Thread: Kickboxer issue

Home Forums Siasi Discussion Kickboxer issue

This topic contains 370 replies, has 32 voices, and was last updated by  Democrat 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 13702 times

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • #241
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    سہیل بھائی – الحمدللہ سسٹم کافی اچھا ہے ، جو بھی کھائوں ہضم کر لیتا ہو – ویک میں دو دن پینتالیس منٹ سوئمنگ ، دو دن جم اور ڈیلی آدھا گھنٹہ صبح شام پیدل واک کی روٹین ہے

    شامی بھائی

    آپ نے انجن یعنی سِسٹم کو اُورلوڈ تو کر لیا کہ گیس کی جگہ نہ رہے لیکن جناب اِس کا نتیجہ بدہضمی یعنی انجن چوک یاسِسٹم شٹڈاؤن بھی تو ہو سکتا ہے۔پِھر کیا کیجیئے گا۔

    #242
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Kickboxer issue

    سہیل بھائی – الحمدللہ سسٹم کافی اچھا ہے ، جو بھی کھائوں ہضم کر لیتا ہو – ویک میں دو دن پینتالیس منٹ سوئمنگ ، دو دن جم اور ڈیلی آدھا گھنٹہ صبح شام پیدل واک کی روٹین ہے

    بھئی واہ،  ماشااللہ انتی روٹین سے کسرت۔ تب تو پائے اور نہاری کھانے میں کوئی مُضائقہ نہیں۔یہ بریانی تو کُچھ بھی نہ ہوئی۔

    #243
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: Kickboxer issue

    سرکار ۔۔۔ ہم نے پہلے بھی عرض کی تھی ۔۔ اپنے آپکو نالایقوں پر محدود رکھیں خوش رہیں گی ۔۔۔ لیکن تبلیغ کرنے کی عادت آپکو اس موڑ پر لے آئی ہے ۔۔ ذرا سوچئے ۔۔۔۔۔۔ :thinking: ٹوٹلی مرادنہ لڑائی میں ۔آپکا کیا کام تھا ۔۔ :thinking:

    بھائی جی ؛ آپ کا یہ مشورہ پڑھ کر داد نہ دینا ،نہ صرف عذاب الہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے بلکہ اقبال کی روح بھی قبر میں تڑپ اٹھے گی جس نے آج سے دہائیوں پہلے ٹیڈی بکری کے بارے کہا تھایوں تو چھوٹی ہے زات بکری کیدل کو لگتی ھے بات بکری کی:lol: :lol:   :lol:

    #244
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    بھائی جی ؛ آپ کا یہ مشورہ پڑھ کر داد نہ دینا ،نہ صرف عذاب الہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے بلکہ اقبال کی روح بھی قبر میں تڑپ اٹھے گی جس نے آج سے دہائیوں پہلے ٹیڈی بکری کے بارے کہا تھا یوں تو چھوٹی ہے زات بکری کی دل کو لگتی ھے بات بکری کی :lol: :lol: :lol:

    آگیا جے وہ شاہکار ۔۔۔۔۔۔جس کوتھا برنال کا انتظار ۔:bhangra:

    #245
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1478
    • Total Posts: 1506
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: Kickboxer issue

    آگیا جے وہ شاہکار ۔۔۔۔۔ ۔جس کوتھا برنال کا انتظار ۔ :bhangra:

    Aur iss ko paray gi bari maar(Adaaab)

    #246
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    بھئی واہ، ماشااللہ انتی روٹین سے کسرت۔ تب تو پائے اور نہاری کھانے میں کوئی مُضائقہ نہیں۔یہ بریانی تو کُچھ بھی نہ ہوئی۔

    کسرت کوئی شوئی نہیں ۔کرتے  موصوف بکثرت کھانے کو ہی کسرت سمھجتے ہیں ۔۔۔۔آپ نے ان کو دیکھا نہیں ۔سر پر کو بال نہیں ہے ۔۔نہ پتہ چلتا ہے ۔۔آرے ہیں ۔۔نہ پتہ چلتا ہے جارے ہیں ۔چلتے وقت اس پاس دیکھتے جاتے ہیں کے میرے سے کوتاقد  کا بھی کوئی ہے ۔۔۔۔یا میں ہی ایک عجوبہ بنا دیا گیا ہوں ۔۔۔۔۔چل رے ہوں تو ایسے لگتا ہے کوئی ان کو پیچھے سے گن رکھ کے چلنے پر مجبور کررہا ہے ۔۔۔۔سرکار اپنے آپ میں ایک انجمن ہے ۔۔۔۔بہت ہی اچھے بندے ہیں مگر شریط یہ ہے متھے نہ لگیں ۔۔۔۔۔لچ تلنے والی مسکراہٹ کے ساتھ:bigsmile:

    #247
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    Aur iss ko paray gi bari maar (Adaaab)

    :bigthumb: :bigthumb:

    #248
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    سہیل بھائی – الحمدللہ سسٹم کافی اچھا ہے ، جو بھی کھائوں ہضم کر لیتا ہو – ویک میں دو دن پینتالیس منٹ سوئمنگ ، دو دن جم اور ڈیلی آدھا گھنٹہ صبح شام پیدل واک کی روٹین ہے

    شامی بھائی پھر بھی کوئی کسر رہ جائے ہاضمے میںتو حاضر ہے صوفی کولا

    #249
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    سہیل بھائی – الحمدللہ سسٹم کافی اچھا ہے ، جو بھی کھائوں ہضم کر لیتا ہو – ویک میں دو دن پینتالیس منٹ سوئمنگ ، دو دن جم اور ڈیلی آدھا گھنٹہ صبح شام پیدل واک کی روٹین ہے

    ذرا ان کی سوئھنگ کا حال سن لیں ۔۔۔کچھ لوگ میرے پاس آئے تو کہنے لگے ۔۔یار تیرا روم میٹ تو بڑا دشمنی والا بندہ ہے ۔۔۔کہتا ہے پاکستان سے نکلا ہی اس لیے ہوں ۔۔۔وہاں ہماری خاندانی دشمنی چل رہی ہے ۔۔اور ہم ساری ساری رات فائرنگ کرتے  رہتے ہیں ۔۔۔  ۔۔کیا یہ بات سچ ہے ۔۔۔۔۔تیرا تو روم میٹ بھی ہے اور دوست بھی ۔۔۔بھئی ۔۔پاکستان کی دشمنی کا مھجے علم نہیں ۔البتہ فائرنگ سننی ہو تو اج شام آجایئے گا۔۔موصوف اتنی فائرنگ فرماتے ہیں ۔۔جو سماعت کے قابل نہیں ہوتی ۔۔۔۔ اور اس فائرنگ کی شدت سے میں اکثر ۔دوسرے کمرے میں سونے پر مجبور ہوجاتا ہوں ۔۔یہ حال اپنے شامی بھائی کا۔۔۔جب بھابی بیڈ سے ٹانگیں کھنچ کے نیچھے اتار رہئ ہوتی ہیں ۔۔اور یہ اگے سے مذمت کرتے ہوئے بازور ہلاتے ہیں ۔۔میں نے  نہیں اٹھنا۔۔۔ان بازوں کے ہلانے کو یہ سوئمنگ کہتے ہیں ۔۔۔منھ سے پھوارے کی طرح ۔نکلتی ۔والی مسکراہٹ کے ساتھ:bhangra:

    #250
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 485
    • Posts: 4260
    • Total Posts: 4745
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    :lol: عزیز من کہاں تھے آپ ، بڑی شدت سے انتظار تھا آپ کی سیاسی بصیرت کا اس ایشو کے بارے میں

    aziz e mohtrambus ab aap ki tarha main bhi kam kam hi aata hoon dono forums parmujhe itna pata hai ke kick boxer aur GeoG ke darmiyan gaaliyon ka tabadla hua thaus k baad dono BAN howemere khayal se to yahin par baat khattam ho gayiab Kick boxer ka yeh asli ID tha yah koi aur BOXER tha , is se kisi ka kia lena dena

    #251
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    سلیم بھائی – آپ کی پوسٹ کا فٹے منہ – میں نے بڑی مشکل سے اپنا ایک فین بنایا تھا

    کسرت کوئی شوئی نہیں ۔کرتے موصوف بکثرت کھانے کو ہی کسرت سمھجتے ہیں ۔۔۔۔آپ نے ان کو دیکھا نہیں ۔سر پر کو بال نہیں ہے ۔۔نہ پتہ چلتا ہے ۔۔آرے ہیں ۔۔نہ پتہ چلتا ہے جارے ہیں ۔چلتے وقت اس پاس دیکھتے جاتے ہیں کے میرے سے کوتاقد کا بھی کوئی ہے ۔۔۔۔یا میں ہی ایک عجوبہ بنا دیا گیا ہوں ۔۔۔۔۔چل رے ہوں تو ایسے لگتا ہے کوئی ان کو پیچھے سے گن رکھ کے چلنے پر مجبور کررہا ہے ۔۔۔۔سرکار اپنے آپ میں ایک انجمن ہے ۔۔۔۔بہت ہی اچھے بندے ہیں مگر شریط یہ ہے متھے نہ لگیں ۔۔۔۔۔ لچ تلنے والی مسکراہٹ کے ساتھ :bigsmile:
    #252
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    بارسا بھائی – تسی کسی بندے نو آگے جاندا نئی ویکھ سکدےاس بوتل دے نال کڑی مفت اے

    شامی بھائی پھر بھی کوئی کسر رہ جائے ہاضمے میں تو حاضر ہے صوفی کولا
    #253
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    بارسا بھائی – تسی کسی بندے نو آگے جاندا نئی ویکھ سکدے اس بوتل دے نال کڑی مفت اے

    فلحال تو بوتل کے ساتھ صوفی مفت ہےلڑکی کی سہولت صوفی کو بھگتنے کے بعد ملے گی

    #254
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Kickboxer issue

    سلیم بھائی – آپ کی پوسٹ کا فٹے منہ – میں نے بڑی مشکل سے اپنا ایک فین بنایا تھا

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #255
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Kickboxer issue

    شامی بھائی پھر بھی کوئی کسر رہ جائے ہاضمے میں تو حاضر ہے صوفی کولا

    ہاہاہا۔۔۔۔۔بارسا بھائی

    یہ صوفی کولا سے بدہضمی تو دور ہو ہی جائے گی لیکن شامی بھائی کی اگر کوئی اور بھوک چمک اُٹھی تو۔۔۔۔

      :lol: :lol: :hilar: معصوم شرارت کے ساتھ

    #256
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Kickboxer issue

    نہ جناب صوفی اگر مفتی قوی جیسا ٹکر گیا پھر ؟

    فلحال تو بوتل کے ساتھ صوفی مفت ہے لڑکی کی سہولت صوفی کو بھگتنے کے بعد ملے گی
    #257
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Kickboxer issue

    نہ جناب صوفی اگر مفتی قوی جیسا ٹکر گیا پھر ؟

    حضور، کوئی بات نہیں۔ جل پان کے بعد کہہ دیجیئے گا

    تم میر پاس ہوتے ہو گویا

    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

    صوفیانہ مشورے کے ساتھ۔۔۔۔۔۔

    #258
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: Kickboxer issue

    نہ جناب صوفی اگر مفتی قوی جیسا ٹکر گیا پھر ؟

    مفتی قوی دنیا کا بد قسمت انسان ہےصرف (سیلفی) لینے پر سزا بھگت رہا ہے

    #259
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Kickboxer issue

    مترو تے سجنو

    فورم سے غیر ضروری غیر حاضری کی معذرت

    عرض کیا ہے کہ ایک عرصے بلکہ عرصہ دراز سے جیوجی، عاطف، باوا جی اور واہ رے سے قلمی ملاقات ہے، اور ہاں بارسا بھی، باقی جنکے نام نہیں شامل او آپے ای کر لین

    ایک فورم پر اپنے جزبات کا اظہار ذمہ داری سے کرنا، دیانتداری سے کرنا اور اسکے بعد سعی کرنا کے باقی ماندہ بندر کی اولادیں بھی بندے کے پتر بن جائیں، یہ درویشوں کی صفت ہوتی ہے۔

    جیوجی جب انصافی تھے تو میں پٹواری ہوا کرتا تھا، تب بھی انسے بہت سیکھنے کو ملا۔ آج میں نے لفافہ وجے پاسوں نپیا ہویا اے اس لیے اب ہم سڑکے کے اس پار اور تم سڑک کے اس پار والی کیفیت ہے۔ پھر بھی یقین مانیے سیکھنے کو بہت ملا، اور زندگی کے کچھ سبق بھی۔

    فورم کو صاف ستھرا رکھنا فرض کفایہ ہے، اور جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں انکی قدر کیجیے۔ دوسرے فورم پر میں نے حتیٰ الامکان کوشش کی، بڈھی کولوں لتر کھادے ،ایک لیپ ٹاپ تڑوایا باقاعدہ اور تین سال بعد اس کت خانے سے توبہ کر لی۔ بڑی برداشت درکار ہے۔ اسلیے جو کر رہے ہیں انکو داد دیجیے اور مجرمانہ خاموشی سے پرہیز بھی کیجیے۔

    اور ہاں ناچیز بھی بہت سے رازوں سے واقف ہے، اس میں سے کچھ فورمی مرغیوں اور شیور کے آنڈوں سے متعلق بھی ہیں۔ عدیل کی خصلت سے بخوبی واقف ہونے کے باعث آپ سب کو خبردار بی کیے دیتا ہوں اور تسلی بھی کرائے دیتا ہوں کہ اس فورم کی ٹریفک اب انشاءاللہ بہت بڑھے گی، دعا دیجیے عدیل کو جو اس فورم پر بھی اپنی اور اپنے ٹت پونجیوں کی اتنی ہی آئیڈیز بنائے گا جتنی اپنے پر بنائی تھیں۔

    اپنے فورم پر کوئی آتا نہیں تو اچھا طریقہ یہ سوچا کہ یہاں آ کر گھل ملکر چنگا گند پایا جائے اور اس فورم کو بھی اپنے فورم کے انجام سے دو چار کیا جائے۔

    تو میاں یاد رکھو ہر ایک کا دماغ آپ جتنا ہونے سے رہا کہ ایک آئی ڈی بنا کر لکھو ہمارے فورم پر لاکھوں کروڑوں لوگ روزانہ آتے ہیں اور دوسرے آئی ڈی سے داد بھی دے ڈالو، ہاں البتہ آپ سب کی موجودگی سے ہم محظوظ ضرور ہوں گے۔

    کچھ عرصہ پہلے عامر سے تھوڑا لفڑا ہوا، جذباتی آدمی ہوں برداشت کم ہے۔ اسی وجہ سے سوچا معذرت کر کے ایک مہمان کی حیثیت سے آتا رہوں اور ویسے بھی کہنے کو کچھ خاص ہوتا نہیں میرے پاس، اوپر سے ان ٹکے ماریوں میں پڑ کے ایک اچھے فورم کو خراب کرنا بھی کوئی کمال نہیں سوچا چپ سادھی جائے۔

    یہ موضوع ایسا ہے کہ موضوع سخن بھی ہے اور لب کشائی بھی کرنے کو بڑی تروٹک ہے لیکن جتنا لکھ پایا اتنا ہی لکھ پائوں گا فی الحال۔ اینگر مینیجمینٹ کے کورسز کر لوں تو ذاتی زندگی میں بھی آپ تمام ہستیوں سے ملنا ضرور پسند کروں گا۔

    وارثی اور اس قماش کے یوزر کو آئی ڈیز بنوائیے لیکن موڈریٹرز کو ڈبل شفٹ لگانا پڑیگی یہاں وہاں، آپ بہت اچھے ہیں ادھار اچھا نہیں ۔ شکریہ نیز ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے، نقالوں سے ہوشیار

    اربن بھائی! عرصے بعد آپکی تحریر دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ البتہ اب یہ گلہ کرنا حق بنتا ہے کہ فورم کی ویرانی میں آپ نے بھی خاصا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے جو یقینا” رائگاں نہیں گئی۔ آپ جیسے دوست ہی اگر قلم کا مصرف صرف ناڑے ڈالنا ہی سمجھتے رہیں تو تحریری مجالس تو ویران ہونگی ہی ہونگی۔ دھوکہ نہ کھائے ذرا غور فرمائیے، دیکھنے میں سب سے چھوٹا لیکن کام میں بڑا، سب کا آزمودہ وم صابن۔

    #260
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3950
    • Posts: 2158
    • Total Posts: 6108
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Kickboxer issue

    میں بڑے صاحب سے گزارش کرنا چاہوں گا کے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت اس تھریڈ کا رخ موڑا جا رہا ہے اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے سے ہٹایا جا رہا ہے … ابھی تک یہ بات روز روشن کی طرح عیاں نہیں ہو پائی کے اصلی کون ہے اور نقلی کون … میں حکام سے پر زور اپیل کرتا ہوں کے اس سازش کو ناکام بنا کر فلفور ان سب سازشی عناصر کا چہرہ بےنقاب کریں …. جہاں تک میں سمجھتا ہوں اور یقینن اس تھریڈ کے رخ موڑنے میں بوٹ والوں کا بڑا کیا چھوٹا بھی انکا ہی ہاتھ ہے اور شاید پیر بھی ہو

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!