Thread: Jaisi karni waisi bharni

Home Forums Islamic Corner Jaisi karni waisi bharni

This topic contains 3 replies, has 3 voices, and was last updated by  Believer12 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 430 times

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Jaisi karni waisi bharni

    #2
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: Jaisi karni waisi bharni

    یار نواب ! یہ پروفائل میں تصویر کس کی ہے ؟ کیا آپ کی اپنی ہے ؟

    #3
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Jaisi karni waisi bharni

    یار نواب ! یہ پروفائل میں تصویر کس کی ہے ؟ کیا آپ کی اپنی ہے ؟

    bus yeh aik raaz hai jo main nahi bata sakta shah ji

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Jaisi karni waisi bharni

    ایران کے ایک بادشاہ کا سن رکھا ہے جس نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تحفے میں بھجوائ گئی ٹوپی کو تکبر سے فرش پر پٹخ دیا تھا مگر اس کے بعد درد شقیقہ جیسی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہوگیا اور درد کے ہاتھوں مجبور ہوکر ایکدن اس نے یہ سوچ کر وہ ٹوپی سر پر رکھ لی کہ شائد اس سے گستاخی ہوگئ تھی جس کی اسے سزا ملی ہے، تب معجزانہ رنگ میں اس کی سردرد میں آرام آگیا، بادشاہ نے باقی عمر وہ ٹوپی سر سے نہیں اتاری بادشاہ نے وصیت کی کہ اس کی وفات کے بعد یہ ٹوپی اس کے سینے پر رکھ دی جاے، بادشاہ کی وفات کے بعد اس کی وصیت پر عمل کیا گیا اور ٹوپی بادشاہ کے ساتھ ہی دفن کی گئی

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Believer12.
Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation