Thread: Kia Ajeeb Ittefaq hai

Home Forums Siasi Discussion Kia Ajeeb Ittefaq hai

This topic contains 21 replies, has 10 voices, and was last updated by  Shirazi 2 years ago. This post has been viewed 952 times

Viewing 2 posts - 21 through 22 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7772
    • Total Posts: 8114
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Kia Ajeeb Ittefaq hai

    کچھ معزز بلاگرز جو بکری کی صورت،سیرت اور اواز رکھتے ھیں کی بڑی انت میں جو نفرت،تعصب،حسد،دماغی لاغر پن کا جو کیڑا ھےمجھے خوف ھے کہیں انکی جان نہ لے لے پھر یہاں سارا دن فورم پر بیٹھ کر اپنی صفائیاں دیتے رہنا ،جی دیکھیں میری امی روز فرماتی ھیں میں تو بہت اچھا انسان ھوں ،جو اپ سوچتے ھیں میں تو ایسا نہیں ،میں نے اپکے ساتھ کھانا کھایا ھوا ھے پھر مزید ارشاد کرتے ھیں کہ میرے طبیعت میں اس بڑھتی عمر ، انکھوں کے گرد سیاہ ھلکوں اورسیاہ رنگ ھونے کے باوجود بڑی اپنائیت ھے لیکن کبھی اندر کی خباثت کو روکنا ناممکن ھوتا ھے تو الٹی کرنی پڑ جاتی ھے ورنہ انت سمیت کچھ بھی پھٹ سکتا ھے انسان جسکے گھر کھانا کھا لے یا جسے ناتا جوڑ لے وھاں بزرگ کہتے دلیل روک لو اور یہ یہاں دلیل تو دور کی بات خباثت انڈیلنے سے بھی باز نہیں اتے

    ڈیموکریٹ بھای اتنا غصہ کیوں؟ سایستدانوں کو پوری دنیا میں ان لوگوں کی کیٹیگری میں رکھا جاتا ہے جو چاہیں تو قوموں کو پار لگا دیں اور چاہیں تو دبو دیں، ماشااللہ بھٹو ڈبونے والوں میں تھا، اور اگر آپ کو میرا یا کسی دوسرے کا تبصرہ برا لگا ہے تو اس کو نطراندازکرد ینا چاہئے کیونکہ اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کرنا سب کا حق ہے، بھٹو کو تنقید میں کرتا ہوں لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہتا ہوں کہ جنرل ضیا بھی منافق انسان تھا اور مشرف بھی

    #22
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Kia Ajeeb Ittefaq hai

    Even Asghar Khan become Bhutto and anti-Bhutto. Asghar Khan had much more in his life than few years of anti-Bhutto campaign that he regretted later anyway. He was a Democrat who happen to be on wrong side of the fence on multiple occasions.

Viewing 2 posts - 21 through 22 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!