Thread: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

Home Forums Siasi Discussion Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

This topic contains 18 replies, has 10 voices, and was last updated by  Bawa 9 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 495 times

Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    https://www.dawn.com/news/1474973/pm-khan-sees-better-chance-of-peace-talks-with-india-if-modis-bjp-wins-election

    https://jang.com.pk/news/627203-topstory

    عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب نے ایک دلچسپ اور سوچنے پر مجبور کرنے والا بیان دیا ہے

    میرے خیال میں یہ ایک اچھی حکمت عملی ہے . اس طرح محترم خان صاحب بھارت کے متوقع وزیر اعظم مودی پر بار ڈال رہے ہیں

    آپکا کیا خیال ہے

    • This topic was modified 9 months, 2 weeks ago by  JMP.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    خان صاحب کی قسمت میں ہر بات پر تھوک کر چاٹنا لکھا ہے

    کل نواز شریف کو مودی کا یاد اور غدار قرار دینے والا آج نہ صرف مودی سے بات کرنے کو ترس رہا ہے بلکہ اسکے جیتنے کی دعائیں بھی مانگ رہا ہے

    وہ جسے چاہتا ہے اس کے گھر مودی کو بغیر دعوت بھیج کر اسے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اس سے مودی کو بار بار فون کروا کر ذلیل کرتا ہے

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    وقت وقت کی بات ہے

    کل فوجیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کی خاطر کنٹینر پر چڑھکر نریندر مودی کے خود چل کر پاکستان آنے پر اسے دھمکیاں دینے والا اور نواز شریف کو بھارت سے امن مذاکرات کرنے پر اسے بزدل کہنے والا آج مودی سے بات کرنے کی خاطر اس کے پاؤں پکڑنے پر بھی تیار بیٹھا ہے

    #4
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    وہ جسے چاہتا ہے اس کے گھر مودی کو بغیر دعوت بھیج کر اسے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اس سے مودی کو بار بار فون کروا کر ذلیل کرتا ہے

    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

    Now that’s called dragging religion in to settle political scores.

    :)

    #5
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    Imran Khan is right having Modi at helm gives India an effective leadership that can talk to Pakistan. But in Pakistan does Imran Khan have 5% of same authority? GHQ didn’t allow him to invite Modi in his oath taking. How will they allow him to talk to Modi?

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    وقت بتا رہا ہے نیازی کو اقتدار شائد اس لیئے ملا ہےکہ

    نواز شریف پر تھوکنے والوں کا اپنا منہ انہی کے تھوک سے غلیظ ہوتا رہے۔

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء Now that’s called dragging religion in to settle political scores. :)

    جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

    :)

    #8
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    It is a sad fact that any meaningful dialogue will only be possible when there is military in power, directly or through a stooge in Pakistan and Hindu Nationalists in India. Military in Pakistan will not let allow anyone any interaction if their own man is not leading and similarly Modi & company will not let Congress to get engaged with Pakistan, although this may give Rahul Gandhi a stature of his granny. 

    #9
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    لگتا ہے مودی نواز شریف کے شوگر ملز اور دوسرے کاروبار ہینڈ اور کرنے پر تیار ہو گیا ہے

    #10
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    Imran Khan is right having Modi at helm gives India an effective leadership that can talk to Pakistan. But in Pakistan does Imran Khan have 5% of same authority? GHQ didn’t allow him to invite Modi in his oath taking. How will they allow him to talk to Modi?

    Through Whatsapp :bigsmile:

    #11
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    یاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے

    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    ہو سکتا ہے مودی نے نواز شریف کے انڈیا میں کاروبار کی تفصیل خان صاحب کو مہیا کرنے کا وعدہ کرلیا ہو اسی لئے خان چاہتے ہیں کہ مودی الیکشن جیت جائے اور خان صاحب دل جیت لیں۔

    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    جے بھای، معذرت کے ساتھ یہ ڈرامہ پلے ہونے سے پہلےہی فلاپ سمجھیں اور یہ بات ذہن میں بٹھا لیں کہ کوی بھی سول حکومت جو مذاکرات کی بات کرتی ہے وہ عوام کو اپنی حاکمیت کا یقین دلانے کی جھوٹی کوشش کررہی ہوتی ہے، مذاکرات وبھی دو ماہ ہوے ہوں اور کوی ادھر جاکر دھماکہ کردے تو ایسے مزاکرات کی پیدائش سے پہلے ہی ابارشن ہوجاتی ہے ، یہ بھی حقیقت ہے کہ انڈیا ایسی کسی بھی کوشش کو سیریس نہیں لیتا ہاں وہ ایسی حکومت کی حوصلہ افزای ضرور کرتے ہیں جو فوج کی سٹریٹیجی کے خلاف جاکر صلح اور تجارت کی راہیں استوار کرنا چاہیں، ایسے حکمرانون کو اسٹیبلشمینٹ سیکیورٹی رسک اور غدار مشہور کردیتی ہے، اور مذاکرات بھول کر وہ اپنے خلاف ہونے والے گھیرے کو توڑنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں۔ کالعدم جماعتوں کے خلاف کبھی کاروای نہیں کی جاسکتی لہذا مزاکرات کرنا ایسے ہی ہے جیسے ایک میراثی چودھری کے گھر منڈے کا رشتہ مانگنے گیا تھا تو چودھری نے اس کو کیسا جواب دیا تھا

    میں ان ڈراموں سے عاجز آیا ہوا ہوں، عمران کو چاہئے کہ صرف اکانومی پر توجہ دے، تعلیم مفت کردے اور بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کا معاوضہ ادا کیا جاے، جب پاکستان ایک مضبوط ریاست بن جاے اور وہ دن آجائیں کہ جب عمران اس ملک کے تنخواہ دار فوجیوں کو آرڈر دینے لائق ہوجاے، خارجہ پالیسی حکومت کا کام ہے وہی اس کو چلانے لگ جاے، ڈیفینس کا منسٹر ڈیفینس بجٹ کا آڈٹ کرنے کے قابل ہوجاے تب عمران انڈیا سے برابری کی سظح پر جاکر مذاکرات کرے تو انڈیا بھی اسے سیریس لے گا ورنہ انڈیا ان کو یہی کہے گا کہ جاو بچو جاکر اپنے پیو آرمی چیف کے کسی نمائندے کو بھیجو اصلی مذاکرات وہی کرسکتا ہے

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    ہو سکتا ہے مودی نے نواز شریف کے انڈیا میں کاروبار کی تفصیل خان صاحب کو مہیا کرنے کا وعدہ کرلیا ہو اسی لئے خان چاہتے ہیں کہ مودی الیکشن جیت جائے اور خان صاحب دل جیت لیں۔

    عاطف بھای بلاول کی بات پر سب سے زیادہ شیخ رشید کو مرچیں لگتی ہیں کیونکہ وہ فوج کا مفت میں مراثی بنا ہوا ہے، بلاول کی بات سو فیصد درست تھی کہ دھشت گردوں کو حفاظتی تحویل میں لینا دراصل ان کی حفاظت ہوتی ہے ناکہ ان سے عوام کی حفاظت

    #15
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی :)

    True Bawa jee. Scandinavian world is ruled by Ganges Khan.

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    True Bawa jee. Scandinavian world is ruled by Ganges Khan.

    شیرازی جی، آپکا مطلب

    Genghis Khan?

    :)

    #17
    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 96
    • Total Posts: 97
    • Join Date:
      17 Apr, 2018

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    وقت بتا رہا ہے نیازی کو اقتدار شائد اس لیئے ملا ہےکہ نواز شریف پر تھوکنے والوں کا اپنا منہ انہی کے تھوک سے غلیظ ہوتا رہے۔

    Aur Nawaz shareef treatment k bahanay jail se exemption le kr zaleel hota rahay.

    #18
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    Aur Nawaz shareef treatment k bahanay jail se exemption le kr zaleel hota rahay.

    تم بات کو مودی کی حمائت کے حوالے تک رکھو تو بہتر ہے بات کو بڑھانا تمھاری صحت کے لیئے ہانی کارک ہوگا۔

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Khan sahib sees better chance of peace talks with India if Modi wins

    کہتے ہیں کہ بیوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے

    فوجیوں کے اس سیلیکٹڈ وزیر اعظم نے مودی کے حق میں بیان دے کر نہ صرف خود چھتر کھائے ہیں بلکہ اپنے سرپرست فوجیوں کو بھی کھلوائے ہیں

Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!