Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 12300 times

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #342
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 232
    • Total Posts: 257
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    جناب یہ آپکا بڑا پن ہے ۔۔۔اگر آپنی پوسٹ کو وزٹ کر لیں ۔۔اور تلخ الفاظ کو ایڈیت کر دیں ۔۔تو آپکی نوازش ہوگی ۔۔۔ اور اگر اس کے پیچھے یاسر ہوا ۔۔تو یقین رکھیں ۔۔میں آپ سے معذرت بھی کروں گا۔۔۔اور آپکے ساتھ مل یاسر کی کلاس بھی لوں گا ۔۔۔۔۔

    Aapnay kaha aur fidwi nay kar deya. Have a nice day friend.

    #343
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    Aapnay kaha aur fidwi nay kar deya. Have a nice day friend.

    آپکا بہت شکریہ ۔۔

    #343
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    Very Good Decision

    #344
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    شاہد بھائی جب ماڈریٹر خود پارٹی بن جایے تو ایسا مطالبہ جائز ہو جاتا ہے – اور میں نے بتانے کا نہیں کہا تھا بلکہ کنفرم کرنے کا کہا تھا کہ مجھے نہ بتایا جایے بلکہ چیک کیا جایے اور جواب آیا تھا کہ “نہیں ایسا نہیں ہے اس سے زیادہ کچھ نہ بتا سکون گا” یعنی کک باکسر اور اصلی کک باکسر کا آئی پی ایک ملک نہ تھا – ویسے بھی ممبر سے زیادہ ماڈریٹر کو پتہ ہونا چاہیے کہ کون سے مطالبہ جائز ہے اور کون سا ناجائز

    جیو بھائی ۔ آپ بھی صحیح کہہ رہے ہیں۔ دراصل یہ لوگ آپ کو تنگ کر رہے تھے، اور اسی لئے عامر بھی مذاق کے موڈ میں پارٹی بنا۔ ان کا یہ کہنا کہ دونوں کا ملک آئی پی میں ایک نہیں آرہا بھی ڈرامہ ہی تھا جب دونوں کے پیچھے بندہ ہی ایک تھا تو لوکیشن تو دو ہونے سے رہیں۔ آپ کی آخری بات سے بلکل متفق ہوں کہ ماڈریٹر کو معلوم ہونا چاہیے کہ کیا کرنا جائز ہے اور کیا نہیں۔میرے خیال میں مذاق بڑھ کر خرابی پیدا کر گیا۔:bigsmile:

    #345
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    جیو بھائی ۔ آپ بھی صحیح کہہ رہے ہیں۔ دراصل یہ لوگ آپ کو تنگ کر رہے تھے، اور اسی لئے عامر بھی مذاق کے موڈ میں پارٹی بنا۔ ان کا یہ کہنا کہ دونوں کا ملک آئی پی میں ایک نہیں آرہا بھی ڈرامہ ہی تھا جب دونوں کے پیچھے بندہ ہی ایک تھا تو لوکیشن تو دو ہونے سے رہیں۔ آپ کی آخری بات سے بلکل متفق ہوں کہ ماڈریٹر کو معلوم ہونا چاہیے کہ کیا کرنا جائز ہے اور کیا نہیں۔ میرے خیال میں مذاق بڑھ کر خرابی پیدا کر گیا۔ :bigsmile:

    A Moderator should never participate in any discussion, let alone Luch Tal

    #346
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    A Moderator should never participate in any discussion, let alone Luch Tal

    he is a normal member too

    #347
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں …

    #348
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    A Moderator should never participate in any discussion, let alone Luch Tal

    He is not a paid moderator, he is just giving a helping hand.

    #349
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    He is not a paid moderator, he is just giving a helping hand.

    عامر ایک سلجھے ہوئے ہنس مکھ  بندے ہیں …شغل لگا رہے تھے ..بات  بڑھ گئی ..لیکن ایسی بھی نہ کہ وہ چھوڑنے کی باتیں کریں ..ایسا تو ہم انہیں کرنے نہیں دیں  گے ..ورنہ با جماعت چھوڑیں گے

    #350
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    He is not a paid moderator, he is just giving a helping hand.

    A Moderator should be a Moderator, paid or unpaid. If you accept the responsibility then discharge is properly, otherwise give up the job which he has done now and this is why I consider it to be very good decision.

    #351
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    عامر ایک سلجھے ہوئے ہنس مکھ بندے ہیں …شغل لگا رہے تھے ..بات بڑھ گئی ..لیکن ایسی بھی نہ کہ وہ چھوڑنے کی باتیں کریں ..ایسا تو ہم انہیں کرنے نہیں دیں گے ..ورنہ با جماعت چھوڑیں گے
    he is a normal member too

    He was……This is why it was suggested that if the Moderator wants to be a Normal member, he/she should do so with a different ID.

    #352
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    Sir mainay isiliye apni pehli hi line main yeh kaha hay kay “I have a feeling..” baki it’s a matter of my opinion jo kay ghalt ho sakti hay I admit, but I’m quite sure kay is saray fasaad aur gandd kay pechay Zia Yasir ki direct ya indirect involvement zaroor shamil rahi hay.

    میری اسیسمنٹ بھی وہی ہے جو رضا بھائی کی۔ سیاسی وابستگیاں ایک طرف رکھتے ہوئے جتنا میں یاسر کو جان سکا ہوں وہ بہت سوں سے ڈیسنٹ ، باعلم اور اچھا لکھنے والا بھی تھا۔ مجھے اس سے کوئی دلچسپی نہی رہی کہ وہ پی ٹی آئی کا حمایتی تھا۔

    #353
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    عامر ایک سلجھے ہوئے ہنس مکھ بندے ہیں …شغل لگا رہے تھے ..بات بڑھ گئی ..لیکن ایسی بھی نہ کہ وہ چھوڑنے کی باتیں کریں ..ایسا تو ہم انہیں کرنے نہیں دیں گے ..ورنہ با جماعت چھوڑیں گے

    میں اس لئے مزید کچھ نہیں کہہ رہا ہے کہ امید ہے عاطف بھائی انہیں منا لیں گے۔

    #354
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں اس لئے مزید کچھ نہیں کہہ رہا ہے کہ امید ہے عاطف بھائی انہیں منا لیں گے۔

    میرا خیال ہے ہم ممبران کو بھی کہنا چاہئے ..کوئی ایسے تھوڑی چھوڑ کر جاتا ہے ..ہان موڈریٹر نہیں رہنا چاہتے ..تو یہ ان کی صوابدید پر منحصر ہے ..لیکن ممبر شپ چھوڑنے کی کوئی تک نہیں

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  نادان.
    #355
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    میرا خیال ہے ہم ممبران کو بھی کہنا چاہئے .. کوئی ایسے تھوڑی چھوڑ کر جاتا ہے ..ہان موڈریٹر نہیں رہنا چاہتے ..تو یہ ان کی صوابدید پر منحصر ہے ..لیکن ممبر شپ چھوڑنے کی کوئی تک نہیں

    یہ خیال ان لوگوں کو آنا چاہیے جنہیں ان سے گلا یا مسئلہ تھا۔ فورم ممبرز ایک فیملی کی طرح بن چکے ہیں، وجہ اس کی دو، ایک یہ کہ ہم تعداد میں زیادہ نہیں اس لئے آپس میں بات چیت زیادہ اور ایک دوسرے کے فورم پر ہونے کا احساس رہتا ہے کہ کون گیا اور کون آیا۔اور دوسری وجہ یہ کہ ہم یہاں اتنا زیادہ وقت گزارتے ہیں کہ انسیت پیدا ہو ہی جاتی ہے۔ دو بھائی آپس میں جتنے بھی تلخ مزاج رکھیں لیکن اگر ایک گھر چھوڑ جائے تو دوسرے کو دکھ تو ہونا ہی چاہیے۔

    #356
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    یہ خیال ان لوگوں کو آنا چاہیے جنہیں ان سے گلا یا مسئلہ تھا۔ فورم ممبرز ایک فیملی کی طرح بن چکے ہیں، وجہ اس کی دو، ایک یہ کہ ہم تعداد میں زیادہ نہیں اس لئے آپس میں بات چیت زیادہ اور ایک دوسرے کے فورم پر ہونے کا احساس رہتا ہے کہ کون گیا اور کون آیا۔ اور دوسری وجہ یہ کہ ہم یہاں اتنا زیادہ وقت گزارتے ہیں کہ انسیت پیدا ہو ہی جاتی ہے۔ دو بھائی آپس میں جتنے بھی تلخ مزاج رکھیں لیکن اگر ایک گھر چھوڑ جائے تو دوسرے کو دکھ تو ہونا ہی چاہیے۔

    بات یہ ہے کہ کچھ لوگ پرانا بیگیج لے کر چلنے کے عادی ہوتے ہیں …کچھ لوگ وہ بھی دیکھ لیتے ہیں جو ہوتا ہی نہیں …عامر  ایک خوش باش انسان ہیں …بہت کم لوگ دیکھے  ہیں جو بد گمانیاں نہیں پالتے ..ہمیشہ دوسروں کے لئے پازیٹو رائے رکھتے ہیں ..دو ہزار چودہ سے ان کو جانتی ہوں ..ان کو ایسا ہی پایا ہے .ایسے میں ان کا دل برداشتہ ہونا سمجھ آتا ہے ..لیکن فورم چھوڑنا سمجھ نہیں آیا

    #357
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 33
    • Posts: 132
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      19 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    A Moderator should be a Moderator, paid or unpaid. If you accept the responsibility then discharge is properly, otherwise give up the job which he has done now and this is why I consider it to be very good decision.

    I agree with you.

    #358
    Wahreh
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 275
    • Total Posts: 290
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    مجھے کک باکسر نے واٹس ایپ پر بتایا ہے کہ دونوں آئ ڈیز اسی کی ہیں اور اس نے مذاق کیا تھا۔ اس وضاحت کے بعد معاملہ ختم ہو جانا چاہئے اور عامر کو واپس آجانا چاہئے

    #359
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: Kickboxer issue

    مجھے کک باکسر نے واٹس ایپ پر بتایا ہے کہ دونوں آئ ڈیز اسی کی ہیں اور اس نے مذاق کیا تھا۔ اس وضاحت کے بعد معاملہ ختم ہو جانا چاہئے اور عامر کو واپس آجانا چاہئے

    واہ رے بھیا

    کک باکسر نے آپ سے جھوٹ بولا ، غلط بیانی کی تھی . اس کا مطلب کوک باکسر صادق و امین نہیں رہا

    عدالت کو یہ دیکھنا ہوگا کہ اس بے ایمانی میں بددیانتی بھی شامل تھی یا نہیں

    عدالت وقت غیرمعینہ تک فیصلہ محفوظ کرتی ہے

    #360
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    ویسے تو مجھے یقین ہے کہ یہ آپ نے مذاق یا اِریٹیشن میں ہی لکھا ہے لیکن پھر بھی ایک بات کلئیر کرنا لازمی سمجھتا ہوں۔ کیا آپ اتنی کمزور شخصیت ہو کہ کم از کم ۲۵ ایکٹو ممبرز میں سے صرف دو یا تین ممبران کا آپ کو قصوروار ٹھہرانا اتنا بھاری ہو گیا کہ روٹھ کر چلے جاؤ؟ کیا آپ خود کو قصور وار یا غلط سمجھتے ہو کہ چل دو۔۔۔۔ میرے اپنے خیال میں کسی بھی ممبر کا آپ سے کسی اور ممبر کی آئی پی اور ریلیٹو لوکیشن چیک کرکے بتانے کا مطالبہ ہی اصول کے خلاف ہے اور غیر قانونی ہے۔
    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گیالله حافظ

    میں اس معاملے میں عباسی بھائی کی حمایت کرونگاکے اب ہم اتنے چھوٹے بچے نہیں رہے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر روٹھ کر فورم چھوڑ دیںانصاف کی بات کرنا اور سننا چاہیے نہ کے غصہ کر کے گھر بیٹھ جائیںمجھ پر بلیک شیپ پر بین لگا تھا میں یہی موجود ہوں اور وہ غصہ کر کے بیٹھ گیامیری درخوست ہے بلیک شیپ اور یاسر سے واپس آئیںاگر میری کوئی بات بری لگی تو میں معافی چاہتا ہوںاور یقین دھانی کراتا ہوں آیندہ احتیاط کرونگا لیکن اپنا نقطہ نظر لکھیں

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation