Thread: Jirga

Home Forums Siasi Video Jirga

This topic contains 5 replies, has 4 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 2 weeks ago. This post has been viewed 248 times

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 31
    • Posts: 4090
    • Total Posts: 4121
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Jirga

    • This topic was modified 2 weeks, 1 day ago by  الشرطہ.
    #2
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 116
    • Posts: 3485
    • Total Posts: 3601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Jirga

    شاہد خاقان عباسی اور زبیر احمد دو سب سے مستند اور سنجیدہ آوازیں ہیں نون لیگ میں جو مسلسل حکومت پر سنجیدہ اور باوزن تنقید کررہے ہیں شاہد خاقان عباسی سابقہ وزیر اعظم دھائی دے رہا ہے کہ ایک دفع تو اس ملک میں شفاف الیکشن ہو ہی جانا چاہئے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Jirga

    ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
    وہ دن کہ جب شفاف الیکشن ہونگے
    اس ملک میں ہم بھی دیکھیں گے
    اٹھّے گا انا الحق کا نعرہ
    جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
    اور راج کرے گی خلقِ خدا
    جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو

    #4
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Jirga

    یہ حکومت فیل ہوچکی ہے۔اس بحران سے نکلنے کاواحد راستہ الیکشن ہےاوراس ملک کوایک فری اینڈفیئرالیکشن دے دیں۔پاکستان کےعوام پراعتمادکرلیں انکوفیصلہ کرنے دیں۔معیشت کودوبارہ بہتربنانےکے لیۓالیکشن بہت ضروری ہےاورالیکشن کرانے میں جتنی دیرکرینگےملک اورعوام کواتنی تکلیف ہوگی۔شاہدخاقان عباسی

    :jhanda:

    #5
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 116
    • Posts: 3485
    • Total Posts: 3601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Jirga

    یہ حکومت فیل ہوچکی ہے۔اس بحران سے نکلنے کاواحد راستہ الیکشن ہےاوراس ملک کوایک فری اینڈفیئرالیکشن دے دیں۔پاکستان کےعوام پراعتمادکرلیں انکوفیصلہ کرنے دیں۔معیشت کودوبارہ بہتربنانےکے لیۓالیکشن بہت ضروری ہےاورالیکشن کرانے میں جتنی دیرکرینگےملک اورعوام کواتنی تکلیف ہوگی۔شاہدخاقان عباسی :jhanda:

    حفیظ صاحب،
    مجھے شاہد خاقان کی اس بات سے اتفاق نہیں ہے انتخابات اس مسلہ کا حل نہیں ہیں جسطرح میاں صاحب نے زرداری کی حکومت گرنے نہیں دی اور وہ اپنے ہی بوجھ تلے دب گیا یہی پالیسی حزب مخالف کی ہونی چاہئے کہ پانچ سال تک اپنی بھڑاس صبح شام نکالتے رہیں
    اس وقت جس شخص کی سب سے زیادہ خواہش ہوگی کہ کسی طرح حکومت ختم ہوجاے اور اسکو مظلوم بننے کا بہانہ ملے وہ عمران خان ہوگا –
    جیسا گلٹی بھائی کہتے ہیں کہ پانچ سال باہر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا چاہئے عوام کو پورا موقع ملنا چاہئے کہ وہ اپنے رومانس کا ہر پہلو سے مزہ چکھ لے
    تب شاید جاکر کچھ عقل آجاے

    #6
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Jirga

    حفیظ صاحب، مجھے شاہد خاقان کی اس بات سے اتفاق نہیں ہے انتخابات اس مسلہ کا حل نہیں ہیں جسطرح میاں صاحب نے زرداری کی حکومت گرنے نہیں دی اور وہ اپنے ہی بوجھ تلے دب گیا یہی پالیسی حزب مخالف کی ہونی چاہئے کہ پانچ سال تک اپنی بھڑاس صبح شام نکالتے رہیں اس وقت جس شخص کی سب سے زیادہ خواہش ہوگی کہ کسی طرح حکومت ختم ہوجاے اور اسکو مظلوم بننے کا بہانہ ملے وہ عمران خان ہوگا – جیسا گلٹی بھائی کہتے ہیں کہ پانچ سال باہر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا چاہئے عوام کو پورا موقع ملنا چاہئے کہ وہ اپنے رومانس کا ہر پہلو سے مزہ چکھ لے تب شاید جاکر کچھ عقل آجاے

    پریشر بنائے رکھنے کیلئے ایسے بیانات ضروری ہیں حکومت جاگتی رہتی ہے

    ;-)

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation