Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 13703 times

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #281
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اسلام و علیکم، سب سے پہلے تو بہت بہت سوری،کل میں نے ایک چھوٹا سا مذاق کیا تھا، مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا. لیکن اچھا لگا سب دوست جمع ہوگئے اور  محفل جمی. واہ رے بھائی بھی ٹھیک تھے اور نادان بھی. میں واقعی جاب کے سلسلے میں کچھ عرصہ بزی تھا لیکن تھوڑی فراغت تھی تو یہاں آگیاجیو جی سے لڑائی کے بعد واقعی میری طبیعت مکدر ہوئی تھی اور میرا بلکل آنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا. پھر عاطف بھائی سے درخواست کرکے وہ تھریڈ ڈیلیٹ کروایا. میں جیو جی سے بھی معذرت کرتا ہوں. سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن نا عمران خان کی وجہ سے میری روزی روٹی چلتی ہے اور نا نواز شریف کی آپ کی وجہ سےامید ہے آپ لوگ اب مجھے چھتر نہیں ماریں گے. 

    #282
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    شامی بھائی مفتی قوی اور صوفی صاحب کو چھوڑ کر باقی کے دس موسم کونسے ہیں پاکستان میں ؟

    aakhir is paaagal aadmi imran khan ki baat ko serious lene ki zaroorat hi kia hai

    #283
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 421
    • Total Posts: 432
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Kickboxer issue

    اسلام و علیکم، سب سے پہلے تو بہت بہت سوری، کل میں نے ایک چھوٹا سا مذاق کیا تھا، مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا. لیکن اچھا لگا سب دوست جمع ہوگئے اور محفل جمی. واہ رے بھائی بھی ٹھیک تھے اور نادان بھی. میں واقعی جاب کے سلسلے میں کچھ عرصہ بزی تھا لیکن تھوڑی فراغت تھی تو یہاں آگیا جیو جی سے لڑائی کے بعد واقعی میری طبیعت مکدر ہوئی تھی اور میرا بلکل آنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا. پھر عاطف بھائی سے درخواست کرکے وہ تھریڈ ڈیلیٹ کروایا. میں جیو جی سے بھی معذرت کرتا ہوں. سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن نا عمران خان کی وجہ سے میری روزی روٹی چلتی ہے اور نا نواز شریف کی آپ کی وجہ سے امید ہے آپ لوگ اب مجھے چھتر نہیں ماریں گے.

    جناب کی شخصیت مشکوک ہوگئی ہے. جس کے سبب میری پیاری بھتیجی کا دل ٹوٹ گیا اسکو اپنے بھائیوں کی سچائی کا بڑا مان تھا . اسکا ایک حل ہے میرے پاس لیکن حل اس وقت باتوں گا جب تینوں پارٹیاں اس من و عن عمل کریں

    #284
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    جناب کی شخصیت مشکوک ہوگئی ہے. جس کے سبب میری پیاری بھتیجی کا دل ٹوٹ گیا اسکو اپنے بھائیوں کی سچائی کا بڑا مان تھا . اسکا ایک حل ہے میرے پاس لیکن حل اس وقت باتوں گا جب تینوں پارٹیاں اس من و عن عمل کریں

    آپ پہلے جحامت بنوانیں پھر وغن ۔۔من ۔۔۔کی بات بھی سوچھیں گے ۔۔۔۔۔۔

    #285
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 421
    • Total Posts: 432
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Kickboxer issue

    آپ پہلے جحامت بنوانیں پھر وغن ۔۔من ۔۔۔کی بات بھی سوچھیں گے ۔۔۔۔۔۔

    آپ جناب – نہ تین میں نہ تیرا میں . ان تینوں پارٹیوں میں کسے شامل ہوگے .

    #286
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 421
    • Total Posts: 432
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Kickboxer issue

    آپ پہلے جحامت بنوانیں پھر وغن ۔۔من ۔۔۔کی بات بھی سوچھیں گے ۔۔۔۔۔۔

    چلو میں حجامت بنوا لی ہے اب مانو من و عن

    #287
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Kickboxer issue

    چلو میں حجامت بنوا لی ہے اب مانو من و عن

    اپنا چا چو جی،آپ کی کلپ کلیکشن کا تو جواب نہیں ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے لئے ایک ٹیڈی بکری کا کلپ چاہئیے تھا جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    #288
    Wahreh
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 283
    • Total Posts: 298
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اس میں کیا بڑی بات ہے، شیرین مزاری کاکوئ سا بھی کلپ لگالیں

    اپنا چا چو جی، آپ کی کلپ کلیکشن کا تو جواب نہیں ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے لئے ایک ٹیڈی بکری کا کلپ چاہئیے تھا جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو
    #289
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 3403
    • Total Posts: 3892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں بہت تکلیف میں ہوں

    فضول بات ہے ، ایسی باتیں دل پر نہیں لیتے

    #290
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 3403
    • Total Posts: 3892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    I think Now is the time that I should Apologise and I hereby Apologise to all Learned members of the Forum for using derogatory remarks and Filthy language. Unfortunately this episode was not the last one, it was me this time and could be me or someone else next time as in my opinion these media houses will continue to attack here with new IDs and possibly some IDs they have parked sometime ago and will be used at a proper time if and when required. Last few days has seen a great discussion between Shahid Bhai, Qrar Sb, GP Bhai Sab and others, true learning from History and different perspectives from different school of thoughts, Proud to be a part of this forum as a student.

    Why would ‘they’ attack this forum, when they have more powerful options?

    #291
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 3403
    • Total Posts: 3892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    نادان جی میں نے آپکو شیخ جی اور اسکے بیٹے کی کہانی بھی سنائی تھی جو کچھ یوں تھی ایک شیخ صاحب کا بیٹا جب چار پانچ سال کا ہوا اور کچھ سوچنے سمجھنے لگا تو ایک دن شیخ صاحب نے اسکی تربیت کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا. اس نے اپنے بیٹے کو گھر کی ایک اونچی دیوار پر بٹھا دیا اور اسے نیچے چھلانگ لگانے کیلیے کہا. بچہ باپ سے بولا کہ میں چھلانگ لگاؤں گا تو نیچے گر جاؤں گا اور مجھے چوٹ لگ جائے گی. شیخ صاحب بولے کہ نہیں بیٹا میں تمہیں گرنے سے پہلے ہی پکڑ لوں گا. بچہ ڈر رہا تھا لیکن باپ کے بار بار یقین دلانے پر وہ چھلانگ لگانے پر آمادہ ہو گیا. جونہی بچے نے چھلانگ لگائی تو شیخ صاحب بچے کو پکڑنے کی بجائے پیچھے ہٹ گئے. بچہ زمین پر گرا تو اسکا سر پھٹ گیا اور خون بہنے لگا. شیخ صاحب نے اسے اٹھایا اور فورا ڈاکٹر کے پاس لے گئے. اسکے سر پر ٹانکے لگوائے اور مرہم پٹی وغیرہ کروائی اور گھر واپس لے آئے. کچھ دنوں تک مرہم پٹی وغیرہ کروانے کا سلسلہ جاری رہا. ایک دن مرہم پٹی کروانے کے بعد بچے نے اپنے باپ سے پوچھا کہ آپ تو کہہ رہے تھے کہ آپ مجھے گرنے سے پہلے پکڑ لیں گے لیکن آپ نے مجھے پکڑا کیوں نہیں تھا؟ شیخ صاحب بچے سے مخاطب ہوئے اور بولے کہ بیٹا، یہ چوٹ کا زخم چند دنوں میں ٹھیک ہو جائے گا اور شاید اسکا نشان تک بھی نہیں رہے گا لیکن ایک بات اب آپ ساری زندگی یاد رکھو گے کہ کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہئیے خواہ وہ آپکا باپ ہی کیوں نہ ہو :bigsmile:

    آپ سے بار بار کی سنی یہ کہانی ہر بار نئی لگتی ہے

    #292
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 3403
    • Total Posts: 3892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    کسرت کوئی شوئی نہیں ۔کرتے موصوف بکثرت کھانے کو ہی کسرت سمھجتے ہیں ۔۔۔۔آپ نے ان کو دیکھا نہیں ۔سر پر کو بال نہیں ہے ۔۔نہ پتہ چلتا ہے ۔۔آرے ہیں ۔۔نہ پتہ چلتا ہے جارے ہیں ۔چلتے وقت اس پاس دیکھتے جاتے ہیں کے میرے سے کوتاقد کا بھی کوئی ہے ۔۔۔۔یا میں ہی ایک عجوبہ بنا دیا گیا ہوں ۔۔۔۔۔چل رے ہوں تو ایسے لگتا ہے کوئی ان کو پیچھے سے گن رکھ کے چلنے پر مجبور کررہا ہے ۔۔۔۔سرکار اپنے آپ میں ایک انجمن ہے ۔۔۔۔بہت ہی اچھے بندے ہیں مگر شریط یہ ہے متھے نہ لگیں ۔۔۔۔۔ لچ تلنے والی مسکراہٹ کے ساتھ :bigsmile:

    سیاست پیکے پر میں ون اینڈ اونلی کو شامی بھائی کہہ کر مخاطب کر بیٹھا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا شامی کون ہے ، میں نے معذرت تو کرلی لیکن میرا اب بھی یہی خیال ہے:17:

    #293
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 362
    • Total Posts: 364
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: Kickboxer issue

    اسلام و علیکم، سب سے پہلے تو بہت بہت سوری، کل میں نے ایک چھوٹا سا مذاق کیا تھا، مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا. لیکن اچھا لگا سب دوست جمع ہوگئے اور محفل جمی. واہ رے بھائی بھی ٹھیک تھے اور نادان بھی. میں واقعی جاب کے سلسلے میں کچھ عرصہ بزی تھا لیکن تھوڑی فراغت تھی تو یہاں آگیا جیو جی سے لڑائی کے بعد واقعی میری طبیعت مکدر ہوئی تھی اور میرا بلکل آنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا. پھر عاطف بھائی سے درخواست کرکے وہ تھریڈ ڈیلیٹ کروایا. میں جیو جی سے بھی معذرت کرتا ہوں. سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن نا عمران خان کی وجہ سے میری روزی روٹی چلتی ہے اور نا نواز شریف کی آپ کی وجہ سے امید ہے آپ لوگ اب مجھے چھتر نہیں ماریں گے.

    Waalikum Assalam Kick Boxer Sb,I am glad it is all done and dusted. Dont let anyone keep you from speaking your mind and contributing here. We are all fallible ordinaries and sometimes extraordinary circumstances lead us to make decisions which in hindsight seem incompatible to the value set we carry proudly for overwhelmingly majority of the time of our daily life. Thank you.

    #294
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    سیاست پیکے پر میں ون اینڈ اونلی کو شامی بھائی کہہ کر مخاطب کر بیٹھا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا شامی کون ہے ، میں نے معذرت تو کرلی لیکن میرا اب بھی یہی خیال ہے :17:

    شامی بھائی کے بارے۔۔یا ۔۔ون اینڈ  اونلی کے بارے میں ۔۔خیال ہےمنھ میں کھی ۔۔کھی ۔۔کر کے ہنسنے والی مسکراہٹ کے ساتھ ۔۔ :lol:آپ بہت کم نظر آتے ہیں ۔۔۔پاکستان میں روزے پھر تو شروع نہیں ہوگئے:lol:

    #295
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    چلو میں حجامت بنوا لی ہے اب مانو من و عن

    جحامت نائی سے کروانی تھئ۔۔۔رندا ۔۔۔تو میرے پاس بھی ہے ۔۔۔۔:lol:

    #296
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    حفیظ بھائی – میری ایک ہی آئی ڈی ہے

    سیاست پیکے پر میں ون اینڈ اونلی کو شامی بھائی کہہ کر مخاطب کر بیٹھا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا شامی کون ہے ، میں نے معذرت تو کرلی لیکن میرا اب بھی یہی خیال ہے :17:
    #297
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Kickboxer issue

    اس میں کیا بڑی بات ہے، شیرین مزاری کاکوئ سا بھی کلپ لگالیں

    واہرے صا حب،شیریں مزاری ایک خاتون سیاسی ورکر ہیں ان سے سیاسی اختلاف کے با وجود ان کی ظاہری شکل و صورت پر تنقید یا مذاق مناسب نہیں ہےمجھے واقعی ایک ٹیڈی بکری کی کلپ چاہئے جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    #298
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    #299
    Wahreh
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 283
    • Total Posts: 298
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    اچھا پھر آپ خانصاب کا کلپ لگالیں۔ وہ حسب ضرورت بکرا و بکری دونو نظر آتے ہیں۔ اور گانے بلکہ ناچ گانے کے ساتھ ٹافیوں کے علاوہ چورن اور منجن اور اس قماش کی دیگر اشیا بھی بیچتے ہیں۔ ہر بس اسٹاپ پر ہجوم آوارگاں لگانے کے فن سے بھی واقف ہیں

    واہرے صا حب، شیریں مزاری ایک خاتون سیاسی ورکر ہیں ان سے سیاسی اختلاف کے با وجود ان کی ظاہری شکل و صورت پر تنقید یا مذاق مناسب نہیں ہے مجھے واقعی ایک ٹیڈی بکری کی کلپ چاہئے جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو
    #300
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    واہرے صا حب، شیریں مزاری ایک خاتون سیاسی ورکر ہیں ان سے سیاسی اختلاف کے با وجود ان کی ظاہری شکل و صورت پر تنقید یا مذاق مناسب نہیں ہے مجھے واقعی ایک ٹیڈی بکری کی کلپ چاہئے جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو
    اپنا چا چو جی، آپ کی کلپ کلیکشن کا تو جواب نہیں ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے لئے ایک ٹیڈی بکری کا کلپ چاہئیے تھا جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    :lol:   :lol:بھائی صاحبآپکو ایسی بکری جو گیت گاتی ہو ؛مشورے دیتی ہو اور 3 فٹ کے پھٹے پر سپر سٹور بنا کر ٹافیاں بیچتی ہو صرف اسی فورم سے حاصل ہو سکتی ہے لیکن آپ کو پہلے ٹیڈی بکری کو یقین دلانا ہو گا کہ آپ اسے کسی ایسے پراجیکٹ میں شامل نہیں کریں گے جن پراجیکٹس میں بکروں کے کان ہی 6 ،6 فٹ لمبے ہوں۔۔۔ اور ویسے بھی یہ نازک مزاج بکری ہے لیکن لگتا ہے اسکا ڈر کسی وحشی قسم کے بکرے سے نکلوانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!