Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 12 months ago. This post has been viewed 13343 times

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #321
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    لو جی بارسا بھی انٹرنیشنل سازش کا حصہ بن گیا :lol:

    تمھاری ہنسی نے سارا کام مذاق میں ڈالا ہےاور تم نے ایک بار بھی سنجیدہ ہو کر مسلے کو حل کرنے کی کوشش نہیں کی

    #322
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    ملک صاحب اور عباسی بھائی میں آپ کو پورا سچ بتاتا ہوں اور امید ہے مجھ پر یقین کریں گے یہ والا کک باکسر ہی اصلی ہے جو سیاست پی کے والا ہے اور اس نے مذاق میں واہ رے واہ کو بولا تھا میں دانش گردی پر ایکٹو نہیں جس سے کنفیوزن پھیل گیا کیوں کے مجھے پتا تھا یہ وہی ہے اور عاطف اور ناداں کو بھی پتا تھا بہتر ہے اب جب وہ سوری کر چکا ہے تو اس باب کو یہی بند کر دیا جائے

    میں تو اب بھی نہیں سمجھا۔یعنی کک باکسر جس کا جیوجی بھائی سے جھگڑا ہو اور جو بعد میں اصلی کک باکسر کے نام سے آیا وہ اورجینل کک باکسر ہی ہے صحیح والا جسے آپ پرائیویٹ میں جانتے ہو؟

    #323
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں تو اب بھی نہیں سمجھا۔ یعنی کک باکسر جس کا جیوجی بھائی سے جھگڑا ہو اور جو بعد میں اصلی کک باکسر کے نام سے آیا وہ اورجینل کک باکسر ہی ہے صحیح والا جسے آپ پرائیویٹ میں جانتے ہو؟

    جی اسی لیے میں بھی کنفیوز ہوگیا تھاجب واہ رے واہ نے بولا کے کک باکسر تو یہاں رجسٹر ہی نہیں ہےجب کے حقیقت میں دونوں ای ڈیز کک باکسر کی ہی ہیںوارثی والی ای ڈی یہاں کس نے رجسٹر کی ہے یہ ابھی تک مہمہ بنی ہوئی ہے

    #324
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    ایک بات جو مجھے سمجھ نہی آ رہی کے عامر صاحب جو کے ماڈ بھی ہیں ، کا انداز اس پوری کہانی میں انتہائی بچگانہ ہے – میں سمجھتا تھا کے ان کی طرف سے تھوڑا مدبرانہ انداز اپنایا جائے گا ، جو کے فل حال نظر نہی آ رہا – زیادہ کنفیوژن ان کی ہی بنائی اور پھیلائی گئی ہےیہاں تک تو ٹھیک ہے پر اگر نیکسٹ ٹائم بریانی کھاتے ہووے ایسا تھریڈ بنایا جس میں خود انتظامیہ کنفیوژن پھیلائے ، میں بلکل برداشت نہی کرونگا

    امر بابو تھوڑی روشنی ڈالو گے ؟ کس بات کا مذاق کیا تھا اور کس بات کی سوری ہوئی ہے ؟ ناداں بھی ٹھیک ہے اور واہ رے واہ بھی ٹھیک ؟ جب کے دونوں مختلف باتیں کر رہے تھے پھر دونوں کیسے ٹھیک ہووے ؟ اور کک باکسر ٹو اور وارثی کون ہے ؟
    #325
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    ایک بات جو مجھے سمجھ نہی آ رہی کے عامر صاحب جو کے ماڈ بھی ہیں ، کا انداز اس پوری کہانی میں انتہائی بچگانہ ہے – میں سمجھتا تھا کے ان کی طرف سے تھوڑا مدبرانہ انداز اپنایا جائے گا ، جو کے فل حال نظر نہی آ رہا – زیادہ کنفیوژن ان کی ہی بنائی اور پھیلائی گئی ہے یہاں تک تو ٹھیک ہے پر اگر نیکسٹ ٹائم بریانی کھاتے ہووے ایسا تھریڈ بنایا جس میں خود انتظامیہ کنفیوژن پھیلائے ، میں بلکل برداشت نہی کرونگا

    اصل میں یہ ملک صاحب کو کنفیوز کرنا چاہتے تھےجب کے کام الٹا ہوگیاجو ان کو جانتے ہیں جیسے میں خود . نادان . اور واہ رے واہ کنفیوز ہو گئےجب کک باکسر نے واہ رے واہ کو بولا میں تو یہاں رجسٹر ہی نہیں تو سارے ہی کنفیوز ہو گئے

    #326
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    جی اسی لیے میں بھی کنفیوز ہوگیا تھا جب واہ رے واہ نے بولا کے کک باکسر تو یہاں رجسٹر ہی نہیں ہے جب کے حقیقت میں دونوں ای ڈیز کک باکسر کی ہی ہیں وارثی والی ای ڈی یہاں کس نے رجسٹر کی ہے یہ ابھی تک مہمہ بنی ہوئی ہے

    تو نادان مفت میں رو رہی ہے کہ جس کک باکسر کو اس نے ۲۰۱۵ سے ہینگ آوٹ پر ایڈ کر رکھا ہے وہ جعلی نکلا۔اس کے ہینگ آؤٹ پر جو بندہ ہے وہ یہی ہے جس نے یہاں کک باکسر اور اصلی کک باکسر کی آئی ڈیز بنائیں۔:lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #327
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تو نادان مفت میں رو رہی ہے کہ جس کک باکسر کو اس نے ۲۰۱۵ سے ہینگ آوٹ پر ایڈ کر رکھا ہے وہ جعلی نکلا۔ اس کے ہینگ آؤٹ پر جو بندہ ہے وہ یہی ہے جس نے یہاں کک باکسر اور اصلی کک باکسر کی آئی ڈیز بنائیں۔ :lol: :lol: :lol: :lol:

    اب جب کے وہ خود اعتراف بھی کر چکا ہے اور سوری بھی بول دیا ہےتو میں جہاں تک ملک صاحب کو جانتا ہوں وہ بھی اب در گزر سے کام لے گےاور اس کو بھول جائیں گے اور آگے بڑھےاصل میں ان کا مذاق بیک فائر کر گیاان کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوگا ناداں آٹپکے گی اور تفتیش بھی کرے گی

    #328
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گیالله حافظ

    #329
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :hilar:   :lol:

    #330
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    تو نادان مفت میں رو رہی ہے کہ جس کک باکسر کو اس نے ۲۰۱۵ سے ہینگ آوٹ پر ایڈ کر رکھا ہے وہ جعلی نکلا۔ اس کے ہینگ آؤٹ پر جو بندہ ہے وہ یہی ہے جس نے یہاں کک باکسر اور اصلی کک باکسر کی آئی ڈیز بنائیں۔ :lol: :lol: :lol: :lol:

    وہ بچاری مفت میں  نہیں رو ۔۔رہی تھی ۔۔۔لیکن آپ نے منانے کا گولڈن چانس ضائع کر دیا ہے ۔۔۔۔:lol:

    #331
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    عامر صاحب ۔۔کون سے ثبوت اور  کون سے  گواہ۔ ۔۔۔۔۔عدالتی کاروائی  کے بغیر  آپ یہاں سے نہیں جا سکتے ۔۔۔میرا ایک کمنٹ دکھادیں ۔۔۔جس پر مھجے آپ پر  شک ہو ۔۔۔۔۔۔نال ۔نال ان کو بتاتے رہے لیکن بات مذاق میں ہوتی ہوئی شکوک و شبہات  کے گھڑے میں جا گری ۔۔۔۔اب دونوں طرف سے معافئ تلافی ہو چکی ہے ۔۔تو یکدم آپکا کوچ کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔اپنے بارے میرے کمنٹ نالایقوں کی محفل میں پڑ لیں ۔۔۔

    • This reply was modified 2 years ago by  SaleemRaza.
    #332
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Kickboxer issue

    تمام گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ سارا قصور میرا ہی ہے ، اس لئے میں ماڈریٹرشپ اور ممبر شپ ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہا ہوں ، امید ہے یہاں کے مدبر حضرات کی مدبرانہ تھیوریز جلد ہی اس فورم کو ساتویں آسمان پر لے جائیں گی الله حافظ

    ویسے تو مجھے یقین ہے کہ یہ آپ نے مذاق یا اِریٹیشن میں ہی لکھا ہے لیکن پھر بھی ایک بات کلئیر کرنا لازمی سمجھتا ہوں۔کیا آپ اتنی کمزور شخصیت ہو کہ کم از کم ۲۵ ایکٹو ممبرز میں سے صرف دو یا تین ممبران کا آپ کو قصوروار ٹھہرانااتنا بھاری ہو گیا کہ روٹھ کر چلے جاؤ؟ کیا آپ خود کو قصور وار یا غلط سمجھتے ہو کہ چل دو۔۔۔۔میرے اپنے خیال میں کسی بھی ممبر کا آپ سے کسی اور ممبر کی آئی پی اور ریلیٹو لوکیشن چیک کرکے بتانے کا مطالبہ ہی اصول کے خلاف ہے اور غیر قانونی ہے۔

    #333
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 238
    • Total Posts: 263
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I have a feeling that Aamir sahib along with the help of other PTI trolls and workers of a paid cyber cell/s have created the fake IDs of Kick-Boxer along with its one variant ID over here.When Warsi’s ID appeared suddenly in this thread then it makes my mind shift directly to one particular arrogant member Zia Yasir. ZY’s sudden disappearance and the sudden rise of the hyper activity of imposter KB’s ID makes this enigma quite clear to my mind that ZY had collaborated with Aamir sahib to teach GeoG bhai a lesson.

    • This reply was modified 2 years ago by  brethawk.
    #334
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    ویسے تو مجھے یقین ہے کہ یہ آپ نے مذاق یا اِریٹیشن میں ہی لکھا ہے لیکن پھر بھی ایک بات کلئیر کرنا لازمی سمجھتا ہوں۔ کیا آپ اتنی کمزور شخصیت ہو کہ کم از کم ۲۵ ایکٹو ممبرز میں سے صرف دو یا تین ممبران کا آپ کو قصوروار ٹھہرانا اتنا بھاری ہو گیا کہ روٹھ کر چلے جاؤ؟ کیا آپ خود کو قصور وار یا غلط سمجھتے ہو کہ چل دو۔۔۔۔ میرے اپنے خیال میں کسی بھی ممبر کا آپ سے کسی اور ممبر کی آئی پی اور ریلیٹو لوکیشن چیک کرکے بتانے کا مطالبہ ہی اصول کے خلاف ہے اور غیر قانونی ہے۔

    شاہد بھائی جب ماڈریٹر خود پارٹی بن جایے تو ایسا مطالبہ جائز ہو جاتا ہے – اور میں نے بتانے کا نہیں کہا تھا بلکہ کنفرم کرنے کا کہا تھا کہ مجھے نہ بتایا جایے بلکہ چیک کیا جایے اور جواب آیا تھا کہ “نہیں ایسا نہیں ہے اس سے زیادہ کچھ نہ بتا سکون گا” یعنی کک باکسر اور اصلی کک باکسر کا آئی پی ایک ملک نہ تھا -ویسے بھی  ممبر سے زیادہ ماڈریٹر کو پتہ ہونا چاہیے کہ کون سے مطالبہ جائز ہے اور کون سا ناجائز

    • This reply was modified 2 years ago by  GeoG.
    #335
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I have a feeling that Aamir sahib along with the help of other PTI trolls and workers of a paid cyber cell/s have created the fake IDs of Kick-Boxer along with its one variant ID. When Warsi’s ID appeared suddenly in this thread then it makes my mind shift directly to one particular arrogant member Zia Yasir. ZY’s sudden disappearance and the sudden rise of the hyper activity of imposter KB’s ID makes this enigma quite clear to my mind that ZY had collaborated with Aamir sahib to teach GeoG bhai a lesson. @Zia Yasir you have proved yourself to be a quite lowlife pervert by resorting to such mean tactics to deal with your critics. You don’t have the guts to appear openly over here and to deal with your opponents in a decent & normal manner. Is this what PTI is teaching jerks like you to hover that much low and to target religious doctrines with your every symbolic cynical and disrespectful use of words? You’re nothing but a piece of garbage that need to be disposed off at the first available opportunity, DH.

    آپ نے تو سارے کا سارا بھانڈا پھوڑ دیا ہاک بھائی صاباے دو آئی ڈی تو چلنے دیں ترین کے نوکروں کی

    #336
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    Not sure about the first KB ID but the second KB and the Warsi IDs were created to cause more confusion and divert the attention. Personally, I don’t care, users, squabbling over old feuds but a few days ago it crossed the limit. I am not here debate who’s fault was it or not but sure both parties should take responsibility for taking it too far.

    I think we should let everyone to have their say, without blaming them if they are from Tareen media cell or Maryam Nawaz party. 

    People have opinions, at the end of the day this is a public forum and we should welcome everyone without there political or social background.

    I have a feeling that Aamir sahib along with the help of other PTI trolls and workers of a paid cyber cell/s have created the fake IDs of Kick-Boxer along with its one variant ID over here. When Warsi’s ID appeared suddenly in this thread then it makes my mind shift directly to one particular arrogant member Zia Yasir. ZY’s sudden disappearance and the sudden rise of the hyper activity of imposter KB’s ID makes this enigma quite clear to my mind that ZY had collaborated with Aamir sahib to teach GeoG bhai a lesson. Zia Yasir you have proved yourself to be a quite lowlife pervert by resorting to such mean tactics to deal with your critics. You don’t have the guts to appear openly over here and to deal with your opponents in a decent & normal manner. Is this what PTI is teaching jerks like you to hover that much low and to target religious doctrines with your symbolic modus operandi of employing cynical and disrespectful use of words and disgusting innuendos? You’re nothing but a piece of garbage that need to be disposed off at the first available opportunity, DH.
    • This reply was modified 2 years ago by  shami11.
    #338
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 238
    • Total Posts: 263
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    جناب آپک پاس کیا ثبوت ہے ۔۔۔یہ یاسر ہی تھا۔۔۔۔

    Sir mainay isiliye apni pehli hi line main yeh kaha hay kay “I have a feeling..” baki it’s a matter of my opinion jo kay ghalt ho sakti hay I admit, but I’m quite sure kay is saray fasaad aur gandd kay pechay Zia Yasir ki direct ya indirect involvement zaroor shamil rahi hay. 

    #339
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    Sir mainay isiliye apni pehli hi line main yeh kaha hay kay “I have a feeling..” baki it’s a matter of my opinion jo kay ghalt ho sakti hay I admit, but I’m quite sure kay is saray fasaad aur gandd kay pechay Zia Yasir ki direct ya indirect involvement zaroor shamil rahi hay.

    جناب ۔۔جیو میرے بڑے محترم دوست  اور بھائی ہیں ۔۔۔جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔۔۔لیکن مھجے اتنا یقین ہے یاسر اتنا گیا گزرا نہیں ۔۔جو چھپ کے وار کرے ۔۔۔میرے بھائی وہ بندہ کافی دنوں سے عائب ہے ۔۔ہم اس کو ایمل  کے علاوہ دوسرے فورم تلاش گمشدہ کا تھریڈ تک بنا چکے ہیں ۔۔۔وہ بندہ ہم کو نہیں ملا ۔۔۔تو کیا اس کو الہام ہوا تھا۔۔کہ باکسر اور جیو جی کی بدمزگی میں ۔۔میں چھپ کے وار کروں گا ۔۔۔۔ اور بعد میں سامنے آوں گاسر مانا آپکی تلخ کلامی ہوئی تھی ۔۔لیکن جیو جی کی آڑ میں اپنا غصہ نکالنا ۔۔زیاتی ہوگی ۔۔

    • This reply was modified 2 years ago by  SaleemRaza.
    #340
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 238
    • Total Posts: 263
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    جناب ۔۔جیو میرے بڑے محترم دوست اور بھائی ہیں ۔۔۔جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔۔۔لیکن مھجے اتنا یقین ہے یاسر اتنا گیا گزرا نہیں ۔۔جو چھپ کے وار کرے ۔۔۔میرے بھائی وہ بندہ کافی دنوں سے عائب ہے ۔۔ہم اس کو ایمل کے علاوہ دوسرے فورم تلاش گمشدہ کا تھریڈ تک بنا چکے ہیں ۔۔۔ وہ بندہ ہم کو نہیں ملا ۔۔۔تو کیا اس کو الہام ہوا تھا۔۔کہ باکسر اور جیو جی کی بدمزگی میں ۔۔میں چھپ کے وار کروں گا ۔۔۔۔ اور بعد میں سامنے آوں گا سر مانا آپکی تلخ کلامی ہوئی تھی ۔۔لیکن جیو جی کی آڑ میں اپنا غصہ نکالنا ۔۔زیاتی ہوگی ۔۔

    Chalien is baat ka faisla bhi waqt shayed jald hi kar deyga. Cyber ki duniya main tracking aur verification koi itni paicheeda shay tu rahi nahin, hopefully is muamlay ki sachaye shayed kabhi khul kay saamnay ajayegi.  Aur ager main ghalt sabit huwa tu main khud ZY say openly maafi maangu ga on this forum bawajood iskay kay mujhay is shaks say shadeed beyzaari mehsoos haute hay. 

    #341
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    Chalien is baat ka faisla bhi waqt shayed jald hi kar deyga. Cyber ki duniya main tracking aur verification koi itni paicheeda shay tu rahi nahin, hopefully is muamlay ki sachaye shayed kabhi khul kay saamnay ajayegi. Aur ager main ghalt sabit huwa tu main khud ZY say openly maafi maangu ga on this forum bawajood iskay kay mujhay is shaks say shadeed beyzaari mehsoos haute hay.

    جناب یہ آپکا بڑا پن ہے ۔۔۔اگر آپنی پوسٹ کو وزٹ کر لیں ۔۔اور تلخ  الفاظ کو ایڈیت کر دیں ۔۔تو آپکی نوازش  ہوگی ۔۔۔اور اگر اس کے پیچھے یاسر ہوا ۔۔تو یقین رکھیں ۔۔میں آپ سے معذرت بھی کروں گا۔۔۔اور آپکے ساتھ مل یاسر کی کلاس بھی  لوں گا ۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!