۔ سیاسی اور مذہبی نظریات میں اختلاف کو باہمی تعلقات اور میوچل رسپیکٹ پر حاوی نہیں ہونا چاہیے خاص کر اس لئے بھی کہ ہمارے مباحثوں سے سیاست کا ایک کنکر بھی اِدھر سے اُدھر نہیں ہونے والا۔

    #368
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    Developer یاسر بھائی! مرزا صاحب کا کہنا بالکل درست ہے۔ ماڈریٹرز اور کی ماسٹرز کی موجودگی ہو از آن لائن میں شو نہیں ہونی چاہیے۔

    @atifI am glad you and SEMirza are exchanging views. I hope you will make sure that you benefit from his experience. I can vouch for his excellent Moderation at PKP. Saleem Raza will vouch for that!

    #369
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 33
    • Posts: 132
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      19 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    مرشد ! آپ کہاں غائب ہوگئے ہیں؟؟ اسے درخواست سمجھ لیں کہ کبھی کبھی آجایا کریں تاکہ کچھ معاملات میں آپ سے رہنمائی لی جاسکے۔

    حضور والا – غائب کہاں ہیں یہیں اتا رہتا ہوں مہمان بن کے. دانش گھر میں نظر دوڑائی اور چل دیے. آج دیکھا کہ کچھ مسلہ نظر آیا تو نازل ہو گیا – اس ناچیز کی جب بھی ضررت پڑے خط بذریہ پی ام کر دیا کریں حاضری ہو گیا کرے گے.جتنا بن پایا رہنمائی فرما دیا کریں گے.

    #370
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    aziz e mohtramyeh main kia parh raha hoonmujhe aap ka yeh faisla manzoor nahi hai

    #371
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    yeh bhi to ho sakta hai ke wahreh aur GeoG bhi aik hi hoon

    #372
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    شامی جی …یہ سائبر ورلڈ ہے ….ہم شاید یہاں کبھی کسی کو نہ جان سکیں ..پہچان سکیں ….اعتبار کرنے کی بری بیماری ہے .. لوگ دھوکہ دینے سے باز نہیں آئیں گے اور ہم دھوکہ کھانے سے .. باوا جی نے ایک بار کہا تھا ..یہاں کسی پر اعتبار نہ کرنا ….میں سمجھتی تھی ..اس کی بورڈ کے پیچھے بھی تو ہماری ہی طرح کے جیتے جاگتے انسان ہوتے ہیں ..اعتبار کے قابل بھی ہوتے ہونگے .. غلط تھی میں …بہت غلط . کوشش کروں گی کہ اس سائبر جھوٹی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لوں ..اور حقیقی دنیا سے رابطے قائم کروں ..اور جو ایسا نہ بھی کر سکوں تو بہت سے ایسا کام مل جائیں گے جو رضاکارانہ کر کے شاید خود کو خوش کر سکوں …رکھ سکوں

    nadan ji bus phir main bhi dono forum chorne ka ahlaan karta hoon

    #373
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    aziz e mhtram apnr faisle par nazar sani karain plzz

    #374
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    Very Good Decision

    aik hi dafa thori se zeher kha ke marr kuin nahi jate

    #375
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    بات یہ ہے کہ کچھ لوگ پرانا بیگیج لے کر چلنے کے عادی ہوتے ہیں … کچھ لوگ وہ بھی دیکھ لیتے ہیں جو ہوتا ہی نہیں … عامر ایک خوش باش انسان ہیں …بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو بد گمانیاں نہیں پالتے ..ہمیشہ دوسروں کے لئے پازیٹو رائے رکھتے ہیں ..دو ہزار چودہ سے ان کو جانتی ہوں ..ان کو ایسا ہی پایا ہے . ایسے میں ان کا دل برداشتہ ہونا سمجھ آتا ہے ..لیکن فورم چھوڑنا سمجھ نہیں آیا

    aziz e mohtram bohut ache insan hain

    #376
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 373
    • Total Posts: 374
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: Kickboxer issue

    سیاسی سوچ میں اختلاف رکھنے کے باوجود میرا ماننا ہے کہ محترم عامر صدیق ایک اچھے انسان ہیں۔ اپنے ضمیر کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔اور پوری دیانت داری سے کرتے ہیں جس کا انہیں پورا حق ہے۔بحت و مباحثے میں کبھی تلخی بھی آ ہی جایا کرتی ہے۔ الزام تراشیاں بھی ہو جاتی ہیں جو حساس دلوں کو ناگوار بھی گزرتی ہیں۔ مگر دانش گرد میدان چھوڑ کر بھاگا نہیں کرتا۔ آپ کو بھی اتنا دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیئے۔ ہمیں آپ کا فورم پر رہنا اور ماضی ہی کی طرح اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہنا بہت اچھا لگے گا۔میرے خیال میں اس فورم سے آپ کا روٹھ جانا کسی کو گوارہ نہیں ،براہ کرم اپنے فیصلے پر نظر ثانی فرمائیے ۔

    #377
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    سیاسی سوچ میں اختلاف رکھنے کے باوجود میرا ماننا ہے کہ محترم عامر صدیق ایک اچھے انسان ہیں۔ اپنے ضمیر کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔اور پوری دیانت داری سے کرتے ہیں جس کا انہیں پورا حق ہے۔ بحت و مباحثے میں کبھی تلخی بھی آ ہی جایا کرتی ہے۔ الزام تراشیاں بھی ہو جاتی ہیں جو حساس دلوں کو ناگوار بھی گزرتی ہیں۔ مگر دانش گرد میدان چھوڑ کر بھاگا نہیں کرتا۔ آپ کو بھی اتنا دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیئے۔ ہمیں آپ کا فورم پر رہنا اور ماضی ہی کی طرح اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہنا بہت اچھا لگے گا۔ میرے خیال میں اس فورم سے آپ کا روٹھ جانا کسی کو گوارہ نہیں ،براہ کرم اپنے فیصلے پر نظر ثانی فرمائیے ۔

    I think he has taken a very good decision and he should stick to it.

    #378
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I think he has taken a very good decision and he should stick to it.

    نہیں انجان صاحب ..میں ان کو دو ہزار چودہ سے جانتی ہوں اور عبدل جبار صاحب سے پوری طرح متفق ہوں .ان کو ہر گز فورم نہیں چھوڑنا چاہئے

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  نادان.
    #379
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    aziz e mohtram bohut ache insan hain

    سو فیصد

    #380
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    nadan ji bus phir main bhi dono forum chorne ka ahlaan karta hoon

    نہ

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation